mashak shaah mere mashak shaah mere || voice by faiz nawaz || best kalaam allu masjid prograam

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 жов 2024
  • مشک شاہ میرے مشک شاہ میرے
    خدا کے ہیں پیارے نبی کے دلارےچراگے علی ہیں مشک شاہ میرے
    جو ہے سبزو شاداب زہرا کا گلشن اسی کی کلی ہیں مشک شاہ میرے
    میرے غوث اعظم کے لختے جگر ہیں تو خواجہ پیا کے وہ نورے نظر ہے
    میں کیوں کر نہ لوں نام انکا ادب سے کہ آل نبی ہیں مشک شاہ میرے
    جو محفل سجاۓ ہیں رب کے ولی کی جو محفل میں آے ہیں آل نبی کی
    کرینگے نگاہیں کرم وہ سبھی پرسخی ہیں سخی ہیں مشک شاہ میرے
    مشک کا وہ پانی اگر ختم ہوتا زمانے کے لوگوں نے منظر یہ دیکھا
    نظر جو اٹھاتے تو بھر آتا پانی کہ ایسے ولی ہیں مشک شاہ میرے
    مجھے یاد آیا وہ گزرا زمانہ درپاک سے جھولی بھر بھر کے آنا
    لکھوں شان انکی تو کیسے لکھوں میں گل فاطمی ہیں مشک شاہ میرے
    نماز جنازہ پڑھائی جنوںہ نے لقب انکا قطب بنارس ہے پیہم
    بتایا یہ قطب بنارس نے سبکو ولی ہیں ولی ہیں مشک شاہ میرے

КОМЕНТАРІ • 2