Maulana Fazal ur Rehman ready to unite with PTI in Protest against Establishment
Вставка
- Опубліковано 5 кві 2024
- Maulana Fazal ur Rehman ready to unite with PTI in Protest against Establishment
#FazlurRehman
#ImranKhan
#PTI
Follow us on Instagram
/ archivepakistanofficial
Follow us on Twitter
/ archivepak
Watch Pakistan @ Archive Pakistan - Be Cool & Subscribe us :)
اللہ تعالٰی سلامت رکھے مولانا صاحب کو تمام اندرونی اور بیرونی ظالموں کی شر سے آمین ثم آمین
Ye diesel tabha wa brbad ho
مولانا فضل الرحمن صاحب بالغ النظر مخلص باوفا محب وطن سیاستدان ہیں اور ہمیشہ اصل حقائق کو سامنے رکھ کر ہی فیصلہ کرتے ہیں
اللہ کریم محافظ پاکستان مولانا فضل الرحمن صاحب کو صحت کی بادشاہی ایمان کی سلامتی کے ساتھ ساتھ بھرپور عزت عظمت بصیرت اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین
بے شک حقائق تسلیم کرنے اوران کی پاسداری کرنے سے عوامی مقبولیت حاصل ہوتی ہے ۔
😂😂😂 اپ نے آج سنا 2002 میں اپ کے خان نے مولانا کو وٹ دیا تھا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مولانا تب سے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہے جب اپ کا خان کرکٹ کھیلتا تھا خود ریسرچ کرو بھائی پی ٹی آئی والے اینکرز اور چینل کی جان چھوڑو خود تحقیق کرو پتہ چل جائگا
@@Khanna11e😊😮 2:13 2:13
🏁🇰🇼🇮🇶🇱🇾🇾🇪🇸🇦🇮🇷🇹🇷🇮🇳🇵🇰🙋💑🤲❤️🌹🕋📖📓🖋️ اے ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ وتبارک ا للّہ رب العالمین جمیعت علمائے اسلام اسلامیہ انقلاب قائد ملّت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی قیادت زندہ آ باد
شاباش مولانا فضل الرحمن صاحب الله تعاله أپ کو خوش رکھے آمین
❤ماشاءالله بہت زبردست ❤
مولانا کی آواز حق وسچ کی آواز ہے ❤
Wah moulana aap ka koi jawab nahi.
Mulana knows which way the air is blowing. He realized that standing with PDM was a bad move and PTI standing up to the establishment paid off.
😂😂😂 اپ نے آج سنا 2002 میں اپ کے خان نے مولانا کو وٹ دیا تھا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مولانا تب سے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہے جب اپ کا خان کرکٹ کھیلتا تھا خود ریسرچ کرو بھائی پی ٹی آئی والے اینکرز اور چینل کی جان چھوڑو خود تحقیق کرو پتہ چل جائگا
سیاست کا سلطان مولا نا فضل الرحمن زندہ باد 🧡💚🧡💚
masha allah
الأن جيءت بالحق. مولانا صاحب اپنے اس موقف پر کھڑے رہو ہم تمہارے پیچھے کھڑے ہیں مگر اصولی موقف سے کبھی نہ ہٹنا۔
😂😂😂 اپ نے آج سنا 2002 میں اپ کے خان نے مولانا کو وٹ دیا تھا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مولانا تب سے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہے جب اپ کا خان کرکٹ کھیلتا تھا خود ریسرچ کرو بھائی پی ٹی آئی والے اینکرز اور چینل کی جان چھوڑو خود تحقیق کرو پتہ چل جائگا
@@Khanna11eabhi president bana du, tumara Molvi Puncture ho jaya ga, yea tu is lia ru raha ke dhandhli main mera hisa kion nahi Dia? 😂
He will go with the biggest payer..
اللہ (ج) ظالموں سے محفوظ رکھے ۔
ماشاءاللہ
انشاء اللہ
We❤❤❤❤❤you❤❤❤❤❤moulaanaaa❤❤❤saheb❤❤❤❤qadyani gernloun sei mulk ko paak kerein❤❤AL JIHAAD❤❤❤❤
یہ صاحب اصولوں کی خاطر اپنے مفادات کو قربان نہیں کر سکتا یہی اسکا ماضی ہے۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے
For example
بہت دیر کر دی مہربان اتے اتے😮
Mhrban bohat pehly se aya he apko abi pta chala he
مولانا صاحب اللہ پاک مدد کرے
Meherbani aate aate kuch deer kardi ❤❤❤❤❤❤❤
اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے امین
زندہ باد
GOOD
Appreciate maulana saib.
Pti zindabad Imran Khan zindabad
مولانا فضل الرحمن کی تحریک کے ساتھ ھیں۔
Bilkul sahi bat Hain
Ok Sach batt ae good
True analysis
شکر ہے اپ کو بھی سمجھ ائی دیر ائے درست ائے ابھی بھی سب لوگ مل کر عقل کے ناخن لے لیں تو یہ ملک بچ سکتا ہے یہ بات تو بچہ بچہ جان گیا ہے کہ حکومت کون کر رہا ہے
Allah khan sb ki madad farmay
Imran Khan zinda bad Pakistan zinda bad PTI zinda bad
great maulana
Zindabad
Zabar10
سلام❤❤❤❤❤
MAULANA ZINDABAD
Moulana sb great
Umeed ha moulana sb pachey nahe hatna ab
The brave 💪💪 Mullana ❤️💜💜
Reportedly negotiations with Moulana are being done by the Government and success is expected
Well done Mulan sab
Boht khob
Well done maulana sub❤❤
Yes yes yes milana sab
Great leader
السلام علیکم دوستوں❤❤❤
مولنا ہم آپکے درد کو سمجھتے ہیں
Sachi bat ki
مولانا صاحب چھا گٸے ھیں آپ 👏
Molana i was against u in the past but now i am with u .excellent speach
💯good 👍 👌 👏 😋
Good 👍👍👍
شاباش مولانا❤
❤❤❤
Marshal laws hai PDM
Ki Hakomat aik Darama hai
❤❤❤❤❤
دوچار وزارتوں کی دیر ہے مل گٸیں تو حکومت بھی ٹھیک ہو جاٸے گی اور فوج بھی
جیسے جنرل باجوہ نے ایک وزارت دیکر عمران خان سے ایکسٹینشن میں ووٹ لے لیا تھا
❤
Good
Allah Apko Hamesha Khush rkhy molana sahb
The great Qaid Mullana ❤️💕💕
Molana fzlurhman sab znda bad
Very good milana SB dad jau
Aap apni baat per qaim rahiyega
یہ باتیں بہت پہلے کرنے کی ضرورت تھی اب کوئی فائدہ نہیں
Yes yes yed yes milan tim.right dasgan in you mulana sab
مطلب یہ ہوا کہ،، فوج بھی سوچ کر اور سمجھ کر ہاتھ ڈالتی ہے 😂
جب پی ڈی ایم کی حکومت بنی تھی تو تب مولانا صاحب یہ باتیں نئ کر رھے تھے فوج کا کردار تو تب بھی تھا
We dont want Fazlu
It doesn't matter
Molana sab AP abhi bharose ke laiq ni yarbis
ماشاء اللہ مولانا صاحب کی زبان سے سچ نکل رہا ہے،بہت خوش آئیند ہے جب تک مولاناصاحب ، شہباز شریف کی حکومت میں تھے اس وقت بھی پس پردہ فوج کا سر براہ ہی تھا اب بھی ہے اس وقت باجوہ تھا پھر عاصم منیر کی باری آئی مولانا کو شکایت یہ کہ ہم کو اتنے کم سیٹ کیوں دیئے گئے ؟ ،مجھے کیوں ہرایا گیا، سیاست مفاد پرستی کا نا م ہے سیاست میں جھوٹ فریب ، عزتوں پر ہاتھ ڑالنا ،تہمت بہتان، ظلم ان سب مجموعے کا نام سیاست ہے، سیاستدانوں کے علاوہ اس گندی سیاست میں سر فہرست فوجی سربراہ،چند جرنل و کرنل کے نام پہلے آتے ہیں،،
کاش جنرل باجوہ کی تین سالہ توسیع ایکسٹنشن میں وزیراعظم عمران خان ۔۔۔ نواز شریف اور آصف زرداری کا ساتھ دینے کی بجائے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دیتا تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔۔۔۔
پانی سر سے گڑر چکا ہے اور آج جو بھی ہے اس میں اپکا قصور سو فیصد ہے
👍👍👍👍❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Beshak ❤
کچھ سیٹ اپکو مل جاتی ،تو یہ خالات نہ بنتے
❤❤❤❤
2 seats dedo....yeah khamosh jo jayega.....
In Logo NY Pakistan ki mukhalfat ki thi . munafiq log . Allah inko hidayat dy inky khawab chiknachoor hongay inshallah
Allahfazlurrahmankosalamatrakhaiaameenyarabbalalameen
مولانا۔جب۔تک۔بدماشی۔نہین۔کرو۔گے۔اس۔وقت۔تک۔یہ۔نہین۔بات۔بنے۔گی۔
کاش مولانا صاحب کاش۔ آپ عمران خان کی حکومت گرانے میں ملک اور قوم کے مجرموں کے ہاتھ مضبوط نہ کرتے تو آج ملک اور قوم کی حالت بہت بہتر ہوتی اور آپ کو آج یہ گلے شکوے بلکہ احتجاج نہ کرنے پڑتے۔ ہم نے تو اس وقت بھی کہا تھا مولانا صاحب کہ خدا کے لیے ہوش کے ناخن لو۔ یہ غیر جمہوری قوتیں آپ کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرکے پھینک دینگے مگر آپ نہ مانے۔
عمران خان جنرل باجوہ کا مہرہ تھا۔۔۔
کاش جنرل باجوہ کی ایکسٹنشن میں عمران خان نواز شریف و آصف زرداری کا ساتھ دینے کی بجائے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ دیتا
Great molana
True speech
Ramzan KY maheny my ak 2 KY akhtlaf KO khtm kro .or PTI sy mel jany
شکر ھے مولانا صاحب آپ کو پتہ چل گیا کہ اصل کوپتہ چل گیا ھے کہ حکومت کون کر رھا ھے۔
😂😂😂 اپ نے آج سنا 2002 میں اپ کے خان نے مولانا کو وٹ دیا تھا اسٹیبلشمنٹ کے خلاف مولانا تب سے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ہے جب اپ کا خان کرکٹ کھیلتا تھا خود ریسرچ کرو بھائی پی ٹی آئی والے اینکرز اور چینل کی جان چھوڑو خود تحقیق کرو پتہ چل جائگا
Maulana the great person allaha pak lumbhi zindgi aur sahit de ameen sumameen
مولانا صاحب جب آپ حکومت میں شامل ہوتے ہیں اس وقت تو اسلام کا نام نہیں لیتے اب آپ کو اسلام یاد آ گیا جب اسمبلی میں ہوتے تھے تو اسلام نافذ کرنے کی تحریک پیش کی ہوتی
مولانا فضل الرحمن زندہ باد ❤🇹🇷🇹🇷🇹🇷
رو مولانا رو
Well done
Pti rehnomao se guzarish ha k maulana sahab se rabta kre
پیر رومی رح کہتے ہیں کہ ایک دفعہ دجلہ کے کنارے
پر انہوں نے ایک عجیب منظر دیکھا
ایک کوا اور ایک ھنس ایک ساتھ چگ رہے تھے، میں حیران ہوا کہ یہ کیسا منظر ہے کہ دو الگ فطرتیں ایک ساتھ دانہ چگ رہے ہیں
میں ان کے قریب گیا تو معلوم ہوا کہ دونوں ہی زخمی تھے
بیماری میں مختلف فطرتوں کا عارضی اشتراک ھو سکتا ہے لیکن صحتمند وجود اپنی فطرت کے علاوہ کسی اور اشتراک میں موجود نہیں رہ سکتا
Hoosh aa giya hay mullah g ???????
Nice joke Maulana Sahab nice joke😅
He was a part of PDM but was ditched by them so a U turn.Opportunist and not principled politics.
جناب اگر آپ نے ایک سچے انسان کا ساتھ دیا ھوتا تو ملک میں یہ حالات نا ھوتے ۔نا یہ ڈونگی خکومت آپ پے مسلت ھوتی ۔۔
کون سا سچا حکمران؟ جو باجوہ کے کہنے پر چلتا تھا
يهوديو كا ايجنت
Zabar10 maulana Sahb
اللہ مولانا کو حق پہ قائم رکھے
Imran Khan ko Molana se jagarna nai chahiye ta. Molana ek fighter hai ye man na prega.
Molana. Zenda bad. Pti. Walcam