Tajdare Khatam-E-Nabuwat Conference | Full Byan | 7 Sep 2021 | Lahore | Dr Ashraf Asif Jalali

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 106

  • @ghulamumbiarabbani2442
    @ghulamumbiarabbani2442 Рік тому

    Haq ka daai haq ka wasif Ashraf Asif jalali 🎉❤❤🎉🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤❤🎉❤🎉

  • @hafizasim577
    @hafizasim577 3 роки тому +17

    اللہ پاک قبلہ قائد محترم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کی عمر میں مزید برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @sultanali5957
    @sultanali5957 11 місяців тому

    Masallah bahut pyara bayaan labik ya Rasool Allah ❤❤❤❤❤

  • @JALALI_SHORT_CLIPS
    @JALALI_SHORT_CLIPS 3 роки тому +10

    بہت بہت شکریہ بہت بہت لائقِ تحسین
    الله دین کے کام کرنے والوں کی خود مدد فرماتا ہے الله سب کو دارین کی سعادتیں نصیب فرمائے

  • @azammuhammad8702
    @azammuhammad8702 3 роки тому +2

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد من سبا نبیا فقتلوہ

  • @zarbehidrimuhammadnaseerud427
    @zarbehidrimuhammadnaseerud427 3 роки тому +7

    حق کی آواز امام جلالی زندہ باد

  • @zarbehidrimuhammadnaseerud427
    @zarbehidrimuhammadnaseerud427 3 роки тому +6

    حق کی پہچان امام جلالی زندہ باد

  • @DrAkhtarAli08
    @DrAkhtarAli08 3 роки тому +6

    Allah Dr sb ki hifazat farmaye...Aameen

  • @sarfrazahmad9969
    @sarfrazahmad9969 3 роки тому +5

    لبیک یا رسول اللہ ﷺ

  • @muhammadzohaibjalali8156
    @muhammadzohaibjalali8156 3 роки тому +1

    واہ کیا خطاب فرمایا ہے

  • @Allamakhairjahanthattvi9668
    @Allamakhairjahanthattvi9668 Рік тому +1

    امام جلالی زندآباد ❤️

  • @ArbazAlikhokhar
    @ArbazAlikhokhar 3 роки тому +5

    Real leader of islam

  • @mohammadabderrahmanchishti3866
    @mohammadabderrahmanchishti3866 3 роки тому +2

    امام بر حق امام جلالی ذندہ باد

  • @bilalraza7130
    @bilalraza7130 3 роки тому +9

    💚❤❤❤💚تاجدار ختم نبوت صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم💚❤❤❤💚

  • @mohammadkhalid1994
    @mohammadkhalid1994 Рік тому +1

    Tajdare khatme nubuwat zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad zindabad

  • @naeemsalvimuhammad4137
    @naeemsalvimuhammad4137 3 роки тому +5

    ماشااللہ سبحان اللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے اللہ پاک علماء اہلسنت کا سایہ سلامت رکھے اللہ پاک آپ کی کاوش قبول فرمائے آمین یا رب العالمین امام جلالی زندہ باد طالب دعا جناب

  • @mohammadabderrahmanchishti3866
    @mohammadabderrahmanchishti3866 3 роки тому +1

    تاجدار ختم نبوت ﷺ ذندہ باد ذندہ باد

  • @qasimraza4874
    @qasimraza4874 Рік тому

    اللہ کرےکہ ہم وہ دن بھی دیکھیں کہ قبلہ پاکستان کے وزیراعظم بنے آمین

  • @UmArFArOOq-fm9fn
    @UmArFArOOq-fm9fn 3 роки тому +1

    Dr Muhammad Ashraf Asif jalali is the great leader

  • @muhammadzohaibjalali8156
    @muhammadzohaibjalali8156 3 роки тому +1

    امام جلالی زندہ باد

  • @alibhai9160
    @alibhai9160 3 роки тому +3

    Labaik Labaik ya Rsool Allah

  • @ulfatbibi6406
    @ulfatbibi6406 3 роки тому +5

    Mashallah

  • @muhammadzohaibjalali8156
    @muhammadzohaibjalali8156 3 роки тому +1

    حق امام جلالی

  • @mazharhussain2062
    @mazharhussain2062 3 роки тому +1

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب 👍🕋💐👌💪🦁💯

  • @DawoodSaeed-e6o
    @DawoodSaeed-e6o 3 місяці тому

    Masha Allah

  • @mhasanqadri2164
    @mhasanqadri2164 3 роки тому +5

    اللہ کریم قبلہ جلالی صاحب کے قدم قدم پر اپنی حفاظت فرماہے

  • @zarbehidrimuhammadnaseerud427
    @zarbehidrimuhammadnaseerud427 3 роки тому +3

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

  • @MuhammadRamzan-yk5vo
    @MuhammadRamzan-yk5vo 3 роки тому +3

    کنز العلماء مفکر اسلام ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اللہ پاک آپ کو مزید استقامت عطا فرمائے

  • @محمداویسالمدنیعطاری

    امام برحق بطل حریت جبل استقامت قاٸد عزیمت امام انقلاب فاتح نجدیت قاطع رافضیت محافظ عقاٸد و نظریات اھلسنت عظیم مذھبی سکالر حضور کنزالعلما مفکر اسلام بحرالعلوم معلم عصر علامہ پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد اشرف آصف جلالی صاحب حفظہ اللہ تعالی و اطال اللہ عمرہ شرفا وتعظیما زندہ باد

  • @sayyedamjadali8200
    @sayyedamjadali8200 3 роки тому +1

    حق جلالی حق

  • @QariMArshadQadri
    @QariMArshadQadri 3 роки тому +2

    ماشاءاللہ

  • @razwansarwarmustafi1218
    @razwansarwarmustafi1218 3 роки тому +1

    بے شک سچ فرما دیا
    🌹🌹🌹

  • @MuhammadAli-nt8ig
    @MuhammadAli-nt8ig Рік тому +1

    Mohsan a ahlesunnat

  • @yunushanfi9536
    @yunushanfi9536 3 роки тому +1

    حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف

  • @MuhammadAwais-vt5qk
    @MuhammadAwais-vt5qk 9 місяців тому

    حق کا داعی حق کا واصف
    اشرف آصف اشرف آصف❤

  • @muhammadzahad4601
    @muhammadzahad4601 3 роки тому +1

    Haq

  • @mukarram658
    @mukarram658 2 місяці тому

    تاجدار ختم نبوت زندہ باد

  • @mahmadraza2322
    @mahmadraza2322 3 роки тому +2

    سبحان الله

  • @malikejaz7091
    @malikejaz7091 3 роки тому +1

    Mashaallah jzakallalh

  • @MuhammadRamzan-yk5vo
    @MuhammadRamzan-yk5vo 3 роки тому +3

    اللہ آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ فرمائے اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @MuhammadAli-nt8ig
    @MuhammadAli-nt8ig Рік тому +1

    Morshad a ahlesunnat

  • @zarbehidrimuhammadnaseerud427
    @zarbehidrimuhammadnaseerud427 3 роки тому +1

    اللّٰہ اکبر کبیرا

  • @alibhai9160
    @alibhai9160 3 роки тому +1

    Masha Allah 🌹🌷❤️🌹🌷❤️🌹🌷❤️♥️🌷❤️🌹

  • @umerabbas5870
    @umerabbas5870 3 роки тому +1

    lover

  • @محمداویسالمدنیعطاری

    امام جلالی امام برحق است

  • @HafizsabirAli-u9k
    @HafizsabirAli-u9k 8 місяців тому

    Mashallh ❤

  • @mujahidrizviofficialtlp9031
    @mujahidrizviofficialtlp9031 3 роки тому +1

    جان جلالی

  • @QadriMediya
    @QadriMediya 6 місяців тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤ i love you jalali

  • @muhammadikram1537
    @muhammadikram1537 3 роки тому +1

    آپ سلامت رہیں آخر میں نبوت کا ملنا ماننا سرور عالم تاج دار کاٸنات کے لیے ضروری ہے تاکہ تمام دجالوں منہ بند ھوجاے

  • @mianmaqsoodahmedgondaljlal6177
    @mianmaqsoodahmedgondaljlal6177 3 роки тому +2

    خطبہ عیدالاضحی مکمل جلداپ لوڈکریں اورآج کاخطبہ جمعہ جھلکیوں سمیت جلداپ لوڈکریں آج ہی امام جلالی

  • @waseemmuhammadwasim1753
    @waseemmuhammadwasim1753 3 роки тому +1

    ❤❤❤👌🏻👌🏻👌🏻

  • @Kashifali-dw5ef
    @Kashifali-dw5ef 10 місяців тому

    ❤❤❤❤❤

  • @kabeeraziz6701
    @kabeeraziz6701 3 роки тому +2

    Official zaror upload zaror kry the Dr jalali py

  • @ghulamumbiarabbani2442
    @ghulamumbiarabbani2442 Рік тому

    ❤🎉❤🎉❤🎉🎉❤❤🎉🎉❤🎉🎉🎉🎉🎉❤🎉🎉🎉❤🎉❤

  • @islamichannel.7867
    @islamichannel.7867 3 роки тому +2

    السلام علیکم حضرت آج ڈاکٹر صاحب لائیو نہیں اے جمعہ پر بھی نہیں آے خیریت تو ہے ؟؟؟

  • @SAIslamicStories
    @SAIslamicStories 10 місяців тому

    ❤❤

  • @ابواحمدسلطانی-ج8ه
    @ابواحمدسلطانی-ج8ه 3 роки тому +2

    خدا کے لیے اہلسنت ایک ہو جو اور ایک اور پارلیمنٹ آف پاکستان کو سہرا پہناوا شیعہ کو کافر قرار دلواکر یہ موقعہ پتہ نہیں ملا یا نہ اللہ کریم قبلہ ڑاکٹر صاحب کو عمر خضری عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @syedmoeezajmalkazmi7497
    @syedmoeezajmalkazmi7497 3 роки тому +1

    Dr sahab ke channel pe bhi upload kia karen

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 3 роки тому +1

    khatme nabuwat ka asal dai wohi hein
    jo barabar ka opration kare
    apne begane ki parwah na kare jo bhi daku ho us psr kufar ka fatwa deye

  • @MuhammadAli-nt8ig
    @MuhammadAli-nt8ig Рік тому +1

    Mofti a ahnaf

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 3 роки тому

    فتنہ ' انکار ختم نبوت " صوفیوں کی دین ہے ، جنہوں نے '' ختم سلسلہ وحی ' کا انکار کیا ، اور الہام کو وحی کے برابر درجہ دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انکار ختم نبوت کا عقیدہ کوئ نئ چیز نہیں ہے ۔۔ اس کی شروعات تو بایزید بسطامی متوفی 874 عیسوی کے دور سے ہی ہوچکا تھا ۔۔ آغاز '' '' حد ثنی قلبی '' ، میرے دل نے کہا سے ہوا اور ختم ' بروزی نبوت ' پر اور اس عقیدہ کی آبیاری کی صوفیوں نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صوفیوں نے جو عقائد دین اسلام میں داخل کۓ ان میں سے چند ملاحضہ فرمائيں ۔ مقام محمدی ، حقیقت محمدیہ ،وحدت الوجود، عارف باللہ ، بروزی نبی، نبی الانبیاء ، امکان نبی ، نبوت ذاتی ، نبوت بالعرض ، خاتم الاولیاء و خاتم الانبیاء، محمد ﷺ کا نبی الانبیاء ہونے کا عقیدہ ، امت محمدیہ کے علماء (ربانی) انبیاء بنی اسرائیل کے مانند ہونے کا عقیدہ دیوار نبوت دیوار ولایت ، چاندی و سونے کی اینٹ ، ولایت نبوت سے افضل ، مقام احدیت ، قیوم و مقام قیومیت ، ظل ، حل و بروز وغیرہ۔ کے اصطلاحات ، ابن عربی ،میرزا قادیانی اور قاسم نانوتوی بانی دارالعلوم دیوبند ، قاری محمد طیب ، خواجہ غلام فریدی اور دیگر صوفیاء کے تحریروں میں مشترک ہیں۔

  • @MdRofiek-zf5mj
    @MdRofiek-zf5mj Рік тому

    Allah is jlali fitne se mahfooz rukhe

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 3 роки тому

    soofia ki kitaboo me baz ne rasoollah hone ka khuda hone ka dahwa kiya hein
    jo ajj bhi un kitaboo ko chapa jata hein
    1 chishti rasoollah
    2 shibli rasoollah
    3 allah tala se derect hamkslmi ka dahwa
    4 allah ki taraf se pegjam ane ka dahwa
    is qisam ke soofi ki kitaboon me dahwa mojood hein
    dr sahib lagao in par bhi kufar ka khatme nabutawat ke inkari ka fatwa
    iney to oliya mana jata hein in ki ibarat ki taweel ki jati hein bachaya jata hein
    kiu kiu
    phir mokhalif ki bhi taweel kar lo ho sakta hein hawala kisi ne gjalst likh diya ho mansoob kar diya ho

  • @KHANG-yz4rf
    @KHANG-yz4rf 3 роки тому

    Dr Sahib inky aik kitaab ha 16 masalay jo ab naapaid ha Sola 16 masalay safha 101 par iska musannif sayyed yaawar Husain jafry Likhtaa ha K ALI IMAM bhi ha aur Mohammad K wazir bhi hain Aur Rasol bhi hain aur Ya 12 K 12 Rasol hain Ya book hamaaray munazir K paas mojod ha Is riwayat ki waja sa
    Awwalonaa MOHAMMAD Aousatonaa Mohammed Aakheronaa MOHAMMAD

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 роки тому

      جھوٹ جھوٹ جھوٹ
      جھوٹ تمہارا مقدر ہے
      اور جھوٹی حدیثوں اور قصے کہانیوں پر ہی تمہارے عقیدے کی بنیاد قائم ہے

  • @salmaniraqi8790
    @salmaniraqi8790 3 роки тому +1

    *دشمنانِ رسولِ اکرم اور آلِ رسول علیہما السلام کے حق میں امت یا نام نہاد علماء و فقہاء کا کفرانہ اجماع کسی طور بھی قطعی کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، بلکہ ایسا اجماع امت کی گمراہی اور آلِ رسول علیہما السلام سے بیزاری برتنے کے مترادف ہے ۔*
    (نعوذبااللہ) کیا رسولِ خدا صل اللہ علیہ و آلہِ وسلّم کی رسالت ، امامت ، امام الانبیا۶ ، شافعیِ محشر ، رحمت اللعالمین اور دیگر منصب و مراتب امت یا علما کے اجماع کے بعد تقویض ہوئے ؟
    کیا الله تعالیٰ کے دین کو انسان کی ناقص عقل کے سپرد کیا جاسکتا ہے ؟
    یاد رکھو ، دینِ اسلام سے متعلق کوئی بھی فیصلہ الله تعالیٰ یا الله کے رسول کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا۔
    ساری کائنات میں بعد از رسول اکرم صلی الله عليه وآلِہ وسلم کی ذاتِ مبارک کے ، سوائے اہلِ بیت رسول اکرم یعنی علی ، فاطمہ ، حسن و حسین علیہم السلام کے ، ان کے مرتبے اور فضیلت میں کوئ بھی ہستی ان سے بلند و افضل ہونا تو دور کی بات ، انکے ہمسر یعنی برابر بھی نہی ہوسکتی.
    یہی الله اور اس کے رسول کا فرمان ہے ۔
    (آیہِ تطہیر ، آیہِ مودّت)
    رسول اکرم کے بعد دینِ حق کے وارث صرف اور صرف اہلِبیت علیہم السلام ہیں ۔ مولا علی جنت اور جہنّم کی تقسیم کریں گے ، دخترِ رسولِ خدا جنابِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا خاتونِ جنت ہیں اور مولا حسن و حسین علیہم السلام جنت کے سردار ہیں ، یعنی سب کچھ فنا ہو جانے کے بعد بھی یہ پاک ہستیاں آسمانوں پر سیّد و سردار ہونگے ۔
    باقی سب قطع نظر اپنے منصب و مراتب کے بحرحال صرف اور صرف امّتی ہیں ، اور ہر امّتی شفاعت کا طلبگار اور محتاج ہے .
    اگر کوئی شخص اہلِ بیت علیہما السلام کی شانِ اقدس میں ذرا بھی بے احتیاطی ، بے ادبی یا گستاخی کرنے کا مرتکب ہوگا ، وہ بد بخت الله اور رسول کا مجرم قرار پائے گا ، اور جنت اس پر حرام ہوگی۔
    الله ، رسول اور فرشتوں کی لعنت اُس بد بخت انسان کے مکروہ چہرے کی زینت بنےگی۔
    یاد رکھو ۔۔۔ بحکمِ خدا سارے درود اور سلام صرف اور صرف رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور انکے اہلبیت علیہم السلام کے لیے مخصوص ہیں ۔
    "جعلی ، جھوٹی اور من گھڑت حدیثیں ، اور جعلی ، جھوٹے اور من گھڑت تاریخ کے افسانے بیان کرکے مسلمانوں میں افرا تفری اور نفرتیں پیدا کرنے والوں پر خدا اور خدا کے رسول کی لعنت بےشمار"
    "عّجب مذاق رَوا ہے" یہاں نظام کے ساتھ
    وہی یزید کے ساتھی ، وہی امام کے ساتھ
    یہ جھوٹ موٹ کے درویش پھر کہاں کُھلتے
    کہ میں شراب نہ رکھتا اگر طعام کے ساتھ
    *حسنیت زندہ باد* 💖
    *یذیدیت مردہ باد* 🖐🏿
    *پاکستان پائندہ باد* 🇵🇰

  • @mohammedyaseen3414
    @mohammedyaseen3414 3 роки тому

    jo jo soofia ne spni kitaboo me gull khilaey hein
    shaid hi koi aisa dahwa ho jo in ki baz kitaboon me mojood na ho
    un ka opration kabhi bhi koi brelvi sunni nahi kare ga kiu ke
    ye log unhey to oliya mantey hein
    sirf aik hawala
    kitab tazkara tul olya
    bayazeed ne kaha
    me hazrat jibraeel hoon
    me hazrat moosa me hazrat ibraheem
    me hazrat mohammad hoon
    dr sahib is baba par kab fatwa do gey
    opration karna hein to har us us ka karo jis ne bhi khatme nabuwat par daka mara hein
    apnoo ki taweel karna mokhalif par fatwa dena
    sab se barri bad diyanti hein ???

  • @akhan5611
    @akhan5611 3 роки тому

    Sahaba ki shaan me tauheen ki jati hai aur aaplog hath pe hath dharey baithey ho phir islami mulk honey ka fayda kya

  • @imranhaider1
    @imranhaider1 3 роки тому

    جس طرح تمہاری کتابوں میں من گھڑت احادیث ہیں شیعوں کی کتابوں میں بھی ہیں۔

  • @alinasir9828
    @alinasir9828 3 роки тому +1

    جب تک شیخ الحدیث والتفسیر استاذ العلماء مفتی زرولی خان صاحب رحمۃ اللہ علیہ بقید حیات تھے تب تک جناب محترم قبلہ ڈاکٹر صاحب کو ہمت نہ پڑی تھی کہ ان کا نام لیکر چیلنج کرتے آج جب حضرت دنیا فانی سے رخصت ہوگئے تو ان کا نام لیکر بڑکیں مارنا سوائے سستی شہرت کے اور کیا ہے؟؟؟

    • @mhasanqadri2164
      @mhasanqadri2164 3 роки тому +3

      زر ولی مرگۓ ہیں باقی تو زندہ ہیں انھیں ہمت دلواٶ

    • @alinasir9828
      @alinasir9828 3 роки тому +1

      @@mhasanqadri2164
      مولانا ضیاء الرحمن فاروقی سے لیکر علامہ ابو ایوب قادری صاحب تک کے چیلنج پوری دنیا رضا خانیت کو موجود ہیں ان پر تو لبیک کہنے کی ہمت نہیں اور جو دنیا میں۔ موجود نہیں ان کے نام لے کر چیلنج کرنا یا مفتی تقی عثمانی جیسے لوگوں کو چیلنج کرنا جو مناظرہ پسند ہی نہیں کرتے فرار نامراد سے زیادہ اور کیا ہے۔
      فاعتبروا یا اولی الابصار

    • @mhasanqadri2164
      @mhasanqadri2164 3 роки тому +1

      کبھی ایوب کی وہ آڈیو بھی ضرور سننا جس میں فضل چشتی نے ان سے بات کی تھی منہ چھپانے کو جگہ بھی نہیں مل رہی تھی تیرے طرم خان ایوب کو ضرور سننا

    • @alinasir9828
      @alinasir9828 3 роки тому

      @@mhasanqadri2164مفتی فضل چشتی کو جو جواب مولانا الیاس گھمن نے دیا تھا وہ بھی آیڈیو سن لو سن لو شاید تمہیں منہ چھپانے کو جگہ مل جائے

    • @mhasanqadri2164
      @mhasanqadri2164 3 роки тому

      الیاس گھمن کو اپنے ہی گھر سے جو لعنتیں ملیں مولوی خضر حیات اور مولوی سعید سے بھی اسے بھی غیرت کی عینک لگاکے سننا

  • @محمداویسالمدنیعطاری

    حق کا داعی حق کا واصف
    اشرف آصف اشرف آصف

  • @mparvaiz1869
    @mparvaiz1869 3 роки тому +2

    Mashallah

  • @HafizsajidhussainHafizsaji-m1d
    @HafizsajidhussainHafizsaji-m1d 9 місяців тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @abdulrazaq5934
    @abdulrazaq5934 3 роки тому +2

    ماشاء اللہ

  • @musmanqadri4611
    @musmanqadri4611 3 місяці тому

    ❤❤❤

  • @samreeniqbal1312
    @samreeniqbal1312 3 роки тому +2

    Mashallah