Khutba Juma tul Mubarak Bayan Mufti Fazal Ahmed Chishti مسئلہ یزید میں فقیر چشتی کا آخری مؤقف

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 25 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 125

  • @MuhammadUsmansahuofficial407
    @MuhammadUsmansahuofficial407 Місяць тому +11

    مفتی محمد فضل احمد چشتی صاحب زندہ باد

  • @QarishahbazQarishabaz
    @QarishahbazQarishabaz Місяць тому +6

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ استاد صاحب کو ھمیشہ سلامتی عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین جزاک اللہ خیرا کثیرا فدارین

  • @حمزہ-ل8و2ب
    @حمزہ-ل8و2ب Місяць тому +11

    حضور سیدی مفتی فضل احمد چشتی

  • @ghulamyasin6096
    @ghulamyasin6096 Місяць тому +6

    امام فضل احمد چشتی صاحب زندہ باد

  • @ishfaqahmed9090
    @ishfaqahmed9090 Місяць тому +2

    کامل ولی مرشد حضرت خواجہ محمد شفیع چشتی رحمہ اللہ علیہ اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

  • @mekulachi3700
    @mekulachi3700 Місяць тому +6

    ماشاءاللہ بہت خوب مفتی محمد فضل احمد چشتی صاحب

  • @حمزہ-ل8و2ب
    @حمزہ-ل8و2ب Місяць тому +10

    چشتی صاحب زندہ باد

  • @mkhanmkhanawan-nq8oe
    @mkhanmkhanawan-nq8oe Місяць тому +9

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب چشتی صاحب

  • @shameemiqbal4934
    @shameemiqbal4934 Місяць тому +4

    چشتی صاحب کے علم اور عمل میں اللہ پاک برکت عطا فرمائے بہت اچھا بیان فرماتے ہیں آپ❤❤❤❤

  • @Muftifazalahmadchistioffical
    @Muftifazalahmadchistioffical Місяць тому +5

    سبحان اللّٰہُ وَبحمد 🤩🤩❤

  • @AftaibHussain
    @AftaibHussain Місяць тому +4

    اللہ رب العالمین میرے شیخ مکرم کو سلامت رکھے آمین ثم آمین بہت خوب جناب چشتی صاحب قبلہ زندہ باد

  • @ChishtiislamKkhadimhayn-m9o
    @ChishtiislamKkhadimhayn-m9o Місяць тому +7

    🌹🌹🌹
    امام الغیرت مفتی اعظم حضرت علامہ مولانا مفتی محمد فضل احمد چشتی حسینی صاحب
    🌹🌹🌹
    زندہ آباد

  • @SaleemKhan-hc6zb
    @SaleemKhan-hc6zb Місяць тому +5

    ماشاءاللہ بہت خوب قبلہ چشتی صاحب جیتے رہو

  • @HafizAkbar-g3v
    @HafizAkbar-g3v Місяць тому +5

    ماشااللہ اللہ جل شانہ حضور امام الغیرت مفتی عرب و عجم امام الغیرت سراپا غیرت کاسایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم فرمائے اور ان کے صدقے ہماری بخشش فرمائے دنیا اخرت کی کامیابی کا ہر وسیلہ اور سبب عطا فرمائے❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @imranmalik-jj9qc
    @imranmalik-jj9qc Місяць тому +19

    امام الغیرت مفتی اعظم عرب وعجم مفتی محمد فضل احمد چشتی صاحب ذندہ باد

    • @farazqabeer7028
      @farazqabeer7028 Місяць тому +1

      امام البیغیرت😅😅 جناب چبل گشتا

    • @maharvlogs32
      @maharvlogs32 Місяць тому

      Teray Ghar ver gia hai
      ​@@farazqabeer7028

    • @AliHamza-ky8sl
      @AliHamza-ky8sl Місяць тому +1

      حضور سیدی امام الغیرت مفکر اسلام مفتی عرب و عجم مفتی محمد فضل احمد چشتی حسنی حسینی زندہ باد

    • @AhsanIqbal-h5h
      @AhsanIqbal-h5h Місяць тому

      بےغیرت کنجربندہ مفکر اسلام پر بھونک سکتا ہے۔

    • @FazalAhmadchishtisb
      @FazalAhmadchishtisb Місяць тому

      @@farazqabeer7028 چلے دی پیدا وار اولاد کیا مسئلہ ہے تمہیں

  • @ghulamyaseen5866
    @ghulamyaseen5866 Місяць тому +9

    امام برحق چشتی صاحب زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ishfaqahmed9090
    @ishfaqahmed9090 Місяць тому +1

    کامل ولی مرشد حضرت خواجہ محمد شفیع چشتی رحمہ اللہ علیہ اللہ پاک درجات بلند فرمائے الل۔پاک ہزاروں رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آپکی قبر مبارک پر

  • @HassanMawia-z8l
    @HassanMawia-z8l Місяць тому +3

    ماشاءاللّٰه

  • @حمزہ-ل8و2ب
    @حمزہ-ل8و2ب Місяць тому +7

    ماشاءاللّٰه

  • @Hgfd-n3j
    @Hgfd-n3j Місяць тому +5

    ماشاءاللہ بہت خوب ❤

  • @Abrarshafi-f9w
    @Abrarshafi-f9w Місяць тому +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب استاذی مکرم

  • @hasnainaliali1944
    @hasnainaliali1944 Місяць тому +4

    امام وقت امام الغیرت سلام پیش کرتے ہیں آپ کے علم کو❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @jamalhussainofficial266
    @jamalhussainofficial266 Місяць тому +4

    مفکر اسلام امام الغیرت حضرت علامہ مولانا حضور سیدی مفتی محمد فضل احمد چشتی صاحب زندہ باد

  • @UmairAli-ix3tq
    @UmairAli-ix3tq Місяць тому +2

    Kmal asst Masha allah

  • @RaaheHidayat-360
    @RaaheHidayat-360 Місяць тому +2

    Chishti sahib Zindabad lajawab tahqeq hai ........❤❤❤

  • @AjmalRazaQadriVoice-h8d
    @AjmalRazaQadriVoice-h8d Місяць тому +26

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ چشتی کے علم و عمل میں رحمت برکت عطا فرمائے آمین
    چشتی صاحب جس جس کا تعاقب کرتے ہیں پورے وثوق اور دلائل کے ساتھ کرتے ہیں
    حسد اور بعض سے ہٹ کر اگر چشتی صاحب کے بیانات سنے جائیں تو دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے
    لیکن نہیں دنیا بہت حسد کرتی ہے
    چشتی صاحب محدثین کی صف میں شمار ہوتے ہیں ہمارے نزدیک کیونکہ ہم حسد نہیں کرتے اور اللہ تعالیٰ نے چشتی صاحب کو دین اسلام کا علم عطا فرمایا ہم تسلیم کرتے ہیں ❤

    • @Hafizn-n8g
      @Hafizn-n8g Місяць тому +8

      مُفکر اسلام امامُ الغیرت مُفتی مُحمد فضل احمد چشتی صاحب کا مُختصر تعارُف چشتی صاحب آپ نے چالیس سال تبلیغ کرنے کےساتھ ساتھ آپ نے تدریس کاکام بھی کیا اور آپ نے دین کی خاطر جیلیں بھی کاٹیں اور تدریس پڑھاتے ہوے آپ نے ہزاروں شاگرد بھی تیار کیے ان میں سے قبلہ چشتی صاحب کاایک شاگرد رضا بھی تھاجو سال اول سےلیکر مکمل دورہ حدیث تک چشتی صاحب سےپڑھ کرگیااور تیس سال اکٹھے رہ کر گیااور مراتب شاہ بھی تھا جو آپ کے پاس سال اول سے لیکر مکمل دورہ حدیث تک پڑھ کر گیا اور تٸیس سال اکٹھے رہ کر گیا اور اعجاز شاہ شیخو پوری بھی تھا جوسال اول سے لیکر مکمل دورہ حدیث تک قبلہ چشتی صاحب سے پڑھ کرگیا اور قاری الطاف حسین بھی تھا جو چشتی صاحب کے ساتھ بھت عرصہ اکٹھے رہ کر تقریر کرنے کا انداز سیکھ کرگیا اور ان میں سے قبلہ چشتی صاحب کاایک شاگرد خادم حسین رضوی بھی تھا جس نے چشتی صاحب کےساتھ تین سال اکٹھے رہ کر چشتی صاحب سے انہوں نے علامہ۔ اقبال کےاشعار سیکھےتھے اور تقریر کرنے کا طریقہ و انداز سیکھا تھا اور اس دور میں فاروق الحسن بھی چشتی صاحب سے فقہی مسائل اور علامہ اقبال اشعارسیکھنےآتاتھا قبلہ چشتی صاحب آپ کی باتیں سلف صالحین والی ہے اور آپکی تبلیغ کرنے کاانداز بھی سلف صالحین والاہے اور آپ کےتدریس پڑھانے کا انداز بھی سلف صالحین والاہے اور آپ ماشاءاللہ یہودی نظام و تعلیم کے بھت خلاف ہیں اور اس بندے کو ہی اپنا دوست رکھتے ہیں جو یہودی نظام اور اور یہودی تعلیم و تربیت کے خلاف ہو چشتی صاحب آپ ہمیشہ امت مسلمہ کو سکولو کالج میں یہودیت کی تعلیم پڑھانے والے فتنوں سے مسلمانوں کو آگاہ کرکے امت مسلمہ کو ان سے ہٹاکر ان سےپچاناچاہتے ہیں اور یہیں انگریزی نصاب مدرسوں میں بھی پڑھایاجاتاہے فی زمانہ اس نظام و تعلیم میں ملوث ہوچکاہے شدت کی وجہ سے لوگ آپ کی کی مخالفت کرتےہیں اےکاش کہ جولوگ چشتی صاحب کی مخالفت کرتےہیں اگر وہ چشتی صاحب کے بیانات کو آج بھی تعصب سےہٹ کر سنیں تو امید ہے اگر وہ چشتی صاحب کےبیانات پر عمل ناکر سکے تو چشتی صاحب کی مخالفت بھی کبھی نہیں کریں گے اور یہ بات بھی حقیقت ہے اگر چشتی صاحب پُرانے دور میں ہوتے تو اُس وقت کے لوگ چشتی صاحب کے بیانات کو اقوال ذریں کہ کر کتابُوں کی شکل میں جمع کرتے چشتی صاحب آپ نے جتنی بھی دین اسلام کی خاطر قربانیاں دیں یادے رہےہیں اس کا اجر اللہ تعالی آپ کو حضُور صلی اللہُ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے قبرو حشر قیامت میں دے گا انشاءاللہ چشتی صاحب آپ ایک یادگار اسلاف ہیں اللہ تعالی آپ کو عمر خضری عطافرمائے آمین ثم آمین: جب تک دین اسلام رہے گا چشتی صاحب آپ کا نام رہے گا

    • @Iqbalnori91
      @Iqbalnori91 Місяць тому +3

    • @AbdulrahmanNm-i3q
      @AbdulrahmanNm-i3q Місяць тому +2

      ​@@Hafizn-n8g❤❤❤❤❤❤❤

    • @irfansadiq4844
      @irfansadiq4844 Місяць тому +2

    • @hasnainraza_1985
      @hasnainraza_1985 Місяць тому

      ​@@Hafizn-n8gb
      اتنی نہ بڑھا پاکئ داماں کی حکایت
      جناب چشتی، صاحبِ علم ہیں مگر فقط علم ہمیشہ مفید نہیں ہوتا، علم شیطان کے پاس بھی بہت، مگر ادب کا فقدان.
      چشتی صاحب کے پاس تہذیب کی انتہائی کمی ہے. بات کرنے کا سلیقہ، حفظ مراتب بالکل نہیں. کون ہے جو چشتی صاحب کی ناپاک زبان سے محفوظ ہو! علماء زمانہ کی تو بات ہی کیا جب اسلاف بلکہ صحابہ کرام تک پر زبان دارز کرتے نہیں چوکتے.
      اس کی ایک بڑی وجہ ایک دوسری خامی ہے، وہ یہ کہ جناب چشتی میں تعلّی اور تکبر کُوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے. اسلاف تک کو کچھ نہیں سکتے، جبکہ خود اپنی غلطیوں سے رجوع کرنے کا تصور بھی ان کے یہاں مفقود.
      باقی مغلظات تو شمار سے باہر، کسی بھی بیان کا دسواں حصہ ضرور گالیوں پر مشتمل ہوتا ہے، آپ اپنے گھروں والوں کے بلکہ کسی کے ساتھ بیٹھ کر جناب کا بیان سن ہی نہیں سکتے بلکہ خود بھی 🎧 استعمال کرنے پڑتے ہیں.
      اور پھر یہ غلاظتیں ان کے شاگردوں اور متعلقین میں بدرجہ اتم اور اشد موجود بلکہ وہ ان سے بھی دو قدم آگے نظر آتے ہیں. کسی کی ماں بہن ایک کرنے کو گویا ثواب اور بلندی درجات کا موجب سمجھتے ہیں.
      اپنے احباب کو ہی کل دنیا سمجھتے ہیں، بس ان سے اپنے قصیدے سُن سُن کر خوش ہوتے ہیں اور انہوں نے جناب کو سَر پر اٹھا رکھا ہے. یہ احساس تک نہیں دنیا بہت وسیع ہے. ان کی ایسی حرکتوں سے اسلام اور مسلمانوں کا کس قدر نقصان ہو رہا ہے، مگر انہیں کیا یہ کون سے اپنے سوا کسی دوسرے کو مسلمان سمجھتے ہیں جو کسی کی پرواہ ہو.
      اللہ کریم ہدایت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @MuhammadIsmail-v4j5e
    @MuhammadIsmail-v4j5e 27 днів тому

    ماشاءﷲ

  • @hasnainaliali1944
    @hasnainaliali1944 Місяць тому +5

    اس دور کے اعلی حضرت امام الغیرت حضرت علامہ مولانا مفتی محمد فضل احمد چشتی صاحب مدظہ العالی

  • @zahoorinqlabiofficial735
    @zahoorinqlabiofficial735 Місяць тому +1

    ماشاءاللہ بہت عمدہ تحقیق پیش فرمائی ہے

  • @HassanMawia-z8l
    @HassanMawia-z8l Місяць тому +2

    چشتی صاحب زندہ باد

  • @qadrijalaliatarialvirizvi3493
    @qadrijalaliatarialvirizvi3493 Місяць тому +5

    ماشاءﷲ

  • @HasnainAli-pw6vo
    @HasnainAli-pw6vo Місяць тому +1

    ❤❤❤ kibla Chishti Sahab zindabad

  • @ulamaehaq786
    @ulamaehaq786 Місяць тому +1

    مرشد 💙

  • @MuftiNomanchishti
    @MuftiNomanchishti Місяць тому +4

    Masha Allah mamo Jan ❤❤❤❤

  • @muhammadazhar1247
    @muhammadazhar1247 Місяць тому +2

    ماشاءاللہ چشتی صاحب

  • @ulamaehaq786
    @ulamaehaq786 Місяць тому +1

    علم کا سمندر
    چشتی شیر

  • @aminkhan1814
    @aminkhan1814 Місяць тому +3

    علم کاسمندر چشتی صاحب

  • @Muftifazalahmadchistioffical
    @Muftifazalahmadchistioffical Місяць тому +1

    صدقے تھیواں❤😊

  • @Yousaf-q8h
    @Yousaf-q8h Місяць тому +1

    Nis

  • @SunnyHussain-y7y
    @SunnyHussain-y7y Місяць тому +6

    ❤❤❤

  • @allahrakhachishti7743
    @allahrakhachishti7743 Місяць тому +2

    ❤❤❤ ماشاءاللّٰه‎

  • @حمزہ-ل8و2ب
    @حمزہ-ل8و2ب Місяць тому +6

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAdnan-s4s
    @MuhammadAdnan-s4s Місяць тому +2

    Haq ke waaz

  • @sarwargujjar4012
    @sarwargujjar4012 Місяць тому +3

    Mashallah

  • @FazalAhmadchishtisb
    @FazalAhmadchishtisb Місяць тому +2

    چشتی علمی میدان دا شیر ببر

  • @fazalrasool8818
    @fazalrasool8818 Місяць тому +5

    🥰🥰🥰😘😘😘😘

  • @MuhammadAzam-f6u
    @MuhammadAzam-f6u Місяць тому +1

    اللہ آپکی عمر لمبی کرے

  • @SunnyHussain-y7y
    @SunnyHussain-y7y Місяць тому +4

    Gg

  • @muhammadsaqib5313
    @muhammadsaqib5313 Місяць тому +1

    زندہ باد ۔

  • @محمدندیم-ط4غ
    @محمدندیم-ط4غ Місяць тому +1

    امام الغیرت حسینی شیر زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HasnainAli-pw6vo
    @HasnainAli-pw6vo Місяць тому +1

    ❤❤❤ kibla Chishti Sahab zindabad ❤❤❤

  • @KhalidKhalid-rq9vr
    @KhalidKhalid-rq9vr Місяць тому +1

    Mashallah ❤️❤️🌹🌹

  • @reka-islamomvi
    @reka-islamomvi Місяць тому

    Great research of mufti sb. Weldone.
    Yazeed bin Muawiya was a pious man leader of Muslim Ummah.

  • @MuhammadAhmad-e4z8o
    @MuhammadAhmad-e4z8o Місяць тому +1

    چشتی شیر ❤🎉❤

  • @Motivationjutt
    @Motivationjutt Місяць тому +7

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @reka-islamomvi
    @reka-islamomvi 28 днів тому

    Weldone chishti sb. I solute your courage.
    Yazeed was a poiouman. Its total false propoganda against him.
    He was so nice and pious man. Alah Bless him.

  • @WWE-q3v
    @WWE-q3v Місяць тому +1

    ❤🎉

  • @MUHAMMADYASIR-il9fs
    @MUHAMMADYASIR-il9fs Місяць тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @nadeemiqbal8030
    @nadeemiqbal8030 Місяць тому +1

    ❤❤❤❤️❤️❤️💖💖💖🌹🌹🌹🌹

  • @MuhammadMubeen-y8n
    @MuhammadMubeen-y8n Місяць тому +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😂

  • @AbdulRehman-n4f3w
    @AbdulRehman-n4f3w Місяць тому

    Imam abu hanifa sarkar ka kea aqeda tha yazeed k mutaliq?

  • @Hafizn-n8g
    @Hafizn-n8g Місяць тому +6

    مُفکر اسلام امامُ الغیرت مُفتی مُحمد فضل احمد چشتی صاحب کا مُختصر تعارُف چشتی صاحب آپ نے چالیس سال تبلیغ کرنے کےساتھ ساتھ آپ نے تدریس کاکام بھی کیا اور آپ نے دین کی خاطر جیلیں بھی کاٹیں اور تدریس پڑھاتے ہوے آپ نے ہزاروں شاگرد بھی تیار کیے ان میں سے قبلہ چشتی صاحب کاایک شاگرد رضا بھی تھاجو سال اول سےلیکر مکمل دورہ حدیث تک چشتی صاحب سےپڑھ کرگیااور تیس سال اکٹھے رہ کر گیااور مراتب شاہ بھی تھا جو آپ کے پاس سال اول سے لیکر مکمل دورہ حدیث تک پڑھ کر گیا اور تٸیس سال اکٹھے رہ کر گیا اور اعجاز شاہ شیخو پوری بھی تھا جوسال اول سے لیکر مکمل دورہ حدیث تک قبلہ چشتی صاحب سے پڑھ کرگیا اور قاری الطاف حسین بھی تھا جو چشتی صاحب کے ساتھ بھت عرصہ اکٹھے رہ کر تقریر کرنے کا انداز سیکھ کرگیا اور ان میں سے قبلہ چشتی صاحب کاایک شاگرد خادم حسین رضوی بھی تھا جس نے چشتی صاحب کےساتھ تین سال اکٹھے رہ کر چشتی صاحب سے انہوں نے علامہ۔ اقبال کےاشعار سیکھےتھے اور تقریر کرنے کا طریقہ و انداز سیکھا تھا اور اس دور میں فاروق الحسن بھی چشتی صاحب سے فقہی مسائل اور علامہ اقبال اشعارسیکھنےآتاتھا قبلہ چشتی صاحب آپ کی باتیں سلف صالحین والی ہے اور آپکی تبلیغ کرنے کاانداز بھی سلف صالحین والاہے اور آپ کےتدریس پڑھانے کا انداز بھی سلف صالحین والاہے اور آپ ماشاءاللہ یہودی نظام و تعلیم کے بھت خلاف ہیں اور اس بندے کو ہی اپنا دوست رکھتے ہیں جو یہودی نظام اور اور یہودی تعلیم و تربیت کے خلاف ہو چشتی صاحب آپ ہمیشہ امت مسلمہ کو سکولو کالج میں یہودیت کی تعلیم پڑھانے والے فتنوں سے مسلمانوں کو آگاہ کرکے امت مسلمہ کو ان سے ہٹاکر ان سےپچاناچاہتے ہیں اور یہیں انگریزی نصاب مدرسوں میں بھی پڑھایاجاتاہے فی زمانہ اس نظام و تعلیم میں ملوث ہوچکاہے شدت کی وجہ سے لوگ آپ کی کی مخالفت کرتےہیں اےکاش کہ جولوگ چشتی صاحب کی مخالفت کرتےہیں اگر وہ چشتی صاحب کے بیانات کو آج بھی تعصب سےہٹ کر سنیں تو امید ہے اگر وہ چشتی صاحب کےبیانات پر عمل ناکر سکے تو چشتی صاحب کی مخالفت بھی کبھی نہیں کریں گے اور یہ بات بھی حقیقت ہے اگر چشتی صاحب پُرانے دور میں ہوتے تو اُس وقت کے لوگ چشتی صاحب کے بیانات کو اقوال ذریں کہ کر کتابُوں کی شکل میں جمع کرتے چشتی صاحب آپ نے جتنی بھی دین اسلام کی خاطر قربانیاں دیں یادے رہےہیں اس کا اجر اللہ تعالی آپ کو حضُور صلی اللہُ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے سے قبرو حشر قیامت میں دے گا انشاءاللہ چشتی صاحب آپ ایک یادگار اسلاف ہیں اللہ تعالی آپ کو عمر خضری عطافرمائے آمین ثم آمین: جب تک دین اسلام رہے گا چشتی صاحب آپ کا نام رہے گا

  • @shakeelahmadmalik4203
    @shakeelahmadmalik4203 Місяць тому +2

    طوالت بیجا اور ایسی طوالت جسکا عوام الناس کو شعور ہے بھی نہیں چالیںس منٹ تک سننے کے بعد بھی اصل مسلہ پر بات نہیں ہوئی کوئی شفقت فرمائیں

    • @ShahzadMa6i
      @ShahzadMa6i Місяць тому +3

      جی محترم آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن جن بزرگوں کے حوالے دینا مقصود تھا ان کا تعارف پہلے کروانا لازمی تھا
      علماء کرام کو تعارف کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن عام عوام الناس کی بھی اندازہ ہو جائے کہ اپنی طرف سے کچھ نہیں بیان فرمایا بلکہ سابقہ بزرگوں کی سنا رہے ہیں

    • @Hafizn-n8g
      @Hafizn-n8g Місяць тому +1

      بے شک سو فیصد دُرست کہا آپ نے​@@ShahzadMa6i

    • @Abiddogar-o9v
      @Abiddogar-o9v Місяць тому

      بارہ تقریر یں پنتالیس منٹ کا خطاب۔۔۔۔مزے۔۔۔

  • @Shaeed-dn8ew
    @Shaeed-dn8ew Місяць тому

    Yazeedi

  • @MuhammadShafique-i6k
    @MuhammadShafique-i6k Місяць тому +1

    چشتی صاحب زندہ باد

  • @mkhanmkhanawan-nq8oe
    @mkhanmkhanawan-nq8oe Місяць тому +5

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب چشتی صاحب

  • @aliprince3030
    @aliprince3030 Місяць тому +1

    مفتی فضل احمد چشتی صاحب زندہ باد

  • @Chishti556
    @Chishti556 Місяць тому +4

    چشتی صاحب زندہ باد

  • @HafizAdnan-d3g
    @HafizAdnan-d3g Місяць тому +3

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ChishtiRizvi
    @ChishtiRizvi Місяць тому +3

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @chishtimediasialkot
    @chishtimediasialkot Місяць тому +3

    ❤❤

  • @FaisalChistti
    @FaisalChistti Місяць тому +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ShahidALi-g9y
    @ShahidALi-g9y Місяць тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @SunnyHussain-y7y
    @SunnyHussain-y7y Місяць тому +4

    ❤❤

  • @SunnyHussain-y7y
    @SunnyHussain-y7y Місяць тому +4

    ❤❤

  • @Busy-l8y
    @Busy-l8y Місяць тому +4

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @HassanMawia-z8l
    @HassanMawia-z8l Місяць тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadAdnan-s4s
    @MuhammadAdnan-s4s Місяць тому +3

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @ZeeshanKhokhar-f9k
    @ZeeshanKhokhar-f9k Місяць тому +3

    ❤❤❤

  • @SurprisedGraphingCalcula-tg8kv
    @SurprisedGraphingCalcula-tg8kv Місяць тому +3

    ❤❤❤❤

  • @tarriiqbaryal856
    @tarriiqbaryal856 Місяць тому +3

    ❤❤❤

  • @AhsanIqbal-h5h
    @AhsanIqbal-h5h Місяць тому +3

    ❤❤❤❤❤

  • @Chishti556
    @Chishti556 Місяць тому +2

    ❤❤❤❤

  • @khawajagamer7713
    @khawajagamer7713 Місяць тому +3

    ❤❤❤❤❤❤

  • @khansaab777
    @khansaab777 Місяць тому +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadsijjadKhan
    @MuhammadsijjadKhan 20 днів тому

    ❤❤❤❤❤

  • @Syed_Qamar_sajjad_bukhari
    @Syed_Qamar_sajjad_bukhari 8 днів тому

    ❤❤❤❤❤