جناب UA-cam تو ابھی کی بات ہیں you tub والوں کو ڈسکاونٹ ہیں جو پہلے کے کسٹمرز ہیں ان کیلے کیا ڈسکاونٹ ہیں ۔ محترم کلو بھای اپ کے برابر میں ھیں ان کے پاس پٹی والی گجک ہیں اپ کے ڈسکاونٹ کے بعد بھی ریٹ کم ھیں😮
@@azizurrehman4643 Kia bachkana baten krty ho miyan sab...hr cheez k rate....smjh nhi ati bat ? Hr cheez me 30,50,100 ka farq hy..men kisi specific item ki bat nhi kr rha...
محترم ، میں نے آپ کے قیمتی وقت میں سے تھوڑا سا وقت چاھا تھا کہ آپ مجھے کسی ایسی دکان کا مکمل ایڈریس بتادیں ، اپنے دعوے کے مطابق جہاں یہ میٹھی سوغات 750 روپے کلو سے کم قیمت پر دستیاب ہوں لیکن مجھے یقین ہوچلا ھے کہ آپکے " دعوے " صرف " دعوے " ھیں ۔😮
اسلام وعلیکم بھائی آپکی وڈیو بہت ہی اچھی ہے کوئی شک نہیں پر بھائی اتنا کھایا مت کرو یار فری میں آپ ہر چیز کو توڑ توڑ کر کھا رہے ہو چیک کر رہا ہوں بول کر اور کیمرہ مین کو بھی کھلا رہے ہو غلط بات ہے ناراض مت ہونا ۔۔۔ پر کافی نقصان ہوتا ہے دوکان دار کا اس سے
چاچا جی کے مال کے ریٹ چینج ھوتے رھتے ھیں جیسے اسٹاک مارکیٹ میں شئیر روزانہ کی بنیاد پر تبدیل ھوتے رھتے ھیں ، اسی طرح چاچا گاہک کو تاڑ کر ریٹ بتاتے ہیں ۔😅۔ 😊 😂
Chacha tm dimag ki baja daitay ho. Aur sara mal shi tarha maand rhy ho. Kuch tou sharam kro. Chacha smjhay bht bhokay ho tm. Over acting mt kya kr chacha. Sugar ho jy ge
Jodia bazar men aadhe rate men dastiab HE.
MashaAllah MashaAllah Zabardast Sir ❤❤❤❤❤❤❤❤
Nice ❤
Thanks 👍
❤
@@HasanSheikh-iu9uq thanks 👍
اماں کمال کرتے ہو فرید بھاٸی ہر سیزن کی چیز کھاتے ہو اور ہمیں ترساتے ہو😂😂😂🎉🎉🎉
Good
@@Arifsana8429 thanks 👍
Mashallah bohat Acchi hai inshallah aye haein chikki lainay
Mashallah Meherbani bhajan
very nice
👍🏻👍🏻👍🏻
Kalu Bhai ke Dukan PE sab Milta Hi🎉❤
Laikin ye rate aur ye variety nahi milti
کیا یہ آنلائن آرڈر لیتے ہیں ؟
کراچی سے باہر کے
جواب کا انتظار کرتے رھنا ۔😅😊
shafiq bahi golimar bazar waly
خود کھا رہے ہو اور ہمارے منہ👄 میں پانی 💧 لا رہے ہو یہ صحیح نہیں ہے بھائی
This video guy makes video for eat free
Saddar kite market ki video bnao
RATE LIST KE BAGAIR SAB BEKAR
KALO WALAY BHI TO ONE THOUSAND KI DAY RAHAY THAY YE KON C SUSTI DAY RAHAY HAI.
Hum 800 ki dere hai
aba bhai mic ka kharcha kr la bhai
bombay bakery ku video bhi banaye tariq road wali
Inshallah bhai ok
Baba ji rate barha ker discount dey rhay hain
جب ہی تو کاروبار میں ھیں ، دوستی رشتے داریاں نبھاتے تو فٹ پاتھ پر ہوتے 😊
or camera bhi
Jdc k pas hai kya
کب کھلاؤ گے بھائی صاحب
Welcome 🤗
اس قدر سخت لہجہ جیسے دماغ پر تھوڑے چل رھے ھوں - اور اتنی مہنگی گچک، کراچی والوں پر رحم فرمائیں -
Thanks 👍
kaddu kuh nai samagh aata
or koi dhank ki banaya kr vedio
جناب UA-cam تو ابھی کی بات ہیں you tub والوں کو ڈسکاونٹ ہیں جو پہلے کے کسٹمرز ہیں ان کیلے کیا ڈسکاونٹ ہیں ۔ محترم کلو بھای اپ کے برابر میں ھیں ان کے پاس پٹی والی گجک ہیں اپ کے ڈسکاونٹ کے بعد بھی ریٹ کم ھیں😮
بھائ ڈسکارٹس نہیں " ڈسکاؤنٹ "
Kia baaat Hy G
👍🏻
Ye sb item aam market me km rates me milty hen...chacha awam ko bewqoof bna rha hy
بھائی جان ، آپ سستے ریٹ اور دکان کا ایڈریس شیئر کردو ۔😮
@azizurrehman4643
Orangi town,ali garh mashoor market hy , chaly ja bhai or ja k apni ankhon se dekh
@@miister01um
کیا "ریٹ " بتانے کے بھی " ریٹ" ھوتے ھیں ؟
@@azizurrehman4643
Kia bachkana baten krty ho miyan sab...hr cheez k rate....smjh nhi ati bat ? Hr cheez me 30,50,100 ka farq hy..men kisi specific item ki bat nhi kr rha...
محترم ، میں نے آپ کے قیمتی وقت میں سے تھوڑا سا وقت چاھا تھا کہ آپ مجھے کسی ایسی دکان کا مکمل ایڈریس بتادیں ، اپنے دعوے کے مطابق جہاں یہ میٹھی سوغات 750 روپے کلو سے کم قیمت پر دستیاب ہوں لیکن مجھے یقین ہوچلا ھے کہ آپکے " دعوے " صرف " دعوے " ھیں ۔😮
Cheeni ya Glucose agar zara bhi shamil kia hay phir baykar hay or siraf gur hay tu bohat hi achcha chahay shakal kaysi hi banay.
CHAKLA STREET KHARADER KA KOI MUQABLA NAHI KERSAKTA
Bhai Sirf video Mt bnai discount Kitna milyga
اسلام وعلیکم بھائی آپکی وڈیو بہت ہی اچھی ہے کوئی شک نہیں پر بھائی اتنا کھایا مت کرو یار فری میں آپ ہر چیز کو توڑ توڑ کر کھا رہے ہو چیک کر رہا ہوں بول کر اور کیمرہ مین کو بھی کھلا رہے ہو غلط بات ہے ناراض مت ہونا ۔۔۔ پر کافی نقصان ہوتا ہے دوکان دار کا اس سے
Rates?
چاچا جی کے مال کے ریٹ چینج ھوتے رھتے ھیں جیسے اسٹاک مارکیٹ میں شئیر روزانہ کی بنیاد پر تبدیل ھوتے رھتے ھیں ، اسی طرح چاچا گاہک کو تاڑ کر ریٹ بتاتے ہیں ۔😅۔ 😊 😂
Sahi ka mufta lag raha hy fareed ka😅😅
😂😂👍
Double rates😢
Kangla hai yea
over age me pony aur over acting very bad
Jhoot topi drama hy sb
Chacha tm dimag ki baja daitay ho. Aur sara mal shi tarha maand rhy ho. Kuch tou sharam kro. Chacha smjhay bht bhokay ho tm. Over acting mt kya kr chacha. Sugar ho jy ge