فخر بھائی اور دوسرے بھائی اچھا پروگرام کیا ھے۔ سید صاحب تو کافی وقت سے ڈی ٹریک ھوئے لگتے ھیں اور ریاست مخالف بیانیے کو پروموٹ کرتے پائے جاتے ھیں اس لیے پروگرام دیکھنا چھوڑ دیا ھے ۔
آصف بھائی۔ پاسپورٹ کے بارے میں آپ کا تجزئے سے100% ڈس ایگری ہوں۔ 3 دن پہلے پاسپورٹ بنانے گیا ۔ تو جو اسلام آباد کے پاسپورٹ آفس والوں نے جو ذلیل کیا۔ الفاظ کم پڑ جائینگے۔
Who will check and held accountable to government employees if they are so valued . And sacred....... Self accountability is no accountability..... It's an illusion of accountability.....
میں یہ پروگرام اس لیے دیکھ رہا ہوں کیونکہ اس میں اعزاز نہیں ہے کیونکہ وہ سچ و حق بولنے کے بجائے پروگرام کو بیلنس رکھنے کی کوشش کرتا ہے صرف اور صرف لائیک اور ڈالر کے لیے پروگرام کرتا ہے
26ویں آئینی ترمیم میں بلاول اور فضل الرحمٰن نے وه تمام شقیں نکال دیں جو اسٹیبلشمنٹ چاہتی تھی اسی لئے آرمی چیف کی مدت ملازمت والے بل پر پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی ہو گی لیکن جس شخص میں بغض پیپلز پارٹی ہو وه وہی پہلو نکالے گا جو آصف بھائی بیان کر رہے ہیں -
Durrani sb is right actually.... I wonder too , that Pti is a popular party , Why ,why are they behaving like militant mobsters Legal/political struggle is the only sane way forward
Zardari, imran, mailk raiaz partnership and b plans for imran, foreign investment, never trust Zardari, love Pakistan and its pak forces, long live Pakistan and its pak forces
یہ کہ عمران خان کے پاس آخری کارڈ کے طور پر یہی ہو سکتا ہے کہ publicly معافیاں مانگ کر NRO حاصل کریں یا پھر as usually تمام اسمبلیوں سے مستعفی ہونے ہونا۔
Afghani card backed up by foreign international establishment funding, left equipments in Afghanistan, cancer hospitals ownership, partnership, income, duels nationality holders overseas activities and weekly demonstration, letters, loyybing, media, gold Smith network
PASPPORT ki khush khabri sun kar acha laga kash courts main koie aesa din a joy ek adhuri bat k shadi main bin boloy guest ka zikar to kar dia magar nam nhi batae yeh kia bat huie
میں فخر دورانی کے بات سے اتفاق کرتا جو عمران خان کا اخری کارڈ ہے یا یے کرسکتا ہے عمران خان سیاست سے استعفی دے گا یے بھی عمران خان کا آخری کارڈ ہو سکتا ہے 😅
It is not an usual a sector commander or so called an army officer get so high level of attention from government ministers, politicians and so on ? So it’s crystal clear all the forces against imran khan was at one merger party and you did not have answer who attend PTI side the answer should be non
آج تو آپ دونوں کا شو کرنا بہت ہی زبردست کیونکہ دونوں صحافی ماشاءاللہ بہت زبردست اور غیر جانبدار تجزیہ حق اور حقیقت پر مبنی ہوتا ہے عزاز سید زبردست صحافی لیکن دودھ میں مینگنیاں ڈال دیتے ہیں 😂😂
Sir I apply for son passport from Bahawalpur on 17 September 2024 and now 2nd December i did not get it and I paid urgent fee. He has to travel with me to Canada but we are waiting for nothing. They are giving you wrong information
اعزاز سید کو مس کر رہا ہوں اس کے تڑکا لگانے سے پروگرام ذرا دلچسپ ہو جاتا ھے۔ فخر درانی اور آصف اکیڈیمک نیچر کے میچیور صحافی ہیں۔ اب اگر اعزاز واپس نہ بھی آئیں تو پروگرام وڑے گا نہیں، چلتا رھے گا، شاید بہتر ہی چلے 🙏🏻😉
اے بی سی ۔۔۔۔جو پختہ اور دور دیکھنے والی سیاسی جماعتیں ہوتیں ہیں وہ مطالبات کی فہرست میں عوام کے مسائل شامل کرتیں ہیں جیسے جماعت اسلامی کے امیر نعیم الرحمن نے دھرنا صرف اور صرف عوامی مسائل پر دیا تھا
Brother you did not tell your viewers that government has increased the fees to 400% hell of taxes are imposed so the it makes out of range to a common person
مجھے یہ انفارمیشن دیں پوچھ کر ڈی جی پاسپورٹ سے کہ اگر ایک آدمی نے دس سال کا پاسپورٹ بنوایا ہوا ہے اور یہ پاسپورٹ عام پاسپورٹ ہے اور ابھی اس کی مدت 8سال باقی ہے تو کیا وہ اپنا ای پاسپورٹ نیا پراسیس کروا سکتا ہے یا پھر پہلا پاسپورٹ کی مدت ختم ہونے پر ہی وہ نیا ای پاسپورٹ بنوا سکتا ہے؟ کیونکہ اگر کسی کے پاس پاسپورٹ موجود ہو تو پاسپورٹ آفس والے یہاں کوٹلی آزاد کشمیر میں نیا ای پاسپورٹ پراسیس نہیں کر رہے اور پرانا پاسپورٹ کی مدت معیاد ختم ہونے کا کہہ کر واپس بھیج رہے ہیں۔
سلام ۔۔۔ سر ایک ڈی جی سی کی تنخواہ اور مراعات کتنی ہیں ؟ کیا وہ سرینا جیسے 7 اسٹار ہوٹل میں شادی افورڈ کر سکتا ہے ؟ اس پہ بھی بات کریں ۔۔۔ کیا ایک ڈی جی سی 2 ہزار بندوں کی مارکی میں اخراجات برداشت کر سکتا ہے ؟ ہم صیح سوال کریں گے تو صیح جوابات تک بھی پہنچ جائیں گے میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ یہ بہت مشکل موضوع ہے اس پہ بات کرنے سے مسائل پیدا ہو سکتے ییں مگر سر یہ باتیں تو کرنا اور پوچھنا پڑیں گی
It seems like there’s some misinformation being spread about passport processing times. The reality is that many people are still facing significant delays, even for urgent applications. I personally know several individuals who applied urgently but have received no updates or responses, and their passports are still delayed. There’s clearly a backlog that’s not being addressed. I would suggest that instead of relying on what’s being said in DG office , it’s important to check the actual situation on the ground, especially at the regional offices. People are not getting passports on time, despite what’s being claimed.🙏🙏🙏
وزیر دفاع کے نیچے آرمی چیف آتے ہیں نا ؟ اور فیصل نصیر کے بیٹے کی کی شادی اتنی ضروری ہے کی آپ لوگ شروع ہی اُس شادی سے ہوئی ؟ بہتر ہوتا کی آپ ملک کے پاسپورٹ پے بات ہوتی۔ آپ دونوں پاکستانی میڈیا کے بڑے نام ہیں خبر کی پریورٹی پے ذرا زور دیا ہوتا۔
سرا سر جھوٹ اور ڈس انفارمیشن۔ پاسپورٹ لیٹ ہیں ۔ تیں کیٹیگری ہیں ۔ نارمل ، ارجنٹ ، فاسٹ ٹریک ۔ ارجنٹ والا آج پتہ کیا ہے دو ماہ سے پینڈنگ ہے ۔ابھی بھی پراسیس میں ہے ۔ سنی سنائ باتیں کر رہا ہیں چوہدری صاحب
اپ لوگوں کے پاس تو کوئی خاص بات نہیں ہوتی اتنا ولاگ لمبا کرتے جاتے ہیں اپنے پیسوں کا کھاتا ہے سچی بات بتایا کریں شادی میں کیا نئی چیز اپ نے دیکھی ہے جو شادی میں پہلے کبھی نہیں ہوئی کوئی نئی بات تو اپ نے بتا ہی نہیں ہے شادی میں شادیاں تو ہوتی ہیں پرسنل معاملات ہیں
ڈی جی پاسپورٹ کو چاہیے کہ جتنے بھی ایجنٹ پاسپورٹ افس کے اندر اور باہر بیٹھے ہیں ان کا صفایا کیا جائے اور اس ادارے کو کرپشن سے پاک کیا جائے
apply online
Fakhar Bhai and Asif Bhai good program present, good wishes for both persons.
Now, kick out Aizaz as he did with Cheema. And it's called MAKAFAT E AMAL مکافات عمل
عمران نیازی کے پاس صرف ٹرمپ کارڈ بچ ہیں
@@AlamZeb-yq3nd کوئی ٹرمپ کارڈ نہیں۔ اس نے جو کام لینے تھے وہ لے لیۓ ہیں۔
فخر بھائی اور دوسرے بھائی اچھا پروگرام کیا ھے۔
سید صاحب تو کافی وقت سے ڈی ٹریک ھوئے لگتے ھیں اور ریاست مخالف بیانیے کو پروموٹ کرتے پائے جاتے ھیں اس لیے پروگرام دیکھنا چھوڑ دیا ھے ۔
اب خان صاحب کے پاس شناختی کارڈ کے سوا کوئی کارڈ نہیں بچا۔ وہ بھی اگر محسن نقوی کینسل نہ کر دے۔
ھا ھا ھا
@@Furioususer جوک آف دی ڈے۔
Fakhar durrani talks decently, both presented excellent program. Did not feel Aizaz absence because of these two. Well done
چوہدری صاحب گریٹ
آخری پتا اور پروگرام کو واڑ دے گا
اپ نے صحیح بولا شکست کا کارڈ عمران خان کے پاس ھے وہ معافی مانگ کر اپنی جان کی امان پائینگے
اچھا پروگرام ۔۔۔۔❤
آصف بشیر چوہدری بہت بڑے صحافی ہیں سلام قبول ❤
Nice program,thanks
Ch shab very good 👍👍👍👍
Wha normally work ko khushkhbri bana diya
Wha aap ki approach
❤❤❤ IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤
nice discussions.
آصف بھائی۔ پاسپورٹ کے بارے میں آپ کا تجزئے سے100% ڈس ایگری ہوں۔
3 دن پہلے پاسپورٹ بنانے گیا ۔ تو جو اسلام آباد کے پاسپورٹ آفس والوں نے جو ذلیل کیا۔ الفاظ کم پڑ جائینگے۔
فخر درانی صاحب کیا عمران خان کا
آخری پتہ اسمبلیوں سے استعفی بھی
ہو سکتا ہے؟کیونکہ وہ اس کام میں
ماہر بھی ہیں۔راۓ دیں۔
Beta terry pe lanat
عمران خان جیل میں جو زندگی گزار رہے ہیں 99 فیصد پاکستانیوں کی خواہش ہے کہ کاش سارا پاکستان اڈیالہ جیل بن جائے
تم بھی دعا کرو اللہ سے شائد سنی جائے۔۔
ایک گھنٹہ گزار لو پتہ لگ جائے گا
Informative
فخر بھائی میرے دو بیٹوں نے پاسپورٹ بنوایا ہے جو وقت پر مل گئے جہلم پاسپورٹ آفس سے بغیر کسی ان فیر مین اور سفارش
فخر بھائی جتنے آپ قابل ہیں اگر تعصب کی عینک اتار کر تجزیہ کیا کریں تو صحافت میں برکت ہو گی
Khush fehmi aap ki
زبردست
Excellent information
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 01 جمادی الاخر۔ اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد.
Very very well presented
imran or pti k pas akhri card us k Abba Trump or un k kabba America ka hai.
Fakher r asif bashir both r v nice anylists.
That is quite unfortunate all were present in a marriage ceremony of an official.
Who will check and held accountable to government employees if they are so valued . And sacred....... Self accountability is no accountability..... It's an illusion of accountability.....
Great politician Navab Nasrullah
100 and 100
میں یہ پروگرام اس لیے دیکھ رہا ہوں کیونکہ اس میں اعزاز نہیں ہے کیونکہ وہ سچ و حق بولنے کے بجائے پروگرام کو بیلنس رکھنے کی کوشش کرتا ہے صرف اور صرف لائیک اور ڈالر کے لیے پروگرام کرتا ہے
آپ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں ۔۔اعزاز صِرف اپنا پروگرام چمکانے کی تگ و دو میں لگا رہتا ھے۔۔!
آپکی راۓ بالکل درست ہے۔
Sahi😅
فخر دُرانی صاحب آپ کا بے لاگ اور بے باک تجزیہ اور اعزاز سید کے ساتھ اختلافِ رائے بہت کمال ہے !
Golli kiyoh chalai
Fakhar Durrani asked important question who from pti was in wedding and Ashif Bashir replied honestly
آخری پتہ شیخ مجیب نہ بن جائے عمران خان
Mai Hyderabad sai hoon 7 months hoo gai hain mere ghr k 3 passports hain ordinary category k 7 months sai abhi tak nhi aae.
وہ آخری پتہ پاؤں پڑنے والا ہے۔جس کی وہ 3 سال سے مسلسل کوششیں کر رہا ہے۔
معیشت پر بات کریں
26ویں آئینی ترمیم میں بلاول اور فضل الرحمٰن نے وه تمام شقیں نکال دیں جو اسٹیبلشمنٹ چاہتی تھی اسی لئے آرمی چیف کی مدت ملازمت والے بل پر پیپلز پارٹی سے مشاورت نہیں کی گئی ہو گی لیکن جس شخص میں بغض پیپلز پارٹی ہو وه وہی پہلو نکالے گا جو آصف بھائی بیان کر رہے ہیں -
Peethuuuu shafiii 🖐🏼
Bahut khoob choudhri and durani
Good
Khaly k maza ageya🎉
عمراں خان نے حضرت مسیح موعود علیہ الصلو ة والسلام کی شان میں گستاخی کی تھی ، یہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔
Kia kaha tha ?
Durrani sb is right actually....
I wonder too ,
that
Pti is a popular party ,
Why ,why are they behaving like militant mobsters
Legal/political struggle is the only sane way forward
Zardari, imran, mailk raiaz partnership and b plans for imran, foreign investment, never trust Zardari, love Pakistan and its pak forces, long live Pakistan and its pak forces
عمران خان کا آخری پتہ حکم کا غلام ہے ۔
Good combination Fakhar Bhai aazaz may be throun out
My son's Passport has been pending since October 7, 2024.
یہ کہ عمران خان کے پاس آخری کارڈ کے طور پر یہی ہو سکتا ہے کہ publicly معافیاں مانگ کر NRO حاصل کریں یا پھر as usually تمام اسمبلیوں سے مستعفی ہونے ہونا۔
💗Sagar💗
Afghani card backed up by foreign international establishment funding, left equipments in Afghanistan, cancer hospitals ownership, partnership, income, duels nationality holders overseas activities and weekly demonstration, letters, loyybing, media, gold Smith network
❤❤❤❤❤
Dictator is gone!
PASPPORT ki khush khabri sun kar acha laga kash courts main koie aesa din a joy ek adhuri bat k shadi main bin boloy guest ka zikar to kar dia magar nam nhi batae yeh kia bat huie
میں فخر دورانی کے بات سے اتفاق کرتا جو عمران خان کا اخری کارڈ ہے
یا یے کرسکتا ہے عمران خان سیاست سے استعفی دے گا یے بھی عمران خان کا آخری کارڈ ہو سکتا ہے 😅
Does defense minster is subordinate of army Chief?
Akhri card Voter ko mutmaeen krna hy ager akhri card muafi hy tu Es ko wo bhe nahi millni chahey ey wo sanp hy jo es mulk ko phir desay ga
امریکہ اور یورپ کے خاص طور پر پاکستان نہ آنے والوں کے پاسپورٹس کی فیس بہت زیادہ بڑھائی جائے۔
It is not an usual a sector commander or so called an army officer get so high level of attention from government ministers, politicians and so on ?
So it’s crystal clear all the forces against imran khan was at one merger party and you did not have answer who attend PTI side the answer should be non
آج تو آپ دونوں کا شو کرنا بہت ہی زبردست کیونکہ دونوں صحافی ماشاءاللہ بہت زبردست اور غیر جانبدار تجزیہ حق اور حقیقت پر مبنی ہوتا ہے عزاز سید زبردست صحافی لیکن دودھ میں مینگنیاں ڈال دیتے ہیں 😂😂
@@absufyan1287 جب آپ کو دیکھنے والے آپ کو اچھے الفاظ سے یاد کریں۔ تو سمجھیں
وہ آپ کا سرمایہ ہے۔
😂
Sir I apply for son passport from Bahawalpur on 17 September 2024 and now 2nd December i did not get it and I paid urgent fee. He has to travel with me to Canada but we are waiting for nothing. They are giving you wrong information
سر جی آپنے6/7 منٹ اس ٹاپک پر لگائے جس کے بارے میں آپ لوگوں نے کچھ کہنا نہیں تھا۔ واہ بھئی واہ
Dubai ka muamla kahan pohcha? Almost blanket ban hai
Meray sath aik jananay walay nay apply kia ta.12000 umra tour operater ku rishwat dy kr us ka passport b agia.aur umra par b chala gia.
sir mai sirf yeh poouchnaah chaataa hoon 2000 ya uss kum ki dawat kharchaa khetney mai wuh.... eik gerenel kia 2000 vip ki dawat keratin sektaa hai
Akhri call...... Dobtai ko Tinkai k Ishara
Thanks without Aitezaz
Sir.Fast track 21/11 ko apply kia tha
AJ tk nhi mila. Karachi
Mera 2 months sy nai araha.urgent fee jama ki ti.7500 rs.sub jot bul rahay hain.
اعزاز سید کو مس کر رہا ہوں اس کے تڑکا لگانے سے پروگرام ذرا دلچسپ ہو جاتا ھے۔ فخر درانی اور آصف اکیڈیمک نیچر کے میچیور صحافی ہیں۔ اب اگر اعزاز واپس نہ بھی آئیں تو پروگرام وڑے گا نہیں، چلتا رھے گا، شاید بہتر ہی چلے 🙏🏻😉
7:00 😂 bhai app hain kon ????
اے بی سی ۔۔۔۔جو پختہ اور دور دیکھنے والی سیاسی جماعتیں ہوتیں ہیں وہ مطالبات کی فہرست میں عوام کے مسائل شامل کرتیں ہیں جیسے جماعت اسلامی کے امیر نعیم الرحمن نے دھرنا صرف اور صرف عوامی مسائل پر دیا تھا
Sir g time is over time is over time is over qade _0_0_0_0
یار آپ لوگ اس شادی سے کیا نکالنا چاہتے ۔پرائی شادی میں عبدالللہ دیوانہ جیسا گمان ہوتا😂
No limit of Baghairti by ? But kb tk
Brother you did not tell your viewers that government has increased the fees to 400% hell of taxes are imposed so the it makes out of range to a common person
نام بتانے کا حوصلہ پیدا کریں😊
yaad hay aap sub ko k qaidi no 804 nay kha tha k log inkay garo pay jay gaay ye hee maqafat ammal hay
عمران خان کے پاس “آخری کارڈ” نادرا کا شناختی کارڈ ہے۔
Bluff talk
Non news on a marriage being magnified for no reason.
Talk about Kurram and not Faisal Nasser Son Shadi
final pr0sest.Aar ya par. kafan bandh kar.there is no limt puri tash baqi hay
Baat yae hae agar aap wahan hotae TU daeikhtae keh golei kae samnae kharae rahtae.
آپ کیسی بات کر رہے ہیں سٹیٹ کے خلاف ہتھیار اٹھانا تو بغاوت ہوتی ہے آپ بغاوت کی ترغیب دے رہے ہیں
عمران ہی عمران زندہ باد
وزیر دفاع کون صاحب ہے نام بھی بتایا کرو
Khawaja Asif
Wazeer e difa khwaja asif hain
آرمی چیف، وزیر دفاع کے ماتحت ہوتا ہے ۔ اللہ کی شان ہے کہ اہم شخصیت کے روٹ میں وزیر دفاع کی گاڑی بھی رکی رہی ۔
Social media ka snake in ke apni tarf murr raha hy
مجھے یہ انفارمیشن دیں پوچھ کر ڈی جی پاسپورٹ سے کہ اگر ایک آدمی نے دس سال کا پاسپورٹ بنوایا ہوا ہے اور یہ پاسپورٹ عام پاسپورٹ ہے اور ابھی اس کی مدت 8سال باقی ہے تو کیا وہ اپنا ای پاسپورٹ نیا پراسیس کروا سکتا ہے یا پھر پہلا پاسپورٹ کی مدت ختم ہونے پر ہی وہ نیا ای پاسپورٹ بنوا سکتا ہے؟ کیونکہ اگر کسی کے پاس پاسپورٹ موجود ہو تو پاسپورٹ آفس والے یہاں کوٹلی آزاد کشمیر میں نیا ای پاسپورٹ پراسیس نہیں کر رہے اور پرانا پاسپورٹ کی مدت معیاد ختم ہونے کا کہہ کر واپس بھیج رہے ہیں۔
سلام ۔۔۔ سر ایک ڈی جی سی کی تنخواہ اور مراعات کتنی ہیں ؟ کیا وہ سرینا جیسے 7 اسٹار ہوٹل میں شادی افورڈ کر سکتا ہے ؟
اس پہ بھی بات کریں ۔۔۔ کیا ایک ڈی جی سی 2 ہزار بندوں کی مارکی میں اخراجات برداشت کر سکتا ہے ؟
ہم صیح سوال کریں گے تو صیح جوابات تک بھی پہنچ جائیں گے
میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ یہ بہت مشکل موضوع ہے اس پہ بات کرنے سے مسائل پیدا ہو سکتے ییں
مگر سر یہ باتیں تو کرنا اور پوچھنا پڑیں گی
Last Card Joker
It seems like there’s some misinformation being spread about passport processing times. The reality is that many people are still facing significant delays, even for urgent applications. I personally know several individuals who applied urgently but have received no updates or responses, and their passports are still delayed. There’s clearly a backlog that’s not being addressed. I would suggest that instead of relying on what’s being said in DG office , it’s important to check the actual situation on the ground, especially at the regional offices. People are not getting passports on time, despite what’s being claimed.🙏🙏🙏
وزیر دفاع کے نیچے آرمی چیف آتے ہیں نا ؟ اور فیصل نصیر کے بیٹے کی کی شادی اتنی ضروری ہے کی آپ لوگ شروع ہی اُس شادی سے ہوئی ؟ بہتر ہوتا کی آپ ملک کے پاسپورٹ پے بات ہوتی۔ آپ دونوں پاکستانی میڈیا کے بڑے نام ہیں خبر کی پریورٹی پے ذرا زور دیا ہوتا۔
فخر بھائی عمران خان کے پاس ایک آخری کارڈ ہے اور وہ ٹرمپ کارڈ ہے۔
سرا سر جھوٹ اور ڈس انفارمیشن۔
پاسپورٹ لیٹ ہیں ۔ تیں کیٹیگری ہیں ۔ نارمل ، ارجنٹ ، فاسٹ ٹریک ۔
ارجنٹ والا آج پتہ کیا ہے دو ماہ سے پینڈنگ ہے ۔ابھی بھی پراسیس میں ہے ۔
سنی سنائ باتیں کر رہا ہیں چوہدری صاحب
جنرل فيصل نصير کا تعلق کس صوبه سي ھئي ؟