السلام علیکم، ماشاءاللہ اچھا بیان ہے۔ مولانہ صاحب سے ایک عرض ہے کہ اپنی سائنسی معلومات کو حرف آخر نہ سمجھیں، تحقیق جاری رکھیں۔ اگر آپ نے کسی چیز کا مفہوم غلط سمجھا و بیان کیا تو حرف اسلام پر آئے گا۔ "سُوۡرَةُ یسٓ: نہ تو سورج ہی سے ہوسکتا ہے کہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات ہی دن سے پہلے آسکتی ہے۔ اور سب اپنے اپنے دائرے میں تیر رہے ہیں (۴۰) " "سُوۡرَةُ الاٴنبیَاء: اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو بنایا۔ (یہ) سب (یعنی سورج اور چاند اور ستارے) آسمان میں (اس طرح چلتے ہیں گویا) تیر رہے ہیں (۳۳) "
MashAllah
ماشأاﷲ
ماشاءاللّٰہ
Hzrt Allh apko hmesha slamt rkhe
Mashalla
السلام علیکم، ماشاءاللہ اچھا بیان ہے۔ مولانہ صاحب سے ایک عرض ہے کہ اپنی سائنسی معلومات کو حرف آخر نہ سمجھیں، تحقیق جاری رکھیں۔ اگر آپ نے کسی چیز کا مفہوم غلط سمجھا و بیان کیا تو حرف اسلام پر آئے گا۔
"سُوۡرَةُ یسٓ: نہ تو سورج ہی سے ہوسکتا ہے کہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات ہی دن سے پہلے آسکتی ہے۔ اور سب اپنے اپنے دائرے میں تیر رہے ہیں (۴۰) "
"سُوۡرَةُ الاٴنبیَاء: اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو بنایا۔ (یہ) سب (یعنی سورج اور چاند اور ستارے) آسمان میں (اس طرح چلتے ہیں گویا) تیر رہے ہیں (۳۳) "