Final decision on constitutional amendments after Imran Khan’s directions | NeutralByJaved Chaudhry
Вставка
- Опубліковано 18 жов 2024
- Final decision on constitutional amendments after Imran Khan’s directions | Neutral By Javed Chaudhry
#imrankhan #supremecourt #shahbazsharif #maryamnawaz #youtube #nawazsharif #faisalvawda #pakistan #bajwa #nab #pti #pakistan #pm #imrankhan #usa #pakistan #tahirjaved #bajwa #elections #toshakhana #imrankhan #pdm #caretaker #pti #kpk #ban #imf #shehbazsharif #planes #privatejet #imrankhan #election #pti #pakistan #elections #bilawalbhutto #shehbazsharif #pakistan #imrankhan #pti #pakistan #shahbazgill #shahzadakbar #pervezkhattak #mooniselahi #pti #imrankhan #jail #hafeezsheikh #imf #pm #caretaker #setup #finance #shahmehmoodqureshi #umaratabandial #pdm #elections #imrankhan #pti #elections #pakistan #nationalassembly #bushrabibi #pakistan #chiefjustice #umaratabandial #supremecourt #nawazsharif #insidestory #military #pakistan #nro #parliament #pm #programtoworgya #pakistaniranborder #iran #iranpakistan #maulanafazlrehman
Subscribe to our channel here:
/ @ntv-pk
Like us on Facebook:
/ ntvoffiicial
join us on WhatsApp:
whatsapp.com/c...
تاجدارختم نبوت ژندہ باد پاکستان زندہ باد
خان کبھی بھی نہیں مانے گا کیونکہ عقل نام کی چیز تو اس کے پاس ہے نہیں
ہا ہا ہا ہا ہا
Bhai damdage nahi zuban to hy bhonkny ky leye
True
Correct 😅😅😅
عمران خان کبھی بھی سیاسی نہیں رہا اس کا ہر فیصلہ آس کی کم فہمی کا گواہ ہے
❤❤❤🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤❤❤
یا اللہ ملک وقوم کو اس فتنے سے نجات دے آمین ثم آمین
چوہدری صاحب 9 مئی کو عمران نیازی نے ملک کے اپر بہت بڈا حملہ اور جلاؤ گھیراؤ شہیدوں کے یادگار وں کو توڈ پھوڈ کیا اگر اس فتنے کو سزا نہیں ھوگی تو کیا اگلی دفہ کوئی اور بد معاش پھر سے ایسے واقعے کو نہیں دھرائے گا؟
اللہ پاک اس ملک کو فتنوں سے محفوظ رکھے اور خاص کر فتنہ عمرانیہ سے محفوظ رکھے آمین
AMEEN SUMMA AMEEN
ہم کےپی سےچوہدری صاحب سے یہ درخواست کرتےہیں کہ عوام اوراپنے سبسکرائبرسےیہ درخواست بھی کیاکریں کہ خداکیلئےاپنےنبی ص کےدین پرعمل کریں اوراپنےملک کےخلاف کبھی برا نہ سوچناپاکستان بہت پیاراملک ہیں
زبردست جناب
عمران خان پہلے دن سے NRO چاہتے ہیں لیکن یوتھیا انہیں ٹارزن سمجھتے ہیں 😂😂
Hahaha
پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
پاک فوج زندہ باد
General Musharraf SSG is Father of PML N DNA army PDM TLP partwari 🐶
یااللہ پاک فتنہ عمرانی سے ملک کی حفاظت فرما آمین ❤❤❤❤❤
یا اللہ میری پاکستان کو عمرانی فتنی سے بچاے
Ya Allah Imran fitness ko tabah ke Barbad Farma De Ya Allah isko Mulaqat Darbadar kar de
آمین
ھو گا وہی جو قدرت کو منظور ھو گا، انشاءاللہ، اللہ تعالی پاکستان اور عوام پاکستانیوں کی حفاظت فرمائے،
Aamin aamin Suman Allahabad Amen Amen your life kitne
آمین
😅
Poor
یا اللہ تجھے تیرے رب ہونے کا واسطہ عمرانی فتنے سے ہماری جان چھڑوا دے۔
آمین یارب العالمین
Asal fitna tou hai
Ameen
آمین ثمہ آمین
Ya Allah Imran fitness ko ya Allah Hamare Mulk se nikal De isko to bahut Barbad kar de
🤲
کر و ڑ و ں درو دو سلا م نبی پا ک صل ا للہ علیہ و آ لہ و سلم پر اور ا ن کی آ ل ا و لا د پر
عمران خان اگر تر میم منظور کر لی تو پھر عمران خان کی سیاست تو وڑجائے گی
اور اگر نہ کی تو نیازی کی سیاست پھر بھی وڑ جائے گی
Vo to wasay b ver gya hy
انشاللہ جلد
اور اگر نہ مانی تو پھر وہ خود وڑ شڑ جائیگا۔
General Musharraf will come if Imran Khan is not come
جاوید چودھری صاحب کے تجزئیے ہمیشہ فکر انگیز ھوتے ہیں
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
اگر فیڈرل شریعت کورٹ الگ سے شرعئ مسائل کہ لیۓ بنائ جاسکتی ھے تو آئینی مسائل کہ لیۓ وفآقی آئینی عدالت کہ بن جانے میں کیا پرابلم ھے ؟
چوہدری صاحب پروگرام شروع کرنے سے پہلے سلام لیا کریں اور درود شریف سے آغاز کریں ۔ اللہ استقامت دے
مولانا pti کے ساتھ بہترین گیم کھیل رہے ہیں
Molana sb ky sath game khel rhy hy.
Allah Tala mul ke Pakistan per Khair kare 🇵🇰🕊️
آ پ کا آج کا وی لاگ کمال ہے چوہدری صاحب ۔
ان تمام مشاہدات کو دیکھ کر تو لگتا ہے کہ اس بار واقعی اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہے ورنہ اس طرح کے معاملات میں اتنی دیر نہیں لگتی تھی
😂
@@aafaqeeha119 یاد نہیں خان صاحب خود کہتے ہیں کہ مجھے اپنے دور اپ کو حکومت میں جب کسی سلسلے میں مخالفوں کے ووٹ یا حمایت چاہیے ہوتی تھی تو ایجنسیوں کے ذریعے کرتا تھا، ایجنسیوں کے لیے یہ بائیں ہاتھ کا کھیل ہے
@@PHILOOPSIR o bhi ap nahi jantay establishment ko
Choudry SB out standing ap ka akhari alfaz Kamal ka thy pti ki masal ha ka jithy di khoti uthy an kholathi.
لاکھوں کروڑوں درود حسنین کریمین کے نانا جناب سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ہو علیہ وآلہ وسلّم پر و آل محمد پر ❤❤❤
کمنٹ میں درود لکھنے کا کیا مقصد ہے ؟؟
@@apkachannel4302 Apko koi Takleef h. ???
@@apkachannel4302 Apko Kya Takleef h. ????
Subhanallah
@@muhammadbarket8012 Thanks
اچھا ہے کہ ججوں کی تعیناتی کا اختیار چیف جسٹس سے واپس کے لیا جائے ۔ ایک ہی چیمبر کے تین تین جج تو ایک ساتھ نہیں بنیں گے
❤️ تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️
یہ بات بالکل درست ہے پی ٹی آئی اور پاکستان اکثھے نہیں چل سکتے
Imran naize jhout phla rha ha
اللہ تعالیٰ ھم سب کو اسلام اور ملک پاکستان کے لیے مخلص بنا دے ۔۔اپنے مسلمان بہن بھائیوں کا ہمددر بنا دے امین
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
❤لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ ❤️
لبیک جیسی مخلص حل ہے پاکستان کے لئے اگر عزت پانی ہے تو
جیسے عوام کے کرتوت ہیں ویسے ہی حکمران مسلط کیے گئے ہیں
Nice and true analysis on present political situation of government for judicery package amendment.
Imran naize N R o le ga
O tu Keh Keh ke tak gai k NRO NRO per koi deta nahi ur n Dena chahiye.✌️🙏
@@usama9071
Imran Khan ko Nawaz sharif samjh rakha ha kia???😊😊😊😊
No NRO to Emrando....Saza milne chahyee
جاوید جی اگر عمران خان تر میم منظور کرتی ھے تو پھر بتلائیں کہ عمران خان کا اییندہ کیا نعرہ ھو گا کیوں کہ کار کن تو یہ کہتے ھیں کہ عمران ڈٹ کہ کھڑا ھے پھر یہ نعرہ کھا جائے گا ؟؟؟
Imran khan thok chat Banda ha
مولانا نہ وہ کام کر دیا ہے جو اسٹیبلشمنٹ پورا زور کگا کے بھی نہی کر سکی، اب قیدی اسکو نگلتا ہے تو مرتا ہے اور اگلتا ہے تو مرتا ہے ، مولانا نے اسکو مکمل طور پہ اپنے شکنجے میں جکڑ لیا ہے
میاں محمد نواز شریف زندہ باد پاکستان پائندہ باد
سوال ھی نہیں ھوتا کہ عمران خان آئینی ترمیم کو ماننے گے یہ صرف ملک میں دنگا فساد چاھتے ھیں چودھری صحاب آپ کی بات درست عمران خان راضی نہیں ھونگے آپ کا وی لاگ پر اچھی خبریں نیوٹلٹی پر مبنی ھوتی ھیں ھیں اللہ تعالی آپ دونوں سلامت
ترمیم تو دور کی بات ہے اب تو خان فارم 47 والی حکومت کے ساتھ کبھی بھی نہ بیٹھنے کی بجائے آج ہی بیٹھ کر کبھی بھی NRO نہ دینے کی NRO جتنا جلد مل سکے لینے کے لیے تیار ہوں گے
5 بجے تک آپکا تجزیہ کنفرم ھو جائیگا.
Bilkul Sach Kaha aapane yah to padhaai dalne Wale Hain kathalu garage Karne Wale behad aur baat Farma
@@muhammadrafique2053Google aapane theek Kaha yah to ab mang raha hai use Waqt Ka mang raha hai Hukumat de do Hukumat Yadav karna hai
مانیں گے
کیوں؟
اس کو پتہ ہے کہ نھیں مانیں گے تو بھی جنرل عاصم منیر چیف آف اسٹاف بن جائینگے...
ترمیم ہو ہی جائے گی. 💪
جاوید چودھری صاحب اگر بات عمران خان پر آ گئی ہے تو وہ تب مانیں گے جب انکو جیل سے نکال کر وزیراعظم کی کرسی پر بٹھا دیں اور جنرل فیض کو آرمی چیف بنا دیں۔ پھر دیگر سیاست دانوں کو جیل میں ڈال دیا جائے۔
تب عوام بہت خوش حال ہو جائے گی۔ اور پاکستان پوری دنیا سے ذیادہ ترقی یافتہ ملک بن جائے گا۔
پاکستانی عوام کو پتہ نہیں کب ہوش اور عقل آئیگی۔
جب فاینل فیصلہ حکومت کر رہا ہے
تو پھر پارلیمانی کمیٹی بنانے کی کیا ضروت ہے۔
May Allah Almighty puts all stake holders on right path we do pray for the betterment of our homeland.
مولانافضل الرحمن وکٹ کےدونوں جانب کھیل رہےہیں
Pakistan army zinda abad
خان کو نیلا تھوتا دیں
Good My brother ch sh I love you so much
Kash koi tarmim Pakistan or Pakistani loogon Kay liya bi hoti dunya mey merit pelay hota ha Pakistan mey apni pasand or napasand pelay ati ha
Chaudry sb This the nation will that every one should be made accountable . There is no sacred cow in the country. You all know that what these judges do. Law is different for pti and any other party. Leave any other thing like a common man like me
اسلام علیکم
بھائی صاحب یہ سب انٹرنیشنل یہودی لابی کا کمال ھے ۔۔۔۔
جنہوں نے PTI کے لیئے اور ھی عدالتی ریائتی نظام بنوایا ھوا تھا اور باقی عوام کے لیئے اور ھی نظام ۔۔۔۔
اللّہ پاک ھمارے پیارے وطن پاکستان کی عمرانیہ فتنہ سے حفاظت فرمائیں
اور ھماری عوام کو بھی اس فتنے کو سمجھنے اور اس سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔۔۔
آ مین ثمہ آمین
کافی بھتر آئینی ترمیم ھے
بنانے والے نے کمال قابلیت کا ثبوت دیا ھے
سوموٹو والی بڑی زبردست بات ھے مگر یہ
نئے
آئینی چیف جسٹس
کے پاس رھنی چاھیئے دکھی انسانیت کو ضرورت پڑتی ھے
Very nice analysis sir.
Very nice vlog….great analysis 😊
تحریک لبیک پاکستان پر ظلم کیا ہے کراچی میں🙋
یہ منافق لوگ اسی قابل ہیں
عمران اور پاکستان اکٹھے نہیں چل سکتے
بیٹھیں تو بھی تنقید نہ بیٹھیں تو بھی تنقید کرتے ھو
Very informative video ❤❤
خیالی پلاؤ آپ اچھا پکاتے ھیں کامران خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ہیں
❤❤❤❤اَلْحَمْدُلِلّٰه❤❤❤
Good information
Awam ke relief ki kya.Baat hui?Afsos☠️☠️☠️☠️
چودھری تجھ سے بڑا کوئی دلال نھی اس وقت ۔۔۔۔
نئی ترامیم کے مطابق چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کی عمر کی حد اگر ایک دن رہ گئی ہو تو تب بھی چیف جسٹس آف سپریم کورٹ 3 سال تک قائم رہ سکیں گے بس زندگی باقی ہونی چاہئے۔
InshaAllah b kah dya kro
یے کنفرم ھے خان کبھی نھیں مانے گا ۔
قانون سازی اپنے لیے ترامیم اپنے لیے اس سارے تماشے میں کچھ عوام کے لیے بھی ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
شہباز لیگ آئینی ترامیم سے پیچھے ھٹ جائے
پی پی. جے یو آئی. اور پی ٹی آئی کو اتحاد کرنے دے
Aur mulk may dhama chokri machanay day
چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ کی تعیناتی اگر تین سال کیلئے ہے اور یہ آئیڈیا ڈیفنس فورسز چیفس کی تعیناتی کی طرز پر کیا جا رہا ہے ، مگر سروسز چیفس کی تعیناتی عمومی طور پر 57 سال کی عمر سے قبل کیا جاتا ہے۔ آج تک کبھی بھی کسی سروسز چیف کی تعیناتی 57 سال کے بعد نہیں ہوتی ۔ کوئی بھی لیفٹینینٹ جنرل یا نیوی اور ائیر فورس کے 3 تارہ آفیسر 57 سال کی عمر پر ریٹائر ہو جاتا ہے مگر چیف جسٹس کی تعیناتی مکمل طور پر Mature نہیں ہے۔
اوچھا تمغی صاخب
اس آئینی ترمیم کے بعد قاضی فائز عیسی بھی چیف جسٹس کے امیدوار ہونگے
Good❤❤❤
Nice
Ya Rabul aalameen imrani fitna se jan chhura Pakistani Qum ki
چودھری صاحب عام آدمی کو ان چیزوں سے کیا لینا دینا ۔ کسی ریڑھی والے کو تو آپ کی کسی بات کی سمجھ ہی نہیں آے گی ۔
Alla khar kary ga
Pti ya imran ko Nuqsan pounchanay k liay aor apnay faiday k liay Pakistan ke Tabhi hoti ha tu ho jaay,
Establishment+ppp+
Pmln agree.😢😢😢
# We love Imran Khan 😍 804
Very Nice Vlog
چوہدری صاحب!
خیبر پختون خواہ کی 90 فیصد آبادی دیوبند مسلک سے تعلق رکھتی ہے۔۔۔اسی بنیاد پر خیبر پختون خواہ میں دو بار خالصتا" دیوبندی وزرائے اعلی آئے (مفتی محمود اور اکرم درانی)
گزشتہ تین الیکشنز میں عمران خان نے خیبر پختون خواہ میں اتنی مقبولیت حاصل کر لی ہے کہ دیوبندی سیاست کے سرخیل مولانا فضل الرحمن خیبر پختون خواہ سے مسلسل دوبار عبرت ناک شکست سے دوچار ہو چکے ہیں۔
اس کے باوجود مولانا فضل الرحمن کا عمران خان اور تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہو جانے کی کیا وجہ ہے؟
پٹھان مسلکی تعصب کی بجاۓ نسلی تعصب کا شکار ہوچکے ہیں ۔۔۔
One of your class journalist said two days earlier that diesel engine of govt. Train gets out of order and raja express has been arranged.
I have enjoyed that program.
اسلام علیکم.چودھری صاحب آپ مسلمانوں سے مخاطب ھیں کم از کم اللہ کے نام سے شروع کریں اور سلام دے کر شروع کیا کریں. فرخ صاحب کم از کم سلام سے تو شروع کرتے ھیں شکریہ
Absolutely not,only danga and fassad
سینئر جج کے ساتھ ناانصافی ہو گی
❤🎉❤🎉
Walakom salam
لیبک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
pakistan f.zinda bad
Intesharee Tehreek should be discharged, May Allah make this country peaceful/prosperous, aameen Suma aameen, Pakistan Armed forces zindabad, Pakistan paindabad
Beshak
لیسکو ایریا میں بہت زیادہ ان شیڈول لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے ۔ بہتر ہے کہ بجلی مکمل طور پر بند کرو اور لیسکو کو آگ لگا دو اور لیسکو مینجمنٹ کو پول پر الٹا لٹکائیں اور قومی خزانے کی اربوں روپے کی بچت کرو ۔ اور I. M . F کے چکر لگانے بند کرو ۔ ورنہ دنوں میں معاملات درست کرو
pakistan tehreek e intashar
عمران خان سے ملاقات نہیں کروائی گئی گھنٹوں انتظار کے بعد پی ٹی آئی رہنما مولانا فضل الرحمان کی طرف روانہ
دن بارہ بجے کی نیوز
عوام سے اپیل ہے کہ اپنی روزی روٹی کے لیے جدوجہد کریں اسطرح کے وی لاگر یوٹیوبرز یا نان نہاد صحافیوں کو نہ سنیں۔ یہ صرف تینشن کی مشینیں ہیں
Untrusting.✅❓
Pmlñ zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مولانا فضل الرحمن صاحب زندہ باد پاکستان زندہ باد
Pak Army zinda bad
Moulana doing a good job.God blessed him
Duniya men kahi b addliya govt k under hoti Hy? Jab judge govt lagay gi to kbi b govt k against faisala dain gy? Pakistan men insaaf pehly he akheri sans lay raha tha ab to Galla he ghont dia gya hy.
Excellent vlog 👍👍👍
Tenure of appointment must be minimum three yrs for constitutional head instead for month or year so as to enable to carry out new policies etc etc.
❤❤❤
Chief justice should be directly elected. Let people of Pak elect the right man for the right job.
لگتا ہے اس بار پی ٹی آئی مولانا صاحب کو چونا لگائےگا