Sawal O Jawab: Zubair Ali Zai

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 20

  • @ishaatulhadith
    @ishaatulhadith 4 роки тому +6

    Hafiz Zubair Alizai rahimahullah ke maktaba, Maktabatul Hadith Hazro ki official mobile app: play.google.com/store/apps/details?id=com.ishaatulhadith

  • @mahboobkhan8127
    @mahboobkhan8127 8 місяців тому +1

    بہت بہت شکریہ آپ نے درست فرمایا ہے کہ کتاب توحید بہت اچھی کتاب ہے

  • @alihafeez3520
    @alihafeez3520 3 роки тому +2

    Masha Allah.

  • @firdousbhat8014
    @firdousbhat8014 4 роки тому +2

    Jazakallah khair

  • @alihafeez7748
    @alihafeez7748 3 роки тому +2

    Beshak.

  • @mdsaleem565
    @mdsaleem565 5 років тому +2

    Jazakallah khairan kaseerah

  • @MuhammadAshraf-kc8ci
    @MuhammadAshraf-kc8ci 5 років тому +3

    at 5:15 to 5:45 amazing and this is my personal aqeeda
    ALHAMDULILLAH

  • @khanlodhi2104
    @khanlodhi2104 5 років тому +2

    ماشاءالله

  • @farhanbari1354
    @farhanbari1354 6 років тому +2

    MashaAllah

  • @asreekhan7372
    @asreekhan7372 5 років тому +2

    MASHA ALLAH TAHALA
    en Sofia ney bohat see bihatein ejad kein

  • @mohsinalitabish5014
    @mohsinalitabish5014 3 місяці тому

    شیخ محترم جو کتاب التوحید کیں شرح کا ذکر فرمانے لگے تھے غالبا وہ یہ ہے: تیسیر العزیز الحمید شرح کتاب التوحید۔

  • @min21403
    @min21403 9 місяців тому

    Bhai Ek baat gaur krne Wali h ki Mirza Engineer Sheikh Zubair Ali Zai k shagird nii the, bs sawaal jawaab ko record kra h unhone aur kuch martaba mile hain dono. Engineer Sheikh Saab k manhaj p nii h, Jb Sheikh Zubair Ali Zai ko pta chala ki ye Sahaba k khilaaf jabaan daraazi krta h to unhone isse baraat ka ailaan Kiya fir ta"allukaat bhi Khatam kr diye. Engineer Sheikh Zubair Ali Zai ka naam leke Ahle Hadees ko Gumraah krne ki koshish krta h. Allah hm sbko is fitne se bachaye. Aur Allah Sheikh Zubair Ali Zai rh. ko azannat m aala maqaam inayat kre. Aameen

  • @kotakmaar0077
    @kotakmaar0077 3 роки тому +1

    Zubair Ali zai sb, khudara tasawwuf ko badnam na kary

  • @kotakmaar0077
    @kotakmaar0077 3 роки тому

    Aik taraf Imam shah wali Ullah ko apna ustad manty ho aor doosri taraf unko biddati kehty ho, kuch to khoda ka khop karo

    • @yasiirmahi4517
      @yasiirmahi4517  3 роки тому

      Galat bayaani mat karo. Phele puri baat toh sunlo....Kahte hai Shah Waliullah ne roju kiya hai

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 3 роки тому

      یہ شخص زبیر علی زئی اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

  • @mdamnullaha4501
    @mdamnullaha4501 3 роки тому

    Bewawuoof jhoot bol raha hai , Mansur Hallaj aik majzub tha ,paagal tha / zubair Ali zayee aik jhoota ,mutaaasib , jalsaz Gumrah hadees ko jab chaaha ghalat kah diya

    • @mohammedyaseen3414
      @mohammedyaseen3414 10 місяців тому

      Lagta hein tum bhi pagal ho
      Halaaj par kufar ka qatal ka fatwa kisi neem aam molvi ne nahi diya tha
      Balke waqat ke imam hazrat imam yousaf deegar aima ne diya tha
      Abb lagao fatwa imam par agar himat hein to
      Wo majzoob nahi tha
      Kiya majzoob ko ijazat hein jo chaey allah rasool ki shan mein bakta rahe toheen gustakhi karta rahe
      Agar kal ko kou qadiyani mirza dijaal ke bare mein kah dey wo bhi majzood tha us halat mein dahwa kiya tha to maan lo ge ????