Deen Shanasi p,1 2016 Moulana Syed Ali Raza Rizvi AL E IMRAN RECORDING CENTRE IMAMIA ITALY

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 сер 2016

КОМЕНТАРІ • 45

  • @sabirsabirnai6756
    @sabirsabirnai6756 5 років тому +13

    Molana ALI Raza rizvi Allah n ap pr ak khas kram kiya h .😊
    Apko ko dekh kr ,sn kr dil ko sukooooooon milta h .🤗
    Love you so much 😘
    Hmesha khush rahn🤲
    Ameen .
    Allah apko bhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhhttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttttt lammmmmbi umr Dy 😊 😘😊
    Ameeen sumameeennn.🌹😘

    • @narjisfathimamohammedjahin1642
      @narjisfathimamohammedjahin1642 4 роки тому

      Hey Wala

    • @narjisfathimamohammedjahin1642
      @narjisfathimamohammedjahin1642 4 роки тому

      Geo eak eak boond say samander bantah Hai Qibla muhtaram namukuda knowledge excellent thinking better living better always ya Ali madad App ku Ali Kee kuvat dai app Sub KU sadeyu sal salamat rakay hayatay kider daai hamaysha sahatay kamil Janay joiree happiness forward plz and thank you Jan special good regards to all lover's of ahlaybaythren zindabad

  • @AsifAli-wv3fs
    @AsifAli-wv3fs 4 роки тому +1

    ماشاءاللہ maza aagaya

  • @thermoacademy8148
    @thermoacademy8148 4 роки тому +2

    MashAllah mola salmat rakhe so intellectual lecture.

  • @moharramali4299
    @moharramali4299 4 роки тому +1

    Mola salamat rakhe apko

  • @saqibtechnology1341
    @saqibtechnology1341 3 роки тому

    Apka har bayan sunker dil khush hojata hai

  • @SamirKhan-ug9vl
    @SamirKhan-ug9vl 5 років тому +2

    Masah allah

  • @alihabinsaiyed5160
    @alihabinsaiyed5160 7 років тому +13

    subhanallah....mola salamat rkhe aap ko....!

  • @izanabbas594
    @izanabbas594 5 років тому +1

    Mashallah

  • @sheher7863
    @sheher7863 4 роки тому +4

    MashaAllah 🤩
    Kiya Touheed Byan ki hai🥰
    Muslamano daikho Rafziyon ki Touheed😏

  • @sayyedshabaz7871
    @sayyedshabaz7871 6 років тому +5

    Mola salamat rakhe. Masallah.

  • @kingofmeme5571
    @kingofmeme5571 Рік тому +1

    Subhanallah walhamdolillah❤

  • @LifeCareServant
    @LifeCareServant 6 років тому +1

    "Kabi Qudrate Parwardigar Pe Shak Na Karo" Beautiful Bayan by Respected Syed Ali Raza Rizvi Saheb, SubhanAllah.

  • @humazadar233
    @humazadar233 4 роки тому +1

    SubhanAllh ❤️

  • @salamyahussain6996
    @salamyahussain6996 5 років тому +4

    MashaAllah BEST LECTURE
    Thank You

  • @aqeelahussain3974
    @aqeelahussain3974 5 років тому +2

    SubhanAllah Jazak Allah Khair Janab Ali Reza Rizwi Sahib bht khubsuret kalamat aap nay bata diey MashaAllah 💐💐

  • @rizwanshah4658
    @rizwanshah4658 4 роки тому +1

    MashaAllah

  • @AB-en2wi
    @AB-en2wi 5 років тому +5

    MashAllah.....stay blessed!

  • @munajaaterabbi2086
    @munajaaterabbi2086 7 років тому +13

    Moulana Syed Ali Raza Rizvi have a much knowledge and his speech have a very informative.

  • @salamyahussain6996
    @salamyahussain6996 5 років тому +2

    JazakAllah

  • @rubabtauseef9960
    @rubabtauseef9960 4 роки тому +1

    Masha Allah. ♡

  • @ah66538
    @ah66538 4 роки тому +1

    Jeo Salamat Raheen..Haq Ali Ali As..Sach Ali Ali As..(duayon ma Germany sa shamal)

  • @merajfatima7820
    @merajfatima7820 4 роки тому +1

    Allah aap ko salamat rakhe

  • @NavedMahdi1
    @NavedMahdi1 4 роки тому +1

    You have explained tawheed very well.

  • @dr.muzafarhussain9821
    @dr.muzafarhussain9821 7 років тому +4

    mashallah...

  • @kaksknzmz2226
    @kaksknzmz2226 6 років тому +2

    mashaallah

  • @yasmeenhassan623
    @yasmeenhassan623 4 роки тому

    Salam muollna key behtreen andaz main tuheed beyan ki Hy subanallah

  • @mirzamufeed9499
    @mirzamufeed9499 6 років тому +1

    wa

  • @ilyasraza3849
    @ilyasraza3849 5 років тому +2

    awaz ni aa rahi aaj kal is pe

  • @rizwanbhai2314
    @rizwanbhai2314 4 роки тому

    👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @syedakazmi6943
    @syedakazmi6943 4 роки тому +1

    سلام آقای رضوی خسته نباشید...من هر روز دعا می کنم که خدا بهتون قوت بده و عمر طولانی هم بده....سلامت باشید....من در ایران درس می خوانم رشته ام شیعه شناسی است من خیلی شما رو گوش می کنم درباره دین شناسی شیعه شناسی

  • @humayounas5709
    @humayounas5709 5 років тому +2

    Salam it's me Huma kya ma Maulana Ali Raza Rizvi ke taqlid kar sakti hon

    • @vanpersie1023
      @vanpersie1023 4 роки тому

      علامہ صاحب مرجع تقلید نہیں ہوتا ہیں

  • @Truthful5
    @Truthful5 3 роки тому

    دینِ اسلام بہ نفسِ قُرآن

    دِین کے معنی ہیں آئین اور قانون- اللہ کے نزدیک اگر کوئی دین ہے تو وہ اسلام ہے (سورة آل ِ عِمراَن آیت-19)- اِسلام کے معنی ہیں اللہ کی حاکمیت کو تسلیم کرنا اور اُس کے بناے آئین اور قوانین پر عمل کرنا- دینِ اِسلام منجانب اللہ ہے (سورة آل عِمراَن آیت-83)- یہ دینِ حنیف ہے (سورة البينة آیت-5)، یعنی سیدھا دین- یہ دینِ قَيِّمُ ہے (سورة الروم آیت-30)، یعنی مستحکم دین- یہ دینِ وَاصب ہے (سورة النہل آیت-52)، یعنی ہمیشہ رہنے والا- یہ دینِ حق ہے (سورة التوبة آیت-33)، یعنی سچَا دین- یہ دینِ فطرت ہے (سورة الروم آیت-30)، یعنی اللہ کے بناے سانچے میں ڈھلا ہوا- یہ دینِ مصطفےٰ ہے (سورة البَقَرَة آیت-132)، یعنی چُنّا ہوا دین- یہ دینِ خالص ہے (سورة الزُمر آیت-3)، یعنی کھرا دین یہ مرتَضَىٰ دین ہے (سورة النور آیت-55)، یعنی افضل ترین چُنّا ہوا- مصطفےٰ، مجتبے اور مرتَضَىٰ اِن تمام الفاظ کا مطلب ہے چُنّا ہوا، لیکن درجہ بندی میں مصطفےٰ سے مجتبےٰ اَفضل اور مجتبےٰ سے مرتَضَىٰ اَفضل-
    ”اللہ جسے چاہتا ہے دین کی ہدایت کے لیئے چُنتاہے (نبی، رَسول یا اِمام)، بَندوں میں کسی کو چُننے کا اختیار نہیں اور اللہ اِس شرک سے پاک ہے‟ (سورة القَصَص آیت-68)- نبّوت، رِسالت اور اِمامت کےعُہدے عالم ِ ارواح میں دیئے گئے، ”اور (مُحَمَّد) اُس وقت کو یاد کرو جب سب نبیوں سے عہد لیا تھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-81)- ”بے شک ہم نے نوح اور اِبراھیم کو بھیجا اور اُنکی اولاد میں نبّوت اور کتاب کو رکھا ۔ ۔ ۔‟ (سورة الحدید آیت-26)- حضرت ھود، لُوط اور اِبراھییم عَلَیْہ السَّلَام اولادِ حضرت نوح عَلَیْہِ السَّلَام میں سے تھے، نیز حضرت إِسْمَاعِيل، اسحاق، یعقوب، یوسف، داؤد، سلیمان، ایوب، زَكَرِيَا، يَحْيَىَٰ، إِلْيَاسَ، الْيَسَعَ، يُونُسَ، موسیٰ، ہارون اور عِيسَىٰ عَلَیْہِ السَّلَام، یہ سب اَنبياء اولادِ اِبراھیم میں سے تھے (سورة الأنعام آیت-84 تا 87)- حضرت نوح، اِبراھیم، موسیٰ اور عیسَیٰ عَلَیْہِ السَّلَام سب دینِ اسلام کے پیروکار تھے (سورة الشورا آیت-13)- ”یہی ورثہ اِبرھیم نے اَپنے بیٹوں کو چھوڑا اور یعقوب نے اپنی اولاد کو وصیت کی کہ، اللہ نے تمھارے لیۓ دینِ اسلام کو چُن لیا اور تم مسلمان رہ کر ہی مرنا‟ (سورة البَقرة آیت-132)- پس اللہ نے دین کی تبلیغ کے لیۓ اَنبیاء کو بھیجا اور اُن کی اولاد در اولاد میں اِس سلسلے کو قائم رکھا اُمت در اُمت نہیں!

    اللہ نے حضرت اِبراھیم عَلَیْہِ السَّلَام کو جب کہ وہ عُہدہِ نبّوت و رِسالت پر فائز تھےعظیم قربانی میں کامیابی کے بعد پوری اِنسانیت کا اِمام بنایا اور ہمیشہ رہنے والی اِمامت کو اولادِ اِبراھیم میں رکھا، نیز بتلایا کہ یہ عُہدہِ اِمامت ‍ظالم کو نہیں ملے گا (سورة البَقَرَة آیت-124)- لِہٰذا اِمامُ اُلناس ظلم ِاکبر اور ظلم ِاَصغر سے پاک ہو گا یعنی معصوم- ”جن کو ہم اِمام بناتے ہیں وہ ہمارے اَمر سے ہدایت کرتے ہیں اور وہ ہمیشہ سے مُتتّقی ہیں‟ (سورة السجدة آیت-24)- حضرت مُحَمَّد (ﷺ) آخری نبی ہیں (سورة الأحزاب آیت-40)- نبّوت اور اِمامت کا سلسلہ {حضرت مُحَمَّد (ﷺ) اور اِمام مُحَمَّد المھدی عَلَیْہِ السَّلَام}، حضرت ابراھیم و اسْمَاعِيل عَلَیْہِ السَّلَام سے جڑا ہے-
    ”یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور (دین) کو بجھا دیں، لیکن میں اللہ اپنے نور کو کامل کر کے رہوں گا اگرچہ کفّار کتنا ہی نا پسند کریں‟ (سورة التوبة آیت-32)- 10 ہجری میں حج سے واپسی پر حضور کو حکم ہوا، اے رسول اعلانِ عام کرو اُس حکم کا جس کی وحی تم پر کی گئی، اور اگر تم نے یہ کام نہ کیا تو گویا رسِالت کا کوئی کا م نہ کیا اور ﷲ تمھیں انسانوں کےشر سے بچائے گا، بیشک ﷲ کَافروں کو ہدایت نہیں کرتا‟ (سورة المَائدة آیت-67)- لِہٰذا حضور نے غدیرِ خُم میں ممبر پر مولا علی عَلَیْہِ السَّلَام کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے حاجیوں کے بڑے مجمعے میں اعلان کیا، ”جِس جِس کا میں مولا (حاکم) اُس اُس کا یہ علی مولا‟ (صحاح ستّہ)- اعلانِ ولایتِ علی عَلَیْہِ السَّلَام کے فوراً بعد یہ وحی نازل ہوئی، ”۔ ۔ ۔ آج کے دن اللہ نے اپنی نعمت کو تمام کیا اور دینِ اسلام مکمل ہوا ۔ ۔ ۔‟ (سورة المَائدة آیت-3)-
    دینِ اِسلام کی بنیاد قُرآن ہے اور قُرآن میراث ہے، نیز اللہ نے اِس کے وارث مصطفےٰ بندوں کو بنایا (سورة فاطر آیت-32)- مصطفےٰ بندوں پر اللہ سَلام بھیجتا ہے (سورة النمل آیت-59)، یعنی مصطفےٰ بندے جو قُرآن کے وارث ہیں مرتبہِ عَلَیْہ السَّلَام پر فائز ہیں- حضور نے فرمایا، ”میں تمھارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ایک قُرآن اور دوسری میری عِطرت (اہلِ بیت)، یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہ ہوں گے یہاں تک کہ قیامت میں حوض کوثر پر مجھ سے نہ آن ملیں، جو شخص اِن دونوں سے تمسّک رکھے گا وہ یقیناً نجات یافتا ہے اور جس نے دوری اختیار کی وہ یقیناً ہلاک ہو جائے گا، جب تک اِن دونوں سے تمسّک رکھو گے تو ہرگز گمراہ نہ ہو گے‟ (صحاح ستّہ)- ”تم سب مل کر اللہ کی رسّی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ مت ڈالو ۔ ۔ ۔‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-103)- ”جن لوگوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور گروہ در گروہ بن گئے یقیناً اُن سےتمہارا کچھ واسطہ نہیں، اُن کا معاملہ تو اللہ کے سپرد ہے، وُہی اُن کو بتائے گا کہ اّنہوں نے کیا کچھ کیا تھا‟ (سورة الأنعَام آیت-159)-” دین میں جبر نہیں ۔ ۔ ۔‟ (سورة البَقرَة آیت-256)- ”جِس نے اِسلام کے لیئے اَپنے سینے کو کھُولا وہ اَپنے پروردگار کے نور (دین) پر ہے ۔ ۔ ۔‟ (سورة الزمر آیت-22)، نیز ”جِس نے بھی اِسلام کے سوا کوئی اور دین چاہا اُسے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا، اور وہ آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں سے ہوگا‟ (سورة آل ِ عِمراَن آیت-85)- جنہوں نے اللہ کی حُجّت کو مان کر اَپنی حُجّت بنائی اُن پر اللہ کا غضب اور عذاب ہے (سورة الشورہ آیت-16)-

  • @scorer5086
    @scorer5086 5 років тому +1

    Mashallah

  • @mxhsvn_b7866
    @mxhsvn_b7866 7 років тому +4

    Mashallah

  • @alimasroorwaheed3072
    @alimasroorwaheed3072 2 роки тому

    Mashallah

  • @AliHussain-jl3dc
    @AliHussain-jl3dc 6 років тому +1

    Mashallah