جی مرچ کا پودا اپنے سیزن میں بار بار پھول دیتا ہے اور مرچیں لگتی رہتی ہیں ۔ عام طور پر مرچوں کی پنیری کو 15 مارچ سے 15 مئی تک لگاتے ہیں اور یہ پودے اکتوبر تک پھول اور پھل دیتی رہتی ہیں۔ یہ پھل دسمبر تک رہتا ہے اور اس کے بعد سردی کی وجہ سے پودے ختم ہونے لگتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کو اپنے سوال کا جواب مل گیا ہو گا۔ اگر کسی بات کی وضاحت درکار ہو تو پوچھ لیں۔ بہت بہت شکریہ
maine NPK 20 20 20 spray kiya aur mitti main bhi dali, pani bhi kam de raha hun phir bhi phool gir rahy hain... kya D.A.P dalna zaroori hai? D.A.P kitny inch k gamly main kitni miqdaar main dalain?
محترم عمران صاحب ۔ گملوں میں اکثر یہ مسئلہ ہوتا ہے جو آپ کے ساتھ بھی ہے۔ گملے کا سائز چھوٹا ہوتا ہے اسلئے پودے کی جڑیں وہیں آپس میں گڈ مڈ ہو کر ایک گچھے کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔ آپ کے گملے کا سائز مجھے معلوم نہیں لیکن میرا اندازہ ہے کہ وہ 9 انچ کا ہو گا۔ آپ ایسا کریں کہ گلے سے تین تین انچ تک مٹی نکالیں۔ اس عمل سے سائڈ والی چھوٹی جڑیں کٹ سکتی ہیں مگر اس کا فکر نہ کریں۔ بڑی main جڑ نہیں کرنی چاہیئے۔ اس مٹی والی جگہ پر گوبر کھاد ڈالیں جو مکمل گلی ہوئی ہو۔ ساتھ ہی ڈی اے پی کے 8/10 دانے ڈالیں اور پانی دیں۔ اس کے بعد پانی تب دیں جب پتے مرجھانے لگیں۔ تیز دھوپ سے بچائیں۔ انشاء اللہ بہتری آئے گی۔ یاد رکھیں مرچوں کیلئے گملا 12 انچ ہو اور اس میں ایک ہی پودا ہو۔ اس سے بھی زیادہ بہتر ہے اگر فروٹ باسکٹ مل جائے ۔
V good video
Masha ALLAH
Boht Zabardast ❤❤❤❤❤
Good
Thanks
Good video
Thank you so much
👍👍
Very good information
nice
Thank you dear.
Mirch ky pody gamly mn lgaen hen bry krny ka treeqa btaen wesy hry bhary hen
بیٹی آپ یہ بتائیں کہ آپ کے گملوں کا سائز کیا ہے اور ایک گملے میں کتنے پودے ہیں؟
@@KDC002 6 inch wala gamla hy is mn 4,,,5 pody hen
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
برائے مہربانی میرے اس سوال کا جواب ضرور دیں۔
کیا مرچ کا پودا ایک دفعہ پھل دینے کے بعد مر جاتا ھے؟
جی مرچ کا پودا اپنے سیزن میں بار بار پھول دیتا ہے اور مرچیں لگتی رہتی ہیں ۔ عام طور پر مرچوں کی پنیری کو 15 مارچ سے 15 مئی تک لگاتے ہیں اور یہ پودے اکتوبر تک پھول اور پھل دیتی رہتی ہیں۔ یہ پھل دسمبر تک رہتا ہے اور اس کے بعد سردی کی وجہ سے پودے ختم ہونے لگتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کو اپنے سوال کا جواب مل گیا ہو گا۔ اگر کسی بات کی وضاحت درکار ہو تو پوچھ لیں۔ بہت بہت شکریہ
@@KDC002 جزاكم الله خير كثيرا. 👍👍
Pody bry ni ho rhy. Munny munny sy hen kia kren
بیٹی جی وہ ضرور بڑے ہونگے۔ لیکن آپ یہ تو بتائیں کہ آپ کے گملوں کا سائز کیاہے اور ایک گملے میں کتنے پودے ییں۔
maine NPK 20 20 20 spray kiya aur mitti main bhi dali, pani bhi kam de raha hun phir bhi phool gir rahy hain... kya D.A.P dalna zaroori hai? D.A.P kitny inch k gamly main kitni miqdaar main dalain?
محترم عمران صاحب ۔ گملوں میں اکثر یہ مسئلہ ہوتا ہے جو آپ کے ساتھ بھی ہے۔ گملے کا سائز چھوٹا ہوتا ہے اسلئے پودے کی جڑیں وہیں آپس میں گڈ مڈ ہو کر ایک گچھے کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔ آپ کے گملے کا سائز مجھے معلوم نہیں لیکن میرا اندازہ ہے کہ وہ 9 انچ کا ہو گا۔
آپ ایسا کریں کہ گلے سے تین تین انچ تک مٹی نکالیں۔ اس عمل سے سائڈ والی چھوٹی جڑیں کٹ سکتی ہیں مگر اس کا فکر نہ کریں۔ بڑی main جڑ نہیں کرنی چاہیئے۔ اس مٹی والی جگہ پر گوبر کھاد ڈالیں جو مکمل گلی ہوئی ہو۔ ساتھ ہی ڈی اے پی کے 8/10 دانے ڈالیں اور پانی دیں۔
اس کے بعد پانی تب دیں جب پتے مرجھانے لگیں۔ تیز دھوپ سے بچائیں۔ انشاء اللہ بہتری آئے گی۔ یاد رکھیں مرچوں کیلئے گملا 12 انچ ہو اور اس میں ایک ہی پودا ہو۔ اس سے بھی زیادہ بہتر ہے اگر فروٹ باسکٹ مل جائے ۔
Good work
Good video
Thanks a lot