خسرو فاؤنڈیشن کی تین کتابوں کا اجرا
Вставка
- Опубліковано 7 лют 2025
- اس بار خسرو فاؤنڈیشن نے ورلڈ بک فیئر 2025 میں اپنا بک اسٹال لگایا ہے۔ احمد ٹی کرو کی کتاب ہندی میں جاری کی گئی- خسرو فاؤنڈیشن کی جانب سے آج تین کتابوں کا اجرا کیا گیا جس میں سارا جہاں ایک خاندان، مذاہب عالم میں انصاف کا تصور،مسلم ویمن ۔ اے مینی فیسٹو فار چینج شامل ہیں-
اس دور میں جب خبروں کے کاروبار میں منفیت زور پکڑ رہی ہے۔ آواز - دی وائس (www.awazthevoice.in) ایک ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم تعاون، باہمی وجود ،پرامن زندگی اور مذہبی رواداری کے بارے میں ہندوستان اور بیرون ملک سے مثبت کہانیاں اور خیالات پیش کررہا ہے ۔
ہمارا ماننا ہے کہ عقیدے، ذات، علاقے اور زبان کے الگ الگ ہونے کے باوجود ، ہمارے بہت سے مشترکہ خدشات، مشترکہ چیلنجز ،مستقبل کی فکر اورامن و امان کی خواہش مختلف برادریوں کو متحد کرنے میں بہت اہم ثابت ہو نگے ۔ ہم ہندوستان اور بیرون ملک مسلم کمیونٹی میں ترقی پسند خیالات کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔
In the times when negativity is becoming a USP in the news business, Awaz -The Voice (www.awazthevoice.in), a digital news platform has been bringing out positive stories and views on human resilience, cooperation, mutual existence, and peaceful living from across India and abroad.
We believe that across the fault-lines of faith, caste, region and language, many of our common concerns, shared challenges, and visions for the future, hold a lot of potential for peace and bringing people and communities together. Our content also encourages progressive ideas among Muslim community in India and abroad.
====================================================================
Official website : urdu.awazthevo...
Like us on Facebook : / awazthevoiceurdu
Follow us on Twitter: / awazthevoiceurd
آپ کی رپورٹنگ کاانداز اور لب ولہجہ بہت اعلی ہے