Podcast - Syed Jawad Naqvi ba Haisiat Iqbal Shenas || Part 01 || Complete Episode

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 13 тра 2024
  • Podcast: Syed Jawad Naqvi ba Haisiat Iqbal Shenas
    Part-01
    سوالات
    00:00 ابتدائیہ
    01:33 آپ کی تاریخ پیدائیش و جائے پیدائش کیا ہے اور آپ کا اصل نام و تخلص ؟
    03:14 آپ کے والد کا کیا نام تھا اور وہ کس پیشہ سے تعلق رکھتے تھے؟
    05:15 آپ کے آباو اجداد کا تاریخی پس منظر کیا ہے ؟
    06:16 آپ کا تعلیمی سفر کب سے کب تک اور کہاں تک ہے؟
    07:28 کن کن ممالک میں کیا کیا تعلیم حاصل کی؟
    08:30 ایران اور پاکستان میں کن نمایا اساتیذ سے کسب فیض کیا؟
    10:58 آپ کی ازدواجی زندگی کا آغاز کب اور کس ملک میں ہوا؟
    11:31 آپ کی اولاد کتنی ہے انکی تعلیم کتنی ہے اور انکی موجودہ مصروفیات کیا ہیں ؟
    12:24 آپ کا تخصص کن علوم میں ہے اور آپ نے ملازمتیں بھی کی ہیں؟؟
    14:07 انقلاب کے ایام میں آپ کہاں تھے؟
    15:07 آپ ایران کتنا عرصہ مقیم رہے اور ایران کیوں چھوڑا؟
    16:28 آپ نے تبلیغ کا آغاز کب کیا اور تبلیغ کی غرض سے کن کن ممالک میں جانا ہوا؟
    18:33 آپ نے لکھنے کا آغاز کب کیا اور پہلی تحریر کس رسالہ میں شائع ہوئی؟
    22:54 آپ کے بچپن اور جوانی کی زندگی اقتصادی لحاظ سے کیسی تھی اور آج آپ کا ذریعہ معاش کیا ہے؟
    24:41 آپ کے پسندیدہ اور ناپسندیدہ مشغلے کونسے ہیں اور آپ کا پسندیدہ کھیل کونسا ہے؟
    26:55 آج آپ کی شب وروز کی مصروفیات کیا ہیں؟
    28:35 آپ کا اس راہ کو انتخاب کرنے کے کیا عوامل تھے؟
    32:33 آج تک کتنی کتابوں کا مطالعہ کرچکے ہیں ؟
    34:31 عصر حاضر میں آپ کی مثالی شخصیت کون ہے؟
    35:48 آپ کے نزدیگ قابل نفرت چیز کیا ہے؟
    37:23 پاکستانی باشندوں پر جو مغربی تھذیب کا اثر ہے آپ کے کے نذدیگ اس مرض کی کیا دوا ہے؟
    41:41 ہر علم میں فلسفہ کی اہمیت ہے اگر ہے تو کس طرح؟
    45:25 ڈاکٹر علامہ اقبال کے بارے میں آپ تنقیدی زاویہ نگاہ بھی رکھتے ہیں؟
    51:39 علامہ اقبال کے بارے میں موجود کچھ ناروا باتیں جیسے انکا شراب پینا وغیرہ اسکے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
    01:00:47 اقبال ؒ نے عقل کی نسبت عشق کی بات زیادہ کی ہے اس بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں کہ علامہ عارف ہیں یا فیلسوف؟
    01:03:10 پاکستان کی تعلیمی اداروں میں اقبالؒ کے حوالے سے وہ کونسی جہت ہے جس پر کام ہونا چاہیے؟
    01:04:42 علامہ اقبال اور خواجہ حسن نظامی کے درمیان ہوئی معرکہ آرائی کے بارے میں کیا فرماتے ہیںْ
    01:13:08 علامہ اقبالؒ سے آپ کو اتنا عشق وارتباط کب اور کیسے ہوا اور کس نے علامہ کی طرف راغب کیا؟
    01:20:37 علامہ اقبالؒ نے عشق کی جو اصطلاح استعمال کی آپ کے نزدیگ عشق کیا ہے؟
    01:24:51 اردو ادب اور اردو لغات میں اس وقت کیا کیا کمزوریاں پائی جاتی ہیں؟
    01:27:58 اہل درد پاکستان میں کس طرح اردو کا احیاء و نفاذ کرسکتے ہیں؟

КОМЕНТАРІ • 7