Gilgit ke Ahle e Sunnat Ulama ke sath Nishist || Agha Syed Jawad Naqvi || 14th Nov 2023

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 15 лис 2023
  • #wahdateummat #miladunnabi # #syedjawadnaqvi #muslimummah #nehjulbalagha #HikmateAli #WahdatConference2023 #ImamAli #rabiulawal #syedjawadnaqvi #syedjawadnaqvi #muslimummah #muslimunity #JamiaUrwatulWusqa #Islamimarkaz
    Visit & Subscribe for Latest Videos
    ✅Official Website
    www.islamimarkaz.com
    ►IslamiMarkaz (UA-cam Channel)
    / islamimarkazofficial
    ► Current Affairs (UA-cam Channel)
    / @islamimarkazcurrentaf...
    🅕 Facebook - Official Page
    / islamimarkaz14
    ► Facebook - Current Affairs
    / ustadsyedjawwadnaqvi
    🆃 Twitter
    / syedjawadnaqavi
    / islamimarkaz14
    Instagram
    / islamimarkazofficial
    Telegram
    t.me/SJNBroadcast
    Whatsapp Group (for Audio Files & Clips)
    chat.whatsapp.com/ILpplTN1YRi...

КОМЕНТАРІ • 279

  • @AliKhan-pv4zy

    I am sunni but I like Jawad sb.

  • @gulzarhussain8743

    ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے اور ہم سب کو معرفتِ اہلبیت ع عطا فرما اللہ سید جواد نقوی صاحب کو سلامت رکھے 🇮🇳🇮🇳❤

  • @waheedawan9334

    میں سنی ھوں لیکن استاذ صاحب کو یہاں دیکھ کر بہت تسلی ھوئی کہ معاملات کو بڑے اچھے طریقے سے سنبھال سکتے ھیں اور لوگوں کو جوڑ سکتے ھیں شروع میں ھی حضرت کو بلالینا چاہئے تھا

  • @jawadarifinqilabi3569

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @user-yq6nn9js6n

    انشاءاللہ تعالی اللہ تعالی دیکھ رہا ہے اج ہے اللہ تعالی دیکھ رہا ہے اور اس محفل پہ اللہ تعالی اپنی رحمت فرمائے اج سنی ہوا بھی اہل حدیث دیوبند تمام شیعہمسلمان اکٹھے بیٹھے ہوئے ہیں یا اللہ تیرا شکر ہے بہت دل خوش ہو رہا ہے میں بھی ایک سنی ہوں میں بھی اس میں

  • @Bagmall.

    بہت اچھی گفتگو کی گئی ہے، اختلاف کو دشمنی نہیں بنانی چاہئیے۔ اسلام کی خدمت فرقہ واریت پھیلانا نہیں ہے بلکہ علم و دانش سے ہوتی ہے۔

  • @user-yq6nn9js6n

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ سید صاحب دل کر رہا ہے اپ کے پاؤں چوم لو اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ کی مخلوق کو جوڑ رہے ہیں اللہ تعالی اس کا اپ کو اجر دے گا انشاءاللہ تعالی یہ ہے اصل تبلیغ اللہ تیرا شکر ہے کوئی انسان ہے جو اس انسانیت کی قدر کر رہا ہے یا اللہ پاک ان کو کامیاب کرنا امین

  • @ammarsadiq-jr9pq

    اللہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں

  • @user-lk3tn1cw3w

    حقیقی علماء ہمیشہ اتحاد کے علم بردار ہوتے ہیں۔ خدا علامہ سید جواد نقوی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ آمین

  • @hazelnuts1293

    I am Sunni but Agha Jawad Naqvi❤❤❤

  • @syedmuhammadzafarrizvi3124

    آغا کی ایک ایک بات میں ملت کے لیے درد اور محبت واضح نظر آتی ہے۔ ❤

  • @jafferhussain5673

    مولانا سید جواد نقوی صاحب کی نشست گلگت کے سنی علماء کے ساتھ

  • @ammarsadiq-jr9pq

    علماء کا صرف اور صرف مل بیٹھ کر چائے پینا ہی ھم عوام کے لئے نصیحت ھے

  • @ablaghworld1789

    محترم جواد نقوی اللہ کریم آپ کی اس طرح کی کوششوں کو کامیابیاں نصیب کرے اور فرقہ پرستی اسلام سے ختم ہوجاۓ

  • @mtufailk

    جواد صاحب جیسے سمجھدار اہل تشیع علما کی امت کو بہت ضرورت ہے جو امت کی اتحاد و اتفاق کی بات کرتے ہیں

  • @ShafiqAlam-en5fi

    میں اہلِ حدیث ہوں اور میں سید جواد نقوی صاحب کا احترام کرتا ہوں ۔۔ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے ۔۔۔۔۔کشمیر سے لے کر غزہ کے ساحل تک۔۔۔

  • @True78612

    تمام علماء دین کو سلامت رکھے آمین ❤❤❤

  • @user755b

    محترم و مکرم جناب آغا سید جواد نقوی صاحب ایک صاحب علم و حکمت عالم دین ھیں.

  • @iqbalwazir624

    جواد نقوی صاحب السلام علیکم میں اہل سنت والجماعت سے تعلق رکھتا ہوں اور دوحہ قطر میں مقیم ہوں ۔میں اپ کی تقریریں بہت سنتا ہوں اور اپ کو چومتا ہوں ۔اپ کے دل میں امت کے وحدت کا جو درد میں محسوس کرتا ہوں ۔اور عملی طور پر اپ اس کا ثبوت بھی دیتے ہیں ۔میں ہر جگہ یہ کہتا ہوں کہ کاش جواد نقوی صاحب اور طارق جمیل صاحب جیسے علماء دونوں فرقوں میں پائےجاتے تو کوئی لڑائی جھگڑا نہیں ہوتا۔دل کی گہرائیوں سے یہ دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اپ کو اس مشن میں کامیاب کر لے ۔محمد اقبال دوحہ قطر محب اہل بیت 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @NoorzaminshahShah-dz8rs

    میں سنی مسلمان ہوں ،الحمداللہ آپ کے باتیں دل کو لگی ،بہت اچھے انداز میں ایک عظیم کام کررہے ہیں ،اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین یاارحمالراحمین ۔