مجھے اج تک گورنمنٹ کی جا نب سے قرضہ نہیں ملا گورنمنٹ ٹیکنیکل اننڈ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کی سٹوڈنٹ ھوں اور کے پی کے کی گورنمنٹ کہتی ہے پارٹنرز لے کر آئے تب قرضہ دیا جا ے گا اور میرے کوئی پارٹنر نھیں ،اکیلا کاروبار ھے میرا تو مجھے قرضہ نھیں دیا جا رہا پلیز قرضہ دینے کو آسان بنایا جائےاور مجھے بنک سے ڈائریکٹ قرضہ دیا جا ے اور ٹیوٹا کے زریعے سے بھی قرضہ نھیں لینا کیونکہ ٹیوٹا والا ادارہ مجھ سے مدد کے بدلے میں رشوت مانگتے ہیں اور وہ میرے پاس نھیں ھے