Micro solar inverter available in pakistan Mobil Number Lahore 03158176456

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 вер 2024

КОМЕНТАРІ • 169

  • @IkramUr
    @IkramUr 2 місяці тому +1

    Ye banda galt hy iska matlab ye hy k jo banda bat na kary isy malon hota hy k is ki har bat galat hy

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  2 місяці тому

      السلام علیکم بھائی یہ خان لوگ ہیں یہ سیدھے سادھے لوگ ہوتے ہیں ان کو اتنا علم نہیں ہوتا تو میں نے ویڈیو لگائی تھی لیکن اس ٹائم پہ مجھے اس کے بارے میں یہ پتہ تھا کہ یہ ایک یہ منی انورٹر ہے انڈیا میں بہت کامیاب سے چل رہا ہے لیکن جب میں نے ویڈیو لگا دی بعد میں میں ایک انورٹر ان سے منگوا کے اس کے بارے میں میں نے سٹڈی کی پوری تو وہ 300 واٹ کے پینل کے اوپر150w واٹ کی سپلائی دیتا تھا تو وہ تو اس کے ایسے تو وہ فیل ہے وہ کامیاب نہیں ہے پھر اس کے اوپر میں نے دو ویڈیوز اور بھی لگائی ہوئی ہیں اپ ان کو ذرا چیک کر لینا

  • @petslovers7643
    @petslovers7643 7 місяців тому +2

    ماشاءاللہ سر بہت زبردست اپ بڑی انفارمیشن لے کر اتے ہیں تھینک یو سو مچ ❤😊

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم شکریہ عدنان بھائی عدنان صاحب اج کل اپ کدھر ہوتے ہیں ابھی کوئی نظر ہی نہیں اتے کہیں لگتا ہے کوئی بیا شادیوں میں بزی تو نہیں ہو گے

  • @irfanmanankhan
    @irfanmanankhan 7 місяців тому +1

    good basic information, this is a new technology and i think this will take over the conventional string inverters soon, but it has number of drawbacks, like how you gonna maintain the battery backup, how you gonna feed the grid etc, anyways new technology comes with questions which get answered with the passage of time, i would appreciate if you also share the complete implementation mechanism from anywhere in Pakistan

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому +1

      Salam alekum sir ji, you have given very good information. But this technology has already been running in India for how many years but it is on grid It should also have a utility power supply if If you don't connect with it, your house won't even have power, but But the best one is the one who is closest to me because I am also a solar installer. If you want to install this solar system in your house, then you can install hybrid inverter. Hybrid system can be used in any way you want. If you have more power then you can apply it for utility also.

  • @rubyrashid1240
    @rubyrashid1240 2 місяці тому +1

    😊

  • @shahzadskp
    @shahzadskp 7 місяців тому +1

    In saray panel k ooper 2Kw ka load kaisy daalain gay phir? Matlab ye saari power ikathi kaisay ho gi...?

  • @khalidsaifi9099
    @khalidsaifi9099 7 місяців тому +1

    ماشااللہ جناب زبردست لیکن دوکاندار بات ھی نھیں کرتا مجھے ضرورت ھے

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم سر جی اس کو بہت فون اتے ہیں وہ اس لیے نہیں بات کرتا اور اس کے پاس پی ایس پی کو 45 پیس تھے

  • @AttaullahKhan-z8c
    @AttaullahKhan-z8c 6 місяців тому +2

    Bhi MPPT Ki Kya price Hy plzzz

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  6 місяців тому

      السلام علیکم سر جی یہ جو انورٹر ہے یہ 300 واٹ کے سولو پینل کے اوپر لگتا ہے اور پھر 150 واٹ کی سپلائی دیتا ہے اس سے زیادہ نہیں دیتا

  • @decentrecipeswithrubab7972
    @decentrecipeswithrubab7972 7 місяців тому +1

    Mashallah very good

  • @KhadijaArshad4187
    @KhadijaArshad4187 7 місяців тому +2

    Nice

  • @saaji74
    @saaji74 7 місяців тому +4

    بھائ صاحب جبتک پوری معلومات نہ ہو ویڈیو نہی بنانی چاہیے.

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому +1

      السلام علیکم بھائی مجھے تو الحمدللہ کافی معلومات ہے تو اس لیے میں نے ویڈیو اپلوڈ کی تھی اپ کو کیا لگتا ہے اگر کچھ ایسے اپ کے پاس زیادہ معلومات ہے تو اپ مجھے ٹیلی فون کر کے بتا دیں پھر

  • @awaismalik7167
    @awaismalik7167 7 місяців тому +1

    Bahi jaan ap is ka galt istaml bata raha ha ya mircr inverter wapda ko wapic bijli dena ka kam aata ha na ka is per ap apna koy load chlla sakta ha

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی یہ ایک طرح کا یہ انورٹر نہیں ہوتا یہ اس کے بہت سے طرح کے ہوتے ہیں کوئی انگریڈ ہوتا ہے کوئی اف گریٹ ہوتا ہے اس لیے یہ ایسے ہی ہے اپ کو شاید اس بات کا پتہ نہیں ہے یہ انگریڈ ہوگا تو واپڈا کی پاور ہوگی تو وہ چلے گا

  • @zubairzubair9180
    @zubairzubair9180 7 місяців тому +1

    Bhai yah ek plate se Kitna load utha sakta hai kya Ham isase heater chalayenge Kya karenge kis Tarah word convert karta hai

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی یہ ایک پلیٹ پہ نہیں چل سکتا یہ پورا سسٹم ہے یہ ان گریڈ ہے یہ اس کے ساتھ میں نہیں چلے گا جیسے اپ سوچ رہے ہیں

  • @umertechnicalsolutions986
    @umertechnicalsolutions986 7 місяців тому +1

    Yeh grid tie inverter hota ha Jo wapda ko power shere krta ha yeh wapda sy connect ho ga to work kry ga vesy yeh Kam nahi krta yeh on grid inverter he smj lo net metering k lye ha

  • @toqeerbhatti9939
    @toqeerbhatti9939 7 місяців тому +1

    Mashaallah❤❤❤

  • @MrZafar-q7k
    @MrZafar-q7k 7 місяців тому +1

    بھائی جو آپ نے دیکھا ھے انورٹر کتنے سو ڈسئ پینل والا 5000 7000 3000 ڈسی واٹ والا ھے

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی وہ کو ڈھائی تین سو نکالتا ہوے گا پاور لیکن وہ ہے ان گریڈ ہے

  • @drmunawarsaeedkhan5434
    @drmunawarsaeedkhan5434 7 місяців тому +2

    Green meter k liye approved hy?

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی جان گرین میٹر کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں اگر اپ کے پاس کوانٹٹی میں زیادہ ہے تو اگر اپ کے پاس کم ہے تو پھر اپ کیسے کر سکتے ہیں

  • @NaveedKhan-mq1yx
    @NaveedKhan-mq1yx 7 місяців тому +1

    ac k lia is k sat kitni plate laga lay banda ?

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم یہ اپ اس کے ساتھ میں جتنے چاہے پینل لگا سکتے ہیں یہ ہر پینل کے لیے ڈیوائس الگ ہے

    • @itsYou6234
      @itsYou6234 7 місяців тому

      Ac k lia aik video shre krta hun wo dakhen

  • @gamerracingtv
    @gamerracingtv 7 місяців тому +1

    Sir kia inky pass ya pora system hy microw inverter or debi ???

  • @pakistandriving
    @pakistandriving 7 місяців тому +1

    is this DC optimizer or micro invertor?

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم یہ ڈی سی ٹو اے سی پاور کنورٹ کر کے اپ کے گھر کو دیتا ہے

  • @SajidKhan-mm5zz
    @SajidKhan-mm5zz 7 місяців тому +1

    How much solar panel 540wat can we attach?

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی یہ ہر پینل کے ساتھ میں ایک لگانا پڑتا ہے

  • @NomanKhan-me7ci
    @NomanKhan-me7ci 7 місяців тому +1

    Janab shop number nai bataya😊

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому +1

      Assalam alekum brother, I told you in the whole video which place is the shop and it is in front, if you want to go then you can easily reach there, it is on this hall road, above the mall road.

  • @abid7nahm
    @abid7nahm 7 місяців тому +3

    ہر تنقید تخریب کاری نہیں ہوتی کچھ اصلاح کے لیے بھی ہوتی ہیں نیم حکیم خطرہ جان۔ عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے نا لگائیں جب تک پورا علم نہ ہو نفح نقصان کے بارے میں کہ آیا یہ ہماری بیچاری پاکستانی عوام کے لیے صود مند ہے بھی یا نہیں۔ دل آزاری مقصد نہیں لیکن آپ کے نامکمل علم کی وجہ سے کسی کا مالی نقصان نہ ہو جائے آپ کو یہ بھی سوچنا چاہیے۔ معزرت

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی جان مجھے اس کے بارے میں الحمدللہ پوری طرح پتہ ہے ایسی کوئی بات نہیں لیکن یہ امریکہ کی ڈیوائس بنی ہوئی ہے یہ انڈیا میں یوز ہو رہی ہے تو اپ کو کیا چاہیے اپ مجھے فون کر کے پوچھ سکتے ہیں میں اپ کو مکمل اس کی تفصیل بتا دوں گا

    • @abid7nahm
      @abid7nahm 7 місяців тому

      @@publicinformationsialkot مجھے اس کی پوری معلومات ہے ورنہ فوراً کمینٹ نا کیا ہوتا شکریہ

  • @rajpardost
    @rajpardost 7 місяців тому +1

    Price????

  • @liaquatalirajput2922
    @liaquatalirajput2922 7 місяців тому +1

    کتنے ایمپئر کتنے کلو واٹ کا ہے

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому +2

      السلام علیکم بھائی اس کے اوپر کچھ بھی نہیں لکھا ہوا تھا ایمپیئر کتنے ہیں لیکن وہ ہے 220 واٹ دیتا ہے تو وہ ہر پینل کے پیچھے ایک لگتا ہے یہ چیز ہے تو یہ انڈیا میں تو چل رہا ہے لیکن کچھ کچھ لوگ بول رہے ہیں کہ نہیں نہیں یہ اچھا نہیں ہے میں نے لگایا تھا یہ ہو گیا وہ ہو گیا ایسے ایسے بھی مجھے کمنٹس وغیرہ ا رہے ہیں تو میں نے تو خود یوز نہیں کیا بس میں نے چیز دیکھی ہے اس کی ویڈیو بنا کے لگائی ہے

  • @abid7nahm
    @abid7nahm 7 місяців тому +1

    Pata wata ap ko bhi poora poora he

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھئی اللہ اپ کو اچھی صحت تندرستی دے اپ کو کامیاب کرے دونوں جہانوں میں تو بھائی جان یہ کس بات کے بارے میں اپ بول رہے ہیں کہ پتہ اپ کو پورا پورا ہے ذرا تھوڑا بتا دیں مجھے مجھے بھی پتہ چلے

  • @mirzazubair7661
    @mirzazubair7661 7 місяців тому +1

    Ya on gride hota ha

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی لگتا نہیں کہ یہ ان گریڈ ہوتا ہے اور نہ ہی ہائبرڈ ہوتا ہے تو یہ تو اپ کے گھر کو سپلائی دے سکتا ہے بس

    • @mirzazubair7661
      @mirzazubair7661 7 місяців тому

      On gride hota ha

  • @babaralipahor700
    @babaralipahor700 7 місяців тому +1

    Yeh kitna kw ka hai ?

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی جان یہ کلو واٹ میں نہیں ہوتے جو سولر کی پاور ہوتی ہے نا سولر پینل کی ڈی سی پاور کو اے سی میں کنورٹ کر کے اسی ٹائم پہ وہ دے دیتے ہیں ہر پینل کے پیچھے ایک لگتا ہے

    • @allahwasaya245
      @allahwasaya245 7 місяців тому

      بھائی مت لینا یہ بالکل بیکار چیز ہے ہم نے چار سال پہلے استعمال کی ہے کوئی فائدہ نہیں اس کا ایک پینل 550 واٹ کا لیں گے صرف ایک پنکھا چلے گا اور امریکہ میں بلکہ انڈیا میں بھی یہ فکس ا رہے ہیں اور انڈیا خود بنا رہا ہے یہ بھی ایک قسم کا انورٹر ہے لیکن چھوٹا ہے اور یہ پرانے پینلوں سے اترے ہوئے ہیں اور یہ صحیح نہیں ہے خراب ہوتے ہیں

  • @haqiqiazaditv1
    @haqiqiazaditv1 7 місяців тому +1

    Kindly koe b ya purchase na kry, ya fazool h, mry pas parha hua h. Kisi ko chahey to m free du ga

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому +1

      السلام علیکم بھائی ایسے بھی بات نہیں ہے ایک یہ امریکہ کی ڈیوائس بنی ہوئی ہے امریکہ کی ڈیوائس جو ایسی ہوتی ہیں بہت زبردست ہوتی ہے تو اگر پراپر سامان اپ کے پاس ہے تو پھر اپ لگا لگائیں ایک چیز خرید کے رکھنے کا کوئی فائدہ نہیں

    • @gorodaimon4996
      @gorodaimon4996 7 місяців тому

      Pa G free wich tay 2 day diooo. Kar da address daso main aa K layna wan.

  • @jamshedbashir6306
    @jamshedbashir6306 7 місяців тому +1

    چاچا بناے 😢😢

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم ہاں بھائی کیا بتائیں اپ کو میں نے تو پوری ڈیٹیل بتا دی ہے

    • @tariqmahmood7841
      @tariqmahmood7841 7 місяців тому

      Rate bhe bata dain

  • @hlodhilodhi6500
    @hlodhilodhi6500 7 місяців тому +1

    Fazool video, time zaya Kya aap ne,sirf video view time ke lye.aap Pakistan ki baat karian.

  • @kashiflodhi5570
    @kashiflodhi5570 7 місяців тому +1

    Bhai shop walay ka mobile number bata den

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      بھائی شاپ کا نمبر ویڈیو کو ٹائٹل میں لکھا ہوا ہے

    • @kashiflodhi5570
      @kashiflodhi5570 7 місяців тому

      @@publicinformationsialkot Bhai woh number tu Aapka contact hy mein uss Pathan ka number Mang rha hon

  • @allahwasaya245
    @allahwasaya245 7 місяців тому +4

    جناب انڈیا میں اج کل پینل کے ساتھ ہی فکس لگے ہوئے ہیں اور یہ صرف 200 واٹ تک بجلی دیتا ہے اس سے زیادہ نہیں اور یہ ایک مہینے سے پہلے پہلے خراب ہو جاتا ہے ہم نے چار سال پہلے یہ لگائے تھے بالکل پیسہ ضائع کیا ہے یہ بالکل بے کار چیز ہے

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم جناب بہت شکریہ اپ کا یہ بتانے کا بہت اچھی بات ہے کسی کو اچھی چیز بتائی جائے تو اس پہ میرا بھی ایکسپیرینس یہ نہیں ہے کہ یہ کتنا ٹائم نکالتا ہے لیکن انڈیا میں لگے ہوئے ہیں تو بس میں نے بس کے اوپر اپنا ایک کنٹینٹ بنایا ہے یعنی کہ ویڈیو بنائی ہے کیونکہ پاکستان میں ایسی چیز ہے نہیں ملتی تو وہ تو مجھے ایک نظر اگئی تھی تو اس لیے میں نے وہ اس کے اوپر ویڈیو بنائی ہے

  • @HomeCarewecaremore
    @HomeCarewecaremore 7 місяців тому +1

    baba jee video banane se pehle thori study kar lya karen or short baat kya karen..VV Bad

  • @hammadahmad7193
    @hammadahmad7193 7 місяців тому +5

    I ❤ to subscribe this channel because of darood sharif in the beginning of the vedio

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому +1

      السلام علیکم سر بہت بہت شکریہ اپ کا بہت مہربانی اللہ اپ کو صحت زندگی تندرستی دے

  • @ishfaqahmad9001
    @ishfaqahmad9001 7 місяців тому +4

    یہ ہے کیا اور کتنا لوڈ چلائے گا۔ مجھے تو لگتا ہے کے آپ کو خود بھی پتہ نہیں کہ اس ڈیوائس کا نام کیا ہے۔

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому +1

      السلام علیکم بھائی اپ کو پتہ ہے تو اپ تھوڑا مجھے بتا دیں گے تو اپنا ٹیلی فون نمبر دیں

    • @asifalikhan8677
      @asifalikhan8677 7 місяців тому

      It's called "Micro Inverter"

    • @MuhammadTariq-rr6zj
      @MuhammadTariq-rr6zj 7 місяців тому

      ٹائٹل میں لکھا تو ہے

  • @haqiqiazaditv1
    @haqiqiazaditv1 7 місяців тому +2

    Kindly logo k pasy barbad na kry, ya ongrid h direct load nhi utha sakta . Is ko Pakistan m green meter k lea koe approve nhi krta koe.
    Ya Pakistan m useless h.

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      دوسرے نمبر میں میں نے یہ بات بتائی ہے کہ یہ ال ریڈی لوگ اس کو یوز کر رہے ہیں ایسے بھی نہیں کہ یہ ب**** ہے لیکن ہمارے ہاں ابھی تک یہ شروع نہیں ہوا کام اس کی مکمل ایکسسری بھی اس کے پاس ابھی نہیں ہے

    • @haqiqiazaditv1
      @haqiqiazaditv1 7 місяців тому

      @@publicinformationsialkot sir, Pakistan m 3kw opr SA net metering Ka licence milta h, or filhal micro inverter K lea koe policy nhi h.
      Ap next 10 years B nhi Soch sakty is inverter KO.
      M N 300usd with duty pay kr k china SA micro inverter mangya h, last 2 years sa application de IESCo m but ya log khty hy Pakistan m ya allow hi nhi h.
      Is lea is buy krny sa money waste hoge logo ki.

    • @rehmanhaider6479
      @rehmanhaider6479 7 місяців тому

      Bhai yeh 1panel k Sath 1lagta hy.humaray han panel ke sting banatay han .Kisi 1panel pa shadow any pr pori string mataser Hoti hy.jb k is ma aisa NAHI HOTA .is ma jis panel pa shadow atta Hy .Wohi mataser HOTA hy.in sab ke ac power ka agay b 1power optimizer lagta hy.jo grid feeding karta Hy.

  • @tariqmahmood7841
    @tariqmahmood7841 7 місяців тому +3

    Rate per piece

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      Salam alaikum sir ji, its price is Rs. 7 thousand for one device, that is, if you have 10 panels, then 10 devices will be installed under it, so this is its price, then a cable comes with it and

    • @tariqmahmood7841
      @tariqmahmood7841 7 місяців тому

      Cash o n delivery gujranwala warranty new or used hain kia.

  • @mssaleem6163
    @mssaleem6163 7 місяців тому +1

    اسکا پورا سسٹم ھوتا ھے صرف انورٹر نہی ھوتا اسکا ایک پینل ھوتاجوواپڈا کی اے سی بجلی کے ساتھ اٹیچ ھوتا ھے اگر واپڈا بندھوجاے تو یہ بھی بند ھوجاتاھے

  • @shabirshah5080
    @shabirshah5080 6 місяців тому +1

    اگر بولنے صاحب دوسرے صاحب کو بولنے دیتے تو اچھا لگتا -بولنے ا طریقہ ہی نہیں آتا-

  • @TALHA-VILLAGE-VLOGE
    @TALHA-VILLAGE-VLOGE 7 місяців тому +2

    Micro inverter 300w 400w 600w more than efficiency best in made in Taiwan 🇹🇼

  • @nomanramzan7509
    @nomanramzan7509 7 місяців тому +1

    Yeh mera khiyal hai sirf PV optimizer hai. It has nothing to do with AC DC

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому +1

      السلام علیکم ہاں جی یہ کام کرتا ہے ڈی سی کو اے سی کنورٹ کر کے اپ کے گھر کی پاور چلاتا ہے

  • @zulfiqaryaqoob
    @zulfiqaryaqoob 7 місяців тому +1

    This in on grid inverter, useless without net metering

  • @a.abbassayyad1680
    @a.abbassayyad1680 7 місяців тому +1

    سب فیک ھے
    یہ سولر پینل کے لگتا ھے اس میں صرف کرنٹ آگے پاس ھوتا ھے اور بیٹری میں جاتا ھے
    ان کی باتیں فیک ھیں

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی بھائی یہ فیک کچھ نہیں ہے یہ ریل میں یہ کام کرتا ہے میں نے بہت سا سرچ کیا ہے نیٹ کے اوپر یہ صحیح چیز ہے

    • @IkramUr
      @IkramUr 2 місяці тому

      😢​@@publicinformationsialkot

  • @mohammadirshad5807
    @mohammadirshad5807 7 місяців тому +1

    A.O.A
    . Kia Rawalpindi main aap KA koi agent ya koi namainda hay,

  • @farhanmeo499
    @farhanmeo499 7 місяців тому +3

    Ye ongrid hai or wapda k bgair use ni hota of ho jata h mny khud use kiya h ye 300 sy ly kr 800watt tak hoty hn model k hisab sy or 20volt sy 50volt tak sport krty hn voltage AliExpress sy esy mil jaty hn

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      Assalam alekum, thank you very much brother, it is very good for you to give this information. If anyone can give any good information about this, thank you very much.

    • @MuhammadSaqib_1
      @MuhammadSaqib_1 7 місяців тому

    • @lancersgd
      @lancersgd 6 місяців тому

      ویڈیو میں تو کہیں بھی واپڈا کے کنکشن نہیں کر رہے برائے راست 220v آؤٹ پٹ لے رہے ہیں
      مذید معلومات دیں شکریہ

  • @abid7nahm
    @abid7nahm 7 місяців тому +2

    Its a pv booster used to increase efficiency of solar panel

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی جان اپ اپنا نمبر دیں گے مجھے تاکہ مجھے کچھ نہ کچھ اپ سے سیکھنے کو مل جائے گا

  • @khalidawan8072
    @khalidawan8072 7 місяців тому +2

    Cha cha poori maloomat le kr video banaien

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому +1

      السلام علیکم خان صاحب یہ جو میں نے اپ کو معلومات دی ہے نا یہ مجھے اج سے پانچ چھ سال پہلے ہی اس کے بارے میں مجھے پتہ تھا تو میں نے جس دکان کے اوپر اس کو دیکھا اس کو خود پتہ نہیں تھا یہ کیا چیز ہے تو وہ میرے بتانے سے وہ پھر بتایا تو اس کے ساتھ میں ابھی اس کی کچھ چیزیں کم ہیں وہ ابھی اس کے پاس نہیں ہے ایک کیبل اتی ہے جس کے اوپر جیک لگے ہوتے ہیں اور اگے اگر سیور ہوتا ہے جو کہ بیٹری کے ساتھ بیٹری نہیں ڈی بی کے ساتھ میں لگتا ہے تو یہ پوری جو پاور ہوتی ہے یہ اس ریسیور کو دیتی ہے اس کے بعد وہ ڈی بی میں پاور اتی ہے وہ بھی دونوں چیزیں اس کے پاس نہیں

  • @mohammadakram7688
    @mohammadakram7688 7 місяців тому +1

    سات ھزار یا ساٹھ ھزار ؟؟؟؟

  • @MuhammadAsif-yx2vd
    @MuhammadAsif-yx2vd 7 місяців тому +1

    Cha cha Kamal kr ditta E . PATA tenu kuj nae

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی یہ اپ کو کس طرح پتہ ہے کہ مجھے پتہ نہیں کسی چیز کا

  • @kashiflodhi5570
    @kashiflodhi5570 7 місяців тому +1

    Bhai Sahara trader kis shehar mein hy

  • @Balikingvlogs1122
    @Balikingvlogs1122 7 місяців тому +2

    Water pump sharing per ye inverter kaam karta hey 100 pannels hen

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی یہ جو میں نے ڈیوائس دکھائی ہے نا یہ جو مائیکرو انورٹر اس کا ابھی اور سامان انے والا باقی ہے ابھی اس کے پاس ٹوٹل سامان نہیں ہے تو اتنا بڑا سسٹم لگانا ہے تو اپ اس کو پھر صحیح طرح جو اس کا بنتا ہے اس سسٹم پہ لگائیں

    • @haqiqiazaditv1
      @haqiqiazaditv1 7 місяців тому

      Brother, ya usually 300w SA 1200w to hoty hy. Or ya sirf green meter k STH Kam krty hy.
      Agr without green meter use kry gy to ap Ka wapda meter B STH utha hi chly ga is Ka fayda nhi h Pakistan m

    • @haqiqiazaditv1
      @haqiqiazaditv1 7 місяців тому

      Ya without green meter nhi chal Sakta agr chly gy to wapda meter B STH chly ga jis SA bill double ay GA.

  • @zoby9674
    @zoby9674 7 місяців тому +1

    Salam sir bohot khoob. Allah Kareem apki kamyabion ma barkat farmaye.
    Sir solar generator par bhi koi video banaiye. Solar generator kese Kam karta ha? Or Pakistan ma available bhi ha ya nahi?

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому +1

      السلام علیکم بھائی جان شکریہ بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کو بھی صحت زندگی تندرستی دے دونوں جہانوں میں کامیابی عطا کرے انشاءاللہ دیکھتے ہیں ضرور اگر کچھ ایسے موقع ملا تو اس کے اوپر بھی ویڈیو بنائیں گے

  • @peopletv9079
    @peopletv9079 7 місяців тому +1

    ایک پلیٹ پف 220 دے گا کہ

  • @muhammadsafdarabbas7848
    @muhammadsafdarabbas7848 7 місяців тому +1

    Is ki price kitni hai mjy chahiay

  • @zeeshanbhutta7430
    @zeeshanbhutta7430 7 місяців тому +1

    السلام علیکم سر
    ماشاء اللہ اپ کی ویڈیو دیکھی بہت زبردست اپ نے ویڈیو بنائی ہے ماشاء اللہ درود شریف سے اپ نے اغاز کیا❤ اللہ پاک اپ کو اس کا اجر عظیم عطا❤ اپ نے اس مشین کو خریدا ہے یا نہیں خریدا❤ اگر خریدا ہے تو اپنا ریویو بتائیں کہ اس کو کیسا پایا ہے❤ کیا اس کو خریدنے کا کوئی فائدہ ہے یا نہیں ہے❤ اس کی ایک ویڈیو بنا دیں❤ پاکستان میں یہ نئی چیز ہے❤ امید ہے بہت سے لوگوں کے کام ائے گی اگر یہ ایک اچھی چیز ہے
    شکریہ

    • @allahwasaya245
      @allahwasaya245 7 місяців тому

      کوئی نئی چیز نہیں ہے یہ 10 سال پہلے پاکستان میں چار سال پہلے میں نے استعمال کی بالکل بے کار چیز ہے پیسے کا ضیاع ہے حضرت پیسہ بولا ہے تو تجربے کے لیے خرید سکتے ہیں

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی جان بہت شکریہ اپ کا اللہ اپ کو صحت زندگی تندرستی دے تو یہ میں نے ایک چیز ایکسپلورر کی تھی یہ ال ریڈی یہ انڈیا میں یوز ہو رہی ہے تو یہ مجھے پاکستان میں ملی تو میں اس بات پہ حیران تھا کہ پاکستان میں بھی یہ چیز کسی نہ کسی بندے کے پاس ہے تو اس لیے میں نے اس کے اوپر ویڈیو لگائی لیکن بیچ بیچ میں کوئی نہ کوئی ادمی اس کے اوپر کمنٹ کرتا ہے یہ جی ب**** ہے یہ ہے وہ ہے ہیں یہ 10 سال پہلے تھی بھائی اگر 10 سال پہلے تھی تو اپ نے کیوں نہیں لوگوں کو بتایا یہ 10 سال پہلے نہیں تھی یہ کوئی زیادہ سے زیادہ چار پانچ چار سال پہلے تو یہ نہیں تھی کیونکہ میں بہت سی ایسی چیزیں انفارمیٹک دیکھتا ہوں یہ انڈیا میں یوز ہو رہا ہے تو اگر بولتے ہیں کہ پاکستان میں ہے یہ تو بالکل جھوٹ ہے یہ تو پتہ نہیں ان کے پاس کہاں سے ائی اللہ عالم یہاں پہ میں ایک بات اور ایڈ کرنا چاہوں گا کہ میں نے دیکھا ہے کیونکہ میں بہت عرصہ میں ملک سے باہر رہا ہوں تو بہت سے ادمی ایسے بھی چھوڑ دیتے ہیں کہ یہ جو امریکن نے بنائی ہوئی ہے نا یہ بہت زبردست چیزیں ہوتی ہیں امریکہ جب پان یہ بہت اچھی چیز ہوتی ہیں ہم لوگ ان کو سمجھ نہیں سکتے تو اگر پاکستان میں یہ چیز بنی ہوئی ہوتی یا کہ افغانستان کی تو ہم اس کو ضرور کہتے ہیں کہ یہ ب**** ہے یہ پیسے کا ضائع ہے لیکن ان ملکوں کو ہم نہیں کہہ سکتے وہ بڑی محنت کے ساتھ اس کے پیچھے بہت سے انجینیئر ہوتے ہیں اس کو بنانے کے لیے تو تب جا کے چیزیں بنتی ہیں

  • @salman53250
    @salman53250 7 місяців тому +1

    Location Kaha hy shop ki?

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم وہ اپ ویڈیو کو غور سے دیکھیں تو اپ کو اس کی لوکیشن مل جائے گی

  • @miansaleem8085
    @miansaleem8085 7 місяців тому +1

    How much watts ???? Of micro inverters???

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم یہ جو مائیکرو انورٹر ہے نا اس کا اس کے اوپر کچھ واٹ وغیرہ کچھ نہیں لکھا ہوا لیکن جتنا پاور سولر کی طرف سے اتی ہے نا ڈی سی اس کو چینج کر کے یہ اگے اے سی پاور دیتا ہے

  • @raziqumar6988
    @raziqumar6988 7 місяців тому +1

    ❤nice

  • @yviahbatachannel
    @yviahbatachannel 7 місяців тому +1

    Very nice 👍

  • @UsmanUsman-kp7qt
    @UsmanUsman-kp7qt 7 місяців тому +1

    Good information sir

  • @JavedAli-jt1jj
    @JavedAli-jt1jj 7 місяців тому +1

    Voice nice sy ni aa rahi

  • @KashifKhan-ni9gd
    @KashifKhan-ni9gd 7 місяців тому +2

    ❤❤❤

  • @altafsabir8328
    @altafsabir8328 7 місяців тому +1

    Kitny watt ka hy

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому +1

      السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی اس کے اوپر کچھ بھی واٹ وغیرہ کچھ نہیں لکھا ہوا تھا تو وہ سولر پینل کے حساب میں ہوتا ہے کہ جتنی سونے پینل کرنٹ دے رہا ہو ڈی سی سپلائی اس کو کنورٹ کر کے اگے دیتا ہے تو وہ تو لگانے کے بعد ہی پتہ چل سکتا ہے

  • @affablepersonality1868
    @affablepersonality1868 7 місяців тому +1

    MashaALLAH
    JazakALLAH
    TabarakALLAH

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بہت بہت مہربانی بھائی اپ کی اللہ اپ کو صحت زندگی تندرستی دے

    • @affablepersonality1868
      @affablepersonality1868 7 місяців тому

      @@publicinformationsialkot
      JazakALLAH
      Aameen
      Or
      Aapko bhi...

  • @SarahHanif-ht3iu
    @SarahHanif-ht3iu 7 місяців тому +1

    Great information

  • @ramzananam2437
    @ramzananam2437 7 місяців тому

    This inverter is on grid or off grid. Mostly micro inverter are on grid inverter

    • @ramzananam2437
      @ramzananam2437 7 місяців тому +1

      یہ انوٹر واپڈا کے ساتھ کام کرتا ہے اگر واپڈا نہ ہو تو بجلی بند

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی یہ کرے گا کام کیوں نہیں کرے گا

    • @kashiflodhi5570
      @kashiflodhi5570 7 місяців тому

      Chacha g aapko Kuch pata nai Anne wah video bana de hy. Ye on grid inverter hy. Agar wapda hogi tu chalay gaa nai hogi tu sub band

  • @altafsabir8328
    @altafsabir8328 7 місяців тому +1

    Kitny palate Laga sakty hain

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      اسلام علیکم یہ ہر پینل کے ساتھ میں ایک لگتا ہے

  • @amirsajjad7212
    @amirsajjad7212 7 місяців тому

    Which is the best tall tube battery?

    • @bilalmughal1810
      @bilalmughal1810 7 місяців тому +1

      English needs to learn you😂

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی جان سب اپ جتنے پڑھے لکھے ادمی نہیں ہوں پاکستان میں کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جن کو اتنی نہیں اتی لیکن کوئی بات نہیں ہے ایسے ہی ادمی سیکھتا ہے میں نے خود بہت سے امریکن کے ساتھ میں برٹش کے ساتھ میں میں نے کام کیا ہے جیسے ہماری انگلش تھی ہمیں پتہ ہے لیکن کبھی بھی اج تک مجھے کسی نے یہ نہیں بولا کہ اپ کی انگلش صحیح نہیں ہے

  • @miansaleem8085
    @miansaleem8085 7 місяців тому

    How can we used for 8 solar panels

    • @nasirkhan2875
      @nasirkhan2875 7 місяців тому +1

      For 8 panels 8 micro inverters will be required bro

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому

      السلام علیکم بھائی جان یہ ہر پینل کے پیچھے ایک لگتا ہے تو جتنے پینل ہوں گے اتنے ہی اپ کو یہ میکرو انورٹر لگانے پڑیں گے تو یہ پھر اپ کو کرنٹ دیں گے اپ کے اپ کے سولر پینل کے حساب سے

  • @ziaahmadawan92
    @ziaahmadawan92 7 місяців тому +1

    This inverter looks much smart than other ones,

    • @publicinformationsialkot
      @publicinformationsialkot  7 місяців тому +2

      السلام علیکم ضیا بھائی جان کیا حال چال ہیں ٹھیک ٹھاک یہ میں کل لاہور گیا تھا تو یہ مجھے پہلے بھی اس چیز کا پتہ تھا تو اچانک وہ میری نظر پڑ گئی اس کے اوپر وہ ایک ادمی کے پاس ہی یہ پڑا ہوا تھا تو میں بولا یار یہ تو بہت اچھا کنٹینٹ بنتا ہے تو اس کے بارے میں عوام کو بتایا جائے پبلک کو بتایا جائے تو پھر اس کے اوپر میں نے یہ ویڈیو بنائی

    • @ziaahmadawan92
      @ziaahmadawan92 7 місяців тому +1

      @@publicinformationsialkot و علیکم السلام ۔ جی ماشاءاللہ بہت اچھی بات ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے