اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین، سجاد بھائی اپ نے جو وہیل لاکڈ اور مشین کی سلائی کو ٹھیک کرنے کا طریقہ بتایا ہے میں اس پہ عمل کیا تو میری مشکل حل ہو گئی اپ نے کلوز کر کے سمجھایا ہے بہت اچھا لگا مشین کہیں لے جانی نہی پڑی نہ ہی کسی کو دکھانی پڑی اللّہ تعالیٰ اور اپکی شکر گزار ہوں اللّہ تعالیٰ اپکو لمبی زندگی صحت تندرستی کے ساتھ اور دنیا و اخرت کی تمام نعمتوں اور برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ عطا فرمائے آمین ثم آمین
Because this was half a service charge. The customer didn't pay for a full service to me.It wasn't as bad as it looks. Due to the lighting of the camera. The main purpose of the video was where to do the setting.
ہم اپنی مشین کی زندگی کو کیسے بڑھا سکتے ہیں یہ ویڈیو درخواست ہے پلیز ویڈیو بنا دیں اور ہم اپنی مشین کی کارکردگی اور زندگی اور پائداری کو کیسے برقرار رکھیں
ھائی میں پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کو میری ویڈیو کہاں سے ملی۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ آپ نے میرا چینل کیسے دریافت کیا اور یہ کتنا آسان تھا؟ براہ کرم مجھے بتائیں آپ نے کیا تلاش کیا؟ صرف جاننا چاہتے ہیں. جزاک اللہ
جی السلام علیکم بھائی میں یوٹیوب کے اوپر اپنی مشین کے متعلق کافی ویڈیو سرچ کرتا ہوں مجھے یوٹیوب سرچ میں بھی اپ کی ویڈیو ملی تھی میں نے ایک دو ویڈیو دیکھی ہوئی تھی اس میں اپ نے اواز نہیں ڈالی تھی ویڈیو کے اندر تو میں نے ویڈیو دیکھی اور بس کوئی بہت زیادہ پسند نہیں ائی ویڈیوز مجھے پھر یوٹیوب کے ہوم پیج پر اپ کی ویڈیوز ا رہی تھی تو میں نے اس ویڈیو کے اوپر کلک کیا اور وہ اپ کی لیٹسٹ ویڈیو تھی اور اس میں اواز بھی تھی تو ویڈیو مجھے اچھی لگی تو میں نے ویڈیو دیکھی اور اپ کا چینل وزٹ کیا جب میں اپ کی ویڈیو دیکھتا گیا تو پتہ چلا کہ اپ بہت اچھا کام جانتے ہیں تو اس وجہ سے اپ کے چینل کو میں نے روزانہ وزٹ کرنا شروع کیا اور ویڈیو بہت اچھی ہیں خاص کر وہ ویڈیوز جن میں اپ نے اواز ڈالی ہوئی ہے بنا اواز والی ویڈیو اپ مجھے پسند نہیں ائی پھر اس کے بعد اپ کی ویڈیوز اتی گئی میں دیکھتا گیا پھر میں نے اپ کو کمنٹ کرنا شروع کیا اور اپ نے جواب دیا اور میری ویڈیو بھی بنا دی اخر میں ایک ہی بات کہنا چاہوں گا اپ کے بارے میں مجھے یہ پتہ چلا کہ اپ بہت کاریگر ہیں اور بہت بہتر ویڈیو بناتے ہیں ایک درخواست کرنی تھی اپ سے اگر اپ کیمرہ بھی تھوڑا بہتر استعمال کر لیں تو پھر ویڈیو کی کوالٹی بہت ہی اچھی ہو جائے گی ایک تو اپ کاریگر ہیں اوپر سے ویڈیو کی کوالٹی بہتر ہونے سے دیکھنے والوں کو بہت ہی اچھے طریقے سے سمجھ ا سکتی ہے ویڈیو کی بقایہ اپ کی ویڈیو کو الریڈی مجھے زیادہ پسند نہیں ہے کیونکہ اپ کا کیمرہ اتنا زیادہ اچھا نہیں ہے معذرت کے ساتھ بھائی پھر کہہ رہا ہوں معذرت کے ساتھ @@Sewingmachineworkshop1
یہ ان پہلی ویڈیوز میں سے ایک ہے جو میں نے دیکھی اور مجھے کچھ سمجھ نہیں ایا اور نہ ہی پسند ائی وجہ یہ ہے کہ اس کے اندر اواز ہی نہیں دی اواز کے بغیر ویڈیو کچھ بھی نہیں video link ua-cam.com/video/f-4PsmFZE70/v-deo.html @@Sewingmachineworkshop1
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین، سجاد بھائی اپ نے جو وہیل لاکڈ اور مشین کی سلائی کو ٹھیک کرنے کا طریقہ بتایا ہے میں اس پہ عمل کیا تو میری مشکل حل ہو گئی اپ نے کلوز کر کے سمجھایا ہے بہت اچھا لگا مشین کہیں لے جانی نہی پڑی نہ ہی کسی کو دکھانی پڑی اللّہ تعالیٰ اور اپکی شکر گزار ہوں
اللّہ تعالیٰ اپکو لمبی زندگی صحت تندرستی کے ساتھ اور دنیا و اخرت کی تمام نعمتوں اور برکتوں اور رحمتوں کے ساتھ عطا فرمائے آمین ثم آمین
Thank you very much it really help I got my machine in order.God bless you
good work young man
Thankyou thankyou so Mach, this video is very helpful❤
@@pragatitv9375 I'm glad you liked it. Please give it a thumbs up. Thank you
Very nice video
Thankyou very much sir
بھائی آپ نے بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے.. اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے آمین
Thank you Bhai.
bhai ap ny bht acha tareeka btya many asy machen kjoli or gaaz ky sath jo veel thi tot gai or jo net tha wo bhi luze hai
Very nice
Mashallah very nice 👌💯👍🏻❤️
Good 👍
❤ I Love you Bhai jan
Jazakallah Bhai. Check out my latest videos
Mari machine ka b yhe maslh tha ab khud he thek krn GI
Why didn't you clean the machine inside it was dry and dusty?
Because this was half a service charge. The customer didn't pay for a full service to me.It wasn't as bad as it looks. Due to the lighting of the camera. The main purpose of the video was where to do the setting.
ہم اپنی مشین کی زندگی کو کیسے بڑھا سکتے ہیں یہ ویڈیو درخواست ہے پلیز ویڈیو بنا دیں
اور ہم اپنی مشین کی کارکردگی اور زندگی اور پائداری کو کیسے برقرار رکھیں
ua-cam.com/video/jPwFSOR-k2s/v-deo.htmlsi=ZfAIw_USxVqzq2Sh
ھائی میں پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کو میری ویڈیو کہاں سے ملی۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ آپ نے میرا چینل کیسے دریافت کیا اور یہ کتنا آسان تھا؟ براہ کرم مجھے بتائیں آپ نے کیا تلاش کیا؟ صرف جاننا چاہتے ہیں.
جزاک اللہ
جی السلام علیکم بھائی میں یوٹیوب کے اوپر اپنی مشین کے متعلق کافی ویڈیو سرچ کرتا ہوں
مجھے یوٹیوب سرچ میں بھی اپ کی ویڈیو ملی تھی میں نے ایک دو ویڈیو دیکھی ہوئی تھی اس میں اپ نے اواز نہیں ڈالی تھی ویڈیو کے اندر
تو میں نے ویڈیو دیکھی اور بس کوئی بہت زیادہ پسند نہیں ائی ویڈیوز مجھے
پھر یوٹیوب کے ہوم پیج پر اپ کی ویڈیوز ا رہی تھی تو میں نے اس ویڈیو کے اوپر کلک کیا اور وہ اپ کی لیٹسٹ ویڈیو تھی اور اس میں اواز بھی تھی تو ویڈیو مجھے اچھی لگی تو میں نے ویڈیو دیکھی اور اپ کا چینل وزٹ کیا
جب میں اپ کی ویڈیو دیکھتا گیا تو پتہ چلا کہ اپ بہت اچھا کام جانتے ہیں تو اس وجہ سے اپ کے چینل کو میں نے روزانہ وزٹ کرنا شروع کیا اور ویڈیو بہت اچھی ہیں خاص کر وہ ویڈیوز جن میں اپ نے اواز ڈالی ہوئی ہے بنا اواز والی ویڈیو اپ مجھے پسند نہیں ائی
پھر اس کے بعد اپ کی ویڈیوز اتی گئی میں دیکھتا گیا پھر میں نے اپ کو کمنٹ کرنا شروع کیا اور اپ نے جواب دیا اور میری ویڈیو بھی بنا دی
اخر میں ایک ہی بات کہنا چاہوں گا اپ کے بارے میں مجھے یہ پتہ چلا کہ اپ بہت کاریگر ہیں اور بہت بہتر ویڈیو بناتے ہیں
ایک درخواست کرنی تھی اپ سے اگر اپ کیمرہ بھی تھوڑا بہتر استعمال کر لیں تو پھر ویڈیو کی کوالٹی بہت ہی اچھی ہو جائے گی ایک تو اپ کاریگر ہیں اوپر سے ویڈیو کی کوالٹی بہتر ہونے سے دیکھنے والوں کو بہت ہی اچھے طریقے سے سمجھ ا سکتی ہے ویڈیو کی بقایہ اپ کی ویڈیو کو الریڈی مجھے زیادہ پسند نہیں ہے کیونکہ اپ کا کیمرہ اتنا زیادہ اچھا نہیں ہے معذرت کے ساتھ بھائی پھر کہہ رہا ہوں معذرت کے ساتھ
@@Sewingmachineworkshop1
یہ ان پہلی ویڈیوز میں سے ایک ہے جو میں نے دیکھی اور مجھے کچھ سمجھ نہیں ایا اور نہ ہی پسند ائی
وجہ یہ ہے کہ اس کے اندر اواز ہی نہیں دی اواز کے بغیر ویڈیو کچھ بھی نہیں
video link
ua-cam.com/video/f-4PsmFZE70/v-deo.html
@@Sewingmachineworkshop1
انشاء اللہ اگلی بار بہتر کروں گا۔
Hand wheel jam ho gaya hai is vudeo mai jaisa dikhaya hai waisa try kar rahi hu par ak screw nahi khol raha hai
بھائی۔میری مشین وھیل سی چلتی ہے مگر ہینڈل سے نہیں چلتی۔
میں نے نئی ٹپی سلائی مشین میں لگائی تو مشین جام ہوگئی جب میں نے پرانی ٹپی لگائی تو مشین صحیح چلتی ہے اس کی کیا وجہ ہے رہنمائی کریں
Aslaamalycum sister , app mere whatsapp par video machine ki send karein. 00923017378690
I will watch and see and then I can advise you
Sale out kar dy
Kisko Bhai sale out?
Yes brother app kaa masg aya hoa tha
App Ka si hai Bhai?
@@Sewingmachineworkshop1 mari machine chlti chlti thak kr k sui nchy ja k phas gy or ahista ahista soi upr hui but chkka jam hy. Kia kia jay ab
@RanaRana-xo9eg WhatsApp us. Number on our channel page
Mera machine nhi thik hua
WhatsApp 00923017378690
𝑻𝒉𝒂𝒏𝒌𝒔 𝒃𝒉𝒂𝒊
Chka jaam ho jata ha kai bar thk b krwaya ha plz kuch bta dain
00923017378690
Call this number and inshallah we will try our best to help you
😂
Meri salai machine ab theek ho gae hea
Check out my new video wheel jam