I frequently use to listen to Hassan Allahyari's debates with other scholars and callers,...but this man Dr. zubair has got something was never scene in all of his predecessor debators,..he has had a gentle conduct, and ample grasp on the relevant knowledge on the topic...this debate was really fruitful...
میں نے یہ debate لائیو سنی تھی، مگر وہ ادھر اُدھر چلتے پھرتے سنی تھی۔ آج سکون سے دوبارہ سننے کا موقع ملا ہے۔ دونوں debaters نے انتہائی شائستگی سے دلائل دیئے۔ بھر پور دلائل دینے کے باوجود ڈاکٹر زبیر صاحب اپنا مقدمہ عوام کی عدالت میں ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ اللہ یاری صاحب آپ نے ھمارا حق وکالت ادا کر دیا ہے۔
Acha ye kb hua 😅 Ayyari NY aik b valid answer nhi Dia Dr Sahab k major question ka phr majboran Dr Sahab ko agey barhna para q k Dr Sahab ki tabyat MN aik hi bat ko pakr kr uska ratta lga Lena nhi h ...
علامہ حافظ حسن اللہ یاری صاحب سے آپ کو اختلاف ہو سکتا ہے مگر یہ بندہ علم مکالمہ میں بہت مضبوط ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے بھی نہایت اچھے انداز میں گفتگو کی۔ میں ڈاکٹر زبیر صاحب کے چینل پر ان کو سنتا رہتا ہوں اور ڈاکٹر صاحب اپنے چینل پر بنی امیہ کی حکومت و خلافت حتیٰ کہ یزید، مروان بن حکم جیسے ظالم اور منافق بادشاہوں کا بھی نہایت دھرلے سے دفاع کرتے ہیں مگر اس مکالمے میں انہوں نے خلفاء راشدین کے دفاع سے بھی ہاتھ اٹھا لیے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب حسن اللہ یاری کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے ہیں اور تھکاوٹ اور ڈیوٹی کا بہانہ بنا کر جان چھڑانے میں ہی عافیت جانی۔
@@IrfanAltaf-r9vposting this question and laughing doesnt proof ur point, everything was covered and answered clearly by Allah yari sahab in the video debate
اللہ تعالیٰ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تربیت یافتہ شاگردوں کی محبت ہمارے دلوں میں بھر دے آمین ہر ایک تربیت یافتہ شاگرد ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک دل کا چین سر کا تاج ہے ❤️ 👑
@@ziarehman9181 Yah b hadeeso me hi mojood hai agar log ankho se taasub ka chashma utar kar dekhy gay to nazar aa jai ga. Wahi log jo jhuta dawa karte thy wo b yah khut mante thy k nh haq k imam 12 hain or un ka rasollah bata k gay thy. Or un k naam bht si kitabo me majood hain jaise Hassan Allahyari shb ne dekhya...... Yah dr siraf yah bol raha tha k agar wo haq imam hain to ikhtelaf q hai???? Yah to koi aqalmandi wali bat nh hai na. Agar abh koi syed bol de k wo rasollah hai to kia phir yah us ka dawa daleel ban jai ga k Muhammad s.a.w Rasollah nh thy?????? Yah to bachy b jante hain. Ab haq ka imam konsa tha us ki daleel Ilm tha or us waqt k log ba khubii jante hain. Hassan bhai k samne bat karna asan nh tha jo akhiri sawal b kiya us se b dr farar kar gaya. Khair
ایک بار پھر حافظ حسن اللہ یاری صاحب شاباش بہت اعلی دلائل اور جامعہ گفتگو کی ۔۔۔ میں پہلی مرتبہ ڈاکٹر زبیر سے متاثر ہوں کہ انہوں نے بہت مدبر اور تحمل سے گفتگو کی ہے اور سنی ہے ۔۔ اختلافات اپنی جگہ مگر اخلاقیات عین دین اور اسلام کے مطابق کی ہے ۔۔ میں مجبور ہوں ڈاکٹر صاحب کی تعریف اس بات پر کرنے پر کہ یہی حق ہے اختلافات کو سننے کا اور بات کرنے کا ۔۔۔ سنی تو بات کرنے سے قاصر ہیں ۔۔۔۔
جی ڈاکٹر صاحب کا مقصد یہ کہ کوی جبر کر کے مسلط ھو جاے تو اس کے ساتھ چلنا ایسے ھی جیسے ملک میں مارشل لا لگا جاے تو آپ اس کے خلاف اٹھ سکتے اگر اٹھیں گے تو گولیوں سے بھون دیے جاءیں گے،ایمہ اطہار بھی اس لیے خاموش رھے کہ انہیں ایک تلخ تجربے امام حسین علیہ سلام کے قیام سے ھو چکا تھا۔
Dr. Zubair ne Kash samajhne k lye tayari ki hoti... Inho ne behas baraye behas k lye tayari ki thi isi lye knowledge main zabardast kamzori nazar arahi hai
One essential thing i realluly impressed by Dr Zubair is that his passion polite and compassion with logica what so ever he has. The concept of imamat isn't very simple to understand by veryone. It needs deep understanding and with spirituality.. so i would request to Shia brothers to understand this....
ماشاءاللّه دونوں صاحبان نے صابر وا تحمل سے ایک دوسرے کو سونا ۔ مگر حسن اللّه یاری صاحب ہمیشہ زبردست دلاہل سے اور انہی کی کتابوں سے جواب دیتے ہیں ۔ جو کہ لاجواب کرتے ہیں ۔
ڈاکٹر صاحب نے رویہ بہت اچھا رکھا علمی بحث میں دفاع کی کوشش کی گئی مگر کوئی ایسی مانع نص نہی دی جس سے اثنا عشری نظریہ کا رد پیش ھو بلکہ حالات کی پچیدگی ہی ظاہر کی گئی🙏
شک ان کے دلوں میں پیدا ھوتا ھے جن کے دلوں میں کجی ھوتی ھے ۔ " اللہ جسے چاہتا ھے اپنے نور کی راہ پہ لگا دیتا ھے اور جسے چاہتا ھے نور سے اندھیرے کی طرف لے جاتا ھے " سند : اللہ نے پاک کلمے کی مثال کیسی دی ھے کہ وہ ایک پاک درخت کی مانند ھے جس کی جڑ محکم ھے اور شاخیں آسمان میں ھیں جو اپنے پروردگار کے حکم سے ھر وقت پھل دیتا ھے " جہاں امامت کا تسلسل ھو وہی درست امامت کی پہچان ھے " اور ناپاک کلمے کی مثال کیسی ھے کہ وہ وہ ایک ناپاک درخت کی مانند جس کو زمین کے اوپر سے کاٹ دیا گیا ھو اور اس کو قرار ہی نہ ھو " جس نے جھوٹا دعوی امامت کیا وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( عاقل راہ اشارہ کافی است ) ایک امامت چودہ سو سالوں سے چلی آ رہی ھے
ڈاکٹر زبیر صاحب کا موقف بالکل باطل منگھڑت تابٹ ہوا ہے بالکل حلقا ہے ماشاھ اللہ اللہ یاری صاحب کے موقف میں دم اور حق ہے اللہ سب کو ہدایت دے اور حق پہچانے
یہ تو آپکی جانبداری ہے، آپ لوگوں کے پاس ایک بھی آیت، ایک بھی آیت نہیں عقیدہ امامت پر، جھوٹ پر مبنی عقیدہ ہے ورنہ یہ تو ایک آیت ہوتی نہ اتنا بڑا مسئلہ ہے کہ نہ ماننے والا کافر ٹھہرتا ہے
This is the best debate I ever listen and I have to say that this should be continued and I must say thanks to both scholars of islam about their patience and the way they both elaborate their views
Doctor zubair sb bht qaabl e ehtraam hain bht ilmi guftugoo ki he lekin 1 baat haqeeqat he hamarey muslim bhai Shiyya ulma ka muqabala nahi ker saktey Allama qibla Hassan Allahyaari sb Me ap ko khiraaj e tehseen pesh kerta hun paak Murshadzaadi AS ap ko sehat r zindagi den🤲
@@MShabbir-p7g Say the whole thing.... Munafiq's version of Islam doesn't need these people because Munafiq are the enemies of Islam..... True Islam was revealed in Ahle Bayt house and they sacrificed their families so the true Islam remains for people to follow.
First time I saw a sensible and patient debate...such debates enhances knowledge of common listeners....God bless both speakers and the person co ordinating..but the question still vacuum how come a world created can be left unattended....a hospital with books with no doctors.,a court with no judges and only law books and a classroom with text books and no teacher is no guide.....so I strongly believe Allah would have a guide apart from scriptures
But we can't see the practical implementation of that divine guide since 1200 years. There is no Imam present to lead the Ummah (hence practically this dogma got failed).
ماشاءاللہ حسن اللہ یاری صاحب اپنے بہت اچھے دلائل دیے.ادم سے لے کے خاتم النبی تک لوگوں نے کب ان کی پیروی کی . کبھی یہ قران کو کافی کہتے ہیں جب قران سے ہم دلائل دیتے ہیں وراثت کا پھر قران کو نہیں مانتے یہ کسی بھی طرح کسی بھی چیز کو کبھی بھی نہیں مانیں گے مہریں لگی ہوئی ہیں ساری ان کے اوپر.یہ لوگ واقعہ حرہ کی پروٹیکشن تو کریں گے اور ایک یزیدی بہت سے یزیدوں کو یہ بچانے کی ان پہ پردہ ڈالنے کی پوری کوشش کریں گے لیکن ایا تطہیر کو کبھی نہیں مانیں گےلیکن ڈاکٹر زبیر صاحب کی بھی تعریف کروں گا انہیں کم از کم بولنے کی تمیز ہے بڑے تحمل سے بولتے ہیں اور انشاءاللہ دعا کروں گا ایک وقت پہ وہ انشاءاللہ راہ راست پہ ضرور ائیں گے
Bhai Hassn Ullah Yari nay koi mazbot dalel ni di, wo sirf tanqed krty. Baat to wazeh ni ki na k imamat shia may kaise sabit hai ku k imamon may he jang chalti rahi k imamat kisay milay gi ?
Sura (2:247) Qualities in a leader. ----- Allah has appointed Talut as king over you. ---- Allah has chosen him above you, and has gifted him abundantly with knowledge and bodily power, Allah granted His Authority to whom He pleases and Allah grants His kingdom to whom He pleases.
Last reference about imam mehdi aj allahu taala from ahlsuna book was the most important to answer Dr zubai discuss , revealing that there is no name of imam in ahlsuna masadir
Doctor Sahib Polite aadmi hen sun kr maza aaya Lekn End Pr jaayen Jahan doctor sahib ne bola imam hai tu insaf q nh haii jawab men Hassan Allayari ki Aayat .. Aur jb dr sahib ne kaha hmaare pas unka naam nh haii Tu hassan Allayari ki jawaaban hadees Yeh dono wo chakke the k aise chakke fauran agli baal pr maarne wala koi player aaj tak nh dekha mene .. Apko yehi kahonga end se das minutes ki debate laazmi sunen
اس مناظرے کے بعد شیعہ ، شیعہ رہے اور سنی سنی مناظرے کا فیصلہ عوام الناس پر چھوڑا جاتا ہے اور عوام الناس کا فیصلہ یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب کے چیئنل پر مناظرہ ڈاکٹر صاحب نے جیتا ہے جبکہ الہیاری کے چیئنل پر مناظرہ حسن الہیاری نے جیتا ہے 😂 مبارک ہو جی دونوں فریقین کو 🎉 ٹائیم ضایع کرنے کا شکریہ 😅
To be honest, I am very disappointed from Hassan Allahyari shb. He was ignoring straight logical questions and just doing a sentimental speeches. Debates don't work like this. He could not prove from Quran and Hadith about the 12 Imams appointed by Allah (which was the topic). He could not answer how we know that which person is the correct imam while everybody within the same family with same importance was fighting for imamat at the same time. He could not prove from Quran and Hadis that Imamat can be other than prophets and the holy book. Just sentimental talks and no supporting arguments. I thought he was a learned man, but here he has totally failed.
You are so dumb! He said that’s not the actual Qur’an that we have according to Sunni khalifa and Ayesha they saying by themselves this Qur’an is naaqis incomplete so this possible to get every answer from Qur’an. That’s why we have to go after Hadith because Hadith is also from Allah to prophet then to us.
Lol , disappointed for what? Clearly dr. Sahab didn't know properly about a few things like mushaf e fatima (etc) which made him actually look more bewildered.
واہ واہ سبحان اللہ۔۔ جناب حسن اللھ یاری صاحب۔۔ مخالف ملاں کے پاس کوئی ایک بھی ٹھوس اور عقلی دلیل نہیں ھے۔۔ جبکہ علامہ حسن اللھ یاری کے پاس سارے دلائل تاریخی بھی ھیں، عقلی بھی ھیں، لاجیکل بھی ھیں۔۔ بہرحال صرف مذھب شیعہ ھی حق ھے، باقی سارے چار پانچ مذاھب/فقہ باطل ھیں،، چاھے موجودہ بریلوی/دیوبندی/اھل حدیث/صوفیاء وغیرہ ھوں۔۔ زندہ باد مذھب حق/مذھب شیعہ/ علی والے/پنجتن پاک والے/بارہ امام والے❤ حـــق عــلــی مـولا❤حــق عــلــی مـولا❤
Ankhein band the meri, Jo suna, Jo parhaya gaya wo sab galat tha, Alhumdulillah Molana Ishaq k lecture sun kar, Phil hadees ki books check ki, Imam e Haq , ALI AS ... its easy to understand k Imam Mehdi ka sab intezar hai' to phir hum ko sab imams ko manna paray ga. Mein Sunni tha, ab mein na sunni hon na Shia,,,,, i introduced my self As MUSLIM HUSSAINI.
@@ZiaAbbasMirza Aisa kaamyab firqa jo pichlay 1200 saal se apnay 12way Imam ki guidance se mehroom hai? Ghair-masoomo ki likhi hui kitaabo per bharosa kar k Ahlebait ko follow karnay ki koshish kar raha hai? Afsose hota hai is Asna e ashrio per.. 1 tou imamat prove nahi hoti Qur'an se.. Doosra Imam bhi maujood nahi hai Ummat ki hidaayat k lye! Apni zimmedar se bhaag kar chhupa hoa hai.
ڈاکٹر زبیر نے وہ منظر یاد دلا دیا کہ جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآل وسلم کا وصال کا وقت قریب تھا اور آپ نے قلم پیپر مانگا کہ میں ایسی چیزیں لکھ دوں کہ جس پر عمل کرنے سے گمراہ نہیں ہو گے آپ نے فرمایا کہ دیکھو میں تمھارے درمیان دو قیمتی چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں کتاب اللہ دوسری میری اہلیبت علیہ سلام دیکھو میرے بعد علی علیہ سلام تمھارے امام ہیں ان کا دامن مضبوطی سے تھام لینا علی تم کو گمراہی کے دروازے میں داخل نہیں ہونے دیں گے اور نا ہدایت کے دروازے سے نکلنے دیں گے اس پر حضرت عمر نے کہا ہمارے لۓ قرآن کافی ہے اور قلم پیپر نہیں دیا اس پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآل وسلم رنجیدہ ہوے تو ڈاکٹر صاحب بھی قرآن پر اٹک گے ہیں امامت منسب من اللہ مانے پر تیا ر نہیں ہیں اللہ یاری قرآن سے بات کررہے ہیں تو وہ بھی نہیں مان رہے تو مختصر یہ کہ زمانے رسول ص میں امام علی کو امام نہیں مانا اور ابھی بھی نہیں مان رہے حضرت عمر کی سنت پر چل رہے ہیں فرمان رسول صلی اللہ علیہ ؤآلہ وسلم اور قرآن کو ایک طرف کردیا ہے جبکہ آپ تو وحئ الہی کے علاوہ کوئ بات نہیں فرماتے تھے اللہ رحم کرے سب کو دین کو صحیح سمجھنے کی تو گیا عطا فرماے الہی آمین 🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋
Dr Zubair gave relevant arguments and raised relevant questions. Hasan Allahyari even didn't understand points of the topic. Need a more knowledgeable scholar to represent Shia.
ڈاکٹر زبیر صاحب ابھی اپ کو اللہ کے حضور اکیلے بیٹھ کے اللہ سے ہدایت مانگنی چاہیے وہ تو اللہ تعالی اپ کو ہدایت عطا فرما دیں گے یہ مجھ جیسے نقص العقل نے اللہ سے ہدایت مانگی تو اللہ نے مجھے ہدایت عطا فرما دیا اپ تو بڑے عالم ہیں ماشاءاللہ الگ سے بیٹھ کے صرف اللہ کی رضا کے لیے اللہ سے ہدایت مانگے نہ کہ اپنے کسی کو پسند اور ناپسندیدہ بنا کر انشاءاللہ ہدایت ملے گی اپ کو
@@zeshanazhar3759 تو اللہ یاری کو بتا دیتے کہ قرآن میں کہاں کہاں 12 ائمہ کا ذکر ہے تو وہ منطق کی جگہ قرآن کی آیات کا حوالہ دے دیتا اور حافظ زبیر کو لاجواب کر دیتا ۔ وہ تو قرآن سے کوئی آیت پیش نہیں کر سکا شعیہ آئمہ کرام کی امامت کے ثبوت کے طور پر ۔
قران مجید میں کسی بھی مقام پر اہلبت کی مذمت نہیں ہے جبکہ صحابہ اکرام کی مذمت جنگ احد میں مزمت ہے فرمان قران ہے تم پہاری پر چڑھے جا رھے تھے اور رسول صلی الله عليه وسلم تمہین پکار رھے تھے اور تم مڑ کے دیکھ بھی نہیں رہے ۔محمد صرف ایک رسول ہیں جسطرح پہلے گزر چکے اگر وہ قتل ہو جائیں یا اپنی موت آپ مر جائیں تو کیا تم الٹے پاؤں اسلام سے پھر جاؤ گے اور جو پھر جائے گا تو وہ اپنا نقصان خود کرے کا الله کو کوئی گزند نہیں پہچے گا ۔
Watching the debate as a neutral audience,Dr Zubair sticking to the point and present his view point with solid base and with authentic reference while Hassan AllaYari is beating about the bush
Bhai Dr Sahab yahe dalil dy raah k bhaio k apas main larai ho re haan k main Imaam ho..... Topic yaa thaa k imam insan han yaa naii..... Agar insan imaam nai ho sakhta tu phir bhaio ki pas main larai kuy ho re the..? Kiy Ali or aulad e Ali ko nai pata thaa k imam insan nai quran haan?
اللہ یاری کی یہ بات یا دلیل کہ ایک چرواہا بھی اگر اپنی بھیڑوں کو بغیر کسی نگران کے چھوڑ کر آ جاٸے تو اسے مناسب نہیں سمجھا جاٸے گا۔ اس لیے یہ کیسے ممکن ہے کہ اللہ کے رسول کے بعد مسلمانوں کو بغیر کسی امام کے کیسے چھوڑ سکتا ہے۔ تو الہیاری صاحب اس بات کو کیسے جسٹیفاٸی کریں گے کہ بارہ چرواہوں کے بعد بھیڑوں کو کیوں بغیر کسی نگران کے چھوڑنا کیسے مناسب ہے ؟
Dr. Sahib ka lehja he aisa hai polite sa, wo hamesha sy aisy bt krty hain .. asal mein Allahyari ny politeness dikhai ha kyunke yeh chez uske aam lehje sy hat kr hai tu yahan Allahyari uper raha ha
2:09.conclusion of this debate...honestly I felt the same...he was asking Allayari to prove 12 IMAMS from quran.yet Hassan sab failed to prove...timeline watch Allayari body language..he is defeted in his knowledge.❤❤❤
i am shia but i like the politeness of Dr. Zubair sahib.
Allah sab ko Ahlulbait a.s ke mohabbat taufeeq ata farmaye
ALLAH tmhe jahil shia firqy se nikal kr Islam qabool krne ki taufeeq dey
😂😂😂😂😂
Ameen summa Ameen
Agr tu un ghtya soch waly logoon ka qail hy to tajdeed e islam kr murtad ho gya hy tu tu shia hy e nhi tujy pata e ni shia kasa hota hy
Dr Zubair sab k pass jab Kuch ha he Nahi paish karny k liye to wo naram he ho gy na
I frequently use to listen to Hassan Allahyari's debates with other scholars and callers,...but this man Dr. zubair has got something was never scene in all of his predecessor debators,..he has had a gentle conduct, and ample grasp on the relevant knowledge on the topic...this debate was really fruitful...
I find Dr Zubair a man of good conduct.
You are absolutely right , but dr zubair is still unclear or might be in the middle of no where
Dr Zubair ki dalail mazbot he
@@MuhammadIdrees-oo1xf 😂😂😂
یہ صفت تو نفاق میں بھی ممکن ہے کہاں لکھا ہے دھیما دھیما بولنے سے جھوٹ سچ ہو جاتا ہے؟
Hassan Allahyari is won
He is the lawyer of Ahlebait as
Agha Hassan Allahyari humari dua ha k Allah paak apko salamati day or apka izat o bazurgi me mazeed izafa farmay ...ap kamal ho Allah ki qasam❤❤❤❤❤❤
میں نے یہ debate لائیو سنی تھی، مگر وہ ادھر اُدھر چلتے پھرتے سنی تھی۔ آج سکون سے دوبارہ سننے کا موقع ملا ہے۔
دونوں debaters نے انتہائی شائستگی سے دلائل دیئے۔ بھر پور دلائل دینے کے باوجود ڈاکٹر زبیر صاحب اپنا مقدمہ عوام کی عدالت میں ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
اللہ یاری صاحب آپ نے ھمارا حق وکالت ادا کر دیا ہے۔
Hahahaha😂 acha
Acha ye kb hua 😅 Ayyari NY aik b valid answer nhi Dia Dr Sahab k major question ka phr majboran Dr Sahab ko agey barhna para q k Dr Sahab ki tabyat MN aik hi bat ko pakr kr uska ratta lga Lena nhi h ...
jawab Dr. SB k pass aik b Nahi thaa na hadith say na Quran say
hahahha rafdion ka koofion waala bahana.
ہی ہی ہی کھسیانی بلی کھمبا نوچے 😂😂😂😂
علامہ حافظ حسن اللہ یاری صاحب سے آپ کو اختلاف ہو سکتا ہے مگر یہ بندہ علم مکالمہ میں بہت مضبوط ہے۔ ڈاکٹر صاحب نے بھی نہایت اچھے انداز میں گفتگو کی۔ میں ڈاکٹر زبیر صاحب کے چینل پر ان کو سنتا رہتا ہوں اور ڈاکٹر صاحب اپنے چینل پر بنی امیہ کی حکومت و خلافت حتیٰ کہ یزید، مروان بن حکم جیسے ظالم اور منافق بادشاہوں کا بھی نہایت دھرلے سے دفاع کرتے ہیں مگر اس مکالمے میں انہوں نے خلفاء راشدین کے دفاع سے بھی ہاتھ اٹھا لیے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب حسن اللہ یاری کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئے ہیں اور تھکاوٹ اور ڈیوٹی کا بہانہ بنا کر جان چھڑانے میں ہی عافیت جانی۔
ایک شعر یاد آ گیا
بہت شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرہء خوں نہ نکلا
اللہ یاری صاحب سوائے شور ڈالنے کے کچھ بھی نہ کر سکے
qasma kaisa bswaqoof banata ho, sahi kaali mohar lagi hui ha rafdion ka dilon per
O hafaz kdr sa is ko to m na khud suna houa ha ya malhoon quran ko Ubani suna hi bi sakta
Good doctor sab ya bat shia qumat tak sabt ni krsakta or na wo quran la sakty hin apny wala
آپ اہل سنت ہیں ؟
Ofcourse Hasan will win, but credit to his opponent, he’s been very precise, on point and most importantly very respectful. God bless
Agree
12 imam sabit karoo idar udar kii baatein nahe 😂😂
@@IrfanAltaf-r9vposting this question and laughing doesnt proof ur point, everything was covered and answered clearly by Allah yari sahab in the video debate
Allahyari ki batain bilkul bachgana hain aur bachgana bato pe encounter krty huye bhi insan ko sharam aati hai
@@asimshahzadharal to aap jaa ke unse Munazira karein
اللہ تعالیٰ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے تربیت یافتہ شاگردوں کی محبت ہمارے دلوں میں بھر دے آمین ہر ایک تربیت یافتہ شاگرد ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک دل کا چین سر کا تاج ہے ❤️ 👑
سوال جو جواب چنا یہ کس نے شیعوں کو بتا دیا کہ جو لوگ امامت کے دعویدار ھیں ان میں اصل امام کون ھے نہ قرآن میں ھے نہ حدیث میں تو یہ نو امام کس نے بناے
@@ziarehman9181
Yah b hadeeso me hi mojood hai agar log ankho se taasub ka chashma utar kar dekhy gay to nazar aa jai ga. Wahi log jo jhuta dawa karte thy wo b yah khut mante thy k nh haq k imam 12 hain or un ka rasollah bata k gay thy. Or un k naam bht si kitabo me majood hain jaise Hassan Allahyari shb ne dekhya...... Yah dr siraf yah bol raha tha k agar wo haq imam hain to ikhtelaf q hai???? Yah to koi aqalmandi wali bat nh hai na. Agar abh koi syed bol de k wo rasollah hai to kia phir yah us ka dawa daleel ban jai ga k Muhammad s.a.w Rasollah nh thy?????? Yah to bachy b jante hain. Ab haq ka imam konsa tha us ki daleel Ilm tha or us waqt k log ba khubii jante hain. Hassan bhai k samne bat karna asan nh tha jo akhiri sawal b kiya us se b dr farar kar gaya. Khair
حسن اللہ یاری ایک حق پرست اور عاجز انسان ہیں ماشاءاللہ۔۔۔
ایک بار پھر حافظ حسن اللہ یاری صاحب شاباش بہت اعلی دلائل اور جامعہ گفتگو کی ۔۔۔ میں پہلی مرتبہ ڈاکٹر زبیر سے متاثر ہوں کہ انہوں نے بہت مدبر اور تحمل سے گفتگو کی ہے اور سنی ہے ۔۔ اختلافات اپنی جگہ مگر اخلاقیات عین دین اور اسلام کے مطابق کی ہے ۔۔ میں مجبور ہوں ڈاکٹر صاحب کی تعریف اس بات پر کرنے پر کہ یہی حق ہے اختلافات کو سننے کا اور بات کرنے کا ۔۔۔ سنی تو بات کرنے سے قاصر ہیں ۔۔۔۔
Hassan Allahyari 100/100 win
Dr zubair is very intelligent and humble person❤
Hassan Allahyari is crystal clear. Zubair saab doesn't want to understand the facts .
ظالم و جابر اقتدار میں آئے تو بغاوت کے بجائے لے کے چلنا ہے۔۔اس جملے سے پوری بحث کا بیڑہ غرق کر دیا۔۔ڈاکٹر صاحب نے۔۔
جی ڈاکٹر صاحب کا مقصد یہ کہ کوی جبر کر کے مسلط ھو جاے تو اس کے ساتھ چلنا ایسے ھی جیسے ملک میں مارشل لا لگا جاے تو آپ اس کے خلاف اٹھ سکتے اگر اٹھیں گے تو گولیوں سے بھون دیے جاءیں گے،ایمہ اطہار بھی اس لیے خاموش رھے کہ انہیں ایک تلخ تجربے امام حسین علیہ سلام کے قیام سے ھو چکا تھا۔
یاری صاحب اپنی کتابوں سے دلائل دے رہے ہیں ,اور ڈاکٹر صاحب ان کی کتابوں سے بات کی کمال کی
Dr. Zubair ne Kash samajhne k lye tayari ki hoti... Inho ne behas baraye behas k lye tayari ki thi isi lye knowledge main zabardast kamzori nazar arahi hai
شکر الحمدللہ کہ آج کے دور میں شیعیان علی ع کے پاس حسن اللہ یاری جیسا وکیل موجود ہیں ۔ حسن اللہ یاری صاحب،آپ کے لئے ڈھیروں دعائیں
ڈاکٹر زبیر صاحب کو اچھا بھلا سکالر سمجھتا تھا مگر آفرین ہے۔۔ یہ بھی مفتی ہیں۔۔ ماشاءاللہ
اللہ یاری صاحب کا کوئی ثانی نہیں ۔ اللہ یاری جیت گئے۔ بہت ہی اعلی و ارفع دلائل اور علم کا سمندر ۔اللہ یاری صاحب ❤
One essential thing i realluly impressed by Dr Zubair is that his passion polite and compassion with logica what so ever he has. The concept of imamat isn't very simple to understand by veryone. It needs deep understanding and with spirituality.. so i would request to Shia brothers to understand this....
ماشاءاللّه دونوں صاحبان نے صابر وا تحمل سے ایک دوسرے کو سونا ۔
مگر حسن اللّه یاری صاحب ہمیشہ زبردست دلاہل سے اور انہی کی کتابوں سے جواب دیتے ہیں ۔ جو کہ لاجواب کرتے ہیں ۔
ماشأاﷲ مزہ آگیا
اللہ ڈاکٹر صاحب کو جزاۓ خیر عطا فرمائے
اچھے اور حقیقی دلال سے گفتگو کی
ڈاکٹر زبیر کیلئے کھربوں دعائیں ۔بے مثال مناظر ہیں ۔لا جواب شخصیت ہیں ۔
Salute to Dr Zubair for his polite debate. First sunni scholar who earned my respect
ڈاکٹر صاحب نے رویہ بہت اچھا رکھا علمی بحث میں دفاع کی کوشش کی گئی مگر کوئی ایسی مانع نص نہی دی جس سے اثنا عشری نظریہ کا رد پیش ھو بلکہ حالات کی پچیدگی ہی ظاہر کی گئی🙏
اللہیاری صاحب زندہ با د ، سنی کو سمجھانا گدھے کے آگے بین بجانا ہے ،
ماشاءاللہ ڈاکٹر زبیر اپنی مثال آپ ہے۔اللہ تعالیٰ مزید علمی ترقی نصیب فرمائے۔
Dr. Zubair sahib was very gentle and poilite in this debate ❤💚💐
knowledge of hassan allahyari is gift from Ahlebait A.S.
12 imam sabit karoo idar udar kii baatein nahe 😂😂
@@IrfanAltaf-r9v tu idar a aur Aysha ka Islam sabit kr idar udar ki bat nhi 😂
استغفراللہ @@JhonAleeya
Allah Hadayat dy apko Ameen. Qabar mn b yehi jawab daina jb farishta poche ga Man Imaam o ka
حسن اللہ یاری سوائے قرآن کے بات نہیں کرتے اور دلائل کی انتہا پر بات کرتے ہیں ماشاءاللہ
اسے کہتے ہیں اصل مناظرہ میں نہ شور شرابا نہ لڑائی جھگڑا ماشاءاللہ بالکل شائستگی سے بات کی اپ لوگوں نے
سب سے بڑی نس قرآن میں آیات مباہلہ ہیں جن کو حضور اللہ کے حکم پر لائے۔
شک ان کے دلوں میں پیدا ھوتا ھے جن کے دلوں میں کجی ھوتی ھے ۔
" اللہ جسے چاہتا ھے اپنے نور کی راہ پہ لگا دیتا ھے اور جسے چاہتا ھے نور سے اندھیرے کی طرف لے جاتا ھے "
سند :
اللہ نے پاک کلمے کی مثال کیسی دی ھے کہ وہ ایک پاک درخت کی مانند ھے جس کی جڑ محکم ھے اور شاخیں آسمان میں ھیں جو اپنے پروردگار کے حکم سے ھر وقت پھل دیتا ھے "
جہاں امامت کا تسلسل ھو وہی درست امامت کی پہچان ھے
" اور ناپاک کلمے کی مثال کیسی ھے کہ وہ وہ ایک ناپاک درخت کی مانند جس کو زمین کے اوپر سے کاٹ دیا گیا ھو اور اس کو قرار ہی نہ ھو "
جس نے جھوٹا دعوی امامت کیا وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( عاقل راہ اشارہ کافی است )
ایک امامت چودہ سو سالوں سے چلی آ رہی ھے
Dr Zubair Ahmad so Intelligent Educated patient and humble person
dr sahab sahi to bol rahe h yari sahab iski wazahat nhi kr pa rahe h ki imamat kon hoga imam k beto me itna ikhtelaf kyu hua kya unko pata nhi tha
Hazrat Yakub ke beton mein kyon itni Dushmani thi iska jawab hai aapke pass@@tanveerhasan7185
His PHD is against Shia and Imam Ali that's what he was paid by salafi whahbbi group for his PHD
@@tanveerhasan7185everything was answered by Allah Yari clearly with strong arguments u need to understand it with open and unbiased mind
@@TheJaber2420 bhai imam k beto me kyu itna ikhtelaf tha isme kon sahi h uski hadees ya rewayat hona chahiye kon sahi h iski rewayat pesh karna hai
Allama hassan Allahyari sahab ap ky face py mashallah noor nazar aata hai ❤❤
ڈاکٹر زبیر صاحب کا موقف بالکل باطل منگھڑت تابٹ ہوا ہے بالکل حلقا ہے ماشاھ اللہ اللہ یاری صاحب کے موقف میں دم اور حق ہے اللہ سب کو ہدایت دے اور حق پہچانے
یہ تو آپکی جانبداری ہے، آپ لوگوں کے پاس ایک بھی آیت، ایک بھی آیت نہیں عقیدہ امامت پر، جھوٹ پر مبنی عقیدہ ہے ورنہ یہ تو ایک آیت ہوتی نہ اتنا بڑا مسئلہ ہے کہ نہ ماننے والا کافر ٹھہرتا ہے
kaha se batil hn ..sahi jawab dia hi ñhi Hassan allahyari ne
Hassan allayari has no daleel about mansoos (specifically) about all imaams,
Moreover hades saqlain is mursal rivyat, not qabool
Matlab kuch bhi
kisi kaam k jawab ñhi thay Hassan allahyari k paas ..koi baat aaj tu daleel se ñhi KR saka
This is the best debate I ever listen and I have to say that this should be continued and I must say thanks to both scholars of islam about their patience and the way they both elaborate their views
الحمدللہ حسن اللہ یاری کا کوئی ثانی نہیں ہے۔۔۔
Hazrat MOHAMMED MUSTAFA S A W W PE HAZARON DAROOD O SALAAM
آخری بات ڈاکٹر صاحب اپنےبڑوں کی طرح آدھی روایتں بیان کر کےتھک گئے ہیں۔
HAQ HAIDER as ❤ HAQ ALI as ❤ HAQ HAQ HAQ ❤❤❤
MaShallah Hafiz Zubair sab
Allah tala aap ko buri nazar say mahfooz rakhay
Doctor zubair sb bht qaabl e ehtraam hain bht ilmi guftugoo ki he lekin 1 baat haqeeqat he hamarey muslim bhai Shiyya ulma ka muqabala nahi ker saktey
Allama qibla Hassan Allahyaari sb Me ap ko khiraaj e tehseen pesh kerta hun paak Murshadzaadi AS ap ko sehat r zindagi den🤲
khud shia hokar keh raha hi ke koi shia ka muqabla nahi karsakte lol
صحابہ وہ ہیں جن کا نام اسلام کی وجہ سے باقی ہے اور اہلیبیت (ع) وہ ہیں جن کی وجہ سے اسلام باقی ہے
JUST SHUTUP @@MShabbir-p7g
@@MShabbir-p7g. YOU ARE LYING
And islam did not need you😂@@MShabbir-p7g
@@MShabbir-p7g Say the whole thing.... Munafiq's version of Islam doesn't need these people because Munafiq are the enemies of Islam..... True Islam was revealed in Ahle Bayt house and they sacrificed their families so the true Islam remains for people to follow.
tu kis ka naam required ha islam ko tumhara
ماشاء اللہ بہت مفید علمی گفتگو کی ایسا مناظرہ قابل تحسین ھے
First time I saw a sensible and patient debate...such debates enhances knowledge of common listeners....God bless both speakers and the person co ordinating..but the question still vacuum how come a world created can be left unattended....a hospital with books with no doctors.,a court with no judges and only law books and a classroom with text books and no teacher is no guide.....so I strongly believe Allah would have a guide apart from scriptures
But we can't see the practical implementation of that divine guide since 1200 years. There is no Imam present to lead the Ummah (hence practically this dogma got failed).
Alhumdulla hamara 12. Imam a.s haq hai 🤲🙌🙌♥️
ماشاءاللہ حسن اللہ یاری صاحب اپنے بہت اچھے دلائل دیے.ادم سے لے کے خاتم النبی تک لوگوں نے کب ان کی پیروی کی .
کبھی یہ قران کو کافی کہتے ہیں جب قران سے ہم دلائل دیتے ہیں وراثت کا پھر قران کو نہیں مانتے یہ کسی بھی طرح کسی بھی چیز کو کبھی بھی نہیں مانیں گے مہریں لگی ہوئی ہیں ساری ان کے اوپر.یہ لوگ واقعہ حرہ کی پروٹیکشن تو کریں گے اور ایک یزیدی بہت سے یزیدوں کو یہ بچانے کی ان پہ پردہ ڈالنے کی پوری کوشش کریں گے لیکن ایا تطہیر کو کبھی نہیں مانیں گےلیکن ڈاکٹر زبیر صاحب کی بھی تعریف کروں گا انہیں کم از کم بولنے کی تمیز ہے بڑے تحمل سے بولتے ہیں اور انشاءاللہ دعا کروں گا ایک وقت پہ وہ انشاءاللہ راہ راست پہ ضرور ائیں گے
Bhai Hassn Ullah Yari nay koi mazbot dalel ni di, wo sirf tanqed krty. Baat to wazeh ni ki na k imamat shia may kaise sabit hai ku k imamon may he jang chalti rahi k imamat kisay milay gi ?
حسن اللہ یاری سچا مسلمان مومن اور حق پرست انسان ہے انصاف پسند شخصیت ہیں ماشاءاللہ
Hassan Allahyari Sahab is a precious gem of this era ⚠️💎💕 Imam khamenai Sahab zindabad 😊❤
MashAllah Zubair sahab any rational person can judge Allahyari has been badly defeated...Allah hu Akbar
Haq Shia e Ali A.S Haq❤
Allah yari sahib zinda Abad hmesha salamat rahen...❤
Sura (2:247) Qualities in a leader.
----- Allah has appointed Talut as king over you.
---- Allah has chosen him above you, and has gifted him
abundantly with knowledge and bodily power, Allah granted His Authority to whom He pleases and Allah grants His kingdom to whom He pleases.
SUBHAN ALLAH beshak MOLA ALI A S HAQ HAIN
Last reference about imam mehdi aj allahu taala from ahlsuna book was the most important to answer Dr zubai discuss , revealing that there is no name of imam in ahlsuna masadir
Dr zubair win the debate
❤1 allayary sab per bhary ❤
12 imam sabit karoo idar udar kii baatein nahe 😂😂
ap hamen abubakr ka din sabit karo aur koi hadis batain k wo laiq banen k wo akhri nabi ki jaga per beth sakty hen
@@IrfanAltaf-r9v
12 imam hamare sabit kar diya Allah yari hamari Book mein maujud hai unke Naam@@IrfanAltaf-r9v
@@IrfanAltaf-r9v Tu umer ka Islam sabit kr.
@@JhonAleeya
Umer abu talib thore ha jis ka islam sabit krna pary
As always, Hafiz Shaykh Hassan Allahyari did a phenomenal job a stunning explanation on every topic, Dr. Zubair was good too.
Allahyari sahab Moula salamat rakhe aapko... Aapka jawaab nai❤
Mashallah shaikh ilama Hassan Allahyari sahab. App jiooo❤
Crystal clear winner hafiz Zubair sb
Hahaha 😂
Kahan se Bhai?
@@SyedTaimoorAliRizvi ankhen khol k dekho
Doctor Sahib Polite aadmi hen sun kr maza aaya
Lekn End Pr jaayen Jahan doctor sahib ne bola imam hai tu insaf q nh haii jawab men Hassan Allayari ki Aayat ..
Aur jb dr sahib ne kaha hmaare pas unka naam nh haii
Tu hassan Allayari ki jawaaban hadees
Yeh dono wo chakke the k aise chakke fauran agli baal pr maarne wala koi player aaj tak nh dekha mene ..
Apko yehi kahonga end se das minutes ki debate laazmi sunen
Sugar Wala crystal 😂
اس مناظرے کے بعد شیعہ ، شیعہ رہے اور سنی سنی
مناظرے کا فیصلہ عوام الناس پر چھوڑا جاتا ہے اور عوام الناس کا فیصلہ یہ ہے کہ ڈاکٹر صاحب کے چیئنل پر مناظرہ ڈاکٹر صاحب نے جیتا ہے جبکہ الہیاری کے چیئنل پر مناظرہ حسن الہیاری نے جیتا ہے 😂 مبارک ہو جی دونوں فریقین کو 🎉
ٹائیم ضایع کرنے کا شکریہ 😅
Hassan Allahyari the strongest
Shia ke pass haqiqat hai .kunki Ham Ahlulbait a.s se hadees lete hai.
but Dr zubair is a great personality , politeness etc.
What ? Ahle bait (A.S) se nhi lete mere bhain. Aap log ke bare aoni man gharat kahaniyan rachte hai .
To be honest, I am very disappointed from Hassan Allahyari shb. He was ignoring straight logical questions and just doing a sentimental speeches. Debates don't work like this. He could not prove from Quran and Hadith about the 12 Imams appointed by Allah (which was the topic). He could not answer how we know that which person is the correct imam while everybody within the same family with same importance was fighting for imamat at the same time. He could not prove from Quran and Hadis that Imamat can be other than prophets and the holy book. Just sentimental talks and no supporting arguments. I thought he was a learned man, but here he has totally failed.
You are so dumb! He said that’s not the actual Qur’an that we have according to Sunni khalifa and Ayesha they saying by themselves this Qur’an is naaqis incomplete so this possible to get every answer from Qur’an. That’s why we have to go after Hadith because Hadith is also from Allah to prophet then to us.
Lol , disappointed for what? Clearly dr. Sahab didn't know properly about a few things like mushaf e fatima (etc) which made him actually look more bewildered.
@aaycue8103 dr zubir is still unclear or double minded.
dr zubir is still unclear or double minded
2.26.17 listen from here to end please your all doubts will be clear
Dr Zubair looking Student of knowledge and his opponent is looking Fighting in WWE
Uncha chillane se koi bada aalim nahi hota
@@brokensam7201 jab daleel na ho tb cheekh kr dhak bethai jati ha
Aik allahyari sb pe bhari❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mola salamat rkhy apko
Allah ham sab ko inshallah Imam mehdi a.s ke ansaar mai shamil farmaye
Ameen
واہ واہ سبحان اللہ۔۔ جناب حسن اللھ یاری صاحب۔۔ مخالف ملاں کے پاس کوئی ایک بھی ٹھوس اور عقلی دلیل نہیں ھے۔۔ جبکہ علامہ حسن اللھ یاری کے پاس سارے دلائل تاریخی بھی ھیں، عقلی بھی ھیں، لاجیکل بھی ھیں۔۔
بہرحال صرف مذھب شیعہ ھی حق ھے، باقی سارے چار پانچ مذاھب/فقہ باطل ھیں،، چاھے موجودہ بریلوی/دیوبندی/اھل حدیث/صوفیاء وغیرہ ھوں۔۔
زندہ باد مذھب حق/مذھب شیعہ/ علی والے/پنجتن پاک والے/بارہ امام والے❤
حـــق عــلــی مـولا❤حــق عــلــی مـولا❤
Ankhein band the meri, Jo suna, Jo parhaya gaya wo sab galat tha, Alhumdulillah Molana Ishaq k lecture sun kar, Phil hadees ki books check ki, Imam e Haq , ALI AS ... its easy to understand k Imam Mehdi ka sab intezar hai' to phir hum ko sab imams ko manna paray ga. Mein Sunni tha, ab mein na sunni hon na Shia,,,,, i introduced my self As MUSLIM HUSSAINI.
molana ishaq jesa koi nahe tha or na ab ho ga ap sahe keh rahy han
Lol na sunni na shia ek Naya firka Muslim husaini. Bhai shia aahna ashri hi kamyab aur sahi firka hau aur baki sab fitna.
@@ZiaAbbasMirza Aisa kaamyab firqa jo pichlay 1200 saal se apnay 12way Imam ki guidance se mehroom hai? Ghair-masoomo ki likhi hui kitaabo per bharosa kar k Ahlebait ko follow karnay ki koshish kar raha hai? Afsose hota hai is Asna e ashrio per.. 1 tou imamat prove nahi hoti Qur'an se.. Doosra Imam bhi maujood nahi hai Ummat ki hidaayat k lye! Apni zimmedar se bhaag kar chhupa hoa hai.
ڈاکٹر زبیر نے وہ منظر یاد دلا دیا کہ جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآل وسلم کا وصال کا وقت قریب تھا اور آپ نے قلم پیپر مانگا کہ میں ایسی چیزیں لکھ دوں کہ جس پر عمل کرنے سے گمراہ نہیں ہو گے آپ نے فرمایا کہ دیکھو میں تمھارے درمیان دو قیمتی چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں کتاب اللہ دوسری میری اہلیبت علیہ سلام دیکھو میرے بعد علی علیہ سلام تمھارے امام ہیں ان کا دامن مضبوطی سے تھام لینا علی تم کو گمراہی کے دروازے میں داخل نہیں ہونے دیں گے اور نا ہدایت کے دروازے سے نکلنے دیں گے اس پر حضرت عمر نے کہا ہمارے لۓ قرآن کافی ہے اور قلم پیپر نہیں دیا اس پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآل وسلم رنجیدہ ہوے تو ڈاکٹر صاحب بھی قرآن پر اٹک گے ہیں امامت منسب من اللہ مانے پر تیا ر نہیں ہیں اللہ یاری قرآن سے بات کررہے ہیں تو وہ بھی نہیں مان رہے
تو مختصر یہ کہ زمانے رسول ص میں امام علی کو امام نہیں مانا اور ابھی بھی نہیں مان رہے حضرت عمر کی سنت پر چل رہے ہیں فرمان رسول صلی اللہ علیہ ؤآلہ وسلم اور قرآن کو ایک طرف کردیا ہے جبکہ آپ تو وحئ الہی کے علاوہ کوئ بات نہیں فرماتے تھے
اللہ رحم کرے سب کو دین کو صحیح سمجھنے کی تو گیا عطا فرماے الہی آمین
🤲🕋🤲🕋🤲🕋🤲🕋
Mashallah Hassan Allahyari saaab Kia bat apkiii
Dr Zubair gave relevant arguments and raised relevant questions. Hasan Allahyari even didn't understand points of the topic. Need a more knowledgeable scholar to represent Shia.
حسن الیاری صاحب نے بہت ہی دقیق دلائل پیش کیا ہے ۔ قرآن کریم کو سمجھانے کے لئے ناطق قرآن مجید کون ہیں ۔؟
ڈاکٹر زبیر صاحب ابھی اپ کو اللہ کے حضور اکیلے بیٹھ کے اللہ سے ہدایت مانگنی چاہیے وہ تو اللہ تعالی اپ کو ہدایت عطا فرما دیں گے یہ مجھ جیسے نقص العقل نے اللہ سے ہدایت مانگی تو اللہ نے مجھے ہدایت عطا فرما دیا اپ تو بڑے عالم ہیں ماشاءاللہ الگ سے بیٹھ کے صرف اللہ کی رضا کے لیے اللہ سے ہدایت مانگے نہ کہ اپنے کسی کو پسند اور ناپسندیدہ بنا کر انشاءاللہ ہدایت ملے گی اپ کو
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ڈاکٹر صاحب ہدایت پر ہیں۔
عقیدہ امامت بنیادی عقائد میں سے ہوتا تو قرآن کریم میں ذکر ہوتا
اپ نے قران شاید ترجمہ کساتھ پڑھا نہی ۔ ایک جگہ نہی متعدد جگہون پر ارشاد ھوا ھے
Zara bhai khilafat dikha Qur'an se.
@@zeshanazhar3759 تو اللہ یاری کو بتا دیتے کہ قرآن میں کہاں کہاں 12 ائمہ کا ذکر ہے تو وہ منطق کی جگہ قرآن کی آیات کا حوالہ دے دیتا اور حافظ زبیر کو لاجواب کر دیتا ۔ وہ تو قرآن سے کوئی آیت پیش نہیں کر سکا شعیہ آئمہ کرام کی امامت کے ثبوت کے طور پر ۔
قران مجید میں کسی بھی مقام پر اہلبت کی مذمت نہیں ہے جبکہ صحابہ اکرام کی مذمت جنگ احد میں مزمت ہے فرمان قران ہے تم پہاری پر چڑھے جا رھے تھے اور رسول صلی الله عليه وسلم تمہین پکار رھے تھے اور تم مڑ کے دیکھ بھی نہیں رہے ۔محمد صرف ایک رسول ہیں جسطرح پہلے گزر چکے اگر وہ قتل ہو جائیں یا اپنی موت آپ مر جائیں تو کیا تم الٹے پاؤں اسلام سے پھر جاؤ گے اور جو پھر جائے گا تو وہ اپنا نقصان خود کرے کا الله کو کوئی گزند نہیں پہچے گا ۔
hassan AllahYari❤
Watching the debate as a neutral audience,Dr Zubair sticking to the point and present his view point with solid base and with authentic reference while Hassan AllaYari is beating about the bush
Bhai Dr Sahab yahe dalil dy raah k bhaio k apas main larai ho re haan k main Imaam ho..... Topic yaa thaa k imam insan han yaa naii..... Agar insan imaam nai ho sakhta tu phir bhaio ki pas main larai kuy ho re the..? Kiy Ali or aulad e Ali ko nai pata thaa k imam insan nai quran haan?
اللہ یاری کی یہ بات یا دلیل کہ ایک چرواہا بھی اگر اپنی بھیڑوں کو بغیر کسی نگران کے چھوڑ کر آ جاٸے تو اسے مناسب نہیں سمجھا جاٸے گا۔ اس لیے یہ کیسے ممکن ہے کہ اللہ کے رسول کے بعد مسلمانوں کو بغیر کسی امام کے کیسے چھوڑ سکتا ہے۔ تو الہیاری صاحب اس بات کو کیسے جسٹیفاٸی کریں گے کہ بارہ چرواہوں کے بعد بھیڑوں کو کیوں بغیر کسی نگران کے چھوڑنا کیسے مناسب ہے ؟
Why dr zubir is still unclear clear , one sided views
Dr Zubair man lo k tmhary Dil bughz aal e Muhammad as bht zyada he
Allahyari is great ❤❤
Hassan ne emamaat ke divene hone per koi hadees pheesh nahi kar sakta
Dr. Sahib ka lehja he aisa hai polite sa, wo hamesha sy aisy bt krty hain .. asal mein Allahyari ny politeness dikhai ha kyunke yeh chez uske aam lehje sy hat kr hai tu yahan Allahyari uper raha ha
Mashallah Allah yari you are great 👍
Well done Dr sahb ki research
Allayari like a angel for all❤❤
Dr.Zubair sb zindabad
Dr. Zubair has a strong stance here if seen neutrally
Salute to Allah Yari Shab!!
Dr sahab ke dalail bohut mazbot hai isleye main imamt ke imamat ke aqeede se taubaha karta ho alhamdullah
TM ho he yazedee Dil key tasalee k liyay
Zubair Bai ka moekaf zeyada mazboot hai .zubair Bai ko fateh qarar dena chaheay
Allahyari sb......zindabad....❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤1❤❤❤1
2:09.conclusion of this debate...honestly I felt the same...he was asking Allayari to prove 12 IMAMS from quran.yet Hassan sab failed to prove...timeline watch Allayari body language..he is defeted in his knowledge.❤❤❤
Hassan Allahyari great speech
Allahyari May Allah SWT Bless you Ameen
Mashallah hassan bhai dua h Allah ap ko salamat rakhe haq bayan krne pr zahra as ap ko ajer atta kre aameen
King Of Debate, Hassan AllahYari 🙌🏻
Very nice dr zubair great 👍
Mashallah Hassan allahyari sab ❤❤❤❤❤
We umat a muslim proud of shaikh ilama Hassan Allahyari sir. ❤