Mujiza Miraj un Nabi ﷺ | New Aspects and New Arguments | Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 22 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 754

  • @dr.yasirhussainsattialkhairy
    @dr.yasirhussainsattialkhairy Рік тому +18

    ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی وسعت نظری اور وسعت علمی پر لاکھوں سلام

  • @zulfiqarali7308
    @zulfiqarali7308 3 роки тому +63

    سبحان الله واقعہ معراج کو علامہ صاحب نےبڑے احسن طریقے سے بیان فرمایا بلکہ سمندر کو کوزے ميں سمیٹ دیا الله آپ کی عمر دراز کرے اور علم میں مزید اضافہ کرے آمین

  • @arfatkhanzamindar7295
    @arfatkhanzamindar7295 Рік тому +7

    ماشاءاللہ اللہ تعالی اپنے محبوب کی محبت کہ واسلے سے حضرت طاہر القادری صاحب کی عمر میں اضافہ دے آمین یا رب العالمین ماشاءاللہ

  • @mohammadlateef260
    @mohammadlateef260 3 роки тому +24

    بیشک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب مجدد العصر ہیں ⚘

    • @akhtarshad3949
      @akhtarshad3949 4 місяці тому +2

      Bilkul tumhare ye gawahi fareshton ne Likh lee Hea innam pakka

  • @mubashirrazaqadri2075
    @mubashirrazaqadri2075 2 роки тому +14

    ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت بہترین اللہ تعالٰی خیر وعافیت کے ساتھ ہمیشہ خوش رکھے

  • @akhterali7591
    @akhterali7591 3 роки тому +11

    ماشاء اللہ تبارک اللہ اللہ رب العزت بوسیلہ رسول رحمت صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور بوسیلہ پنجتن پاک علیہم الصلوۃ والتسلیمات والبرکات والتحیات بوسیلہ سیدی مرشدی غوث الور'ی رضی اللہ عنہ عمردرازعطافرمائے اور شادوآبادرکھے اور حاسدین معاندین مخالفین منافقین مفسدین فاسقین سے ہمیشہ محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سیدالمرسلین صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @ShortClipsOfDrQadri
    @ShortClipsOfDrQadri 4 роки тому +25

    آج پھر دل کیا کہ یہ بیان سنوں بخدا نہایت پیاری باتیں میرے سوہنے مدنی ﷺ کیں بزبانِ حجةالمحدثین
    اللّٰہم صل علی سیدنا محمد و ال محمد

    • @doctorofmathematics6960
      @doctorofmathematics6960 3 роки тому

      ua-cam.com/video/x6DwoYC2xjE/v-deo.html

    • @zakirhussain-qt4ii
      @zakirhussain-qt4ii 3 роки тому

      .top-v--theyr

    • @karamatullah3202
      @karamatullah3202 3 роки тому

      @@doctorofmathematics6960 n m. Nnnnnnnnnnm

    • @karamatullah3202
      @karamatullah3202 3 роки тому

      @@doctorofmathematics6960 ... ....

    • @hashirrajpoot4150
      @hashirrajpoot4150 3 роки тому

      معراج جسمانی،فزیکلی نظارہ نہیں بلکہ کشفی تھا
      مولوی صاحب!آپ کہتے ہیں کہ معراج جسمانی اور برزخی نظارہ ہے۔اس بیان سے آپ کی کنفیوژن سو فیصد واضح ہے۔یعنی آپ کے نزدیک یہ واقعہ آدھا تیتر،آدھا بٹیر ہے۔ اعوذباللہ من ھذہ الخرافات۔ انجینئرمحمدعلی مرزا صاحب! برزخ کہتے ہی اس عالم کو ہیں جہاں صرف روحیں ہیں اور جسم نہیں ہوتا۔ اور جہاں جسم ہو وہاں برزخ نہیں ہوسکتا۔قرآن و احادیث میں بالکل واضح ذکر ہے کہ معراج و اسراء خواب میں کشفی سیر ہےاور اس سیر کے واقعات کی بھی جبرائیل نے ساتھ ساتھ تعبیر بتائی ہے اور یہ معمولی عقل والا انسان بھی جانتا ہے کہ تعبیر کشف یا رؤیا کی ہوتی ہے ۔ ظاہری نظارے کی تعبیر نہیں ہوتا۔ یعنی اگر انجینئر صاحب کے سامنے عورت کھڑی ہو تو وہ یہ کبھی نہیں کہیں گے کہ اس کی تعبیر دنیاہے۔ لیکن اگر سامنے کھڑی عورت کی تعبیر انجینئر صاحب دنیا کریں گے تو عوام انہیں عقل سے پیدل کہے گی۔اب میں قرآن و احادیث سے ثبوت فراہم کرتا ہوں کہ معراج و اسراءکشفی یا رؤیا کے نظارے تھے۔
      اسراء کے بارے میں سورہ اسراءجس کا دوسرانام بنی اسرائیل بھی ہے کی آیت 60میں ہے کہ یہ اسراء الرُّؤْيَا الَّتِي أَرَيْنَاكَ ترجمہ: جو رؤیا ہم نے آپ کو دکھائی تھی۔
      دوسرا نظارہ معراج کا ہے اس کا ذکر سورہ نجم میں ہےکہ وہ نظارہ جسمانی آنکھ نے نہیں دیکھا بلکہ مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَىٰ ‎﴿نجم:١١﴾ دل نے جودیکھا اس کے بیان میں جھوٹ نہیں بولا۔
      تو قرآن پاک کے دونوں بیان واضح ہیں کہ اسراء و معراج رؤیا اور دل کی کیفیت کے نظارے ہیں جسمانی نظارے نہیں۔
      اب احادیث سے ثبوت پیش کرتا ہوں کہ یہ نظارے نیند سے تعلق رکھتے ہیں ظاہری یا جسمانی نہیں ہیں۔
      بخاری حدیث نمبر: 3570 میں ہے کہ " حتى جاءوا ليلة اخرى، فيما يرى قلبه والنبي صلى الله عليه وسلم نائمة عيناه ولا ينام قلبه۔۔ فتولاه جبريل ثم عرج به إلى السماء".ترجمہ:فرشتے ایک اور رات میں آئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دل کی نگاہ سے دیکھتے تھے اور آپ کی آنکھیں سوتی تھیں پر دل نہیں سوتا تھا،
      بخاری حدیث نمبر: 7517:دوسری رات آئے جب کہ آپ کا دل دیکھ رہا تھا اور آپ کی آنکھیں سو رہی تھیں۔ لیکن دل نہیں سو رہا تھا۔
      بخاری حدیث نمبر: 7517:پھر جب آپ بیدار ہوئے تو مسجد الحرام میں تھے۔ اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد الحرام ہی میں تھے کہ جاگ اٹھے،
      حدیث نمبر مسلم شریف: 416:فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: ”میں خانہ کعبہ کے پاس تھا۔ اور میری حالت خواب اور بیداری کے بیچ میں تھی ۔
      صحیح مسلم حدیث نمبر: 436 --- ‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس ؓ کہتے ہیں : آپ ﷺ نے دیکھا اپنے دل کے ساتھ ۔
      قرآن و فرامین رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور قول ابن عباس سے روزِروشن کی طرح ظاہر ہوگیاہے کہ اسراء و معراج فریکلی نظارے نہیں بلکہ دل کی آنکھ سے دیکھے گئے کشفی نظارے تھے۔ الحمد للہ ۔ قرآن فرامین رسول و قول ابن عباس کے بعد اگر کوئی قول یا وہم اس کے خلاف ہے تو وہ قابل رد ہے۔

  • @mobitarar1212
    @mobitarar1212 3 роки тому +8

    اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کا سایہ ہم سب مسلمانوں پہ تادیر سلامت رکھے

  • @SOHBAT-E-SHEIKH
    @SOHBAT-E-SHEIKH 11 місяців тому +5

    Islamic knowledge, where I think I quenched my thirst due to spring , by DR SAHAB . MURSHID E AHMED .
    ASSALAMUALAIKUM TO ALL AND DR SAHAB FROM KULGAM KASHMIR.

  • @ramzanayyubi3976
    @ramzanayyubi3976 3 роки тому +11

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری امت مسلمہ کی امامت کا فریضہ انجام دے رہے ہیں

  • @tajamalhussain7351
    @tajamalhussain7351 11 місяців тому +4

    پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے بندہ خاص کو رات میں مسجد الحرام سے مسجد اقصی تک سیر کرائی القرآن

  • @naseerahmad7755
    @naseerahmad7755 2 роки тому +2

    حضرت اپکے علم کا معترف ہوں اپکے دلائل نیے ذہنوں کے لئے فائدہ مند ہے

  • @QuranWithUrduHindiTranslation
    @QuranWithUrduHindiTranslation 3 роки тому +11

    یا اللہ ہم سب کو دین کو سمجھنے اور اس پرعمل کرنے کی توفیق عطا فرما - آمین

    • @hashirrajpoot4150
      @hashirrajpoot4150 3 роки тому

      معراج جسمانی،فزیکلی نظارہ نہیں بلکہ کشفی تھا
      مولوی صاحب!آپ کہتے ہیں کہ معراج جسمانی اور برزخی نظارہ ہے۔اس بیان سے آپ کی کنفیوژن سو فیصد واضح ہے۔یعنی آپ کے نزدیک یہ واقعہ آدھا تیتر،آدھا بٹیر ہے۔ اعوذباللہ من ھذہ الخرافات۔ انجینئرمحمدعلی مرزا صاحب! برزخ کہتے ہی اس عالم کو ہیں جہاں صرف روحیں ہیں اور جسم نہیں ہوتا۔ اور جہاں جسم ہو وہاں برزخ نہیں ہوسکتا۔قرآن و احادیث میں بالکل واضح ذکر ہے کہ معراج و اسراء خواب میں کشفی سیر ہےاور اس سیر کے واقعات کی بھی جبرائیل نے ساتھ ساتھ تعبیر بتائی ہے اور یہ معمولی عقل والا انسان بھی جانتا ہے کہ تعبیر کشف یا رؤیا کی ہوتی ہے ۔ ظاہری نظارے کی تعبیر نہیں ہوتا۔ یعنی اگر انجینئر صاحب کے سامنے عورت کھڑی ہو تو وہ یہ کبھی نہیں کہیں گے کہ اس کی تعبیر دنیاہے۔ لیکن اگر سامنے کھڑی عورت کی تعبیر انجینئر صاحب دنیا کریں گے تو عوام انہیں عقل سے پیدل کہے گی۔اب میں قرآن و احادیث سے ثبوت فراہم کرتا ہوں کہ معراج و اسراءکشفی یا رؤیا کے نظارے تھے۔
      اسراء کے بارے میں سورہ اسراءجس کا دوسرانام بنی اسرائیل بھی ہے کی آیت 60میں ہے کہ یہ اسراء الرُّؤْيَا الَّتِي أَرَيْنَاكَ ترجمہ: جو رؤیا ہم نے آپ کو دکھائی تھی۔
      دوسرا نظارہ معراج کا ہے اس کا ذکر سورہ نجم میں ہےکہ وہ نظارہ جسمانی آنکھ نے نہیں دیکھا بلکہ مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَىٰ ‎﴿نجم:١١﴾ دل نے جودیکھا اس کے بیان میں جھوٹ نہیں بولا۔
      تو قرآن پاک کے دونوں بیان واضح ہیں کہ اسراء و معراج رؤیا اور دل کی کیفیت کے نظارے ہیں جسمانی نظارے نہیں۔
      اب احادیث سے ثبوت پیش کرتا ہوں کہ یہ نظارے نیند سے تعلق رکھتے ہیں ظاہری یا جسمانی نہیں ہیں۔
      بخاری حدیث نمبر: 3570 میں ہے کہ " حتى جاءوا ليلة اخرى، فيما يرى قلبه والنبي صلى الله عليه وسلم نائمة عيناه ولا ينام قلبه۔۔ فتولاه جبريل ثم عرج به إلى السماء".ترجمہ:فرشتے ایک اور رات میں آئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دل کی نگاہ سے دیکھتے تھے اور آپ کی آنکھیں سوتی تھیں پر دل نہیں سوتا تھا،
      بخاری حدیث نمبر: 7517:دوسری رات آئے جب کہ آپ کا دل دیکھ رہا تھا اور آپ کی آنکھیں سو رہی تھیں۔ لیکن دل نہیں سو رہا تھا۔
      بخاری حدیث نمبر: 7517:پھر جب آپ بیدار ہوئے تو مسجد الحرام میں تھے۔ اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد الحرام ہی میں تھے کہ جاگ اٹھے،
      حدیث نمبر مسلم شریف: 416:فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: ”میں خانہ کعبہ کے پاس تھا۔ اور میری حالت خواب اور بیداری کے بیچ میں تھی ۔
      صحیح مسلم حدیث نمبر: 436 --- ‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس ؓ کہتے ہیں : آپ ﷺ نے دیکھا اپنے دل کے ساتھ ۔
      قرآن و فرامین رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور قول ابن عباس سے روزِروشن کی طرح ظاہر ہوگیاہے کہ اسراء و معراج فریکلی نظارے نہیں بلکہ دل کی آنکھ سے دیکھے گئے کشفی نظارے تھے۔ الحمد للہ ۔ قرآن فرامین رسول و قول ابن عباس کے بعد اگر کوئی قول یا وہم اس کے خلاف ہے تو وہ قابل رد ہے۔

    • @Wahaabi.is.Jahuwa
      @Wahaabi.is.Jahuwa 2 роки тому

      @@hashirrajpoot4150 Mirza haraami hai me janta hun use

  • @ramzanayyubi3976
    @ramzanayyubi3976 3 роки тому +11

    Dr.Tahir ul Qadri zindabad

  • @muhammadmohsin1126
    @muhammadmohsin1126 3 роки тому +10

    ماشاء اللہ بہت خوب سلامت رہیں آمین نایاب

    • @muhammadmohsin1126
      @muhammadmohsin1126 3 роки тому

      اللہ تعالیٰ قادری صاحب کی زندگی دراز فرمائے آمین

  • @noor-e-sarmadi.8578
    @noor-e-sarmadi.8578 11 місяців тому +4

    May Allah bless him long life to guided the world towards Islam. Excellent knowledge. Jazakallah khair 7:36

  • @jamshedkalyar9675
    @jamshedkalyar9675 3 роки тому +11

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @ghulamhabibqadri7452
    @ghulamhabibqadri7452 4 роки тому +8

    ماشاءالله
    شیخ الاسلام
    ڈاکٹر محمّد طاہر القادری ❤
    زندہ آباد ❤

  • @muhammadsohaib9900
    @muhammadsohaib9900 11 місяців тому +3

    Logical/ intellectualistic lecture in simple manners by great Professor Dr.ThrulQdri❤❤

  • @khalidismail2682
    @khalidismail2682 11 місяців тому +5

    سبحان اللہ میں 5سال بعد یہ خطاب سن رہا ہوں اللہ پاک علامہ صاحب کے علم و عمل اور صحت میں برکت دے

  • @Salimansari-ep1ko
    @Salimansari-ep1ko 4 роки тому +12

    Subhan Allah subhan Allah
    Dr sahab aap salamat rahe or aapse jalne wale jalte rahe

  • @RoshanNadeemkhan
    @RoshanNadeemkhan 11 місяців тому +2

    Masha allah mujhe tahirul Qadri ki speech buhat buhat jyaza pasand h or

  • @qarishabbirahmad4779
    @qarishabbirahmad4779 2 дні тому

    ماشاء اللہ ،میرے محبوب قاٸد اللہ تجھے سلامت رکھے تا قیامت رکھے أمین

  • @muhamadshehzad7648
    @muhamadshehzad7648 2 роки тому +8

    مرشد نے کمال کر دیا

  • @gulshanara6233
    @gulshanara6233 5 днів тому

    سبحان اللہ ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا خوش رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @qarishabbirahmad4779
    @qarishabbirahmad4779 День тому

    ❤میری جند میری جان،میرا محبوب قاٸد ڈاکٹر طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ

  • @muhammadzohaib2518
    @muhammadzohaib2518 2 роки тому +9

    Buhat khoob Hazoor. Kia bat hai. Kia hi Dalail hain. SubhanAllah ❤️👌❤️

  • @IftikharAhmed-fo4vy
    @IftikharAhmed-fo4vy Рік тому +1

    ماشاءاللہ قائد محترم نے بہت اعلیٰ نکات معراج کی مناسبت سے بیان فرمائے ھیں اللّٰہ پاک ان کا سایہ تادیر قائم و دائم رکھے آمین

  • @SisnsozsBsosns
    @SisnsozsBsosns 13 годин тому

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان مولانا صاحب ❤❤❤❤

  • @qadribabaasghar
    @qadribabaasghar 3 роки тому +2

    سبحان اللہ ما اجملک ما احسنک ما اکملک

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 роки тому +4

    💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚
    💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر
    اپنــے کمــال کے ســاتھ
    💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚
    💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے
    تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے
    💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚
    💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی
    بہتـــ اچھــی ہیں
    💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚
    💚💚💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚💚💚💚

  • @aatifsayyed4315
    @aatifsayyed4315 4 роки тому +6

    Allah salamat rakhein qadri saheb ko

    • @kamranshahkhan3407
      @kamranshahkhan3407 4 роки тому

      I am greatly thank full for your comments over my observations

  • @SM-xn6kx
    @SM-xn6kx 3 роки тому

    Dr.Shahina Matin. Masha Allah. Behad Umda. BILKUL SAHI. SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH YA RASOOL ALLAH.

  • @muhammadsharif6797
    @muhammadsharif6797 7 днів тому

    ماشاءاللہ آپ کی باتیں ایسی ہیں جیسے قمیتی موتی سبحان اللہ

  • @tauqerahmad3223
    @tauqerahmad3223 3 роки тому +10

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔۔اللہ پاک آپکی عمر میں مزید برکات فرمائیں تاکہ انسانیت آپ کے علوم سے فیض یاب ہو سکیں

  • @Muhammadmushtaq-o6y
    @Muhammadmushtaq-o6y 14 днів тому +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو میری زندگی بھی عطا فرمائے آمین یارب یارب العالمین میرے مرشد جی

  • @drsyedsiddiqueshahbukhari
    @drsyedsiddiqueshahbukhari 6 днів тому

    جو سورۃ النجم میں تیسرے کا احسن انداز میں ذکر ہے

  • @peermuhammadtayyabnoorani4127
    @peermuhammadtayyabnoorani4127 2 роки тому +1

    سبحان اللہ العظیم

  • @molanaghulammustafajamali7812
    @molanaghulammustafajamali7812 4 роки тому +18

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالی سلامت رکھے آمین

  • @syedsartajAndrabi-ed4dt
    @syedsartajAndrabi-ed4dt 11 місяців тому +4

    لبیک یا مرشدی. ❤❤❤

  • @hajifarrukhkhan1847
    @hajifarrukhkhan1847 3 роки тому +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @mujahidshaikh1525
    @mujahidshaikh1525 5 років тому +25

    Bahut khoob, subhan Allah e Allah Qadri sahab ko salamat rakh Aamin.

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 Рік тому

    اللھم صل وسلم وبارک علی سیدنا محمد النبی الامی الحبیب العالی القدر العظیم الجاہ وعلی الہ واصحبہ وسلم لاکھوں درود اور لاکھوں کڑوڑوں اربوں سلام اپ ﷺ پر اپﷺ کی ال پر اپر کی زوجہ پر اپﷺ کے والدین کریمین پر 🌷❤

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 Рік тому +2

    ماشاءاللہ جناب مرشد بھت خوب بیان اپ جس طرح بیان کرتے ھیں کوی نھی مثل بیاں

  • @hajisherurrehmankhan8357
    @hajisherurrehmankhan8357 3 роки тому +5

    اللہ تعالی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کو ریتی دنیا تک شاد و آباد رکھے جی سدا سلامت رہیں جی آمین جزاک اللہ جی جلنے وا لےجلتے رہیں گے اور محبت و عشق والے جھومتے جاہیں گے یہ بیان سن کر جی کیا شان ھے میرے آقا محمد کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لاکھوں کروڑوں درود و سلام ھوں اپ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور آپ کی اہلبیت پاک پر امین ثمہ امین جی سبحان اللہ الحمد اللہ اللہ اکبر اللہ

  • @HaseebJaved-x6v
    @HaseebJaved-x6v Рік тому +1

    Kisi ny b is traha ye waqia byan nai kia'❤

  • @syedshafeeq7852
    @syedshafeeq7852 4 роки тому +8

    ماشاء الله ماشاء الله.الله ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے

    • @hashirrajpoot4150
      @hashirrajpoot4150 3 роки тому

      معراج جسمانی،فزیکلی نظارہ نہیں بلکہ کشفی تھا
      مولوی صاحب!آپ کہتے ہیں کہ معراج جسمانی اور برزخی نظارہ ہے۔اس بیان سے آپ کی کنفیوژن سو فیصد واضح ہے۔یعنی آپ کے نزدیک یہ واقعہ آدھا تیتر،آدھا بٹیر ہے۔ اعوذباللہ من ھذہ الخرافات۔ انجینئرمحمدعلی مرزا صاحب! برزخ کہتے ہی اس عالم کو ہیں جہاں صرف روحیں ہیں اور جسم نہیں ہوتا۔ اور جہاں جسم ہو وہاں برزخ نہیں ہوسکتا۔قرآن و احادیث میں بالکل واضح ذکر ہے کہ معراج و اسراء خواب میں کشفی سیر ہےاور اس سیر کے واقعات کی بھی جبرائیل نے ساتھ ساتھ تعبیر بتائی ہے اور یہ معمولی عقل والا انسان بھی جانتا ہے کہ تعبیر کشف یا رؤیا کی ہوتی ہے ۔ ظاہری نظارے کی تعبیر نہیں ہوتا۔ یعنی اگر انجینئر صاحب کے سامنے عورت کھڑی ہو تو وہ یہ کبھی نہیں کہیں گے کہ اس کی تعبیر دنیاہے۔ لیکن اگر سامنے کھڑی عورت کی تعبیر انجینئر صاحب دنیا کریں گے تو عوام انہیں عقل سے پیدل کہے گی۔اب میں قرآن و احادیث سے ثبوت فراہم کرتا ہوں کہ معراج و اسراءکشفی یا رؤیا کے نظارے تھے۔
      اسراء کے بارے میں سورہ اسراءجس کا دوسرانام بنی اسرائیل بھی ہے کی آیت 60میں ہے کہ یہ اسراء الرُّؤْيَا الَّتِي أَرَيْنَاكَ ترجمہ: جو رؤیا ہم نے آپ کو دکھائی تھی۔
      دوسرا نظارہ معراج کا ہے اس کا ذکر سورہ نجم میں ہےکہ وہ نظارہ جسمانی آنکھ نے نہیں دیکھا بلکہ مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَىٰ ‎﴿نجم:١١﴾ دل نے جودیکھا اس کے بیان میں جھوٹ نہیں بولا۔
      تو قرآن پاک کے دونوں بیان واضح ہیں کہ اسراء و معراج رؤیا اور دل کی کیفیت کے نظارے ہیں جسمانی نظارے نہیں۔
      اب احادیث سے ثبوت پیش کرتا ہوں کہ یہ نظارے نیند سے تعلق رکھتے ہیں ظاہری یا جسمانی نہیں ہیں۔
      بخاری حدیث نمبر: 3570 میں ہے کہ " حتى جاءوا ليلة اخرى، فيما يرى قلبه والنبي صلى الله عليه وسلم نائمة عيناه ولا ينام قلبه۔۔ فتولاه جبريل ثم عرج به إلى السماء".ترجمہ:فرشتے ایک اور رات میں آئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دل کی نگاہ سے دیکھتے تھے اور آپ کی آنکھیں سوتی تھیں پر دل نہیں سوتا تھا،
      بخاری حدیث نمبر: 7517:دوسری رات آئے جب کہ آپ کا دل دیکھ رہا تھا اور آپ کی آنکھیں سو رہی تھیں۔ لیکن دل نہیں سو رہا تھا۔
      بخاری حدیث نمبر: 7517:پھر جب آپ بیدار ہوئے تو مسجد الحرام میں تھے۔ اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد الحرام ہی میں تھے کہ جاگ اٹھے،
      حدیث نمبر مسلم شریف: 416:فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: ”میں خانہ کعبہ کے پاس تھا۔ اور میری حالت خواب اور بیداری کے بیچ میں تھی ۔
      صحیح مسلم حدیث نمبر: 436 --- ‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس ؓ کہتے ہیں : آپ ﷺ نے دیکھا اپنے دل کے ساتھ ۔
      قرآن و فرامین رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور قول ابن عباس سے روزِروشن کی طرح ظاہر ہوگیاہے کہ اسراء و معراج فریکلی نظارے نہیں بلکہ دل کی آنکھ سے دیکھے گئے کشفی نظارے تھے۔ الحمد للہ ۔ قرآن فرامین رسول و قول ابن عباس کے بعد اگر کوئی قول یا وہم اس کے خلاف ہے تو وہ قابل رد ہے۔

  • @mashquralam8500
    @mashquralam8500 3 роки тому +11

    Beshaq Subhan Allah haq Hai

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 роки тому +3

    💚🕋صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ💚🕋

  • @daroodosalampak7448
    @daroodosalampak7448 2 роки тому +11

    ایک بار محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے 🕋💚
    صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ ❤💚 صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم 💚

  • @sufimuhammadasifali1424
    @sufimuhammadasifali1424 3 роки тому +11

    2021 me dekh raha hon #Alhamdulillah #Jazak'Allah 😘

  • @alizafar5701
    @alizafar5701 Рік тому

    ماشاءاللہ ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب کیا کہنے 🌹🌹🌹

  • @azammahmood3951
    @azammahmood3951 5 років тому +14

    Allah Subhanahuatayla bless Dr. Tahirul Qadri hayat-e-tayeba.

  • @daroodosalampak7448
    @daroodosalampak7448 2 роки тому

    💚🕋☝️😇💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚صلی اللہ علی النبی الامی الحبیب الکریم و آلہ و بارک وسلم دائما ابدا کثیرا💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ

  • @daroodosalampak7448
    @daroodosalampak7448 2 роки тому

    💚 بَلَغَ العُلٰی بِكَمَالِهِ💚
    💚وہﷺ💚 پُہنچــے بلندیـوں پر
    اپنــے کمــال کے ســاتھ
    💚كَشَفَ الدُجَى بِجَمالِهِ💚
    💚آپﷺ 💚کــے جمال ســـے
    تمام اندھیـــرے دُورہوگـئـــے
    💚حَسُنَت جَمِيعُ خِصَالِهِ💚
    💚 آپﷺ 💚کـــی تمام عادتیـــں ہــی
    بہتـــ اچھــی ہیں
    💚صَلُوا عَليهِ وآلِہ💚
    💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
    میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “
    ❤ بےشک
    💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
    🌷️يَا نَبِيﷺ سَلاَم عَلَيْكَ,
    🌷 يَا رَسُولﷺ سَلاَم عَلَيْكَ
    🌷صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم
    اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے.
    📿درود پاک پڑھتے جائیں .
    💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 السلام السلام السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام 💚🕋💚

  • @rajaramzan6046
    @rajaramzan6046 Рік тому +4

    ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ

  • @arslanqurashi9197
    @arslanqurashi9197 Рік тому +1

    Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚💚💚 اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه    💚💚💚 اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ   💚  صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ 💚 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید’‘💚 ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید صَلَّ اَللّٰهُ عَلىٰ مُحَمَّدٍ عَدَدَ ما ذَكَرَهُ الذّٰاكِرون وَ عَدَدَ ما غَفَلَ عَن ذِكرِهِ الغافِلون. 💚اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين 💚 تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی. 💚الھم صل علی سیدنا حبیبہ محمد و علی آلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚🤲🤲📿📿

  • @basharatahmad9210
    @basharatahmad9210 3 місяці тому

    معراج کا واقعہ ایک زبردست خواب تھی قرآن میں ھے وما جعلنا الرؤیا التی آریناک آلا فتنہ
    اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم یہ جو ھم نے تجھے خواب دیکھائی لوگوں نے اس کو فتنہ بنادیا

  • @imranakhtar4822
    @imranakhtar4822 2 роки тому +12

    Masha'Allah Amazing talk by legendary Dr Tahir-ul-Qadri Sb. May Allah SWT always belss him. Ameen

  • @ullahSana-ew5ru
    @ullahSana-ew5ru 3 місяці тому

    ماشاءاللہ بہت عمدہ خطاب ❤❤❤

  • @daroodosalampak7448
    @daroodosalampak7448 2 роки тому +9

    ❤أّلََلََهِِمَََّﷺصٌٌَلََِّ❤ﷺوَََِِّّسَـــلََِّم
    ❤ََْﷺوَِِبَِِأّرِګﷺْعٌٌلََى
    ❤ﷺنَِِبِِِيِِِّّّنَِِـــأّﷺمََُحٌٌمَََّدِِﷺ❤
    ‎اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ💚🕋💚
    ‎اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللهﷺ💚🕋💚

  • @muhammadzahid-sj7pz
    @muhammadzahid-sj7pz 3 роки тому +4

    May Allah keep you “SADA BAHAR” Shaikhul Islam Hazrat Tahirul QADRI SAHIB (damat barkatuhum)

  • @MZKhan-z3e
    @MZKhan-z3e 21 день тому

    Allama doctor Tahir ul Qadri sahab ki Allah Akbar Allah umra mein Barkat ata farmae hai mera maula aur jyada unko sehat Ko Salam diya tha farmae

  • @snoberferoz8926
    @snoberferoz8926 4 дні тому

    Allah pak aap ko buland se buland kar de aap ke tafeel mujhe aur mere bachon ko islam ka shakir ata farmaye

  • @arslanqurashi9197
    @arslanqurashi9197 Рік тому +1

    💚💚 💚💚
    اشْهَدُ انْ لّآ اِلهَ اِلَّا اللّهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُولُه  
      اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللهﷺ اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب الله ﷺ  
      صلی اللہُ علیہ والہ واصحاب وبارک وسلم علیہ
    اللهم صل وسلم علی نبينا محمد وعلی آلہ واصحابه أجمعين
    تاجدار مدینہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے حسنؓ و حسینؓ سے محبت کی گویا اس نے مجھ سے محبت کی.
    💚💚 Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚💚
    💚💚 ASLATU WASLAMU ALIEKA YA SYADI YA RASOOL ALLAH
    WA ALA ALIEKA AS HABIKA YA SYADI YA HABIB ALLAH 💚💚

  • @daroodosalampak7448
    @daroodosalampak7448 2 роки тому

    ‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
    میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “
    ❤ بےشک
    💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚
    🌷️يَا نَبِيﷺ سَلاَم عَلَيْكَ,
    🌷 يَا رَسُولﷺ سَلاَم عَلَيْكَ
    🌷صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّم
    اِس زِندگی میں اُس زِندگی کی تیاری کیجیے.
    📿درود پاک پڑھتے جائیں .
    💚🕋💚 صَلّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّآلِہ وَسَلَّمَ 💚🕋💚ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ💚🕋💚 السلام السلام السلام یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم السلام 💚🕋💚

  • @aliehsan-fu4jt
    @aliehsan-fu4jt 11 місяців тому +6

    Mashallah
    Subhan Allah
    ❤❤❤❤
    Murshid jii❤❤❤

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 роки тому +9

    ‏💖جس کی ماں فاطمہ ؓ اور نانا نبی ﷺ
    جس کابھائی حسن ؓ اور بابا علی ؓ 💖
    💚 حسین ؓ ابن حیدر پہ کروڑوں سلام 💚🕋 سبحان اللہ💚 صلو علیہ وآلہ وسلم💚🕋

    • @punjaberahmat3247
      @punjaberahmat3247 4 роки тому

      Allaahumma slle ala sayyadina wa molana MUHAMMADIN wa alaa AALIHI wa SAHBEHI wa barik wa sallim

    • @shahidwazir4266
      @shahidwazir4266 3 роки тому

      Ss GGGssss67 cf%weed www www www www www sad ass dads sd sad SD assssdsddddsVv

    • @shahidwazir4266
      @shahidwazir4266 3 роки тому

      00n McHugh NB viva

    • @shahidwazir4266
      @shahidwazir4266 3 роки тому

      V7 fetching vb

  • @daroodosalampak7448
    @daroodosalampak7448 2 роки тому

    💚🕋☝️ Subhan ALLAH hi WABI HAMDI hi Subhan ALLAH HILAZEEM 💚🕋☝️ Sal ALLAH ho TALLAH Alahae WALIHI WASLAM 💚🕋☝️

  • @ijazhussainmbdin4036
    @ijazhussainmbdin4036 11 місяців тому

    سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤❤❤

  • @ShortClipsOfDrQadri
    @ShortClipsOfDrQadri 5 років тому +11

    اس بیان میں باکمال اور نہایت احسن ترین نکات بیان کیے گئے

  • @mohammadsaifulislam112
    @mohammadsaifulislam112 2 роки тому +5

    سبحان الله
    الحمد لله
    والله اكبر

  • @Alhumdolillah.21
    @Alhumdolillah.21 Рік тому

    सुब्हान अल्लाह.... ला जवाब बयान...अल्लाह पाक Dr Tahir Ul Qadri Sahab Ko अच्छी सेहत अच्छी ज़हेनियत और लंबी उम्र अता फरमाए और नेक बनाए अमल में इल्म में बे पनाह बरकते अता फरमाए और हमेशा ऐसे ही अहले सुन्नत बल जमात पर कायम दायम बने रह कर हमेशा दीन और मिल्लत की खिदमत करना अता फरमाए आमीन......

  • @arsala2059
    @arsala2059 4 роки тому +5

    مصطفےٰ 🌹 جـانِ رحمت پہ لاکھوں سـلام
    شمع بـزمٍ ھدایت پہ لاکھوں سـلام
    ہم غریبوں کے آقا پہ بےحد درود
    ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سـلام
    جس کے ماتھے شفاعت کا سہرا رھا
    اس جبیـنٍ سعادت پہ لاکھوں سـلام
    جس سہانی گھڑی چمکا طیبہ کا چاند
    اس دل افروز ساعت پہ لاکھوں سـلام
    جس سے تاریک دل جگمگانے لگیں
    اس چمک والی رنگت پہ لاکھوں سـلام
    کُل جہاں مِلک اور جَو کی روٹی غذا
    اُس شِکم کی قناعت پہ لاکھوں سـلام
    شہریارِ اِرّم تاجـدارِ حــرم
    نَوبہارِ شفاعت پہ لاکھوں سـلام
    شب اَسریٰ کے دولھا پہ دائم درود
    نوشہ بزمٍ جنت پہ لاکھوں سـلام
    پتلی پتلی گُلِ قدس کی پتیاں
    ان لَبــــوں کی نزاکت پہ لاکھوں سـلام
    جن کے سجدے کو محراب کعبہ جھکی
    ان بھوؤں کی لطافت پہ لاکھوں سـلام
    جس طرف اُٹھ گئی دم میں دم آ گیا
    اُس نگاہِ عنایت پہ لاکھوں سـلام
    جس کی تسکیں سے روتے ہوئے ہنس پڑیں
    اُس تَبَسُُم کی عادت پہ لاکھوں سـلام
    وہ زباں جس کو سب کُن کی کُنجی کہیں
    اُس کی نافذ حکومت پہ لاکھوں سـلام
    کس کو دیکھا یہ موسیٰ سے پوچھے کوئی
    آنکھ والوں کی ہمت پہ لاکھوں سـلام
    دور و نزدیک کے سننے والے وہ کان
    کانِ لعــــلِ کرامت پہ لاکھوں سـلام
    سیـدہ زاہـرہ طیبـہ طاہــرہ
    جــانِ احمـد کی راحت پہ لاکھوں سـلام
    جس کی ماں فاطـمہ ؓ اور نانا نبـی
    جس کا بھائی حَسـن ؓ اور بابا علی ؓ
    اس حُسیـن ؓ ابن حیـدر پہ لاکھوں سـلام
    مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سـلام
    حضرتِ حمــزہ شیرِ خــدا و رسـول
    زینتِ قادریت پے لاکھوں سـلام
    غــــوثِ اعظم امام التقی والنقی
    جلوۂ شانِ قدرت پے لاکھوں سـلام
    مجھ سے خدمت کے قدسی کہیں ہاں رضاؔ
    وہ رضــــا اعلٰحضرت بریلی کے شاہ
    ڈال دی قلب میں عظمتِ مصطفےٰ
    سیدی اعلٰحضرت پہ لاکھوں سـلام
    ہم یہاں سے پکاریں وہ مدینے سنیں
    ان کی اعلیٰ سماعت پہ لاکھوں سـلام
    مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سـلام
    شمع بزمٍ ھدایت پہ لاکھوں سـلام
    کاش محشر میں جب ان کی آمد ہو اور
    بھیجیں سب ان کی شوکت پہ لاکھوں سـلام
    مصطفےٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سـلام
    شمع بزمٍ ھدایت پہ لاکھوں سـلام
    🌹صَلَّی اللّهُ عَلٰی حَبِیْبِهٖ ســیّدنا مُحَمَّــدٍ وَّآلِـهٖ وصحبهٖ وبارك وسلم..💚

  • @azharhussain7387
    @azharhussain7387 3 роки тому +1

    🌷 ALLHAU AKBAR
    🌷 SUBHANALLAH
    🌷 Jazak'ALLAH....
    🌷 Dr. Saheb...
    🌷 ALLAH SWT Aap
    Daraaz Umair Ata
    Farmaey Aur Aap
    K Elm Mn Aur...
    Barkat Ata
    Farmaey.
    🌷 AMEEN SUMM
    AMEEN 🌷💟🌷
    Birmingham UK Delivery 🌹

  • @msalimmtahir
    @msalimmtahir 3 роки тому +4

    سبحان اللہ۔ جزاک اللہ

  • @hafizabbas486
    @hafizabbas486 2 роки тому

    سبحان اللہ ۔ واہ واہ جی کیا کہنے

  • @afrafr6310
    @afrafr6310 4 роки тому +37

    ماشاء اللہ بہت خوب. شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو اللہ رب العزت لمبی عمر عطا فرمائے اور صحت عطا فرمائے آمین. اللہ پاک آپ کے علم میں اضافہ فرمائے اور ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین

    • @syedarfatnizamimisbahi4655
      @syedarfatnizamimisbahi4655 4 роки тому +2

      Good

    • @syedtanweerhashmikafan3440
      @syedtanweerhashmikafan3440 4 роки тому +1

      Ameen Summa Ameen❤❤🌹🌹😍😍😍😍😍😍

    • @knowledgeencyclopediaabout7351
      @knowledgeencyclopediaabout7351 3 роки тому

      Ameen SumAmeen

    • @hashirrajpoot4150
      @hashirrajpoot4150 3 роки тому

      معراج جسمانی،فزیکلی نظارہ نہیں بلکہ کشفی تھا
      مولوی صاحب!آپ کہتے ہیں کہ معراج جسمانی اور برزخی نظارہ ہے۔اس بیان سے آپ کی کنفیوژن سو فیصد واضح ہے۔یعنی آپ کے نزدیک یہ واقعہ آدھا تیتر،آدھا بٹیر ہے۔ اعوذباللہ من ھذہ الخرافات۔ انجینئرمحمدعلی مرزا صاحب! برزخ کہتے ہی اس عالم کو ہیں جہاں صرف روحیں ہیں اور جسم نہیں ہوتا۔ اور جہاں جسم ہو وہاں برزخ نہیں ہوسکتا۔قرآن و احادیث میں بالکل واضح ذکر ہے کہ معراج و اسراء خواب میں کشفی سیر ہےاور اس سیر کے واقعات کی بھی جبرائیل نے ساتھ ساتھ تعبیر بتائی ہے اور یہ معمولی عقل والا انسان بھی جانتا ہے کہ تعبیر کشف یا رؤیا کی ہوتی ہے ۔ ظاہری نظارے کی تعبیر نہیں ہوتا۔ یعنی اگر انجینئر صاحب کے سامنے عورت کھڑی ہو تو وہ یہ کبھی نہیں کہیں گے کہ اس کی تعبیر دنیاہے۔ لیکن اگر سامنے کھڑی عورت کی تعبیر انجینئر صاحب دنیا کریں گے تو عوام انہیں عقل سے پیدل کہے گی۔اب میں قرآن و احادیث سے ثبوت فراہم کرتا ہوں کہ معراج و اسراءکشفی یا رؤیا کے نظارے تھے۔
      اسراء کے بارے میں سورہ اسراءجس کا دوسرانام بنی اسرائیل بھی ہے کی آیت 60میں ہے کہ یہ اسراء الرُّؤْيَا الَّتِي أَرَيْنَاكَ ترجمہ: جو رؤیا ہم نے آپ کو دکھائی تھی۔
      دوسرا نظارہ معراج کا ہے اس کا ذکر سورہ نجم میں ہےکہ وہ نظارہ جسمانی آنکھ نے نہیں دیکھا بلکہ مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَأَىٰ ‎﴿نجم:١١﴾ دل نے جودیکھا اس کے بیان میں جھوٹ نہیں بولا۔
      تو قرآن پاک کے دونوں بیان واضح ہیں کہ اسراء و معراج رؤیا اور دل کی کیفیت کے نظارے ہیں جسمانی نظارے نہیں۔
      اب احادیث سے ثبوت پیش کرتا ہوں کہ یہ نظارے نیند سے تعلق رکھتے ہیں ظاہری یا جسمانی نہیں ہیں۔
      بخاری حدیث نمبر: 3570 میں ہے کہ " حتى جاءوا ليلة اخرى، فيما يرى قلبه والنبي صلى الله عليه وسلم نائمة عيناه ولا ينام قلبه۔۔ فتولاه جبريل ثم عرج به إلى السماء".ترجمہ:فرشتے ایک اور رات میں آئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دل کی نگاہ سے دیکھتے تھے اور آپ کی آنکھیں سوتی تھیں پر دل نہیں سوتا تھا،
      بخاری حدیث نمبر: 7517:دوسری رات آئے جب کہ آپ کا دل دیکھ رہا تھا اور آپ کی آنکھیں سو رہی تھیں۔ لیکن دل نہیں سو رہا تھا۔
      بخاری حدیث نمبر: 7517:پھر جب آپ بیدار ہوئے تو مسجد الحرام میں تھے۔ اس کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مسجد الحرام ہی میں تھے کہ جاگ اٹھے،
      حدیث نمبر مسلم شریف: 416:فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: ”میں خانہ کعبہ کے پاس تھا۔ اور میری حالت خواب اور بیداری کے بیچ میں تھی ۔
      صحیح مسلم حدیث نمبر: 436 --- ‏‏‏‏ سیدنا ابن عباس ؓ کہتے ہیں : آپ ﷺ نے دیکھا اپنے دل کے ساتھ ۔
      قرآن و فرامین رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور قول ابن عباس سے روزِروشن کی طرح ظاہر ہوگیاہے کہ اسراء و معراج فریکلی نظارے نہیں بلکہ دل کی آنکھ سے دیکھے گئے کشفی نظارے تھے۔ الحمد للہ ۔ قرآن فرامین رسول و قول ابن عباس کے بعد اگر کوئی قول یا وہم اس کے خلاف ہے تو وہ قابل رد ہے۔

    • @hashirrajpoot4150
      @hashirrajpoot4150 3 роки тому

      معراج و اسرا ء ایک واقعہ نہیں،دو جدا جداواقعے ہیں۔
      مولوی صاحب! واقعہ معراج و اسراء صرف کفار کے لیے ہی فتنہ نہیں بنا تھا بلکہ آپ کے لیے ان سے بھی بڑا فتنہ بن گیا ہے۔
      اس لنک میں آپ کہتے ہیں کہ پہلے اسراء ہوا اور بیت المقدس سے ہی معراج پر آسمان کی طرف لے جایا گیا۔یہ سو فیصد غلط ہے۔ کیونکہ اسراء کے روز نبی کریم ام ہانی کے گھر سوئے ہوتھےلیکن معراج کے رات نبی کریم مکے میں حطیم (جس کا دوسرا نام حجر ہے) میں سوئے تھے ۔
      سب سے پہلی بات یہ ہے کہ معراج اور اسراء کے واقعات کے درمیان 6.سے7سال کا فاصلہ ہے۔
      اور یہ دونوں واقعات قرآن میں جدا جدا لیکن بعض راویوں کے حافظے کی کمزوری کی بنا پربعض روایات میںواقعات خلط ملط ہوئےہیں۔لیکن آپ کی شعلہ بیانی نے اسے اور بھی گورکھ دہندا بنا دیا ہے۔ براہ کرم غور فرمائیں اور قرآن سے ہدایت لیں۔
      1.دونوں واقعات قرآن کی دو مختلف سورتوں میں جدا جدا بیان ہوئے ہیں۔
      ۱۔سورہ نجم 5نبوی میں نازل ہوئی۔ اور اس میں دو معراجوں (رَآهُ نَزْلَةً أُخْرَىٰ)کا ذکر ہے۔ اس کا مطلب دو معراج 5 نبوی سے پہلے ہوئے تھے۔ اور نمازیں فرض ہوئیں تھیں۔اور سورہ نجم کاپہلی ہجرت حبشہ کے مشہور واقعے اورکفار کامسلمانوں کے ساتھ سجدہ کرنے کے واقعے کے ساتھ بھی گہراتعلق ہے۔
      ۲۔روایات بتاتی ہیں کہ سورہ بنی اسرائیل ہجرت مدینہ سے ایک سال پہلےیعنی 11نبوی میں نازل ہوئی۔جس میں +پ کو مدینہ طیبہ دارالہجرت بھی دکھایا گیا۔اور اسرائ کے نظارے کی تعبیر بھی ہجرت ہی پر دلالت کرتی ہے۔تو نتیجہ ظاہر ہے کہ اسراء بھی 11 نبوی میں ہوااور اس کے بعد ہجرت بھی ہوئی۔پھر اسرا میں نماز پڑھائی توعقل بھی یہی کہتی ہے کہ ا س سے پہلے نماز کا فرض ہونا بھی شرط ہے۔
      2.معراج و اسراءدونوں کے واقعات بھی جدا جدا ہیں۔
      3.معراج میں گھر سے باہرسونے اوربیت الحرام سے آسمانی سفر اور نبیوں کی ملاقات کے ساتھ نمازوں کے فرض ہونے اور دیدار الہی کا ذکر ہے۔اور اس کے گواہ سوائے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دوسرا کوئی نہیں۔
      4.لیکن اسراء میں امّ ہانی کے گھر سونے اور وہاں سے بیت المقدس تک (ملاحظہ کریں، بخاری حدیث نمبر 3888، حدیث نمبر 6613،) اور نبیوں کی ملاقات کا ذکر ہے۔اور اسراء کے گواہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ام ہانی بھی ہیں۔
      5۔مشرکین نے معراج پر اعتراض نہیں کیا۔) مشکواہ المصابیح حدیث:4620 میں ہے کہ دو آدمی نبی کریم سلی اللہ علیہ وسلم کوہاتھ سےپکڑ کر بیت المقدس لے گئے۔)
      6۔ لیکن اسراء پر اعتراض کیا۔ اور ان کے اعتراضات کے جوابات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم دوبارہ کشفی نظارہ دیکھ کر دیئے۔(بخاری حدیث نمبر 4710، حدیث نمبر 3886)
      اللہ تعالی صراط مستقیم کی طرف ہدایت دے۔

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 Рік тому

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ اللعظیم صلی اللہ علیہ والہ وسلم تسلیما کثیرا کثیرا

  • @ijazhussainmbdin4036
    @ijazhussainmbdin4036 11 місяців тому

    نعرہ تکبیر
    اللہ اکبر ❤❤❤

  • @muhammadrashid175
    @muhammadrashid175 3 роки тому +5

    There is no one like Tahir Ul Qadri saab

  • @tabassumara7780
    @tabassumara7780 Рік тому

    Subhanallah bahut achhi bayan hai
    Erne tafseli malumat hmne nhi Suni thi besak apne Prove ke sath bayan farmate hai .

  • @ishratparveen1810
    @ishratparveen1810 4 роки тому +13

    Subhanallah Alhamdulillah

  • @mdsaddamhusain2541
    @mdsaddamhusain2541 3 роки тому +5

    سبحان اللہ

  • @mdjalaluddinanwary9654
    @mdjalaluddinanwary9654 3 роки тому +2

    ماشاءالله سبحان الله جزاك الله خيرا كثيرا جدا.
    طاهرالقادري صاحب اور سارے دنيا كي خالص متقي علماء اور خطباء كو الله رب العزت حيات علم حلم اور شجاعت ميں بركت دے.گناه معاف فرما عافيت عطا كردے
    خاكسار محمد جلال الدين انواري ابن احمد رحمن
    غفر له ولوالديه وللمسلمين امين
    شوكبازار شيتاغونغ بنغلاديش زنده باد .

  • @nadeemrazzaq3085
    @nadeemrazzaq3085 4 роки тому +22

    Ma sha ALLAH what a wonderful and full of knowledge speech

  • @tanweerahmadmalik4592
    @tanweerahmadmalik4592 4 роки тому +9

    Subhanallah. Haq. Haq. Haq.

  • @innocentkashmiri5454
    @innocentkashmiri5454 Рік тому

    Mere Pyare Qaid ( RA) At 17min Is pyari pyari Muskurahat ko kya Samjhon
    Mujh pe bhi ek Nazare Karam farmaye
    Allah pak Aap ko Sahi Salamat , Shadab aur Sahit yaab rakhey
    Aap ka Saya Hamesha Bana rahen
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @mhsiddiqui7292
    @mhsiddiqui7292 2 роки тому

    Masha allah allah allama sahab ko salamt rkkhe

  • @rafiquenashad9039
    @rafiquenashad9039 3 роки тому +1

    Allahpaak hazrat taherul quadri sahab ko lambi oumr w sihat ataa farmay aameen

  • @syedakram5359
    @syedakram5359 Рік тому +1

    Subhaan allah Masha allah allah tala hamare sine ko kholde aise olama ki saubat ataa kare allah Hamra Dr tahir sahab ko sahit aur omer de inka faiz ham par jari vo sari rahe amin

  • @ajazahmadganieganie9088
    @ajazahmadganieganie9088 2 роки тому +9

    Watching from Kashmir, district Baramulla, My Mentor Dr Sahab,May Allah bless him.

  • @mahtabshaikh0191
    @mahtabshaikh0191 2 місяці тому

    aap se acha abhi tak koi explain nhi kiya hai,subhanallah

  • @ijazhussainmbdin4036
    @ijazhussainmbdin4036 11 місяців тому

    اللھم صلی علی سیدنا محمد وعلی آل سیدنا محمد وبارک وسلم ❤❤❤

  • @qamarjahan213
    @qamarjahan213 Рік тому

    سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقیہ ورضا نفسی وزنتہ عرشہ ومداد کلماتہ واجمعین ال یوم الدین

  • @muhammadtayyabtahir827
    @muhammadtayyabtahir827 Місяць тому

    Ma Sha Allah
    Very informative speech..

  • @ghulammohammadbhat3532
    @ghulammohammadbhat3532 3 роки тому

    مرحبا میر کارواں اھل سنت آپ تو ایک قومی سرمایہ ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @waheedkhan1839
    @waheedkhan1839 11 місяців тому +2

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو نیک ہدایت دے

  • @emon7007
    @emon7007 3 роки тому +5

    May Allah bless allama Dr Tahir UL Qadri.

  • @afzalbaig6520
    @afzalbaig6520 Рік тому

    Subahan Allah...
    Me'raaj ka Safar...Niraala hai.
    Masha Allah Jis Andaaz me... Dr.Tahirul Quadri Sab ne Pesh kiya wo Har kiseeki bass ki Baat Nahi.
    Allah Rabbul Izzat inko Beniyaz ILM se Nawaaz-e.
    Ameen..
    Mai India se hu...