Who will apologize? Imran Khan and the establishment? | Hum News
Вставка
- Опубліковано 8 тра 2024
- Subscribe Now: shorturl.at/mnvDQ
Who will apologize? Imran Khan and the establishment? | Hum News
JOIN HUM News on Social Networks:
Facebook: / humnewspakistan
Twitter: / humnewspakistan
Instagram: / hum.news.pakistan
#humnews
#breakingnews
#latestnews
I love imran khan zindabad 🇵🇰❤️🇧🇫
جنرل صاحب سچ بولیں
اور عوام کی خواہشات کا احترام کریں
عوام سب جانتی ہے
عوام کے لیڈر کی توہین کی گئی ،جس نے توہین کی وہ معافی مانگے
فوج پولیٹیکل انجئنرنگ سے باز رہے
Army cheafe ki b izzat ka swaal hae, Behter hae k donon eak dosrey ko Sorry keh dean , ab molak mean Kuch nhn batcha swaey Sorry k
جو لوگوں کو ذلیل کیا لوگوں کی ماؤں بہنوں کو ذلیل کیا ان سے کون معافی مانگے گا
Right
Jin logon ne mulk k qeemti asason par hamla kia wo muafi k nahi saza klaiq hen
@@user-hn7qs1up4x6
عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد کارکنان تحریک انصاف زندہ باد
زبردست جرنل صاحب سہی جواب دیا اپ نے اس کو
بانی پی ٹی آئی سے معافی مانگین۔
What a fantastic summation by Gen. Rtd Lodhi. 👋
Excellent General Sahib May Allah swt help you and bless your family
ایک طرف گیٹ، گھر، مجسمہ یا کچھ اور بھی، دوسری طرف جانی نقصان، حراستیں، دوران حراست قتل، عمر رسیدہ اور بقیہ عورتیں ایک سال سے حراست میں ہوں تو کیا یہ انصاف ہے؟
Umar rasida orton ko kia zarurat he rodon par inteshar phelane ki is umar me to bas khuda se maghferat or iman ki salamti ki dua karni chahiye
محترم جناب لودی صاحب ایک نیک انسان ہیں واقع ہی سب کے اور پاکستان کے خیرخواہ ہیں اللہ تعالٰی لودی صاحب کو صحت وتندروستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین گجرات پاکستان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mn imran Khan ka follower hun lakin bismillah Lodhi sab, jazakallah, muj jesay bohat log ap ko Salam aur good luck kehtey. Keep it up
جنرل صاحب اللہ ربّ العزت آپ کو کامیاب کرے آمین
General sab very good aap Jo kar rehe hai Allah Pak ko ye bohat zayada psand hai
Well said lodhi saab 100% true
آج کے بعد اس 📺 کے بائیکاٹ کریں
واعظم صاحب کمال کر دیا چڑیا کی مثال دے کر کمال کر دیا جناب اللہ تعالی اپ کو خوش رکھے اور اباد رکھے امین
General Sb good talk , Muzamil is highly biased.
Lodhi Sahab aap kosis jari rakkhe Allah aap k sath he.
سہروردی ایک مہرہ ھے۔عوام اس سے نفرت کرتی ھے۔
Koe shuk nahee laaaaanat byshumar
لیڈر بس عمران خان ❤❤❤❤❤
Lohdi sb great.
Ap ne bablu sb ko sahi samjhaya
سہروردی جن کا پیٹو ہے یہ سب لوگ جانتے ہیں
لودھی صاحب بہت عمدہ انسان لگ رہے ہیں۔ باقی رہ گئی یہ بات کہ ہمارا دشمن ہماری بربادی کے سوا کچھ نہیں چاہتا۔ لیکن ہمارے ملک کے طاقتور حلقے کیا چاہتے ہیں؟؟ اس کی وضاحت یقیناً ہونی چاہئے ۔
Imran Khan ✌️💗👏💪
جس نے ظلم کی ابتداء کی وہ معافی مانگ کر معاملات طے کریں
یہ جو کمشن بنانے چاھتے ھیں وہ ہم عوام کو منظور نہیں ھے اس بار کمشن ہم عوام سے بنائیں اور فیصلہ ہم عوام کریں گے کون ٹھیک ھے کون غلط
عوام کے مینڈیٹ کو چوری کرنے اور کروانے والے اور سہولت کار پہلے عوام سے معافی مانگ لیں۔ اس کے بغیر ساری کوششیں صفر ہیں۔
اگر انڈیا پر بھی فوج کی حکومت ہوتی تو وہ بھی ہماری طرح غرق ہو چکا ہوتا
Excellent general sb اس صحافی کو سورہ الحجرات پڑھائیں تاکہ ان کے علم میں اضافہ ھو
9 مٸی واقعہ اگر دہشتگردوں نے کیا ھے تو کیا دہشتگردوں سے کانفرنسں کروا کر پارٹی چھڑوا کر معافی ھو جاتی ھے ۔ کیا عوام کو الو سمجھ رکھا ھے
apology should be from Army Generals as they are
employees and servants but not the bosses۔ They have misunderstanding that they are the masters of the country۔
,اگر فوج جیت گئی تو پاکستان ھار جائےگا،لیکن اگر خان جیت گیا تو پاکستان جیت جائےگا۔
جناب محترم بھائی صاحب صلح کروانے والے خوامخواہ نہیں ہوتے بلکہ یہ حقیقی معنوں میں مسلمان ہوتے ہیں ، صلح ہو یا نہ ہو لیکن اللہ تعالیٰ نیک کردار پر آجر عظیم ضرور عطاء فرمائے گا
لودھی۔صاحب۔اپ۔پر۔فخر۔ہے۔اپ۔کی۔سوچ۔خدا۔کرے۔سب۔کی۔سوچ۔اپ۔جیسی۔ھو۔امین
he thief go look his house on mountain gated ghulam nation can go there
اپ بہت قابل احترام ہین جنرل صاحب ۔75سال سے جو کچھ ھو رہا ہے اج عوام ہار گی تو فاتح کون ہو گا اور اس کے بعد عوام کا کیا حال کیا جاے گا ۔اپ کے مایوس چہرے پہ سب لکھا ہے 😢
Rational, reasonable, logical and realistic approach of crisis gen.lodhi.❤👍
9may military ⚔ establishment kee full fladg ghultee
نعیم لودھی صاحب کا تجزیہ درست ہے
Well done Lodhi sahib. Allah tala apki madad farmae. Ap apni koshish jari rakhen.
Agreed with Mr Lodhi
سہروری کی بیوی رات کو بیڈ روم سو رھی تو میں بغیر وارنٹ اس روم گھس کے ننگی ویڈیو بنا تو اس مطلب ھے یہ ا چھا کام
اس کو برا نہیں لگے گا کیونکہ یہ اپنی بیگم کو لے کے جا کر ایک چینل پر تنخواہ لینے کے لئے اپنی بیگم کو لے کے جایا کرتا تھا وہاں اپ بٹھا دیا کرتا تھا نیوز روم میں کہ میرے سیلری دو ۔۔۔۔۔
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*
*صبح بخیر* 🌹🍀🌿🌹 🌹
*خالق کائنات ، سمیع وبصیر ، غفور الرحیم ، رب اللعالمین! اپنی خاص رحمت سے آپ پر اور آپ کے گھرانے پر ہمیشہ مہربان رھے.آمین یارب العالمین* 🤲 *احمد رضا*
Gen. Sahib positive point. Allah apko kamyabi dy.Ameen
Well done General sir, love you and like your efforts
نعیم لودھی صاحب ٹھیک فرما رے ہیں۔❤❤❤
دراصل جس ادارے نے ظلم کرنے میں پہل کی وہ معافی مانگے اور پھر ضد کو ختم کرے دوسرا فریق
بہت برا نہیں۔۔۔ملک سے دشمنی ہوئ
Come what may slavery of establishment can’t be accepted
فوج کو اپنے دائرہ کار کے اندر رہ کر کام کرنے میں کیا مشکل ہے
Allah ki makhlooq ki hurmat insan ki banai hui buildings say zyada hay
زندہ باد لودھی صاحب آپ جیسے جنرل قوم کا فخر ھیں
We stand with Imran Khan zindabad
لودھی صاحب از دی گریٹ اینالائز
Excellent conversation by Gen Naeem Lodhi.
Khan zindabad God bless him lot we all stand together ❤️ 🙏 🙌 ♥️ Khan only
Mr lodih you are a great person your advice is good for our country.
محترم لودھی صاحب کراچی میں رہائش پذیر ہیں ۔۔۔ وہ نہ تو عمران خان کے اور نہ ہی فوج کے بندے ہیں۔۔بلکہ وہ قائد اعظم کے بھیجے ہوئے نمائندے ہیں۔۔۔انکی کاوشوں کو سلام۔۔۔
مزمل سہروری بلکل صحیح بست جر رہا یے
ایسےظالم کسی اورملک میں بھی ھوں گےجواپنی قوم پرسوائےہرطرح کےظلم کےقوم کوکوئی سہولت دی ھونہیں ھوں گےجن کےخون پسینےپران کی نسلیں موج کررہی ہیں اوربدلےمیں ظلم مل رہاھے.
IN ONE HADITH RASOOL ULLAH (S.A.W) SAID ALLAH PAK ALWAYS LIKES THOSE WHO FORGIVE BECAUSE HE ALWAYS FORGIVE HUMANS. SO WHO WILL GO FIRST WILL SURELY BE REWARDED. IN SHAH ALLAH.
Great luhdi sahb
عمران خان پاپولر لیڈر ہے ان کے ساتھ اس طرح نہیں ہونا چاہیے
جنرل صاحب زندہ باد بہت خوب اور حقیقت برمبنی گفتگو فرمائی اللہ تعالٰی کرے کہ اس زمینی حقائق کو تسلیم کرلیا جائے ملک وقوم کیلئے اچھا ھو جائے
Reasonable arguements by General Lodhi. Result jo bhi hu General Lodhi ko tareekh yaad rakhey gi.
36 cities but they were unaware what's going next 😊
❤❤❤ Imran Khan ❤❤❤❤
عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
اینکر بنیں جج نہ بنیں
ماشاء اللہ زندہ باد جرنل صاحب
We love Imran Khan
Awam ke izzat ko tar tar kerny waly logo ko saza de jae.awam ke izzat sy zyada koe building nahe.
Awam riyasat k malik hy.koe idara nahe.
لودھی صاحب سچ کہ رھے ھیں
Very pragmatic analysis. May Allah Karim help Gen Lodhi succeed in his endeavours. Muzammal needs to develop courage to call spade a spade
سر جو غلط ہے معافی مانگے غلط تو فوج ہی ہے۔ مداخلت تو فوج نے ہی کی۔
Merd e derwesh merd e qalender Khan Imran Khan zinda baddddd
General Lodhi is right they need to come to parlays
فوج کو یہ بات کیوں سمجھ نہیں آتی کہ مفاھمت ھی ملک کیلئے بہتر راستہ ھے۔
Lodhi shab Allha aap ko kamyab karey
Imran khan zindabad ❤
Lodhi you are great but right is always right .
مزمل بھائی اگر اتنی تھوڑی تعداد تھی تو کنٹرول کیوں نہ ہوا ہمارے ادارے کونسا سوئے سوئے ہوئے ہیں ان سے ان عوام کو پیچھے کیوں نہیں کیا گیا چکر کیا چلا دیا او خدا کا خوف کریں پاکستان کو بچائیں ڈائیلاگ کی طرف لے کر جائیں پاکستان کو ہم ہیں تو پاکستان ہے پاکستان ہیں تو ہم ہیں پاکستان سے ہماری عزت ہے پاکستان میں ہمارا جینا اور مرنا ہے پاکستان زندہ باد
Naeem subhanalla very nice
Very great man
عمران خان زندہ باد پی ٹی آئی زندہ باد ❤❤❤❤❤
یہ اس انتظار میں ہیں کہ دوبارہ کوئی سانحہ مشرقی پاکستان رونما ھو۔ انہوں نے کوئی سبق نہیں سیکھا ۔ یہ ماتحت ادارہ ہے نہ کہ حاکم ادارہ...
Imran Khan ❤
عمران خان زندہ
Imran Khan zindabad Lodhi sahib zindabad muzamal lota hy
Adalat ka Comission Banain aor 2noon Fareeqain KO sun kar Faisla karay kon log Malawas thay
Imran khan the great
Imran khan great leader
Name Luhde sahib very good job
اتنی جرات نہیں لودھی صاحب میں . سوری ٹو سے.
زبردست مزمل سہروردی صاحب
20 % بھی فرسز کے ساتھ نہیں 80% خان کے ساتھ ہیں
Now the time army and police officers
Say sorry to public because they insulted them.
عوامی سرویز اور گراؤنڈ رئیالیٹی کو اثر انداز کرنا کسی بھی طرح ملک وقوم کے لیے ٹھیک نہیں ۔۔عمران خان محب وطن اور عوامی شخصیت ہیں ۔
عمران خان اپنا کام کر چکا۔۔ وہ پاکستانی عوام کو اللہ کے فضل سے باشعور کر چکا۔۔!!!
وقت لگے گا۔۔ لیکن پاکستان ترقی یافتہ ملک بنے گا۔۔ ان شاء اللہ۔۔!!!
فوج کے رویے کی وجہ سے بیشتر پاکستانی فوج سے شدید نفرت کرتے ہیں
Khan I love ❤
Great Sir i eith Khan
Naeem Sab please ek mooqa mujhy den milny Ka insha'Allah 💯 sub okay ho jay ga
L
Gen lodhi sb is really a sincere officer he has case his reconcillatory efforts must be commended muzammil sb must analyse the pol situation prevailing in country in true perspective hv u ever thought of recent wheat scandal . is the mafia not big mujram than the accuseds of 9 may 2023 what action did govt take loss of money in wheat scandal is big loss of public peasants money …? This is indeed money of shudaas parents / public ……