Deal Kesay Hui? | PPP Concerns Over Nawaz Sharif | Imran Riaz Khan VLOG

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 22 кві 2024
  • Deal Kesay Hui? | PPP Concerns Over Nawaz Sharif | Imran Riaz Khan VLOG
    ڈیل کیسے ہوئی؟ جنرل باجوہ کی قسم پر رد عمل | فل کورٹ اجلاس کہانی: تمام ججز ڈٹ گئے | نواز شریف پر پی پی پی کے خدشات | سینئر صحافی عمران ریاض خان کا وی لاگ
    #ImranRiazKhan #ImranKhanPTI #ImranKhanUA-camChannel
    Like us on Facebook: / imranriazkhan2
    Subscribe to our Channel: tinyurl.com/yzb4msvj
    Follow us on Twitter: / imranriazkhan

КОМЕНТАРІ • 2,5 тис.

  • @user-om3cr5qh2j
    @user-om3cr5qh2j 11 днів тому +10

    اللہ آپ کی اورآپ کی فیملی کو آپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @akhtarmehmood3529
    @akhtarmehmood3529 11 днів тому +5

    وعلیکم سلام اللہ آپکو اپنی حفاظ و امان میں رکھے آمین یا رب العالمین ❤

  • @SalmanAhmed-bn2yh
    @SalmanAhmed-bn2yh 11 днів тому +2

    جب تک عوام کی منتخب حکومت نہیں بناہی جاتی تب تک پاکستان ترقی نہیں کر سکتا

  • @MuhammadNadeem-dm1gc
    @MuhammadNadeem-dm1gc 10 днів тому +2

    عمران ریاض الله آپکا محافظ رھے۔اور الله کی رحمت کےساۓآپ شاد آباد رھیں

  • @mjamilawan7747
    @mjamilawan7747 11 днів тому +7

    زبردست تجزیہ عمران ریاض احمد صاحب

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 11 днів тому +6

    جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰

  • @NadeemAhmed-bm4jy
    @NadeemAhmed-bm4jy 11 днів тому +2

    انشآاللہ سچائی کی جیت ھو گی

  • @javaidcheema7494
    @javaidcheema7494 11 днів тому +3

    یااللہ کوئی مختار ثقفی بھیج دے جو ان ظالم منافقوں اور کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلا دے۔ آمین یا رب العالمین بحق سید المرسلین محمد المصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ۔

  • @user-dr1hn5yy9v
    @user-dr1hn5yy9v 11 днів тому +3

    Khan zindabad 🎉Imran Riaz zindabad 🎉

  • @user-lt4gb7ub3w
    @user-lt4gb7ub3w 11 днів тому +5

    Imran Khan zindabad Imran Riaz Khan zindabad jazakallah

  • @MusharafManzoor-jz3sn
    @MusharafManzoor-jz3sn 11 днів тому +5

    پاکستانی بھائیو ذرا صبر سے کام لیں اور کسی بھی محکمہ کا کوئی بھی ملازم جو ظلم کر رھا ھے اسکے خلاف جب بھی کوئی موقع ملے یا پھر اسکی ریٹائرمنٹ تک انتظار کریں اور پھر اس سے انتقام لیں بلکہ اسکی نسلیں ھی اجاڑ دیں کیونکہ پاکستان میں عدالت تو کوئی ھے نہیں اور اسکے بغیر اب ظلم ختم نہیں ھو سکتا لہٰذا اللّٰہ تعالیٰ کے بھروسہ پر اپنا معاملہ اپنے ھاتھ میں لیں
    پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
    اللّٰہ تعالیٰ العزیز ہمیں قرآن مجید کو پڑھنے سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین آمین ثم آمین

  • @Syeda_Jaff
    @Syeda_Jaff 11 днів тому +2

    انصاف دینے والوں کو انصاف کی تلاش

  • @seemakhwaja7516
    @seemakhwaja7516 11 днів тому +7

    یا رب العالمین عمران خان کو سرخروئی عطاء فرمائے اور با عزت رہائی عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

  • @user-hw7zt5cs7k
    @user-hw7zt5cs7k 11 днів тому +19

    او سر جی آپ بہت کچھ جانتے ہیں اللّٰہ تعالٰی آپ کو خان صاحب کو آور ہم سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین پاکستان زندھ باد

    • @hsc1100
      @hsc1100 11 днів тому

      Highly astonishing to listen that COAS (asim munir) is very much annoyed / angry on the fabricated drama being designed and executed by the establishment himself on 9th May, 2023, but he (COAS) has never feel anger or regret on (i) the shameful / appalling surrender of December 1971.
      (ii) Occupation of 64 K.M. area of Siachen Glacier by the Indian army in the year 1980, and our “brave” army is still unable to re-capture the said 64KM area from the Indian occupation, this reflects that how shameful performance of PK army senior command is.
      (iii) reprehensible defeat in Kargil War in the year 1998, in fact this defeat can be termed as another surrender by the “brave” military command of PK army and finally,
      (iv) highly shameful surrender by the military command of PK army before the Indians over the un-ethical & apprehensive obstruction of moral support of “Kashmir Cause” and innocent Kashmiri people have left alone without assigning any justified reason by General Bajwa, “the traitor”.
      Besides the said “surrenders” and “poor performance” uniforms of our blatant Generals are still decorated with dozens of medals along with dozens of plots in DHAs across the country in the name of perks. This shows how much disgraceful, nondescript and callous our PK army Generals are.

  • @iqbalshaikh1148
    @iqbalshaikh1148 11 днів тому +2

    इमरान रियाज खान एक कामयाब जर्नलिस्ट है

  • @nadeemriaz8021
    @nadeemriaz8021 11 днів тому +22

    میرے نزدیک عمران حکومت کا ہیلتھ کارڈ اسکیم سب سے بڑا کارنامہ تھا ، اس میں یقینا کچھ خامیاں تھیں جس سے ہسپتال فائدہ اٹھا رہے تھے لیکن عوام کو اس سے بڑی سہولت بغیر کسی رکاوٹ کے حاصل تھی ، علاج عام آدمی تو کیا متوسط طبقہ بھی نہیں کروانے کے قابل رہا

    • @nusratparveenanwar5994
      @nusratparveenanwar5994 10 днів тому

      KPK mai health card se hazaron log intifada jer rahe hain

    • @user-hz8uf2zn2o
      @user-hz8uf2zn2o 10 днів тому

      @@nusratparveenanwar5994health cards are active in KPK?

    • @golferboy202
      @golferboy202 10 днів тому

      Nice level😅ha​@@nusratparveenanwar5994

  • @MuzammilQureshi-fd6qv
    @MuzammilQureshi-fd6qv 11 днів тому +16

    اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @mahmoodali9578
    @mahmoodali9578 11 днів тому +8

    السلام علیکم سر اللہ کرے یہ ججز ایسے ہی ڈتے رھیں اور انشاءاللہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ضرور ،بہتر ہو کر رہے گا

  • @javediqbal423
    @javediqbal423 10 днів тому +1

    خدا آپکو تا دیر سلامت رکھے 🤲🏻 حق و سچ کی آواز عمران 👑 ریاض 👑 خان 👑 زندہ باد 🤩😍🤲🏻🤍💚🇵🇰☝🏻✊🏻✌🏻🤲🏻

  • @realestateadvisor007
    @realestateadvisor007 10 днів тому +1

    حق اور سچ کی صحافت عمران ریاض خان❤

  • @Abbas.970
    @Abbas.970 11 днів тому +11

    عمران ریاض گریٹ صحافی ❤❤

  • @rukhsananaveed6236
    @rukhsananaveed6236 11 днів тому +9

    الحمدوللہ ، اللہ نے چاہا تو ملکی حالات ٹھیک ہونے کا صرف اور صرف یہی ایک راستہ ہے ۔۔

  • @AliSher-fr8fc
    @AliSher-fr8fc 11 днів тому +1

    عمران ریاض خان ژندہ باد۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھیں

  • @MuhammadZaheer-pk2li
    @MuhammadZaheer-pk2li 11 днів тому +7

    عمران بھائی اسلام علیکم آپ نے غریب کی بات کی ہے جناب غریب کا خیال مسلمان کو ھوتا ھے کافر کو نہیں

  • @TasleemSher
    @TasleemSher 11 днів тому +16

    یااللہ ہم سب پر خاص رخم فرمائے آمین

  • @michaelshahbazkhan6739
    @michaelshahbazkhan6739 11 днів тому +2

    فوج ہماری ہی ہے ۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ مل بیٹھا جائے اور ملک و قوم کی ترقی کا راستہ نکالا جائے ! پاکستان زندہ باد و افواج پاکستان زندہ باد

  • @mastanapathan9636
    @mastanapathan9636 11 днів тому +1

    جب تک سانس میں سانس ہے حدا کی قسم مرشد عمران خان صاحب کا ساتھ نہیں چھوڑینگے ❤️❤️

  • @shaziahashmi4123
    @shaziahashmi4123 11 днів тому +9

    We stand with Imran Khan

  • @ahsanchudry7683
    @ahsanchudry7683 11 днів тому +67

    مرشد عمران خان کے جتنے بھی چاہنے والے ہیں ان سب کو السلام علیکم❤

    • @MuhammadKhan-vl5uk
      @MuhammadKhan-vl5uk 11 днів тому +2

      وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

  • @ShahbazSaroya-wh4bp
    @ShahbazSaroya-wh4bp 11 днів тому +2

    دل دل عمر ان خان ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Mrg72514
    @Mrg72514 11 днів тому +8

    عوام اداروں سے کتنی محبت کرتے تھے مگر اب تو ان سب اداروں سے خوف آتا ہے
    کاش ہمارے ادارے میرٹ پر کام کرنا شروع کر دیں تو عوام اپنی جان دینے سے گریز نا کریں گے
    اللہ تعالیٰ عوام کو مزید ظلم مہنگائی سے بچائے آمین

    • @mazharhussain5739
      @mazharhussain5739 11 днів тому

      2018 mein yahee andharay Nalaik Khan chursi chawal baghairat zaani budhay ko laiay thay tou achay thay .Wah baghairat youthio.

  • @faiqhussain-jx1rb
    @faiqhussain-jx1rb 11 днів тому +4

    وری نائس بہت خوب

  • @essakhan3054
    @essakhan3054 11 днів тому +5

    تیس ہزار لوگ نہیں ، تیس ہزار گھرانوں کا حق مارا گیا ہے ۔

  • @tabishail1
    @tabishail1 11 днів тому +2

    🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @ghazalachaudhry6338
    @ghazalachaudhry6338 11 днів тому +7

    اللہ الحق ہے سچائی سامنے آ کر رہتی ہے اور جیت ہمیشہ حق سچ کی ہوتی ہے ❤️💚
    عمران خان زندہ باد ❤
    پاکستان پائندہ باد 🇵🇰

    • @mazharhussain5739
      @mazharhussain5739 10 днів тому

      Haq such ki fatah tou ho chuki . Pakistan ki taareekh mein aik hi prime Minister ko assembly say no confidence ka thuda para aur woh tha NALAIK KHAN CHURSI CHAWAL BAGHAIRAT ZAANI BUDHA IMRAN KHAN. 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @user-mp1de8yk3h
    @user-mp1de8yk3h 11 днів тому +50

    ان شاءاللہ عمران خان اٸیگا❤❤❤❤❤

  • @captainmuhammadaslammuhamm7982
    @captainmuhammadaslammuhamm7982 11 днів тому +10

    May Allah Protect Imran Khan Ameen Summa Ameen 🇵🇰❤🇵🇰🇵🇰

  • @athangal
    @athangal 10 днів тому +1

    اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
    اور آپ کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

  • @qasimmasood3401
    @qasimmasood3401 10 днів тому +1

    محترم عمران ریاض خان !
    آپکی ہمت اور جرات کو سلام ❤ ۔ اللہ تعالٰی آپ کو بچوں کی خوشیاں نصیب فرمائے ۔
    پروفیسر قاسم مسعود ، ریٹائرڈ پرنسپل ، اسلام آباد ۔

  • @user-tr1bp4pp9w
    @user-tr1bp4pp9w 11 днів тому +7

    اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے آمین اور ان لوگوں کو ھدایت دیں اور پاکستانیوں کی حالتِ زار پر توجہ دینے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین اور جن لوگ نےوطن سے غداری کی ھے ان کو دنیا و آخرت میں نشان عبرت بنا آ مین ثم آمین ❤❤❤

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 днів тому +70

    دُنیا کے سب سے بڑے عظیم لیڈر امام الانبیاء اور عظیم الشان لیڈر صرف مُحمد صلی اللہ علیہ والسلم ہیں ۔۔

    • @adiltamuri6131
      @adiltamuri6131 11 днів тому +3

      🇨🇦🇵🇰..SUBHAAN ALLAH …..BESHSK..👏👏👏👏👏

    • @GafaraBibi
      @GafaraBibi 11 днів тому

      .​

    • @abdulrazzaqraja6484
      @abdulrazzaqraja6484 11 днів тому +2

      No 2nd thought about it.

    • @mushtaqhussainmalik2991
      @mushtaqhussainmalik2991 11 днів тому +2

      ملک کی بدنصیبی ھے کہ باجواھ اورمنیر جیسے ھمارے ملک کے سربراھ رھے اور ھیں

    • @adiltamuri6131
      @adiltamuri6131 11 днів тому

      @@mushtaqhussainmalik2991 🇨🇦🇵🇰..SO SAD..KASH YA…..KHANDANNI…ho tay.?

  • @goharzaman2128
    @goharzaman2128 11 днів тому +1

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @khalilahmed3608
    @khalilahmed3608 11 днів тому +1

    Thanks ❤یا اللہ پاکستان اور عمران خان کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھنا❤ ameen 😢

  • @habiburrehman7148
    @habiburrehman7148 11 днів тому +4

    قرآن پاک کی قسمیں کھانے والے وہ ہیں جو قرآن پاک کو مانتے تک نہیں ۔

  • @babarmehmood2792
    @babarmehmood2792 11 днів тому +8

    May Allah bless you and protect you dear IMRAN RIAZ KHAN

  • @UmarKhan-qb3wv
    @UmarKhan-qb3wv 11 днів тому +2

    السلام علیکم عمران صاحب اج کا بلاگ میں میرا دل خوش کر دیا اللہ اپ کو ہمیشہ اس طرح بولنے کی اور ہمت دے دے امین

  • @ShahbazSaroya-wh4bp
    @ShahbazSaroya-wh4bp 11 днів тому +2

    دل دل عمر ان خان

  • @captainmuhammadaslammuhamm7982
    @captainmuhammadaslammuhamm7982 11 днів тому +10

    May Allah Protect Imran Riaz Khan Ameen Summa Ameen🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @SAFDAR134VLOG
    @SAFDAR134VLOG 11 днів тому +14

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت والی زندگی دے آمین ❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadaziz6372
    @muhammadaziz6372 10 днів тому +3

    عمران خان زندہ باد

  • @user-hy6fi7ei8d
    @user-hy6fi7ei8d 11 днів тому +3

    عمران ریاض صاحب بنانا ریپبلک پاکستان میں ایسا ہی ہوتا ھے۔ اللّہ پاکستانی عوام کا حامی و ناصر ہو ۔

  • @waqas00757
    @waqas00757 11 днів тому +6

    Imran khan zindabad ♥️
    Imran Riaz khan zindabad ❤️

  • @syedamjadabdi340
    @syedamjadabdi340 11 днів тому +21

    پاکستانی قوم کے ساتھ ایک ہی راستہ صرف انقلاب انقلاب انقلاب کے بغیر کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوگا صرف انقلاب انقلاب

    • @MuhammadKhan-vl5uk
      @MuhammadKhan-vl5uk 11 днів тому

      بے شک بے شک

    • @mazharhussain5739
      @mazharhussain5739 10 днів тому

      Maathay pay baal daal kay tasweer khichwaanay say inqlaab nahein aatay 😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @user-hv6oe8xr5e
    @user-hv6oe8xr5e 10 днів тому +1

    اللہ سبحان وتعالی عمران خان اور عمران ریاض خان کو اللہ اپنے حفاظت میں رکھے اور ججوں کو ھمت دے

  • @imranajmal9422
    @imranajmal9422 11 днів тому +5

    اللہ تعالیٰ مولا علی علیہ السلام کے صدقے عمران خان کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائے امین اور سب مشکلات سے نجات دلائے امین ❤❤❤❤❤❤❤

  • @mohammadsharif-fs9bb
    @mohammadsharif-fs9bb 11 днів тому +27

    ‏لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ
    اے مالکِ دو جہاں عمران خان اور کارکنان کی حفاظت فرما
    🤲🤲

  • @abdulbaqi5101
    @abdulbaqi5101 11 днів тому +3

    وعلیکم السلام عمران بھائی اللّہ پاک آپکو صحت تندرستی ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین پاکستان زندہ باد

  • @tt7tsush157
    @tt7tsush157 11 днів тому +1

    IMRAN Riaz Khan SAHIB ZINDA BAD ❤️💚❤️💚❤️

  • @mqamar1689
    @mqamar1689 11 днів тому +2

    فخر پاکستان عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت اور مدد فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

  • @Selfconfidence01
    @Selfconfidence01 11 днів тому +4

    مرتے دم تک ساتھ دینگے عمران خان کیلئے انشاء اللہ بس اللہ تعالیٰ سلامت رکھے خان صاحب کو ❤

  • @nafeespakistaniofficial
    @nafeespakistaniofficial 11 днів тому +14

    عمران خان کو باہر نکالنا پڑے گا آگر پاکستان اور فلسطین اور کشمیر بچانا ہے تو ❤❤🇵🇰🇵🇸

  • @NadeemGg-pz7oe
    @NadeemGg-pz7oe 11 днів тому +5

    Imran Riaz Khan Zindabad 💞💞💞

  • @MuhammadAsif-yt110
    @MuhammadAsif-yt110 10 днів тому +2

    IMRAN RIAZ KHAN YOU ARE VERY VERY GREAT PERSON.....
    MAY ALLAH BLESS YOU...❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @asifishaq119
    @asifishaq119 11 днів тому +1

    Allah Pak IMRAN Khan Ki hifzat farmye Ameeeeen

  • @akramniazi7992
    @akramniazi7992 11 днів тому +5

    پاکستان کی ترقی کا ستارہ۔ عمران خان وزیراعظم دوبارہ

  • @AyeshaKhanWithKhan
    @AyeshaKhanWithKhan 11 днів тому +3

    ❤❤❤❤❤Imran Khan Zindabad❤❤❤❤

  • @MuhammadAkhtarShan
    @MuhammadAkhtarShan 10 днів тому +1

    اللہ اپ کو ہزاروں سال زندگی عطا فرمائے امین ثم امین

  • @alijanbaloch8530
    @alijanbaloch8530 11 днів тому +2

    Imrankhan zindabad 🌹❤️❤️❤️🌹

  • @JokerPigeonClub
    @JokerPigeonClub 11 днів тому +3

    Imran Khan Zindabad

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 11 днів тому +18

    عدالتوں میں رکھا گیا قرآن مُلزم کے ہاتھ میں دینے کے بجاء اگر ججوں کے ہاتھ میں دیا جائے تو
    بہتر فیصلے آسکتے ہیں

    • @abidalibhati2514
      @abidalibhati2514 11 днів тому

      اگر انصاف کی کرسی پر بندر بیٹھا ہو تو

  • @saleemghalu7888
    @saleemghalu7888 10 днів тому +2

    Allah Pak imran khan shb ke lahmbi umar atta farmay ameen

  • @mazharabbasi1574
    @mazharabbasi1574 11 днів тому +4

    Imran Khan zindabad ✌️

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 днів тому +64

    میری امی جان کہتی ہیں جتنے بڑے اسکول ، کالج میں پڑہ لو ، مگر انسان بننے کے لئے “ قرآن پاک “پڑہنا پڑے گا ۔۔۔🤔

  • @zaighambaber562
    @zaighambaber562 11 днів тому +1

    عمران بھائی ان ظالموں کا انجام عبرت ناک ہوگا انشااللہ

  • @tariqjaved8649
    @tariqjaved8649 10 днів тому +1

    اللہ اپکو خوش اور سلامت رکھے آمین
    طارق مردان خیبر پختون خواہ

  • @starwow8248
    @starwow8248 11 днів тому +3

    Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah

  • @user-mp1de8yk3h
    @user-mp1de8yk3h 11 днів тому +4

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته❤اللہ آپکو صحت دے❤ھمیشہ خوشں رھو❤آمین❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAsif-yt110
    @MuhammadAsif-yt110 10 днів тому +2

    Imran Riaz khan and Sidique jan Allah pak ham sab per reham farmaye, ap buhat great insan han, ap Pakistani awam k liye jihad kar rahay han❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAsif-yt110
    @MuhammadAsif-yt110 10 днів тому +2

    IMRAN KHAN ZINDABAD❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤IMRAN RIAZ KHAN ZINDA BAD❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ SIDIQE JAN ZINDABAD

  • @jahanzebkhan7415
    @jahanzebkhan7415 11 днів тому +11

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد وہ عوام زندہ باد جو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے انشاءاللہ عمران خان ہی وزیراعظم پاکستان کا بنے گا انشاءاللہ ❤❤❤❤

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 днів тому +44

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹

    • @nahussain3743
      @nahussain3743 11 днів тому

      باجوہ جیسے بیشمار لوگ عدالتوں میں قرآن اور رسول کی قسم کھا کر جھوٹی گواہیاں دیتے ہیں. اب تو رات کے اندھیرے میں بھی برائی نہیں چھپتی , باجوے کا کیا ہوا سب کچھ تو روز روشن کیطرح عیاں ہے. اس نے عمران خان کیساتھ نہیں بلکہ 25 کروڑ عوام کیساتھ برا کیا ے. پورے ملک کا بیڑہ غرق کیا ہے. اسکا جرم ناقابل معافی ہے. اگر ایک قاتل کی سزا قتل کے بدلے موت ہے تو 25 کروڑ عوام کے قتل اور پاکستان کی تباہی لے بدلے کیا سزا ہونی چاہئے ؟

    • @zayankhan7022
      @zayankhan7022 5 днів тому

      الحمدُاللہ

  • @naveedsaeed2413
    @naveedsaeed2413 11 днів тому

    اللہ تعالٰی عمران خان صاحب کو تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤

  • @FazalJamil-il2lr
    @FazalJamil-il2lr 11 днів тому

    عمران خان ذندہ باد ❤

  • @shakiralishakirali6575
    @shakiralishakirali6575 11 днів тому +3

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالیٰ دین اسلام کے تمام مجاہدین کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین اور پاکستان کے تمام غداروں اور لٹیروں کو اور ان سب کی نسلوں کو نیست ونابود کر دے آمین یارب العالمین

  • @mohsinshazad549
    @mohsinshazad549 11 днів тому +16

    عمران ریاض انشاءاللہ انے والے وقت میں اپ کو ایک اہم عہدہ دیا جانے والا ہے

  • @captainmuhammadaslammuhamm7982
    @captainmuhammadaslammuhamm7982 11 днів тому +6

    Prime Minister Imran Khan ZINDABAD 🇵🇰PAKISTAN ZINDABAD🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @ahmadimtiazmalik1066
    @ahmadimtiazmalik1066 11 днів тому +3

    Imran Khan zinda baad ❤

  • @abdulhanan4822
    @abdulhanan4822 11 днів тому +2

    InshaAllah jeet haq sach ke hogi joh marzi kr lein yeh inshaAllah 🤲🤲Allah hamare leader ke hifazat frmaein hamare Pakistan ke hifazat frmaein Ameen 🤲🤲🤲Allah hamare muhafizon se mehfooz rakhein Ameen 🤲🤲🤲Pakistan zindabad imran khan zindabad zindabad ❣️❣️❣️❣️

  • @MuhammadIbrahim-ok1ud
    @MuhammadIbrahim-ok1ud 11 днів тому

    اللّہ پاک آپ کو اور خان صاحب کو بھی سلامت رکھے

  • @punjabskitchen
    @punjabskitchen 11 днів тому +14

    اللّٰہ تعالیٰ عمران ریاض بھائی کی حفاظت کرے آمین یارب العالمین
    عمران خان زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

  • @Learningfacts178
    @Learningfacts178 11 днів тому +6

    May Allah give you strength . Imran khan and imran riyaz khan true leaders

  • @noorkhannkh3893
    @noorkhannkh3893 11 днів тому

    اپ کے ہمت اور حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں

  • @shahzadawan4423
    @shahzadawan4423 11 днів тому +1

    یقیناً عظمیٰ بخاری ہے جس کا آپ ذکر کر رہے ہیں

  • @malikisrarahmed6147
    @malikisrarahmed6147 11 днів тому +4

    GREAT LEADER IMRAN KHAN ZANDABAD. VERY GOOD.
    IMRAN RIAZ KHAN ZANDABAD.

  • @user-ee9cr6fj5w
    @user-ee9cr6fj5w 11 днів тому +5

    Great leader Imran Khan ❤

  • @MuhammadUsman-ei5ho
    @MuhammadUsman-ei5ho 11 днів тому

    اللہ سبحان و تعالٰی ہم سب کو اور ہمارے پیارے ملک پاکستان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین یا رب العالمین

  • @AmirAli-pe6id
    @AmirAli-pe6id 11 днів тому

    اینشاآللہ عمران خان ❤❤

  • @user-audokbehs18463
    @user-audokbehs18463 11 днів тому +3

    Imran Khan zindabad.

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 11 днів тому +16

    عمران خان نام ایک نشہ ہیں اور اج کل ھم فل نشے میں ہیں
    یا اللہ 🤲
    عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے❣️
    آمین ثم آمین🤲

    • @MalikRiaz-ep9cr
      @MalikRiaz-ep9cr 11 днів тому

      tera nasha pora ho un say pocho jo jahil may han

  • @naheedruham3226
    @naheedruham3226 11 днів тому

    بہت بہترین تجزیہ ھے