Babar Awan Exclusive Interview | Khabar Hai | Saeed Qazi | 25 JUNE 2024 | GNN
Вставка
- Опубліковано 24 чер 2024
- Khabar Hai- • Khabar Hai | Saeed Qazi
Live with Dr. Shahid Masood - • Live With Dr. Shahid M...
View Point - • View Point | Imran Yaq...
Face to Face - • Face to Face
G Kay Sang with Mohsin Bhatti - • GNN Kay Sang
Media Talks and Press Conferences - • Media Talks and Press ...
News Headlines - • President Arif Ali Imp...
Taron Sey Karen Batain - • Taron Sey Karen Batain
Subscribe to our UA-cam Channel
Twitter: / gnnhdofficial
Facebook: / gnnhd.tv
Instagram: / gnnhd.official
#GNNNewsLive #BreakingNews #khabarhai
❤❤❤❤love you Imran Khan❤❤❤❤
InshaAllah o Akbar
I love babarhavan
❤❤❤great lawyer❤❤❤
Saeed qazi champion of justice and truth....❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂
PTI WILL NOT GET SEATS REGARDLESS
خوجہ صا حب آپ کو اس جرات پر داد کہ باجوہ نے ایکسٹینشن کے بدلے آپ کو وفاق اور پنجاب حکو مت دینے کی پیشکشکی ۔
Ali But 7515 نے جو لکھا ھے اس کا جواب یہ ھے کہ پورے پاکستان کو Militarised کیا جاۓ تو تو اور مین مین والا سلسلہ ختم ھو جاۓ گا لیکن یہ لگتا نھین کہ ایسا ھو ۔
Ali But 7853
افغانستان سے کتنے افراد آۓ اور یہ کھان ھین جن کو لا یا گیا ۔
اس وقت اگر کوئی عمران خان کیساتھ ہونے کا دعویدار ہے اور ساتھ ہی کہے کہ خان سے یہ غلطی ہوئی یا وہ غلطی تو وہ رانگ نمبر ہے اس وقت خان جیل میں دشمن کے نرغے میں ہے اس وقت بات صرف خان کی رہائی کی ہونی چاہئیے غلطیوں کی نشاندھی رہائی کے بعد انکے منہ پہ بیٹھ کے ہوسکتی ہے ابھی وقت نہیں
پنجاب پولیس میں مکمل تبدیلی کرو اوپر ٹاپ سے نیچے تک سارے آفیسر تبدیل ہو لاہور اسلام آباد تھاندار سے لے کر Dsp ڈی آئی جی ڈی پی آو بدل دو ہوم سکیٹری اور پنجاب میں ان سیٹوں پر فوجی آفیسر ریٹائرڈ ہائی ٹاپ آئی ایس آئی کے لوگ لگاو TTP کو قابو کرنے کے لیے
کچھ دنون یا کچھ عرصہ پھلے مختلف ویڈیوز آرھی تھین کہ پاکستان کے مشرق مین پڑوس کے کچھ حصہ کو ملا کر زبانکی بنیاد پر ایک ریاست اور مغرب مین پڑوس کے ملک کے ایک حصہ کو اس طرف کے ایک جصے کو زبان کی بنید پر ایک دوسری ریاست اور اس طرف دوسرے والے کے حصے کو زبان کی بنیاد پر آگے والے کے ساتھ تیسری اور کیا کچھ یہ اس طرح یہ سھولت کاری والے کام اور ریا ستون کا انجام لوون کی یھان کسی کو فکر بھی ۔۔
لوگون کی یھان کسی کو فکر نھین ۔
یہ سب ڈرامے بازی ھے
اے سی اور ڈی سی ملٹری MP سے ہو دیکھتا ہوں سب کیسے کنٹرول نہیں ہوتا عمل کر و پنجاب میں مکمل تبدیلی ہو اے سی ڈی سی ملٹری MP سے آئی بی میں آئی ایس آئی کے اچھے ریٹائرڈ آفیسر ہو جو ان کاچیف ہو وہ کم از کم 2 سٹار فوجی ہو OK یہ سب ہونے کے بعد TTP کی طرف اشارے دوں گا
ججز کے فیصلوں پر عصر انداز ہونے کی کوشش کی جا رہی ہیں زبردستی کے فیصلے لینے کی کوشش کرتے ہیں اسٹبلشمنٹ نے ججز کے گھروں میں کمرے لگا رہے ہیں دھمکیاں دے رہے ہیں
😂😂😂 ماشاءاللہ
اب کون لوگ پورا ملک کنٹرول کر رھے ھیں😂
سرحد میں اے ڈی سی. فوجی آفیسر MP ملٹری سے ہو سارے معاملے پر مکمل عمل ہو OK
اسٹبلشمنٹ نے اس ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے اور بھائی کہہ رہے ہیں کہ کسی ایماندار فوجی افسر لگایا جائے آج بھی جس سرکاری اداروں میں جاؤں فوجی افسر لگے ہیں بلکہ پوری پاکستان فوج کے ہاتھ میں ہے سارا ملک فوج چلا رہا ہے بھائی آپ کہا خوابوں کی دنیا میں رہ رہے ہیں
آج بھی پاکستانی نوجوان نوکری کے لیے دربدر پھر رہے ہیں یا باہر جا رہے ہیں
الله تعالٰی اس ملک پر رحم کرے آمین ثم آمین
9مئی کے ڈرامے میں جس نے پارٹی چوڑی معافی مانگی وہ صاف ہو کے گھر چلے گئے اور باقی پر دہشت گردی کے پرچے
9مئی کا فائدہ نواز شریف کو دیا گیا
بٹھی صاحب کدھر ہیں