جن لوگوں کے یہ کلام ہیں اور جن لوگوں نے انہیں گایا اور جنہوں نے موسیقی ترتیب دی اور جنہوں نے میوزیکل instruments پلے کیے اُن کو بھی وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
اللہ اس کی آواز کو ان ترانوں کیلیے ہمیشہ قائم رکھے۔واقعی 1965 کو اس آواز نے پھر زندہ کر دیا۔ اللہ میری فوج کے جوانوں کی حفاظت کرے آمین واقعی یہ ماوں کے لال ہیں
جیتی رہو، سلامت رہو۔ تو نے سن 65 کی یاد دلا دی۔ بمبار طیارہ میں بیٹھتے ہی یہ عظیم ترانے لگا کر اپنے ہدف کی طرف کی طرف روانہ ہوتے تھے۔ کیا جوش تھا کیا جزیہ تھا۔اللہ میڈم نور جہاں کو جنت الفردوس میں۔جگہ عطا فرمائے۔ آمین
الله پاک فوج کے ان جوانوں کو جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے جنہوں نے اپنے پیارے پاکستان کے لیئے جان قربان کی۔اور جو غازی بنے اللہ پاک ان کی حفاظت فرمائے اور اللہ پاک اس پاک وطن پاکستان کو قیامت تک قائم و دائم رکھے اور پاکستان اور پاکستانی افواج کی حفاظت فرمائے۔آمین
ھادیہ بیٹا تمھاری جادو۔ بھری اواز نے۔ پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ھے اللہ تعالی اپکو جس تعاف بخشا ھےھم ھر وقت اپکودعائیں دیتے ھیں اپ پکستان کیلئے ایک بہت بڑا تعوفہ ھو اللہ اپکو سلامت رکھے امین ثمامین،
ہا دیئہ ہاشمی بیٹے اللہ آپ کو ایسے ہی سر بلند رکھے آپ کی آواز میں میڈم نورجہاں کی جھلک دیکھتی ہے۔جب بھی آپکو سنتا ہوں آنسو بے قابو ہو جاتے ہیں۔اللہ آپ پر بے شمار رحمتیں فرمائے۔آمین
ہادیہ بیٹا اللہ پاک آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور عمر خضری عطا فرمائے نیک نصیب ہوں آپ کے میری بیٹی کا نام بھی ہادیہ ہے خدا کی ذات مزید عزتوں سے نوازے آمین ثم آمین 🌹🌹🌹🌹🌹
ماشاءاللہ جزاک اللہ تبارک اللہ خیرا یا رب العالمین. اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس پیاری سی بیٹی کو سدا اپنی امان میں رکھے اور عمر دراز کرے اور ہمیشہ سلامت رکھے اور جذبہ ایمانی سے سرشار فرمائے اور نیک بناے. آمین ثم آمین یا رب العالمین. اللہ نگہبان
ماشاءاللہ جزاک اللہ تبارک اللہ خیرا. میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بچی کو نیک اور صالح بناے اور عمر دراز کرے امین ثم آمین یا رب العالمین. اللہ تعالیٰ اس کے تمام نیک خواہشات کو پورا کرے. آمین ثم آمین یا رب العالمین. اللہ نگہبان
ہادیہ ہاشمی بیٹی آج پہلی بار آپکو سنا میڈم نور جہاں کی کاپی ھو اس ویڈیو کے تینوں نغمے آپکی آواز میں سنے بہت اچھا لگا میرے آنسو چھلک پڑے اللّٰہ سے دعا ھے آپ کامیابیاں سمیٹیں اور یونہی قومی نغمے گاتی رہیں اللّٰہ پاک آپ کو کامیابی نصیب کرے آمین
اسلام علیکم محترم جناب اللہُ تعالیٰ اس بیٹی کو سلامت انشاللہ تعالیٰ وطن پر قربانیان دینے والے شہیدوں اور جنت الفردوس کا حق رکھنے والوں لاکھوں سلام دعایئں اللله تعالیٰ ورثوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین پاک فوج پاکستان زیادہ آباد خدا حافظ
Mashallah bht khobsoorat Awaz ha.. 1965 k shaheedon ko Salam.. Allah pak Alam,e,islam k Tamam shaheedon k Darajat Buland farmai.. Ameen suma Ameen... Pak army zindabad Pakistan paindabad.....
Assalam o Alaikum wrb Masha’Allah beautiful voice and heart touching 😓 Pakistan 🇵🇰 Zindabad Pak Army Zindabad Shaheedan e Pakistan army Zindabad. Love ❤️ from Canada 🇨🇦🌹🇵🇰
Such professional singer. May God bless her. Bless all military soliders and their families.I am Pakistani Christian and our Christian Community always prayer for all security forces and rulers of Pakistan. Pakistani Zindabad
ہے وطن کے چور جرنلوں تم لوگوں کا اللہ تبارک و تعالی پاکستان سے نام و نشان ختم کردے آمین امپورٹڈ حکومت کو لانے والو تم پاکستان کے غدار ہو پاکستان آرمی PDM کی ساتھی ہے 🇵🇰💖💖💖
کمال ھے ماشآء اللہ ۔۔۔۔اللہ تعالی پاکستان کو ھزاروں لاکھوں حقیقی روشن دل و دماغ اور دیانتدار اور وفادار اور غیرت مند اور جفاکش اور فرض شناس محب وطن انسان اور خادم ملک و قوم وانسانیت وجود پہلے سے بڑھ کر ھر لحاظ سے ھمیشہ عطافرماتا چلا جاو ے اللھم صل علی محمد وآل محمد آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ سداسلامت رھو میڈم نورجہاں جی کی یاد تازہ کردی ھے اور روح میں ٹھنڈک پیدا کردی ۔۔۔مرے بہادر جوان وطن پر مر مٹنے والو کو سلام ایسے وطن کے بیٹوں کی یاد تازہ کردی ۔بہت زبردست خوبصورت آواز ھے ۔۔۔۔راناجاوید
Kya bat ha, Zabardast Singing, MashaAllah,Very Good voice,,Both Noor Jahan and Nasim Bagum are Lagindery Singer, Allah Pak Jannat ul Firdouse main aala mukam atta farmay Ameen,Great tribute to both of Her,
جن لوگوں کے یہ کلام ہیں اور جن لوگوں نے انہیں گایا اور جنہوں نے موسیقی ترتیب دی اور جنہوں نے میوزیکل instruments پلے کیے اُن کو بھی وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
❤❤❤well done
سرحدوں پر کھڑے جوانوں ،
میرے نغمے تمھارے کیلۓ ہیں
سرحدوں پر کھڑے جوانوں ،
میرے نغمے تمھارے کیلۓ ہیں
Mashalla ❤❤❤😂😂😂
سلام ہے ان ماوں کو جنھوں نے ایسے سپوت جنم دئیے جو ارض پاکستان پر قربان ہوگئے۔
ہادیہ بے بی اسی طرح ہماری فوج کے لیے گیت گاتی رہو،اللہ ہماری فوج کو اور سب پاکستانیوں کو سلامت رکھے
Àmeen
اللہ تعالیٰ بچی کا جزبہ ایسے ہی برقرار رکھے
بہت زبردست شاباش جیتی رھو
Shahzed is not the
P
اللہ اس کی آواز کو ان ترانوں کیلیے ہمیشہ قائم رکھے۔واقعی 1965 کو اس آواز نے پھر زندہ کر دیا۔
اللہ میری فوج کے جوانوں کی حفاظت کرے آمین واقعی یہ ماوں کے لال ہیں
I don't have a word so soooooooo good Allah bless her 👌🤲
Beshak
واہ ھادیہ ملک ۔۔ کیا لوگ تھے ۔۔۔وہ۔ جو اپنے پاکستان پر قربان ھو گئے
میری پیاری بیٹی اللہ تمھیں نظر بد سے بچائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے امین۔ پاکستان زندہ باد،۔ پاک ارمی پاھندہ باد،
10 3rd party o0
جیتی رہو، سلامت رہو۔ تو نے سن 65 کی یاد دلا دی۔ بمبار طیارہ میں بیٹھتے ہی یہ عظیم ترانے لگا کر اپنے ہدف کی طرف کی طرف روانہ ہوتے تھے۔ کیا جوش تھا کیا جزیہ تھا۔اللہ میڈم نور جہاں کو جنت الفردوس میں۔جگہ عطا فرمائے۔ آمین
آللہ سبحان تعالیٰ پاکستان کی حفاظت کرنے والے ہمارے بہادر جوانوں کی مدد فرمائے آمین
Ameen
اے راہ حق کے شہیدو وفا کی تصویرو وطن کی ھواٸیں تمھیں سلام کہتی ہیں بہت خوب بہت خوب
الله پاک فوج کے ان جوانوں کو جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرمائے جنہوں نے اپنے پیارے پاکستان کے لیئے جان قربان کی۔اور جو غازی بنے اللہ پاک ان کی حفاظت فرمائے اور اللہ پاک اس پاک وطن پاکستان کو قیامت تک قائم و دائم رکھے اور پاکستان اور پاکستانی افواج کی حفاظت فرمائے۔آمین
تینوں میرے فیورٹ ترانے ھیں
ماشااللہ بے بی نے بہت ہی اچھا پیش کیا
ھادیہ بیٹا تمھاری جادو۔ بھری اواز نے۔ پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ھے اللہ تعالی اپکو جس تعاف بخشا ھےھم ھر وقت اپکودعائیں دیتے ھیں اپ پکستان کیلئے ایک بہت بڑا تعوفہ ھو اللہ اپکو سلامت رکھے امین ثمامین،
تعوفہ نہیں بلکہ(تحفہ)لکھیں۔
بیٹی ھادیہ،اپ کو پاک فوج اور عوام کی طرف سے سیلوٹ،قوم کی ایسی بچیوں کی حکومت کی طرف سے بھرپور حوصلہ افزائی کی جاے،
ھادیہ ھاشمی بیٹا جیتی رھو آپکی آواز بہت پیاری ھے ماشا ٕ اللّٰہ بہت اچھے انداز میں نغمے گاتی ھو
یہ چھوٹی سی بچی مستقبل میں پاکستان کی بہت بڑی گلوکارہ بنے گی۔ انشاءاللہ
1965 کے تناظر میں تو یہ نغمہ سچائی پر مبنی ھے۔لیکن اس کے بعد
السلام علیکم مسلمان بھائیوں اللہ آپ کے سروں پر اپنے والدین کا سایہ ہمیشہ قائم ودائم رکھے امین ................
Ameen, Ameen, Ameen ...,
Amen
Ameen walekum aslam
CT
ایسی دعا مت کریں - تاکہ والدین ہمیشہ روتے رہئں
بیٹی اپ کی اواز ماشاءاللہ بہت پیاری ھے اپ نے میڈم نور جہاں کی یاد تازہ کر دی ھے
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو ارض پاک پاکستان کیلئے شھید ہوئے ہیں
بیٹا آپ نے جو قومی نغمے گائیں 💓 دل سے بیٹی تمہارے لیے دعا نکلی ھے خوش رھو سلامت رھو
ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ ذبردست بہت خوب
😭😭😭😭😭پاک آرمی کے شہیدوں کو سلام😭😭😭😭😭😭
ہا دیئہ ہاشمی بیٹے اللہ آپ کو ایسے ہی سر بلند رکھے آپ کی آواز میں میڈم نورجہاں کی جھلک دیکھتی ہے۔جب بھی آپکو سنتا ہوں آنسو بے قابو ہو جاتے ہیں۔اللہ آپ پر بے شمار رحمتیں فرمائے۔آمین
Aameen suma aameen ya rubbul aalameen
English
Lakin parwardegar jarnalo sy dor rakhy
Ameen..n
اللہ پاک ہادیہ ہاشمی کی عمر دراز کرے اور سدہ خوش رہیں
ہادیہ بیٹا اللہ پاک آپ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور عمر خضری عطا فرمائے نیک نصیب ہوں آپ کے میری بیٹی کا نام بھی ہادیہ ہے خدا کی ذات مزید عزتوں سے نوازے آمین ثم آمین 🌹🌹🌹🌹🌹
اے راہ حق کے شہیدو کے وقت میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے گیارہ سال کی عمر میں ایسی آواز اللہ پاک سلامت رکھے بیٹی آپ کو
ماشاءاللہ جزاک اللہ تبارک اللہ خیرا یا رب العالمین.
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس پیاری سی بیٹی کو سدا اپنی امان میں رکھے اور عمر دراز کرے اور ہمیشہ سلامت رکھے اور جذبہ ایمانی سے سرشار فرمائے اور نیک بناے. آمین ثم آمین یا رب العالمین.
اللہ نگہبان
ماشاءاللہ جزاک اللہ تبارک اللہ خیرا. میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس بچی کو نیک اور صالح بناے اور عمر دراز کرے امین ثم آمین یا رب العالمین.
اللہ تعالیٰ اس کے تمام نیک خواہشات کو پورا کرے. آمین ثم آمین یا رب العالمین.
اللہ نگہبان
ماشاللہ،ماشااللہ،آللہ میری بیٹی کو نظر بد سے بچائے ،
اللہ پاک ہادیہ ہاشمی کو سلامت رکھے بہت پیاری بچی ہے 🙏
سبحان اللہ ماشاء اللہ اللہ سلامت رکھے بیٹا آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو گا
بہت ھی عمدہ،ھر پاکستانی کے دل کی آواز اللہ کی رحمت سب پر ھو ،اللہ کی نگہ بانی کا حصار سب پر قائم رھے ،آمین
سر کی سمجھ اور بلندیوں کی حد ہے یہ ننھی فنکارہ ۔۔۔ ما شا اللہ
ہادیہ ہاشمی بیٹی آج پہلی بار آپکو سنا میڈم نور جہاں کی کاپی ھو اس ویڈیو کے تینوں نغمے آپکی آواز میں سنے بہت اچھا لگا میرے آنسو چھلک پڑے اللّٰہ سے دعا ھے آپ کامیابیاں سمیٹیں اور یونہی قومی نغمے گاتی رہیں اللّٰہ پاک آپ کو کامیابی نصیب کرے آمین
ماشااللہ بہت خوب صورت پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد طارق لسکانی بلوچ آف عمان پاکستان کی خاطر میری جان بی قربان پاک فوج زندہ
پاک ارمی ڑندھ باد
Pakistan army is one of the best army in the world,Allah humere Pakistan ki hafazat kare
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ جنرل عاصم منیر سید صاحب سلامت رہیں جنرل نصیر ناصر صاحب اس مللک کی سلامتی کے محافظ جیو جیو ھزاروں سال
پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں پاک فضائیہ زند باد گمنام ہیرو زند باد پاکستان پائندہ باد عمران خان صاحب شاہ محمود قریشی صاحب زند باد پاکستان پائندہ باد
Daikhy hi daikhty Masha ALLAH bachi kitni bari ho gaii
May she live long
پاکستان کے غداروں اور لٹیروں سے ایک سوال ہے کہ کبھی شہداء کی ماوؤں کے چہرے دیکھے ہیں غور سے
😭😭😭😭
MashaAllah Hadia hashmi bahut pyari awaz hay apki Allah apko khub deenodunya ki behtereen nematen ata fermay ameen ya rabbalalameen
ما شا اللہ : ہادیہ ہاشمی!،بہت خوب۔ اللہ نظرِ بد سے بچائے۔ اللہ ایمان اوع عزت سے سرفراز فرامئے۔
اسلام علیکم محترم جناب اللہُ تعالیٰ اس بیٹی کو سلامت انشاللہ تعالیٰ وطن پر قربانیان دینے والے شہیدوں اور جنت الفردوس کا حق رکھنے والوں لاکھوں سلام دعایئں اللله تعالیٰ ورثوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین پاک فوج پاکستان زیادہ آباد خدا حافظ
@@ghulamrasul9546 c ve😊
ﷲ تعالیٰ تمام پاکستانیوں کو محنت سے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین یا رب العالمین
Mashallah bht khobsoorat Awaz ha.. 1965 k shaheedon ko Salam.. Allah pak Alam,e,islam k Tamam shaheedon k Darajat Buland farmai.. Ameen suma Ameen... Pak army zindabad Pakistan paindabad.....
1965 tum jite kya ye dekho
@@bantisharma1974 toh kia tum jeetai thai Lahore saaf saaf proof hai Pakistan ki victory ka
Wah wah Allah pak is jazbey ko hummeshan qaim rakhey
ماشاءاللہ: بہت ہی زبردست آواز جس نے میڈم نور جہاں کی یاد تازہ کر دی
میرے بیٹی اللہ تمہیں زیادہ خوشیاں دے
جیتے رھو بیٹا جی صدا خوش رھو بھت خوب سلامت رھو
بابا فوجی شاھکوٹ
ماشاءاللہ،تمام عظیم کرداروں کو سلام
ماشاءاللہ بہت پیاری آواز سدا سلامت رہو
Pakistan Zindabad ❤️ Pak Army Paindabad ❤️ Prime Minister Imran Khan Love You 🇵🇰
سبحان اللّٰہ ماشاءاللہ بہت خوب صورت
ماشاء اللہ ۔ ملی نغمے بہت خوب گائے
Wow,cute singer,good voi e.pak fauj zindabad.
Pakistan zindabad pak army zindabad ISI zindabad imran Khan zindabad
زبردست۔ دعا ہے اللہ اس بچی کو صرف ترانہ ہی رہنے دے قومی ترانہ بننے سے بچائے۔ مگر تقدیر پر کسی کا کیا زور۔ جسے جو بننا ہے بن کے رہنا ہے۔
Masha Allah beautful awaiz Hadia Hashmie Allah ap ko lumbie umer ata kra Ameen
Assalam o Alaikum wrb
Masha’Allah beautiful voice and heart touching 😓
Pakistan 🇵🇰 Zindabad
Pak Army Zindabad
Shaheedan e Pakistan army Zindabad. Love ❤️ from Canada 🇨🇦🌹🇵🇰
ماشاءاللہ ،یہ اللہ پاک کی دین ھے سلامت رکھے، ،خوش رھیںئ
واہ اواہ کیا خوبصورت آواز ھےیہ تو دوسری نور جہاں ھے I laik u
Masha Allah Allah pak apko kamiyabia de r apko kush rakhe
Wow ☺️Noor Jahan aik dafa fr zindah ho gai hadiya ke awaz ma💕💕
اللہ تعالی اس بچی کو صحت تندرستی دے اور اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت کرے رہتی دنیا تک اللہ تعالی
Masha Allah bita Allah ap ko izat da aur naseeb Nik kara so cute bita
ماشاءاللہ بھت خوبصورت اواز ھے پاک فوج زنداہ باد اللہ اپکو خوش رکھے
واہ واہ سبحان اللّه جیو سادہ
BETI ALLAH PAK AP KO APNEY KHAS BANDOO ME SHAMAL KER LAY (BEAUTIFUL VOICE💖💖💖💖💖)
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ.....اللہ سلامت رکھے
Wowwwwwww Best performance Beti jee. May Allah bless all of you
Hadia Hashmi, Excellent tribute to Pakistan
Air Force-PAF.
She little girl is God gifted to Pakistan she is excellent Singer to our nation keep it up God bless you and your family 🙏🙏🙏🙏❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🙏🙏🙏
Little not large size
Zabardast
Shuda ki families ko salaam ❤❤❤
بہت خوب بہت خوب
Sab shaheedon ko Salam Aur unn ke parents ko bohat Salam
Hadiya hashmi ap ne to rula diya 'ALLAH ta jj ap ko kamyabiyan nasib farmaein Aameen medam ki yad tazah kar di jiuo sda slamat rahin Aameen.
Pakistan zindabad, Pak forces zindabad ❤️❤️❤️
Salute to all Pak Heroes.🇵🇰👍
Imran Khan
You are singing my tears are flowing I am old soldier of 70s still have the courage to fight
You are pride of our nation sir keep it up we are with you
Pakistan 🇵🇰 zindabad ❤️
PAF our prauds.Pakistan is best country in the world 🌎
L0
L0
L0l
L0
L
l
وہ بھی جا چکے ھیں جنھوں نے یہ ا نغمے پہلی مرتبہ گائے تھے۔۔۔
My Allah s w t bless this girl give shine and long live 🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻🙌🏻
منشاء اللہ بجی کی بہت خوبصورت آواز سدا خوش رھو
Pak foj zinda bad Pakistan 🇵🇰 zindabad Allah pak mera Pakistan ko qayamt ki subha tak shado abad rakhna ameen
قائد اعظم محمد علی جناح زندہ باد🌿
پاکستان پائیندہ باد 🌿
Such professional singer. May God bless her. Bless all military soliders and their families.I am Pakistani Christian and our Christian Community always prayer for all security forces and rulers of Pakistan. Pakistani Zindabad
Allah apko Eman ki nemat se nwazy Aameen
masha.....allah...
ہے وطن کے چور جرنلوں تم لوگوں کا اللہ تبارک و تعالی پاکستان سے نام و نشان ختم کردے آمین امپورٹڈ حکومت کو لانے والو تم پاکستان کے غدار ہو پاکستان آرمی PDM کی ساتھی ہے 🇵🇰💖💖💖
کمال ھے ماشآء اللہ ۔۔۔۔اللہ تعالی پاکستان کو ھزاروں لاکھوں حقیقی روشن دل و دماغ اور دیانتدار اور وفادار اور غیرت مند اور جفاکش اور فرض شناس محب وطن انسان اور خادم ملک و قوم وانسانیت وجود پہلے سے بڑھ کر ھر لحاظ سے ھمیشہ عطافرماتا چلا جاو ے اللھم صل علی محمد وآل محمد آمین یا رب العالمین
تحصیل ہارون آباد ضلع بہاولنگر 🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰
Tehseel chishtian zila bahawalnagar Pakistan zindabad
@afzaltv746 77🎉
K9n] hni Y5
@@afzaltv74611
ماشاءاللہ سداسلامت رھو میڈم نورجہاں جی کی یاد تازہ کردی ھے اور روح میں ٹھنڈک پیدا کردی ۔۔۔مرے بہادر جوان وطن پر مر مٹنے والو کو سلام ایسے وطن کے بیٹوں کی یاد تازہ کردی ۔بہت زبردست خوبصورت آواز ھے ۔۔۔۔راناجاوید
ماشاء الله سبحان الله پاکستان زندہ باد
The best voice after madam noon jahan saheba Allah bless you hadiya hashmi you are pride of Pakistan
Made me cry . These should be aired on media daily
Very nice talent.. Allah Pak apko life ki hr filed me success kry.. Ameen sumameen ❣️❣️
Witan ki mohabat app ki away ma hamra payra witan army ki waja sa salamat ha AMEEN
Loads of luv to u hadia, god bless u.
V emotional songs I can't stopped my tears pak army zindabad Pakistan paindabad
Such a beautiful voice Ma sha Allaha
Theek Right Spelling MA SHA'A ALLAH
Kya bat ha, Zabardast Singing, MashaAllah,Very Good voice,,Both Noor Jahan and Nasim Bagum are Lagindery Singer, Allah Pak Jannat ul Firdouse main aala mukam atta farmay Ameen,Great tribute to both of Her,
Hadia hashmi boht pyari awaz hy r ap khud b boht pyari bchi ho.
Allah akbar pak army zinda bad pakistan painda bad pakistan kay shedo ko sallam
پاک فوج زندہ باد