کتاب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو اغاز باب ہوگا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا حساب ہوگا لاس انجلس میں لگی آگ اس میں بہت ساری حکمتیں ہو سکتی ہیں اللہ تعالی اپنی قدرت کے دلائل تو بہت دکھاتے ہیں لیکن انسان بہت کم سمجھنے والے ہوتے ہیں کل تک جو لوگ غزہ میں لگی آگ پر ہنس رہے تھے آج ان کے گھر میں آگ لگی تو وہ رو رہے ہیں اللہ تعالی یہ دکھانا چاہتے ہیں کہ تمام قوتوں قدرتوں کے مالک ایک اللہ رب العالمین کی ذات ہے اس آگ میں کئی لوگوں کے لیے تنبیہ ہے کچھ لوگوں پر دنیا کی حقیقت کو آشکار کرنا ہے کہ دنیا میں حکم کس کا چلتا ہے کچھ لوگوں کے لیے تسلی ہے کہ کامیابی صرف امریکہ میں رہنے میں نہیں ہے چاہے دنیا کی مضبوط ترین ریاست کیلی فورنیا جیسی سٹیٹ ہو یا لاس انجلس جیسا خوبصورت شہر ہو جس میں بڑے بڑے دنیا کے طاقتور ترین لوگ رہتے ہوں اور دنیا کا مہنگا ترین برینڈ مہیا ہو اس کے باوجود بھی اللہ چاہیں تو وہاں پر بھی آگ لگ سکتی ہے چاہے آدمی ہالی وڈ کا اداکار اور ان کی فلمی دنیا کا تخلیق کار کیوں نہ ہو اس پر بھی آزمائش آسکتی ہے آگ سب کو جلا سکتی ہے چاہے انسان کمزور ہو یا طاقتور دنیا کی سپر پاور طاقت جدید ٹیکنالوجی استعمال کر کے بھی اس آگ کے سامنے بے بس نظر آرہی یہ آگ انسان کے لیے اللہ کی عظمت اور اس کی طاقت کو سمجھنے کے لیے کافی ہے سب انسانوں کو یہ پیغام ہے کہ اس دنیا کی آگ کے سامنے تم بے بس ہو تو اس آگ سے کیسے بچو گے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے جو اس دنیا کی آگ کے مقابلے میں 70 گنا زیادہ شدید ہے اس آگ میں تمام انسانیت کے لیے پیغام ہے کہ ایسے عظیم خدا کے احکامات پر عمل کریں اور اس کی نافرمانی اور اس کے غضب سے ڈریں اس احکم الحاکمین کی عظمت کو سمجھیں اس قادر مطلق کی قدرت کو تسلیم کریں اور اس رب کے فرمانبردار بن جائیں اللہ تعالی تمام انسانوں پر رحم فرمائیں
بسملہ۔اب دنیا کے لوگوں کو اللہ کے احکامات جو دنیا میں وقت کے لحاظ سے آتے رھے۔سمجھ لینا چاھئے کہ اللہ کیا چاہ رھا ھے اور ھم اپنے اندر کے جاھلوں کو کیسے اب دور کر سکتے ھیں۔جو صرف اپنے زاتی مفاد کی خاطر دنیا کو برباد کئے ھوئے ھیں۔
ہمیں بھی دکھ ہے کہ امریکہ میں لوگوں کو تکلیف ہے امریکی لوگوں کو بھی سوچنا چاہئے عزا میں بے بس لوگوں کے ساتھ جو کررہے ہیں اس کا مکافات عمل ہے اب جب اپنا گھر جل رہا ہے تو فلسطین افعانستان عراق کے جلنے کو محسوس کریں
مزہ آ گیا اے اللہ غزہ کا بدلہ خود لے رہا ہے یا اللہ تیرا شکر ہے
اسلام امن محبت کا درس دیتا ہے
اللہ کرے کہ یہودی اور امریکن بھی اسی طرح مسلمانوں کی مدد کریں جیسے ہمیشہ ہمیشہ اسلام مسلمان غیر مسلموں کی مدد کرتے ہیں
Full Marks to Muslim Community 💯
کتاب سادہ رہے گی کب تک کبھی تو اغاز باب ہوگا جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی کبھی تو ان کا حساب ہوگا
لاس انجلس میں لگی آگ اس میں بہت ساری حکمتیں ہو سکتی ہیں اللہ تعالی اپنی قدرت کے دلائل تو بہت دکھاتے ہیں لیکن انسان بہت کم سمجھنے والے ہوتے ہیں کل تک جو لوگ غزہ میں لگی آگ پر ہنس رہے تھے آج ان کے گھر میں آگ لگی تو وہ رو رہے ہیں
اللہ تعالی یہ دکھانا چاہتے ہیں کہ تمام قوتوں قدرتوں کے مالک ایک اللہ رب العالمین کی ذات ہے اس آگ میں کئی لوگوں کے لیے تنبیہ ہے کچھ لوگوں پر دنیا کی حقیقت کو آشکار کرنا ہے کہ دنیا میں حکم کس کا چلتا ہے
کچھ لوگوں کے لیے تسلی ہے کہ کامیابی صرف امریکہ میں رہنے میں نہیں ہے چاہے دنیا کی مضبوط ترین ریاست کیلی فورنیا جیسی سٹیٹ ہو یا لاس انجلس جیسا خوبصورت شہر ہو جس میں بڑے بڑے دنیا کے طاقتور ترین لوگ رہتے ہوں اور دنیا کا مہنگا ترین برینڈ مہیا ہو اس کے باوجود بھی اللہ چاہیں تو وہاں پر بھی آگ لگ سکتی ہے چاہے
آدمی ہالی وڈ کا اداکار اور ان کی فلمی دنیا کا تخلیق کار کیوں نہ ہو اس پر بھی آزمائش آسکتی ہے آگ سب کو جلا سکتی ہے چاہے انسان کمزور ہو یا طاقتور
دنیا کی سپر پاور طاقت جدید ٹیکنالوجی استعمال کر کے بھی اس آگ کے سامنے بے بس نظر آرہی
یہ آگ انسان کے لیے اللہ کی عظمت اور اس کی طاقت کو سمجھنے کے لیے کافی ہے سب انسانوں کو یہ پیغام ہے کہ اس دنیا کی آگ کے سامنے تم بے بس ہو تو اس آگ سے کیسے بچو گے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے جو اس دنیا کی آگ کے مقابلے میں 70 گنا زیادہ شدید ہے
اس آگ میں تمام انسانیت کے لیے پیغام ہے کہ ایسے عظیم خدا کے احکامات پر عمل کریں اور اس کی نافرمانی اور اس کے غضب سے ڈریں اس احکم الحاکمین کی عظمت کو سمجھیں اس قادر مطلق کی قدرت کو تسلیم کریں اور اس رب کے فرمانبردار بن جائیں
اللہ تعالی تمام انسانوں پر رحم فرمائیں
Ameen ❤❤❤❤
بسملہ۔اب دنیا کے لوگوں کو اللہ کے احکامات جو دنیا میں وقت کے لحاظ سے آتے رھے۔سمجھ لینا چاھئے کہ اللہ کیا چاہ رھا ھے اور ھم اپنے اندر کے جاھلوں کو کیسے اب دور کر سکتے ھیں۔جو صرف اپنے زاتی مفاد کی خاطر دنیا کو برباد کئے ھوئے ھیں۔
Allah Hu Akbar Alhamdulillah free palistane
May Allah protect all humans, animals and tress.
Pehle is zalim esa zulm bhi nahi kiya tha...... Ab kiya he...... Ab aazab bhi dekh liya he..... 2 saal baad aahon ko azala hua he
Allaha kry pory amrice ma agg lag jya jou in logon na pori dunia ma lagi hoi ha.
ni bhae ese ni bolty...
@@kamranproKu jab hmare Muslim Bachon per bombardment hvi to KOI nahI rokta tha 😊😊😊😊😊😊😊
Great , muslim need to help them . Very good
Allah hu Akber❤
Musalman ka kam he dosro ki madad karna bhut acha kam kar rahe ho
Allah Akbar
Muslims great
ALLAH hu Akhbar
ہمیں بھی دکھ ہے کہ امریکہ میں لوگوں کو تکلیف ہے امریکی لوگوں کو بھی سوچنا چاہئے عزا میں بے بس لوگوں کے ساتھ جو کررہے ہیں اس کا مکافات عمل ہے اب جب اپنا گھر جل رہا ہے تو فلسطین افعانستان عراق کے جلنے کو محسوس کریں
For god sake all muslims go for help
America help all countries
Go all muslims comunity and help her american pepals
❤❤❤
we belong to one no matter what > that's islam;s teaching
Help and prayer for phalastenen people
Shame on American politics
Shame on Biden shame on trump
Musalman phir madad ke liye aa gye hain lekin Ameriki aisay hain jinhon ne ceasefire ko veto kya. Ye farq hain musalman aur non Muslim ka.
امریکہ مختلف مذاہب کا معاشرہ ہے یہاں تحمل برداشت قائم کرناضروری ہے
Loss of anyone is loss of everyone.
Loss of anti Islamic power is the win of humanity
Apko q takleef ho rhi h america ki
💯 hmara deeen kabhi b is bat ki targheeb nahi daita m hm dosrun k nuqsan par khushiyan manayin
Ye kis trha ka makeup Kia hua😂
ua-cam.com/users/shortsS_aUkYVBL0g?si=cXOsj4YSQzPJOuT0
❤❤❤❤❤