Keep sharing...happy to see you here
Aao ik sajda karein aalam e madhoshi mein,log kehtey hain k sagar ko khuda yaad nahi
Subhan Allah Kia adaigi ki h second last Sher... (dill udas bht h)
Zeeshan Bhai ❤
Beshak SubhanALLAH Husain A.S
Sagar siddiqui 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏
Kia kehnay Zeshan and Wahab
Wah
Nice
یہ لوگ میرے گناہ و ثواب دیکھتے ہیں
ہم تو روز ہی روز ء حساب دیکھتے ہیں
naive poetry booss
Zeeshan cheema sahb kahan ghayab hain 4 saal se dhoond raha hun. Aaj ja k Milay
Yeh zaira abraq kaha hothi hai abb.
Zeeshan beta ap ak bar tajmeel k sath bhi gey thy is show main ap k pass us ki video hy to mujhay share kera do
لڑکون کا لہجہ اور شعر پڑھنے کا انداز بہت اچھا تھا۔ ان کی جیت بنتی تھی
Pakistani tugy salam
حشر میں کون گواہی میری دے گا ساغر ،
سب تمہارے ہی طرفدار نظر آتےہیں ۰
جاگو پاکستان جاگو نئی نسل کیلئے جاگو !
دو کام چھوڑ دو حرام کاری اور حرام خوری !!
عدلیہ کرپشن سے پاک معاشرہ جرائم سے پاک !!!
پاک فوج زندہ باد! فوجی حکومت؟ ؟
اے مہبت مجھ کو ایسا حوصلہ خیرات کر
کہ اسکو بازو سے پکڑ کہہ سکوں کے بات کر
نجانے تیر یہ کس کی کماں سے نکلا ھے
مجھے ھے شک صف دوستاں سے نکلا ھے
ملا کے علم کی حد یہ ہے کہ جو مولا علی علیہ السلام کو مولا نہیں کہتے اور فتوے لگاتے ہیں بدبخت خود کو مولانا کہلواتے ہیں اور ان کے اندھے مقلد کہتے ہیں، اللہ اللہ خیر سلا
عوام مہنگائی کا رونا چھوڑ کر آمدن بڑھانے پر توجہ دیں، اپنے وسائل کے مطابق بچے پیدا کریں، پیٹو مولوی، کرپٹ سیاستدان، استحصالی صنعت کار یہ بات کبھی نہیں کہیں گے، کیوں کہ مولوی کو مدرسے کے ایندھن، سیاست دان کو بریانی پر ووٹ اور صنعت کار کو سستی لیبر چاہیے۔
Ek Sher enhone galat padha h
Nice
کشمیری ماؤں بیٹیو، بہن بھائیو، بزرگو بچو، کشمیر آزاد ہو گا اور بہت جلد ہو گا، انشاء الله!