Tukhm e malanga tukh bilangu ki kasht tukh malanga ki kasht تخم بلنگو کی کاشت kisaan time کسان ٹائم
Вставка
- Опубліковано 25 сер 2024
- تخم بلنگو کے متعلق ہماری مزید وڈیوز:
Our more videos on Bilango (Basil seeds) crop:
تخم بلنگو کی فصل کے متعلق رہنمائی 👇
Bilango (Basil seeds) Crop harvesting guideline
• Balangu ki kasht تخم ب...
تخم بلنگو کی کہانی کسان کی زبانی 👇
Farmer's Story about Basil seed Crop
• threshing of tukhm e m...
تخم بلنگو کی کاشت، موزوں موسم اور زمین 👇
Best soil and weather for Basil seed cultivation:
• Tukh bilangu tukhm e m...
Tukh malanga cultivation kukh malanga ki kasht tukh balangu ki kasht tukhm e balangu ki kasht tukham bilangu ki fasal تخم بلنگو کی کاشت balangu ki production Tukh malanga ke fayde Tukhme balangu tukhme balanga tukham malanga تخم ملنگا تخم بلنگو تخم بلنگاbenefits of basil seeds tukhme balanga k fawaid تخم بلنگا کے فوائد tukham bilangu tukham e balanga tukhm e malanga tukhm e milangu tukh malanga seeds tukhm balangu crop how to grow tukh malanga plant پاکستان میں تخم بلنگو کی کاشت cultivation of basil seeds bilangu ki kheti Tukhm e malanga tukh bilangu ki kasht tukh malanga ki kasht تخم بلنگو کی کاشت kisaan time کسان ٹائم
Visit Our Website:
www.kisaantime.com
Join our Facebook Group:
/ kisaantime
لاکھوں کروڑوں درود و سلام اللہ کے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ۔۔۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
سلام اس عظیم ہستی پر
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاک اللہ ۔۔اپ نے بہت اچھے طریقے سے ویڈیو بنائی ہے ۔ تخم ملنگا کے متعلق بہت اچھے بتایا ہے ۔۔۔ اوورسیز سعودیہ عربیہ ۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
،،❤️
الہ پاک آپ کو سلامت رکھے اچھی معلومات ملومت فراہم کی ہیں شکریہ۔۔۔
Thanks 💖💕💓💓❣️❣️💗❤️
❤❤❤❤❤ mashaalah subhhanallah shukaralla alhamdulilah thanks
Thanks
ماشاللہ بہترین معاومات
Thanks 💕
نہایت عمدہ۔
چینل کا نام قومی زبان میں دیکھ کر خوشی ہوئی اور بغیر ویڈیو دیکھے سبسکرائب کر لیا۔
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کی کمال محبت کا بے حد شکریہ
Good content janab Mashallah
Thanks ❤️
You are great brother
Thanks 💞
nice bhai a beautiful discussion with haters.
Thanks for appreciating
Excellent struggle
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️
Best work
Thanks ❤️
Walikumassalm 😊
💞💖
ریٹ کے بارے میں کوئی ابہام نہیں ہے لیکن اس کی پیداوار کتنی ہوتی ہے اس کے بارے میں بھی اگاہ کر دیں بہت نوازش ہوگی
چار من سے چودہ من
Assalam o alaikum ji AP MashaAllah bahot malumati programe krty hn MN khud AP ka vedio dekh kr is ko 2 accarr pr kasht kr rha hon AP dilbrdashta na hua krn ik bnda tnqeed kre to 10 bnde AP ki taed bhi krte hn or dusri bt yeh Keh baat krna bahut asan hota ha khrcha Jo koi nhi hota agr bolne pr khcha ata to bnde bt soch samjh kr krty. Bahrhaal AP jari rakhn hmn AP ki rehnumai chahiye ji Allah hafiz
حوصلہ افزائی کا شکریہ
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Achi bat hy jwab dainay k liya munasib time ka intizar kr laina chheya
👍
MashaAllah
Thanks, ❤️
Good
Thanks
Sir g ye kitne mahine ki fasal ha?
Assalamoalekum bad slam ke malom ho ke mea india madhyapradesh se aap vidio dhekha hamko bhut achcha lga yha gangli tulsi ke nam se jante hea janglon me bhut payajata hea
❤️❣️❤️❣️❤️❤️
Great effort
Sowing 15th Oct to ….?
For central Punjab plz
10november
❤❤❤
Thanks 💖
Mujhe seed purchase krna h kahan se purchase kru
Jhang me kb tak kasht ho ga
Assalam walekum bhai aap bahut achcha kar rahe hain bahut acchi video banaa rahe hain time se pahle insan hun matlab pilane kar sakta hai agar aisi baat karte waqt aisi na
G Thanks ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
آپ اچھی ویڈیو بناتے ہیں.. اسکی منڈی کے بارے میں بتائیں کسان اسکو کس منڈی میں فروخت کرے گا.. شکریہ
ملتان ، فیصل آباد ،لیہ ہر جگہ منڈی ہے
Thanks G ap ke maloomat buhat achi hain,, meny apsey puchna tha key kia hum chia seed ke kasht kab kery ? ajkal ye buhat Munafa bakhsh fasal hey umeed hey ap aik vlog banay gain chia seed per aor iska seed kaha sey mily ga ?
السلامُ علیکم
جی بالکل
❤❤❤❤
❤️❤️❤️
❤
💗❤️💗❤️
Zaberdast..sindh mn kashat ker salty hn??
جی کر سکتے ہیں
کیابارانی زمین میں بھی تخم بیلنگو کاشت کیا جاتا سکتا ھے
نہیں
Sandy soil main bhe ho jaey ga?
جی ، ہو جائے گا
سر تخم بلنگو اور چیھا سید مین کیا فرق ھے اور چیھا سید کی بھی ویڈیو اپ لوڈ کریں مھربانی سر
تخم بالنگو ، چھیا نہیں ہے
Ap ki kAwAsh ko HAm qAdAR ki nighAh Se dekhte hein !
Thanks
سر جی ،ویڈیو میں اگر آپ کھیت کی لوکیشن بھی send کر دیا کریں تو کیا ہی بات ہے
New videos men Gps coordinates show ho rahe hote hain video k right side par niche , wo khait ki location hi hoti hai
نیاز بو کے پودے ہمارے گھر میں لگے ۔ بہت زیادہ خوشبو ہوتی ہے ۔ اور بیج سے تخم ملنگا ہوتا ہے ۔۔۔۔🌸🇵🇰🇵🇰🇵🇰
جانے دو ۔یرے بھائی
aj ka faisalabad mandi rate 45000 rupy 40 kg.garmiun main 55000 tak gia hay rate
100%✅💕👍
آپ بجائے اپنے فیس کی ویڈیو بنانے کے جیسے آپ نے کیا اس کی ویڈیو بناتے رہتے تو وہ زیادہ بہتر تھا
دیکھ کر انسان جلدی سمجھتا ہے ۔
جی بالکل آپ نے صحیح فرمایا
آپ کے تاثرات سے آپ کی شخصیت ڈھلک رہی ہے
Bhai Jan ab 25000 hazar hye iska rate 🥲...ik mahena pela 44000 hazar aye 47000 tha. ..but ab 25000sye 27000 hazar hye ....merye psss 100 man hye ....bilungo ..abi dake rhye hn kha rate agye jye pir bach dye gye ...bus. Sb dost dowa kro
Little w8
Hyderabad me kis time bejna chahea
اکتوبر
Sir hmari zameen mn safaid kaller hy abi nai tiyar kreae hy us mn krwaht ajati hy us mn kia treeqa hy agr iski kasht ki jaye
جپسم ڈالیں
Me District bahawalnagar Faqirwali wali side sy hon gandum k baad kpaas ab hmary area me sai nai hoti tili kasht karty hen ab is ky ilawa koi or fasal bhi bta den
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
پیارے
آپکے ساتھ مروٹ میں ہمارے تعلق دار ہیں آپ ایک دفعہ کپاس پہ ریویو کریں ، غلطی کو دور کرو ، کپاس ہو گی
@@kisaantime
ایک تو مہنگائی کے باوجود کپاس کا ریٹ وہ ہی ہے بڑھ ہی نہیں رہا اپر سے سپرے گوڈی اور چنائی کھاد یہ سب خرچے ملا کر دیکھا تو کوئی خاص فائدہ نظر نہیں آتا جبکہ تلی بہترین فائدہ دے رہی ہے ماشاءاللہ لیکن لوگوں نے اب زیادہ تلی کاشت کرنی شروع کر دی ہے اس لیے میں چاہتا ہوں کہ کوئی اور فصل بھی ساتھ کاشت کی جائے
Bhae ager yeh ghr main pots main lga lo to grow hu jae ga kiya
گملوں میں لگانے کا فائدہ نہیں ہے
@@kisaantime okay bhae main gardening ka shoq rkhti hu kuch aisa btae Jo pots main grow hu or benefits bhi milay
2،3 دن تک کچن گارڈننگ پر وڈیو آ رہی ہے وہ دیکھ لیجیے گا
دھینہ بھی اسی طرع کاشت ھوتا ھے
نہیں
Fee aiker pr Kitna kilo beaj dala jie or kiss company kA
زیادہ سے زیادہ چھ کلو
کسی بھی کسان سے لے کر
Or knsy season Mey kasht hota h ya ? Or ya khalo pr kasht hota h ya chatta lga kr?
Kalrathay raqbay pr bhe ho jata hai??
نہیں
Kia yeh fsl shmali ya wasti bnjab mein kasht kia ja skta hai.
جی ، کی جاسکتی ہے
December me lga sakty hn?
نہیں
ہم سب لوگوں کا یہ مسئلہٴ ہے کہ ہم بات کو خوامخواہ لمبا کرتے ہیں ۔
کوئی کیا کہتا ہے کیا نہں کہتا آپ اپنی بات کریں
جس کو سمجھنا ہو گا سمجھ جائے گا
اور اپنی فوٹو سے زیادہ یہ دیکھائیں کہ عملی طور پر کس طرح کرنا ہے ۔
جی بالکل
بالکل ایسے ہی لمبا کرتے ہیں جیسے آپ بے مقصد لمبی گفتگو فرما رہے ہیں
کیا یہ ڈیرہ اسمعیل خان میں کاشت ہو سکتا ھے
اور فی ایکڑ کتنا بیج ڈالنا ھے۔ زمین کسیے تیار کرنی ھے۔
جی کاشت ہو سکتا ہے
ویڈیو کو مکمل دیکھ لیں ، بیج کا بتا دیا ہے
Iska seed koi mukhtalif hota ya ...jo shop sy lytyy
تخم بالنگو کے سیڈ کیلئے
03017840172
03014826515
السلام علیکم۔ محترم میرے پاس سے سٹرس کا باغ ہے پودوں کے درمیان تقریبا 10 12 فٹ جگہ خالی ہے وہاں پہ کیا چیز کاشت کی جائے۔
سردیوں میں گندم
گرمیوں میں دھنیا کا تجربہ کر کے دیکھیں
Seed kahan se milay ga
کسانوں سے عام مل جاتا ہے
سوشل میڈیا پر ہم نے اس پہ سب سے پہلے ویڈیو بنائی جسے دو ملین لوگوں نے دیکھا اس کے بعد زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کو اس پہ مجبوراً کام کرنا پڑا ،
اب سنا ہے انھوں نے بھی سیڈ تیار کر لیا ، مگر کنفرم نہیں
اسلام علیکم!
جناب 15 اکتوبر سے لے کر کب تک کاشت کر سکتے ہیں
Next 15 days
Beej kahan say milay ga?
03014826515
محترم۔اس کا بیج آپ سے ملے گا؟!
اب تو وقت چلا گیا
Aik acre my kitna seed dalta hy
وڈیو میں مکمل تفصیل موجود ہےحضور
Pani kitnay lagain gay plz reply
ضرورت کے مطابق
السلام علیکم
میرے پاس 10 من بلنگوا فور سیل ہے میں نے فور سیل کرنا ہے اج کا ریٹ مجھے بتا سکتے ہیں میں نے سیل کرنا ہے اج اگر کوئی خریدنا چاہے تو مجھے اج ہی بتا دیں
0300 9880171
بیوپاری کا نمبر
سر اوکاڑہ اور صادق آباد میں کاشت ہو سکتا ہے
جی بالکل ہو سکتا ہے
محترم 15 اکتوبر سے لے کر کب تک کاشت کر سکتے ہیں
یکم نومبر
Sirr agr Barish a Jay to ya khatam ho jata ha❤
جی معلوم ہے، اور یہ بھی بتایا ہے ہم نے سر، ہر چیز کھل کر بتائی ہے، ہم کسی کو اندھیرے میں نہیں رکھتے 🙂❤️
@@kisaantime Bilkul sir AP na Sahi bataya ma na poori vedio suny ha Ab bhi mery pass 40 man para ha
تتخم بالنگا طلسی کے پودے سے حاصل ہوتا ہے؟
یہ خود ایک جنس ہے
G nain
کیا لوکل تخم بالنگو کاشت کر سکتے ہیں ؟؟؟ جو پنسار سے ملتا یے؟؟؟
اسکی جرمینیشن کا مسلہ ہو سکتا ہے
کسی کسان سے لے لو
Beej ka rate kia hai , acer se kitna nikal aata hai
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بیج والا 1500سے 2000کا کلو
اوسط محنت پہ انحصار کرتی ہے
احتیاط کرنے والا 14من فی ایکڑ بھی حاصل کر لیتا ہے اور کاہل خالی ہاتھ
Sir
Tukhambilangu ka seed kaha se milta hai aur kitne ka milta hai
03017840172
Seed kahan se dustiyab ho ga
03017840172
03014826515
فارمرز کے نمبرز
سر جئ آ پ یہ بتائیں کہ اس کا بیج کہاں سے ملے گا اور اس کی فصل کہاں فروخت ہو گآ سر آ پ کا فون نمبر کیا ہے وہ بھی بتائیں مہربانی ہوگی مٹھا جی
سارے پاکستان میں سیل ہوتا ہے
بیج کیلئے
03017840172
اسکے علاوہ ہزاروں فارمر ہیں جن سے مل سکتا ہے
وہی فارمر آپ کو بتا دیں گے کہ سیل کہاں ہوتا ہے
03014826515
یہ بھی فارمر کا نمبر ہے
کام کیا بات بہت کم کرتے ہئیں آپ
فضول باتوں میں ٹائم ضائع کرتے ہئیں
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ آئینہ دیکھ رہے ہو
Seed Kahan say mily gA
03014826515
03017840172
AAP kahan se ho
لیہ
لوسرن والے طریقے میں کتنا بیج استعمال کریں
ایک ایک لفظ بتایا گیا ہے وڈیو میں
@@kisaantime کچھ لوگ دو کلو کہتے ہیں تب کنفرم۔کیا ہے
آپ جس طرح چاہیں کرلیں لوگوں کے حساب سے چاہیں تو ویسے آزاد ہیں ہمارے مطابق کرنا چاہیں تو ایسے کر سکتے ہیں، ہمارا وہی ہے جو بتا دیا ہے، جزاک اللہ
@@kisaantime جزاک اللہ خیرا پہلا تجربہ ہے تب ذرا ڈبل مائنڈ ہو۔شکریہ
فی ایکڑ کتنی پیداوار آتی ھے۔۔۔؟؟؟
وڈیو میں سبھی کچھ ہے
Sab baat theak ha
Bearish tayar Fasal KO zero Kar deti ha
جی
Kal ma 1kg both hai bana na
جی
Sir g avrage kitni ajati hai is mein kum sy kum or is beej kahan sy or kiya ret per mily ga
اسی چینل پر کاشت کے مکمل طریقہ کار اور سوال جواب والی ویڈیو موجود ہے ملاحظہ فرمائیں
Sir g is ki kasht munafa bakhsh hai gundum ky mukably
کچھ سوال چند لفظوں میں ضلع جھنگ وسطی پنجاب سے تعلق ہے یہاں پہ اس کی کاشت کبھی نہیں دیکھی اس لیے اپ سے یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ اس کا بہترین بیج کہاں سے ملے گا اور اس کو کاشت کرنے کا بہترین طریقہ جو اپ بتائیں گے اسی پہ ہم عمل کریں گے
بیج کیلئے
03014826515
Seed where available sir thanks
جی، اس نمبر 03014826515 ہر کال کرلیں مل جائے گا
Pani kitny lgy gy
دوسے تین
کچی زمین پر
پکی پر پوزیشن کے مطابق
Average kini ha
وڈیو میں سب بتایا گیا ہے
Neazbu same hy
نہیں
مودبانہ درخواست ہے بات مختصر کریں اور ٹو دی پوائنٹ کریں 😂
تعمیل ہوگی
سرسوں والی تھریشر میں اس کی گہائی ہوسکتی ہے؟
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سینٹی گیٹر چینج کرنا پڑتا ہے
جزاک اللہ@@kisaantime
O caca bus kr
کیا کر دیا ہے؟ تکلیف کس بات کی ہوئی تمہیں؟
ہر فصل ریٹ کم ھوتا سیزن میں 15 دن پہلے میں نے ایک فالودے والے سے پوچھا تھا 1400 روپے فی کلو بتا رھا تھا میں نے خریدا ھے
تو حضور 1400 کو 40 سے ضرب ہی دے لیں ذرا کہ کتنا بنتا ہے
اسلام علیکم الله تعالیٰ حامی ناصر ہوں لوگوں کو چھوڑ اپ اچھا کام کر رھے ہیں اور کرتے رھے خداحافظ پاک فوج پاکستان زیادہ اباد خداحافظ
برائے کرم بیج کے لیے اگر کوئی یقینی بندہ ہو تو اس کا نمبر بھی دے دیں ۔۔۔
03017840172
03014826515
Sir 5 ya 5 kg per acer? Ya biga
پر ایکڑ
Good sir
Beach sead kahan sy milny hain
Thanks
For seed
03017840172