خان صاحب مسجد روڈ سبی، جاوید صاحب کے کلب میں تھے۔ ارمونیم پر گانا شروع کیا ۔ میں نے جلدی سے موبائل پر اڈیو ریکارڈنگ کی۔۔ باقاعدہ پہلے سے کوئی پروگرام نہیں تھا ۔۔ میں نے بہت پہلے شاہ عبدالطیف بھٹائیؒ سرکار کے درگاہ پر گیا تھا ۔ وہاں عکس کشی کی۔۔ شاہ سرکار کی چونکہ یہ شاعری ھے لہذٰا اسی مناسبت سے یہ تصاویر لگا دیں ۔. خاکسار۔۔ سلیم جہانگیر ۔۔