Imran Khan's Biggest Surprise Brings A Shock - Massive Power Show In Rawalpindi Turns The Tables

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 лис 2022
  • #ImranKhan #AzadiMarch #rawalpindi
    PTI will resign from all assemblies, announces Imran Khan
    Follow Abdul Qadir:
    / abdulqadirary
    / abdulqadir.ary
    / abdulqadir_ary
    Who Is Abdul Qadir Reporter ARY News?
    ARY News reporter to Prime Minister of Pakistan, Abdul Qadir brings you the everyday news, mainly covering the decisions taken by Imran Khan and Federal Government. The channel is committed to serve you with insights on various issues pertaining to national interests.

КОМЕНТАРІ • 782

  • @Abdullah-jutt46
    @Abdullah-jutt46 Рік тому +27

    دو ایسے انسان ہیں جن کی تکلیف پر ہماری آنکھوں سے آنسو بہتے ہیں جن کے ہنسنے پر ہم ہنستے ہیں ایک شہید ارشد شریف انمول اثاثہ تھے اور ایک غازی عمران خان صاحب جو ہمارا عشق ہمارا جنون ہے اللہ تعالی ان کو شفا کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے جو انہوں نے خواب دیکھے پورے فرمائے آمین ثم آمین اللہ عمران خان کو خوشیاں عطا فرمائے

  • @Abdullah-jutt46
    @Abdullah-jutt46 Рік тому +8

    زبردست دنیا کا نمبر ون لیڈر عمران خان زبردست بہترین سرپرائز اللہ تعالی عمران خان کو ہر مقصد میں کامیابی عطا فرمائے اور عمران خان کو فتح عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @Ibrahim_shah123
    @Ibrahim_shah123 Рік тому +59

    اللہ پاک کا شکر ہے کہ آج کا دن خیرت سے گزرا۔پاکستان اور عمران خان زندہ باد

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Рік тому +52

    ‏‎سلام ہے "عمران خان" کی "استقامت اور بہادری" کو!
    ایسا لیڈر صدیوں بعد کسی "قوم" کو ملتا ہے -🇧🇫🇵🇰♥️🌹👍

  • @Abdullah-jutt46
    @Abdullah-jutt46 Рік тому +3

    خان صاحب سے جو محبت اور عشق ہے وہ کبھی کم نہیں ہوگا ارشد شریف ہمارے دل میں رہتا ہے کیونکہ رجیم چینج پر سب سے زیادہ ارشد شریف نے عمران خان کا ساتھ دیا اور حق کی آواز اٹھائیں

  • @mehbooobrana6241
    @mehbooobrana6241 Рік тому +3

    ماشاء اللہ ماشاء۔۔۔ھم سب کے دلیر اور نڈر لیڈر۔۔۔۔اے اللہ پاکستان اور ھمارے خان کی حفاظت فرمانا۔۔۔۔۔

  • @arzookhantips
    @arzookhantips Рік тому +5

    اب کامیابی دو قدم کی دوری پر ہے اب وہ دن دور نہیں جب یہ اعلان ہوگا کہ عمران خان وزیراعظم منتخب ہو چکے ہیں انشاللہ ❤️💯❤️

  • @umarzada9511
    @umarzada9511 Рік тому +2

    یااللہ عمران خاں صاحب کے تمام ٹیم کو حفاطت میں رکھے اور عمران خان صاحب کواس دنیا میں لمبی زندگی دے امین

  • @MuhammadAsif-fg7fy
    @MuhammadAsif-fg7fy Рік тому +3

    پاکستان کے حالات کے مطابق عمران خان نے بالکل ٹھیک فیصلہ کیا ہے اللہ پاک ہمارے عمران خان کی لمبی عمر کرے آمین

  • @pakistanzindabad4715
    @pakistanzindabad4715 Рік тому +18

    عمران خان زندباد پاکستان پہ ائندا باد دل دل پاکستان جان جان پاکستان اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو اور باقی سب کارکنوں کو اپنے حفاظت میں رکھیں اور ہمارے پیارے وطن پاکستان کو اپنے حفاظت میں رکھیں عمران خان کو ہمیشہ خوش رکھے اور صحت مند تندرستی عطا فرمائے اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین یارب العالمین یارب العالمین

  • @kingrajpoot4399
    @kingrajpoot4399 Рік тому +1

    مرشد کے سپاہی نہ تھکا ہے نہ جھکا ہے نہ ڈرا ہے۔مرشد ہماری جنگ لڑ رہا ہے ہم مرشد کے سنگ ہے❤❤❤❤❤❤❤

  • @Mr.David786
    @Mr.David786 Рік тому +62

    حالات جو بھی ہوں جیسے بھی ہوں ہم کھڑے تھے کھڑے ہیں کھڑے رہیں گے حق کے ساتھ یقین کے ساتھ عمران خان کے ساتھ انشاءاللہ 🇨🇦❤️🇵🇰

    • @sadirkhan8257
      @sadirkhan8257 Рік тому

      اسلام علیکم عمران خان ہی وہ واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کی حالت بدل سکتے ہیں

  • @khanamal99
    @khanamal99 Рік тому +122

    پاکستان اور دنیا بھر میں لاکھوں دیکھنے اور سننے والوں کو عبدالقادر کا پیار بھرا سلام 🇵🇰❤

  • @aliasghar3104
    @aliasghar3104 Рік тому

    و علیکم السلام عبدالقادر بھائی ماشاءاللہ پاکستانیوں نے صابت کردیا کہ ہم غلام نہیں ہے اور یہ با شعور قوم اپنی حقیقی آزادی لیکر رہے گی انشاءاللہ پاکستان زندہ آباد

  • @cookingwithsadiqahabib9162
    @cookingwithsadiqahabib9162 Рік тому +1

    ہم رہیں یا نہ رہیں سو فی صد اپنا حصہ ڈال دیا ہے ۔عمران خان تیرے جان نثار بے شمار بے شمار ۔زندہ باد عمران خان

  • @farhatislam2020
    @farhatislam2020 Рік тому +1

    سرپرائیز شوکنگ بھی تھا اور اور زبردست ہے 👍 خان صاحب نے سیاسی اسٹنٹ ، تُرت کا پتہ کھیل گیا ہے خان
    ہمیں یہ سرپرسئیز گریس فل رہا ماشاء اللہ بہت ہی اعلٰی

  • @Amn707
    @Amn707 Рік тому +1

    بہت خوب اور بہت زبردست بس اللّٰہ پاکستان کو سلامت رکھے اور اللّٰہ خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @arzookhantips
    @arzookhantips Рік тому +4

    یا اللہ عمران خان کو کامیابی عطا فرما اور انکو اپنے حفظ و امان میں رکھ آمین ثم آمین یا رب العالمین 💯❤️💯

  • @liaqatchaudhry3398
    @liaqatchaudhry3398 Рік тому +2

    قادر صاحب بالکل آپ کا تجزیہ سو فیصد درست ہے، میں خود بھی وہاں تھا۔۔۔کیا وہ لمحہ تھا جس وقت خان اسٹیج پر تشریف لائے۔ بہت سارے لوگ جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔

  • @tanwirtaqi6980
    @tanwirtaqi6980 Рік тому +1

    یہ آللہ تعالیٰ کا عمران خان پر اپنا فضل و کرم ھے انشاءاللہ تعالیٰ عمران خان پاکستان کو صیح سمت کیطرف لے کر جائیں گے
    🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @pinkdiamond8107
    @pinkdiamond8107 Рік тому +1

    اللہ تعالیٰ اپنے نیک بندوں کو دنیا میں آور آخرت میں عزت دیتے ہیں اور جسے چاہے زلت دینے ھیں عزت اور زلت دینے والا اللہ تعالیٰ بیں اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے امان میں رکھے آمین عمران خان زندہ مخلص پاکستان زندہ باد

  • @taskeenmalik4380
    @taskeenmalik4380 Рік тому

    پاکستانیوں قدر کرو اس ہیرے جیسے لیڈر کی ایسا لیڈر تمہیں پھر کبھی نہیں ملے گا ساری زندگی پچھتاو گے

  • @jahanzebkhan7415
    @jahanzebkhan7415 Рік тому +2

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان زندہ باد

  • @zafarullahkharljhang217
    @zafarullahkharljhang217 Рік тому +1

    وَعَلَيْكُمُ السَّلَام قادربھائی دعا کریں اللہپاک اس بندے کی حفاظت فرماۓ اس ملک کے دشمنوں کو بربادکعے

  • @ghulamghulam1336
    @ghulamghulam1336 Рік тому +1

    وعلیکم اسلام اللہُ تعالیٰ میرے کپتان عمران خان پر رحمت فرمائے آمین ثم آمین ہم عمران خان کے ساتھ ہیں پاکستان زندہ باد

  • @amjadkhan917
    @amjadkhan917 Рік тому +2

    کپتان نے آج ٹائگرز کو ایک زبردست سرپرائز دے دیا

  • @ijazahmadchaudhary4742
    @ijazahmadchaudhary4742 Рік тому +1

    قادر بھائی یہ کام صرف سابق وزیراعظم پاکستان جناب محترم عمران خان صاحب ھی کرسکتے ہیں اللہ تعالٰی ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین خان صاحب ھی ھمارے وزیراعظم پاکستان جناب محترم عمران خان صاحب انشاء اللہ تعالٰی ھوگے

  • @hindukushfantasies5595
    @hindukushfantasies5595 Рік тому +3

    اللہ پاک عمران خان کی زندگی اور ہماری زندگی میں ہی خان اور پاکستانیوں کا یہ خواب پورا کرے 😭😭آمین ثمہ آمین

  • @Abdullah-jutt46
    @Abdullah-jutt46 Рік тому +1

    عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کرنا بہترین فیصلہ تھا آج میری تکلیف کا ازالہ ہو گیا عمران خان نہیں تو کوئی بھی نہیں

  • @safeazar
    @safeazar Рік тому +1

    پاکستان اور دنیا بھر میں دیکھنے اور سننے والوں کو ارشد شریف کا سلام❤
    I miss you Legend Arshad Sharif😞

  • @zahidparvez5158
    @zahidparvez5158 Рік тому

    خان صاحب ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ سبحان تعالیٰ خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے صحت وتندرستی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

  • @cookingwithsadiqahabib9162
    @cookingwithsadiqahabib9162 Рік тому +1

    آپ دونوں کا بہت شکریہ اور میری عوام کا بھی بہت شکریہ پنڈی زندہ باد

  • @ghazalachaudhry6338
    @ghazalachaudhry6338 Рік тому

    اللہ اکبر بےشک
    اللہ عمران خان کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین ثم آمین
    اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @mohsinraza2622
    @mohsinraza2622 Рік тому

    ماشاء اللہ عمران خان زندہ باد سلام پاکستانیوں اللہ تعالٰی ہم سب کی حفاظت فرمائے آمین

  • @sohailasif6868
    @sohailasif6868 Рік тому

    ماشاء اللہ بہت عمدہ اور بہترین اللہ پاک ملک پاکستان اور عمران خان کی حفاظت اور استقامت عطا فرما آمین

  • @Ramzanvoice786
    @Ramzanvoice786 Рік тому

    خان صاحب ہی وہ واحد لیڈر ہے جو صحیح معنوں میں پاکستان کو اس مقام تک لے کر جا سکتا ہے جہاں اب تک اسے ہونا چاہیے تھا۔۔۔بس خان صاحب کی لمبی عمر اور صحت والی زندگی کی دعا کریں۔۔۔

  • @khanamal99
    @khanamal99 Рік тому

    راضون بھائی نے تو ہماری دل کی باتیں شئر کی ہمارے جو جوابات تھے کہ پی ڈی ایم والوں کو کہنے تھے وہ بھائی نے کردی ساری کی ساری ۔۔۔ویل ڈن رضوان بھائی 👏👏👏

  • @shahabvirk6616
    @shahabvirk6616 Рік тому +1

    جو لوگ جلسہ گاہ میں موجود تھے اور جو راستے میں تھے اور جو پوری دنیا میں دیکھ رہے تھے اگر سب کو ملایا جائے تو بلاشبہ یہ تعداد کروڑوں میں تھی

  • @Nadeemahmad-ws6nw
    @Nadeemahmad-ws6nw Рік тому

    ماشاءالله قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے

  • @fehmidamirza5735
    @fehmidamirza5735 Рік тому

    آس لیڈر کی حفاظت کریں ۔ اور اسکو کامیاب کریں یہ اللہ کا اس قوم پر خاص کرم ہے جو ایسا ہمدرد تحفہ میں دیا قدر کریں اللہ تعالی اسکو صحت اور لمبی زندگی عطاکرے۔ قوم ان شاء اللہ حقیقی آزادی لے کر رہے گی

  • @raanawaheed985
    @raanawaheed985 Рік тому +1

    Alhumdulillah! Very impressive! What a massive crowd! Imran khan has certainly proved his worth! It's more than clear the nation's prayers are with him!🇵🇰

  • @tariqmahmood7333
    @tariqmahmood7333 Рік тому

    بول نےوہ شاندار بھت خوبصورت کوریج کی ھے عبدالقادر سمیت سمیت دیگر احباب کو بھی زبردست شاندار انداز میں سلام ھے سلام

  • @alijaffery2124
    @alijaffery2124 Рік тому +1

    عمران خان زندہ باد

  • @maliksajjad5672
    @maliksajjad5672 Рік тому

    اللہ تعالیٰ عمران خان اور عوام کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور سرخرو کریں امین

  • @abutaherabulfazal7210
    @abutaherabulfazal7210 Рік тому

    یا اللہ جناب عمران خان صاحب کو حفاظت اور سلامت رکھے آمین اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد

  • @silentlove2783
    @silentlove2783 Рік тому +7

    Allah pak imran khan ki madad ar hafazat furmay ameen Pakistan zinda baad ❤️

  • @alammahboob6532
    @alammahboob6532 Рік тому

    کمال کا سرپرائز تھا یہی ہونا چاہیے تھا ۔۔

  • @sultanrizwan5088
    @sultanrizwan5088 Рік тому

    دنیا بھر میں لاکھوں دیکھنے اور سننے والوں کا شہید ارشد شریف کو سلام

  • @saminaislam3733
    @saminaislam3733 Рік тому +28

    Allah PMIK ko apnay Hifzo Aman main rakhey❤.Ameen Summ Ameen

  • @qutubtaban4931
    @qutubtaban4931 Рік тому

    تیرے چہرے پر سرپرائز کے بعد کی شادمانی ہم خوب سمجھتے ہیں. اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ دلوں میں بھی لمبی ویرانی کی جگہ شادمانی آئے. عبدالقادر اور لاکھوں پاکستانیوں کو قطب تابان کا سلام

  • @kashiconstructionhouse1846
    @kashiconstructionhouse1846 Рік тому +1

    Imran Khan ZINDABAD 💪🏼💪🏼

  • @nasreenashraf3144
    @nasreenashraf3144 Рік тому +4

    Great surprise
    May Almighty Allah help and protect Imran Khan

  • @Kayotesden
    @Kayotesden Рік тому +43

    This ep is awesome! So heartening, Im so optimistic.
    InshaAllah Pakistan will be free.
    Well done both of you!

  • @khanamal99
    @khanamal99 Рік тому +20

    today long march we enthusiastically welcomed to imran khan 🇵🇰❤

  • @fgcv2931
    @fgcv2931 Рік тому

    یا رب العالمین عمران خان صاحب کا حفاظت فرمائے اور لمبی زندگی عزت کے ساتھ عطاء فرمائے آمین یارب العالمین اور ظالموں دشمنوں کو نشان عبرت بنا دے آمین یارب العالمین

  • @dogar011
    @dogar011 Рік тому +1

    عمران خان شاہ زادہ

  • @gulsherkhan0686
    @gulsherkhan0686 Рік тому +1

    ماشااللہ عمران خان السلام

  • @gulezahra7823
    @gulezahra7823 Рік тому +51

    Allah pak rehti duniya tak Imran Khan ko salamat rakhe .... Amin 🤲❤

    • @moinshahzad7889
      @moinshahzad7889 Рік тому +1

      Aameen

    • @Bebe212211
      @Bebe212211 Рік тому +1

      Ameen sum Ameen 🤲

    • @sabashahmeer713
      @sabashahmeer713 Рік тому +1

      Ameen....🤲

    • @irfansaqi431
      @irfansaqi431 Рік тому

      Mashallah khan jeet kaptan na aj no ball pa six six 36 khal da ab bhe in ko sumjh nhi aya ge to kbi bhe nhi aya ge

    • @fatimasajid1546
      @fatimasajid1546 Рік тому

      Masha Allah, zabardast. Imran Khan is an inspiration for generations to come. Intellectual, brave, honest, patriotic and extremely dedicated. That’s why we love him. He is a visionary. Like Allama Iqbal, a freedom fighter relentless but cautious and intelligent like Quaid e Azam. Long live Imran Khan Long live Pakistan

  • @raziamumtaz6593
    @raziamumtaz6593 Рік тому +3

    عمران خاں زندہ باد اللہ تعالی عمران خاں کو زندہ سلامت رکھے امین عمران خاں ھی ھمارے عوام کی ضرورت اور ضد ھے اللہ ھمارے لیڑر کو لنمبی اور صحتمند زندگی عطافرماے امین سمہ امین عمران جیسا لیڑر نہ اج تک ایا ھے نہ اۓ گا إن شاءالله

  • @uzma3382
    @uzma3382 Рік тому +40

    Zabardast zabardast!!!! With tears rolling down our cheeks we watched Khan coming towards the stage 😢.
    And watched you giving breaking news from the Long March whole day!
    Thank you for giving us such a powerful episode ❤ and covering so much for your audience from the March!!!! ❤❤❤

  • @fgcv2931
    @fgcv2931 Рік тому

    گریٹ لیڈر عمران خان صاحب خان ہمارہ جان ہمارہ جگر کا تکڑا عمران خان صاحب

  • @Niyazai
    @Niyazai Рік тому +3

    کپتان تجھے اللہ کی امان میں دیا
    ان شاءاللہ خیر ہوگی

  • @subhanakbar2701
    @subhanakbar2701 Рік тому +2

    ALLAH PAKIATAN IMRAN KHAN KI MADAT FARME AMEEN 🇵🇰 🏏 ❤️ 😍 ♥️ 💖 🇵🇰 🏏 ❤️ 😍 ♥️

  • @nuzhatlutfi6512
    @nuzhatlutfi6512 Рік тому +1

    A very good surprise GOD BLESS IMRAN KHAN AND ALL OF YOU PAKISTAN ZINDABAD

  • @zahidasajid3173
    @zahidasajid3173 Рік тому +18

    Imran khan ko salam ❤
    Imran khan ki jurrat ko salam ❤
    Welldon imran khan ❤
    Exellent imran khan ❤
    Allah Subhanho Taala imran khan ko kamyabi ata fermaiy Ameen ❤ ❤ ❤

  • @khalidbutt3212
    @khalidbutt3212 Рік тому +1

    IMRAN KHAN
    IS A GREAT LEADER IN MUSLIM WORLDS IMRAN KHAN IS NECESSITY OF PAKISTAN ZINDABAD

  • @abdulmateen8089
    @abdulmateen8089 Рік тому

    خان کا زبردست فیصلہ

  • @humashahid7359
    @humashahid7359 Рік тому +6

    VERY EMOTIONAL SPEACH ....BY RIZWAN..TRUE EMOTIONS

  • @riffatparveen7168
    @riffatparveen7168 Рік тому

    خان صاحب کو صرف عوام کی پرواہ ہے انہوں نے بہترین فیصلہ کیا

  • @AliBaba-nf4my
    @AliBaba-nf4my Рік тому

    حیران کن ہے سب کچھ عبدالقادر بھائی،مجھے زرا بھی امید نہیں ہے کہ دوسری ناجائز حکومت مل کر بھی اِس کا دس فیصد بھی کر سکتی ہیں ۔
    💯💯💯💯🇵🇰♥️💯💯💯💯

  • @umaira666
    @umaira666 Рік тому +9

    A whole hearted thank you!!!!

  • @mdumaermdumaer3554
    @mdumaermdumaer3554 Рік тому +1

    Good Step we stand Imran Khan from Bangladesh ❤️❤️❤️

  • @moizasuhailkhan472
    @moizasuhailkhan472 Рік тому +3

    Zabardast Rizwan nice to hear you I always think this man have to talk and today I saw thanks abdul Qadir

  • @chidingrook7496
    @chidingrook7496 Рік тому +4

    We love our leader Imran khan❣️

  • @rubinafarooq1272
    @rubinafarooq1272 Рік тому +1

    ALLAH TAALA IMRAN KHAN KO APNI AAFIYET MAIN RAKHAEN AAMEEN

  • @naeemkazmi2642
    @naeemkazmi2642 Рік тому +3

    MashaAllah Allah Imran khan ko salamat rakhe Ameen

  • @user-dh8mr2zo6z
    @user-dh8mr2zo6z Рік тому

    وعلیکم السلام عمران خان امت مسلمہ کے لیڈر ہیں اس میں کوئی شق نہیں ہے

  • @fabxi1
    @fabxi1 Рік тому +2

    بہت خوب عبدالقادر شاباش

  • @mukhtarbeghum3205
    @mukhtarbeghum3205 Рік тому +1

    Bahut Achcha Laga Imran Khan zindabad🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏🏏

  • @rajaabid4863
    @rajaabid4863 Рік тому

    وعلیکم السلام بھائی
    اللہ پاک آپ کو خوش رکھے کامیاب کرے سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @asadali5791
    @asadali5791 Рік тому +1

    IMRAN KHAN IS THE REAL HERO OF PAKISTAN AND THE MUSLIM WORLD

  • @bostankhan
    @bostankhan Рік тому

    بہت خوب کیپ اپ عمران خان۔ سپریم ھے

  • @user-fv6gf9ek1g
    @user-fv6gf9ek1g Рік тому +1

    زبردست ایکشن لیا ہے

  • @muhammadamjadqasim7505
    @muhammadamjadqasim7505 Рік тому

    وعلیکم السلام, ارشد شریف شہید بھائ کی طرح حق اور سچ بات کہنے پر آپ اور رضوان غلزئ بھائ کو سلام ہے، ارشد شریف شہید کے شاگرد ہوں اور دلیر نہ ہوں یہ ہو نہیں سکتا

  • @daulatnagartv7308
    @daulatnagartv7308 Рік тому

    ماشاءاللہ عبدالقادر بھائ ماشاءاللہ ہم گجرات سے گئے تھے ارشد شریف کے مشن کو جاری رکھنے کے لئے

  • @gulezahra7823
    @gulezahra7823 Рік тому +19

    Ye muskurat hamesha rhe taqayamat rhe ❤❤ Amin

  • @moinshahzad7889
    @moinshahzad7889 Рік тому +3

    Best vlog 👍. Imran Khan zinda bad 💕💕💕

  • @sabzalikhan667
    @sabzalikhan667 Рік тому

    کپتان ایک عظیم ایماندار لیڈر ہیں ❤️ اور عاشق رسول ہیں ❤️ انشاءاللہ جیت کپتان کاہوگا 💗🌹 اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرماء 🌹 آمین 🌹❤️🇧🇫👉🇵🇰🇧🇫

  • @munawarabbas6340
    @munawarabbas6340 Рік тому +3

    Mashalla zaberdast zanda bad. IMRAN Khan zanda bad mashalla

  • @muqadastariq2001
    @muqadastariq2001 Рік тому +19

    May Allah always protect you Qadir Bhai.. seriously amazing vlog.. no one can show us such clips... It's not possible without your struggle, and being in ground.. super duper vlog 👏👏

  • @QasimAli-hn5ui
    @QasimAli-hn5ui Рік тому

    پاکستان اور دنیا بھر میں دیکھنے والوں کو شہید ارشدشریف کا سلام

  • @Imkhan7245
    @Imkhan7245 Рік тому +8

    INN SHAH ALLAH Rules of Law hum sab log dake ga

  • @majeedkhan9530
    @majeedkhan9530 Рік тому

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین قادر بھائی عبدالمجید مکہ مکرمہ شریف

  • @bouqueturjwan6409
    @bouqueturjwan6409 Рік тому

    پاکستان ذندہ باد

  • @abdulsattar4244
    @abdulsattar4244 Рік тому

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ اللہ تعالی آسانیاں پیدا کرے امیں ثم امیں

  • @outdoorvlogs9668
    @outdoorvlogs9668 Рік тому

    اج خان کے فیصلے نے خوش کر دیا

  • @tehminakhan9553
    @tehminakhan9553 Рік тому +1

    Imran Khan zindabat well done 👏 Pakistan zindabat 🇵🇰

  • @alidon8789
    @alidon8789 Рік тому

    ماشااللہ عبدلقادر اس مشکل وقت میں بھی عمران خان کے بیان کو عوام تک پہنچا رہے ہیں زبردست

  • @majeedkhan9530
    @majeedkhan9530 Рік тому

    ماشاءاللہ بھائی عبدالمجید مکہ مکرمہ شریف

  • @htoonwin2510
    @htoonwin2510 Рік тому +1

    Imran khan is great Muslim leader.