Allah taala ki ayaat aapko samajh aa jaye to uski rooh aapko mil jati hai or hume Allah ki aayat ke mutabik apni zindagi gujaarni chahiye aameen 🤲 jazakallah khair br Mohammad Shaikh
سبحان ﷲ بہترین درس جس سے واضح ہوا کےﷲنے بشر میں اپنی آیات کی روح /آیات کا مقصد پھونکی فرشتوں سے اس روح /آیات کا مقصدکو سجدہ کروایا جب بھی ہم ﷲکی آیات کی روح/آیات کا مقصد معلوم ہو تو اس آیت کو سجدہ کرنا ہے جزاکﷲ برادر
The spirit of Allah’s ayats is in all human beings which is the reason we easily verify & confirm. Whereas Iblees / Devil / wrapped up in grief seeks greatness and rejects the spirit.
Apne aap ko bara samjhna aur dosray ko kamtar samjhna is baat ki Daleel hai ke woh shetan ke naqsh qadam par chal raha hai jabkay Allah ki ayaat par srtslim khham karna hi salamti hai.
اللہ کی امانت اللہ کے کلام کی روح کا بوجھ اٹھانے کے بعد اس کے مطابق خود کو صحیح کرنے کے لیے اللہ ہی سے معافی، بخشش اور رحمت کا امیدوار بنے رہنا ہی ہم کو کفر کرنے والوں پر اللہ کی مدد طلب کرنے کا سہارا دیتا ہے.
آپ کہہ دیجئے! اگر یہ (قرآن) اللہ ہی کی طرف سے ہو اور تم نے اسے نہ مانا ہو اور بنی اسرائیل کا ایک گواه اس جیسی کی گواہی بھی دے چکا ہو اور وه ایمان بھی ﻻچکا ہو اور تم نے سرکشی کی ہو، تو بیشک اللہ تعالیٰ ﻇالموں کو راه نہیں دکھاتا
Iblees is angel who got wrapped up in grief due to order of Allah. He wasn't a jin because order of prostration to Adam wasn't given to jins but to the angels.
Is lecture se ye wajahat huwi ki Allah tala jo huqm deta hai hume us aayet par sar tasleem kham karna chahiye nahi to hum shaitano me se ho jayenge jese iblees ko Allah ne huqm diya or usne inkaar Kiya or usne badai chahi or wo shaitano me se ho gaya Jazakallah khair
کیونکہ وہ رسول کے ساتھ ہوتا ہے اور ظاہر ہے رسول کی تسلی ملتی ہے کہ اللہ ان کے ساتھ ہے روحانی لشکروں سے اللہ کی مدد ملتی ہے اور اللہ کا کلمہ سمجھنے کے بعد اس کو چھپانے انکار کرنے والوں کے کلمات پر اعلٰی اور اونچا رہ جاتا ہے.. #محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین کی مثال ھمارے سامنے ہے جب 2005 میں اللہ کا کلام اور اس کی روح لوگوں کے ساتھ قول رسول کے ذریعے لوگوں کی زبان انگریزی اردو میں مسلسل بتاتے رہنے کی وجہ سے بلینک پوائنٹ یعنی چہرے پر گولی ماری گئی لیکن اللہ نے انہیں زندہ رکھا اور موت کے منہ سے اللہ نے نکال دیا. اور شفایاب ہونے کے بعد انہوں نےقلیل ہی عرصے میں پہلے سے کئی گنا بڑھ کر اللہ کے روح کی مدد سے القرآن کیا کہتا ہے.......... کے بارے میں لیکچرز دیے اور اسی سکون سے اور اللہ کی مدد سے وہ اکیلے ان پر بھاری پڑتے آرہے ہیں.
Giving sermons without the spirit of Allah's ayats is flattering the book. Not making Quran a criterion / Furqan in decisions making then its blatantly falsifying ayats.
لوگ ﷲ اور رسول کا نام استعمال کرتے ہیں اور قرآن کے بغیر کسی تصدیق کے ان کے نام پر کچھ بھی بولتے ہیں۔ خاص طور پر بائبل اس سے بھری ہوئی ہے۔ ایسی باتوں کو جواز نہیں بنایا جانا چاہئے بلکہ ذہن اور نفسیات سے باہر پھینک دینا چاہئے۔
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے. To Donate (IIPC Canada): www.iipccanada.com/2017/12/26/donate/
Disregarding the spirit of Allah, this is how we can identify the iblees. Be extra careful, if you have this kind of a personality, change your mindset and incline towards the spirit of Allah.
آپ کہہ دیجئے! اگر یہ (قرآن) اللہ ہی کی طرف سے ہو اور تم نے اسے نہ مانا ہو اور بنی اسرائیل کا ایک گواه اس جیسی کی گواہی بھی دے چکا ہو اور وه ایمان بھی ﻻچکا ہو اور تم نے سرکشی کی ہو، تو بیشک اللہ تعالیٰ ﻇالموں کو راه نہیں دکھاتا
Mohammad Sheikh mauzo par ayaat se mukammal tasweer dikha deta hai. ayaat jo Allah ka kalaam hai, itni ayaat ki wazahat ke baad bhi mufti sahib ka inkaar par datay rehna herat he aur Mufti sahib ko sirf muradi maienay pata hain jo quran mein hai hi nahi. aur nah jama mein kitaaben Allah ne den jin ka mufti dars haasil karkay aaya hai. janab mufti sahib madarson se parhnay se Allah se parhay hue ko neecha dikhnana namumkin hai..
To begin with Allah didn’t ordered Angels NOT Jinns to bow down to Adam. The angel who refused to bow down by taking liberty over Allah’s order became Iblees / Devil / wrapped up in grief.
Originally Iblees was an angel who became Jinn & a rejector. Non of us are witness over our own creation then how can Iblees (Jinn) claim to be created from fire. This is just a delusion to trick us in believing his claim.
aaj ke daur ki sab se behtareen islami video jisay har musalman ko aik martaba zaroor dekhna chahiye .
Allah taala ki ayaat aapko samajh aa jaye to uski rooh aapko mil jati hai or hume Allah ki aayat ke mutabik apni zindagi gujaarni chahiye aameen 🤲 jazakallah khair br Mohammad Shaikh
سبحان ﷲ
بہترین درس جس سے واضح ہوا کےﷲنے بشر میں اپنی آیات کی روح /آیات کا مقصد پھونکی
فرشتوں سے اس روح /آیات کا مقصدکو سجدہ کروایا
جب بھی ہم ﷲکی آیات کی روح/آیات کا مقصد معلوم ہو تو اس آیت کو سجدہ کرنا ہے
جزاکﷲ برادر
سمجھنے کے لئے آسان ہے۔
آج کے دور کی سب سے بہترین اسلامی ویڈیو جسے ہر مسلمان کو ایک مرتبہ ضرور دیکھنا چاہیئے۔
Subhanallah kya Pyari Baat bataen Bhai aap
Luctures guige hai very well explain clear wajahat#muhammad shaikh#the quran men#sarvent of allah#
جزاک اللّٰه
One should be sincere and truthful to grasp the essence of the message.
MashAllah
Angel Iblees refused to prostrate because he seek greatness, very well explained.
To accept truth from Quran and correct wrong believe is mercy from Allah.
The spirit of Allah’s ayats is in all human beings which is the reason we easily verify & confirm. Whereas Iblees / Devil / wrapped up in grief seeks greatness and rejects the spirit.
خالص اللہ کے لۓ سر تسلیم خم کرنا۔
ماشاءاللّٰه
❤❤❤❤
Apne aap ko bara samjhna aur dosray ko kamtar samjhna is baat ki Daleel hai ke woh shetan ke naqsh qadam par chal raha hai jabkay Allah ki ayaat par srtslim khham karna hi salamti hai.
کوئی فرقہ وارانہ یا تعصب نہیں۔
اللہ کی امانت اللہ کے کلام کی روح کا بوجھ اٹھانے کے بعد اس کے مطابق خود کو صحیح کرنے کے لیے اللہ ہی سے معافی، بخشش اور رحمت کا امیدوار بنے رہنا ہی ہم کو کفر کرنے والوں پر اللہ کی مدد طلب کرنے کا سہارا دیتا ہے.
BBb
The revelation, inspiration, word, book of Allah is said by messenger Muhammad pbuh. By pondering on this saying we have to recognize the messenger.
The explanation from the ayah removes that ibless ego made him go against Allah order made him away from Allah direction
تکالیف میں راحت اور تسلی
آپ کہہ دیجئے!
اگر یہ (قرآن) اللہ ہی کی طرف سے ہو اور تم نے اسے نہ مانا ہو
اور بنی اسرائیل
کا ایک گواه اس جیسی کی گواہی بھی دے چکا ہو
اور وه ایمان بھی ﻻچکا ہو
اور تم نے سرکشی کی ہو،
تو بیشک اللہ تعالیٰ
ﻇالموں کو راه نہیں دکھاتا
Iblees is angel who got wrapped up in grief due to order of Allah. He wasn't a jin because order of prostration to Adam wasn't given to jins but to the angels.
Uncle plz Tell me about (my hands) and Aaleen ( Aalaa log kon tey) us waqt.. Haq na chupayein.. us tarf Tu chirte nhe baat.. such pora bayan karein..
each individual should identify their ownself too - are we protrating to Allah's commands or not
No agenda of self-Gratification.
Is lecture se ye wajahat huwi ki Allah tala jo huqm deta hai hume us aayet par sar tasleem kham karna chahiye nahi to hum shaitano me se ho jayenge jese iblees ko Allah ne huqm diya or usne inkaar Kiya or usne badai chahi or wo shaitano me se ho gaya
Jazakallah khair
اللہ میرا سر پرست ہے
عالین کون لوگ ہیں۔ روح کو اللہ نے اپنے نقظہ سے تخلیق کیا ہے۔ اب نقظہ کیا ہے شیخ صاحب کے علم میں مجھے چھلانگیں بھی نظر آئیں۔
کیونکہ وہ رسول کے ساتھ ہوتا ہے اور ظاہر ہے رسول کی تسلی ملتی ہے کہ اللہ ان کے ساتھ ہے روحانی لشکروں سے اللہ کی مدد ملتی ہے اور اللہ کا کلمہ سمجھنے کے بعد اس کو چھپانے انکار کرنے والوں کے کلمات پر اعلٰی اور اونچا رہ جاتا ہے..
#محمد_شیخ #عبد_اللہ #دی_قرآن_مین کی مثال ھمارے سامنے ہے جب 2005 میں اللہ کا کلام اور اس کی روح لوگوں کے ساتھ قول رسول کے ذریعے لوگوں کی زبان انگریزی اردو میں مسلسل بتاتے رہنے کی وجہ سے بلینک پوائنٹ یعنی چہرے پر گولی ماری گئی لیکن اللہ نے انہیں زندہ رکھا اور موت کے منہ سے اللہ نے نکال دیا.
اور شفایاب ہونے کے بعد انہوں نےقلیل ہی عرصے میں پہلے سے کئی گنا بڑھ کر اللہ کے روح کی مدد سے
القرآن کیا کہتا ہے.......... کے بارے میں
لیکچرز دیے اور اسی سکون سے اور اللہ کی مدد سے وہ اکیلے ان پر بھاری پڑتے آرہے ہیں.
Giving sermons without the spirit of Allah's ayats is flattering the book. Not making Quran a criterion / Furqan in decisions making then its blatantly falsifying ayats.
لوگ ﷲ اور رسول کا نام استعمال کرتے ہیں اور قرآن کے بغیر کسی تصدیق کے ان کے نام پر کچھ بھی بولتے ہیں۔ خاص طور پر بائبل اس سے بھری ہوئی ہے۔ ایسی باتوں کو جواز نہیں بنایا جانا چاہئے بلکہ ذہن اور نفسیات سے باہر پھینک دینا چاہئے۔
محمد شیخ موضوع پر آیات سے مکمل تصویر دکھا دیتا ہے. آیات جو اللہ کا کلام ہے، اتنی آیات کی وضاحت کے بعد بھی مفتی صاحب کا انکار پر ڈٹے رھنا حیرت ھے اور مُفتی صاحب کو صرف مرادی معنی پتہ ہیں جو قرآن میں ہے ہی نہیں۔اور نہ جمع میں کتابیں اللہ نے دیں جن کا مفتی درس حاصل کرکے آیا ہے. جناب مفتی صاحب مدرسوں سے پڑھنے سے اللہ سے پڑھے ہوئے کو نیچا دکھانا ناممکن ہے.
To Donate (IIPC Canada):
www.iipccanada.com/2017/12/26/donate/
لیکن جب اپنی روح پوھنکی مریم میں تو اُس سے کیا مُراد لیں گے؟
Disregarding the spirit of Allah, this is how we can identify the iblees. Be extra careful, if you have this kind of a personality, change your mindset and incline towards the spirit of Allah.
آپ کہہ دیجئے!
اگر یہ (قرآن) اللہ ہی کی طرف سے ہو اور تم نے اسے نہ مانا ہو
اور بنی اسرائیل
کا ایک گواه اس جیسی کی گواہی بھی دے چکا ہو
اور وه ایمان بھی ﻻچکا ہو
اور تم نے سرکشی کی ہو،
تو بیشک اللہ تعالیٰ
ﻇالموں کو راه نہیں دکھاتا
Mohammad Sheikh mauzo par ayaat se mukammal tasweer dikha deta hai. ayaat jo Allah ka kalaam hai, itni ayaat ki wazahat ke baad bhi mufti sahib ka inkaar par datay rehna herat he aur Mufti sahib ko sirf muradi maienay pata hain jo quran mein hai hi nahi. aur nah jama mein kitaaben Allah ne den jin ka mufti dars haasil karkay aaya hai. janab mufti sahib madarson se parhnay se Allah se parhay hue ko neecha dikhnana namumkin hai..
Iblees ego made him go against Allah's orders and made him away from Allah's direction.
To begin with Allah didn’t ordered Angels NOT Jinns to bow down to Adam. The angel who refused to bow down by taking liberty over Allah’s order became Iblees / Devil / wrapped up in grief.
ابلیس نے آدم کو سجدہ کرنے سے منع کردیا کیونکہ وہ بڑھائی چاہتا تھا اور جو شخص قرآن کی آیات سے زیادہ اپنی بڑھائی چاہتا ہے تو وہ شیطان کی اطباع کرتا ہے۔
Originally Iblees was an angel who became Jinn & a rejector. Non of us are witness over our own creation then how can Iblees (Jinn) claim to be created from fire. This is just a delusion to trick us in believing his claim.
How can you say iblees was an angel??? He was jinn . Plz correct yourself
Allah ki kitaab parhte hue koi kahaniyan nah jorhin. qurani ayaat par ghhor karte hue hamein khuloos niyat se shetan se Allah ki panah maangni hai .
Allah pak Iblees se kehte hai ki tumne adam ko sajdah nahi kiya yeh takabur hai ya tum khudko Aaleen mai se samajhte ho
.
log? aur rasool ka naam istemaal karte hain aur quran ke baghair kisi tasdeeq ke un ke naam par kuch bhi boltay hain .
kia ap donmeh hain. iblis farista nahi hai. Allah se dar nahi lugta.
Angel ke liye la yasuna lafz use hua he
Surah tahrim ayat 6
Me saaf likha malaika hargiz na farmani nahi kar sakte
Lekin ye shakhs gumrah he
❤❤❤❤