Ep. 06 - Time Travel Into The Period Of Hazrat Suleman A.S, The Kingdom Of King Solomon, Suleyman

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 10 вер 2024
  • Let's travel back in time to the period of Hazrat Suleman A.S where we are going to behold, three of the strangest wonders from the Kingdom of Solomon.
    It is mentioned in al-Quran that a stream of molten copper was spilled for Hazrat Suleman A.S and that some of the Jinns created for him whatever he desired for example sanctuaries and statues and basins as large as reservoirs and immense couldrons fixed onto the ground-stoves (Saba'a 34:12.13)
    And these verses raise three very interesting academic questions.
    1. What kind of statues were built for Suleman A.S ?
    2. How would an immense couldron and a massive basin would look like ?
    3. Why a stream of molten copper was spilled for Sulaiman A.S ?
    Do you want to know the answers to these questions? Let's find out in today's video.
    Salam, My name is Furqan Qureshi and I conduct research work in Quran, Science, History & Archaeology.
    To support my research, please buy my coffee from this link.
    www.buymeacoff...
    And if you're from Pakistan, then here is the IBAN No. for my Faysal Bank.
    PK65FAYS3469301000003308
    Or if you're an Easy Paisa or Jazz Cash user ... you can also send your support to this mobile no.
    03329620440
    Thankyou
    Furqan Qureshi

КОМЕНТАРІ • 3,1 тис.

  • @FurqanQureshiBlogs
    @FurqanQureshiBlogs  28 днів тому +1054

    جو کمنٹ آپ پڑھنے والے ہیں ، اس کے لیے وقت نکالنے کا بہت شکریہ 🙂
    آپ سے ایک درخواست ہے کہ اس ریسرچ پراجیکٹ میں ... میں بہت ذمّہ داری اور خلوص کے ساتھ قرآن و حدیث ، صحابہ کے اقوال اور جدید سائنٹفک ٹولز ...
    مثلاً آرٹی فیشل انٹیلیجنس ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے مختلف انبیاء کی زندگیوں اور قدیم واقعات کو ... آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں ۔
    تاکہ آپ کو اس زمانے میں ایک طرح سے واپس لے جا کر ... قدیم علوم سیکھنے کا ایک حقیقی احساس دے سکوں ۔
    لیکن اس طرح کا ریسرچ ورک بہت زیادہ محنت اور ریسورسز مانگتا ہے ۔
    اس لیے اگر آپ اس ریسرچ میں میرا ساتھ دینا چاہیں ، تو اس لنک پر سے کافیز خرید کر مجھے ... سپورٹ کر دیا کریں ۔
    www.buymeacoffee.com/mrfurqanqureshi
    یا اگر آپ پاکستان سے ہیں تو یہ میرے فیصل بینک کا iban نمبر ہے ۔
    PK65FAYS3469301000003308
    اور اگر آپ ایزی پیسہ یا جیز کیش استعمال کرتے ہیں تو اس نمبر پر بھی آپ اپنی سپورٹ ... بھیج سکتے ہیں ۔
    03329620440
    شکریہ
    فرقان قریشی

    • @rubinaaltaf5332
      @rubinaaltaf5332 28 днів тому +8

      MashaAllah 🎉

    • @tanikhan2620
      @tanikhan2620 28 днів тому +8

      ☘️💕☘️

    • @MuhammadIbrahim-dd5fb
      @MuhammadIbrahim-dd5fb 28 днів тому +6

      @TalyaTabish
      Bilkul my sister😇🤲

    • @TalyaTabish
      @TalyaTabish 28 днів тому +1

      @@MuhammadIbrahim-dd5fb 😇

    • @Rana-Rajput-nice
      @Rana-Rajput-nice 28 днів тому +22

      السلام علیکم.....🌺 إنشاءاللّٰه ضرور اللہ نے چاہا تو ہم آپ کو ہمیشہ سپورٹ کرتے رہے گے اللہ تعالی آپ کو آپ کی محنت کا بہترین اجر دینے والا ہے اللہ تعالی آپ کے کام، رزق اور کاروبار میں بے تحاشہ برکت عطا فرمائے آمین

  • @umeanas9293
    @umeanas9293 7 днів тому +35

    اللّٰہ تعالٰی آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
    اپنی خیریت سے آگاہ کریں

  • @Umme1190
    @Umme1190 5 днів тому +17

    یااللہ ہمارے فرقان بھائی کو اپنی حفظ وامان میں رکھنا آمین

  • @imranamin1393
    @imranamin1393 День тому +3

    ماشااللہ۔۔۔۔ بہت خوب عمدہ اعلی۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے جستجو کے عین مطابق تاریخ کا سفر۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیر

  • @ishratazim6855
    @ishratazim6855 2 дні тому +5

    اسلام وعليکم ، فرقان بيٹا آپ خيريت سے ہيں؟ اللّہ پاک آپکو اپنے حفظ وامان ميں رکھے۔ آمين۔

  • @Ronniefella
    @Ronniefella 7 днів тому +17

    Who is waiting for Furqan brother. Hope he is all right

  • @Quranvisuallearners
    @Quranvisuallearners 14 днів тому +72

    Sir furqan where r you we are worried about you. Plz make dua for him. AJ se pehle kbhi esa nai hoa sir hmesha post k through hmse interact krte the but 2 weeks se ek b post upload nai ki. Ya Allah protect him plz Ameen. Sir ki knowledge se hmara eman increase hota ha or umat e Muslim ese alim ko khona nai chahti.

    • @alinakazmi469
      @alinakazmi469 9 днів тому +5

      mujhe bhi smjh ni aa rha WhatsApp bhi band hai ..koi post bhi nahi aarhi

    • @alinakazmi469
      @alinakazmi469 9 днів тому +5

      i think unhe call karni chahiye

    • @bilalrashidfilms
      @bilalrashidfilms 8 днів тому +3

      I was also expecting any post but nothing this week aswell
      ,😔

    • @tanzeelasheikh1662
      @tanzeelasheikh1662 8 днів тому +3

      Assalamu alaikum I'm from India I m so worried about furqan sir if any one knows anything about sir please reply. May Allah protect Him InshAllah🤲 Allah unhe har pareshani musical aur buri nazar aur bure logo se bache Aameen❤

    • @tanjiro_uchiha.
      @tanjiro_uchiha. 8 днів тому +3

      Fruqaan bhai jawab dijiye

  • @Shamsi1969
    @Shamsi1969 16 днів тому +34

    فرقان بھائ لللہ حاسدوں اور ناقدوں کی کم علمی پر مبنی طنزیہ گفتگو سے مایوس ہونے کے بجائے اپنا بہترین کام جاری رکھیں۔ راجہ بنے رہیں اسر حاسدوں کو ان کے مقام پر رہنے دیں

  • @zafarasgharasghar9881
    @zafarasgharasghar9881 11 днів тому +33

    اسلام علیکم فرقان بھائی اللہ رب العالمین آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے دو ہفتوں سے آپ کی کوئی خبر نہیں آئی ہم بیچین ہیں اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلیں آسان فرمائے آمین

  • @abdullahsaqib501
    @abdullahsaqib501 28 днів тому +73

    آپکی وجہ سے میرے علم میں بہت اضافہ ہوا ہے اور مجھے بہت بے صبری سے نئی قسط کا انتظار رہتا ہے۔
    اللہ پاک آپکی عمر اور علم میں اضافہ فرمائے آمین۔

  • @tanhasaqi9593
    @tanhasaqi9593 28 днів тому +77

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
    اور آپ اسی طرح علم کے موتی بکھیرتے رہے اور ہم اپنی عقل اور سوچ کے مطابق سمیٹتے رہے ۔

  • @ShiningButterfly-l4e
    @ShiningButterfly-l4e 8 днів тому +8

    کہ تیز بارش میں کبھی سرد ہواؤں میں ریا
    اک تیرا ہی زکر تھا جو میری صداؤں میں رہا
    کتنے ہی لوگوں سے میرے مراسم ہیں مگر جاناں
    تیرا چہرہ ہی فقط میری دعاؤں میں رہا❤

  • @naziasaleem6746
    @naziasaleem6746 28 днів тому +191

    میں آپ سب سے یہ ریکویسٹ کرتی ہوں کہ فرقان بھائی کے لئے دعا کیساتھ ساتھ انکی financial help بھی کریں۔انکی محنت کو for grant نہ لیں۔۔انکی صحت ،زندگی اور پیسہ ہوگا تو ہمیں ہی فائدہ ھے کہ گھر بیٹھے ہر معلومات بغیر محنت کیئے ہم تک پہنچ رہی ھے۔۔۔
    Salute to my dear bro.. always there for ur financial support ❤️

  • @umerchad7501
    @umerchad7501 7 днів тому +8

    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ❤ آمین 🎉

  • @ShiningButterfly-l4e
    @ShiningButterfly-l4e 9 днів тому +5

    کہ اداس نظروں میں خواب ملیں گے
    کہیں کانٹے توکہیں گلاب ملیں گے
    میرے دل کی کتاب کو
    اپنی نظروں سے پڑھ کر دیکھو
    کہیں آپ کی یادیں تو کہیں
    صرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ ملیں گے❤

  • @ZakirUllah-mt1zc
    @ZakirUllah-mt1zc 15 днів тому +144

    فرقان بھائی ہم 12 دن سے نئے ویڈیو کے انتظار میں ہے 😊

    • @ifteqarali2243
      @ifteqarali2243 11 днів тому +16

      I can't understand the reason behind this sudden disappearance

    • @ArslanAli-ih9ck
      @ArslanAli-ih9ck 11 днів тому +10

      Sir Furqan requested for support but here we are so addicted to his work eagerly waiting for his new post and not yet ready to buy him a coffee (support)

    • @mahamkhan9910
      @mahamkhan9910 11 днів тому +4

      Reason i think is not that ..some one have stolen his vedios and make a channel

    • @mahamkhan9910
      @mahamkhan9910 11 днів тому +5

      Mje bhi bht ghussa aya us fake channel p ..hm toh apko apk channel p he sunty hyn

    • @asifveloor5330
      @asifveloor5330 11 днів тому +10

      Hi I hope you are well ...waiting for new update sir

  • @AhssanRaza-xx6dh
    @AhssanRaza-xx6dh 28 днів тому +20

    اللّٰہ رب العالمین سے میں بندا ء عاصی تو ہمیشہ آپ کے لیئے دعا ہی کرتا رہتا ہوں اور یقیناً جو بھی آپ کے اس ریسرچ ورک کو دیکھتا ہے ضرور دعا کرتا ھوگا۔ کیونکہ میری نظر میں یوٹیوب پر اسلامی علمی ریسرچ کا خاص چینل اور کوئی بھی نہیں ھے۔ فرقان سر! اللّٰہ پاک کو عاجزی بہت پسند ہے اس لیے آج آپ نے جو عاجزی کے دو الفاظ ادا کیے ھیں وہ آپ کو مزید عظیم بناتے ھیں so you are great۔
    بے شک اللّٰہ رب العالمین کی کتاب بہت اعلیٰ و عرفہ ھے جس کی ایک ایک آیت جامع و مختصر ھے، مختلف ادوار کی مزہبی کتب کے حوالے اور انتھک محنت بھی میرے پیارے رب العالمین کی کتاب کی دو آیات کے لیے کم ھیں بہرحال فرقان بھائی آپ کے بولنے کی لہے پہلے دن سے آج تک ماشاءاللہ کتنی میٹھی،محبت بھری اور دھیمی مگر تسلسل والی ھے واقع میں آپ بولتے چلے جائیں،سنتے ہوئے ہمیں وقت کا احساس نہیں ہوتا ۔ اللّٰہ پاک آپ کو بولنے اور ہمیں سننے کی مزید قوت اور توفیق دے،وسلام ۔

  • @easycooking7866
    @easycooking7866 2 дні тому +3

    Allah ap ki mama ko sehat wali lambi zindagi dy. Ap ki ghebi madad kare. Ap k sab masale hal kare. Ameen.

  • @Moti_V800
    @Moti_V800 28 днів тому +37

    ڈھیروں دعائیں اپ کے لئے ہماری تو اب عادت سی ہو گئی ہے کہ جب بھی دعا مانگتے ہیں تو اپ کے لئے بھی مانگتے ہیں اور اکثر ہی باتوں باتوں میں اپ کا ذکر ہو ہی جاتا ہے یہاں اپ کسی بات کے حوالے سے یاد کیے جاتے ہیں تو دعا بھی دے دیتے ہیں اللہ تعالی اپ کی حفاظت فرمائے اور ہمیشہ اپ کو تر و تازہ رکھے ہمارے بیچ میں اپنی فیملی کے ساتھ

  • @imranapna5222
    @imranapna5222 28 днів тому +26

    سنسکرت سے لاطینی۔لاطینی سے جرمن۔جرمن سے اردو
    ماشاءاللہ کیا بات ہے بہت زبردست

  • @anonymous_06070
    @anonymous_06070 6 днів тому +4

    تجھ سے عشق ہوگیا اب خسارہ کیسا
    دریاۓ عشق میں جو اتر گیے اب کنارہ کیسا
    اک بار تیرے ہوگیے تو بس ہو گیے
    ہر روز کرنا نیا استخارہ کیسا❤

    • @HamzaKhan-vl1vp
      @HamzaKhan-vl1vp 6 днів тому +1

      Bhi yeh kahan gaib hogaye hein achanak se😢

  • @user-ls4ll9si6f
    @user-ls4ll9si6f 28 днів тому +19

    بیشک انسان کو ایسے ہی عاجزی سے رہنا
    چاہیے پھر اللہ پاک ایسے بندوں بہت نوازتا
    ہے اللہ پاک کو بندے کی عا جزی پسند
    بیشک وہ ہر شے پر قادر ہے

  • @mohammadyaseen3038
    @mohammadyaseen3038 27 днів тому +22

    آپ آجکل کے دور میں جہاں بہت سے نوجوان بالکل نکمے ہیں اور ہر وقت سمارٹ فون پر فضولیات میں مشغول رہتے ہیں وہاں آپ اتنی محنت سے بہت معلوماتی، تحقیقی اور اسلامی تعلیمات کی مکمل اورجامع وضاحت پیش کر رہے ہیں، ہم آپ کے اس کام کو بہت سراہتے ہیں

  • @umairshami8106
    @umairshami8106 13 днів тому +19

    اسلام وعلیکم جناب محترم فرقان قریشی صاحب ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو طویل طبعی عمر عطا فرمائے اور آپ کی صحت اور علم و فضل میں برکت عطا فرمائے ۔ ھم لوگ ٹائم ٹریول کی ساتویں قسط کا شدت سے انتظار کر رھے ھیں ۔ اللہ جل و شانہ آپ کو آسانیاں عطا فرمائے ۔

  • @AlAsratex-ld1zf
    @AlAsratex-ld1zf 28 днів тому +151

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    تمام ناظرین سے گزارش ہے کہ فرقان صاحب جتنی محنت کر رہے ہیں وہ ہم سب کے سامنے واضح ہے لہذا مجھ سمیت ہم سب ناظرین کو صرف تعریفی کلمات سے ہٹ کر مالی تعاون بھی دل کھول کر کرنا چاہیے تاکہ وہ فکرِ معاش سے بے فکر ہوکر اپنے تحقیقی کام پر پوری طرح مرکوز ہو سکیں اور علم کا یہ دروازہ کبھی بند نہ ہونے پائے

    • @waqasiqbal2631
      @waqasiqbal2631 28 днів тому +2

      Absolutely 👍

    • @Rana-Rajput-nice
      @Rana-Rajput-nice 28 днів тому +6

      وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
      بھائی آپ نے بلکل صحیح کہا إنشاءاللّٰه ہم سب سر فرقان کو ضرور سپورٹ کرے گے اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان کے علمی تحقیقات کو جنتی بھی مالی سپورٹ کی ضرورت ہیں اللہ پاک اپنے غیب کے خزانے سے وہ تمام ضروریات پوری فرمائے آمین تاکہ یہ عملی سفر ہمیشہ یوں ہی چلتا رہے آمین

    • @user-jz1el5ft2m
      @user-jz1el5ft2m 28 днів тому +1

      میں اس سے بلکل متفق ہوں

    • @iffat-unnisa4738
      @iffat-unnisa4738 28 днів тому

      You r deserves ❤

    • @user-ks8wq3fy3y
      @user-ks8wq3fy3y 28 днів тому

      Yes I agree but how

  • @naheedasif3948
    @naheedasif3948 28 днів тому +27

    شاباش اتنی محنت سے تحقیقات کرنے پر ۔اللہ تعالیٰ ہمت طاقت سمجھ بوجھ میں اضافہ فرمائے اور ہر معاملے میں آسانی عطا فرمائے ۔ہم سب کے علم میں اضافہ کرنے اور اپنا علم شئر کرنے پر جزاک اللّہ خیرا کثیرا آمین

    • @Rana-Rajput-nice
      @Rana-Rajput-nice 28 днів тому +2

      اللہ تعالی آپ کی تمام نیک دعائیں قبول فرمائے آمین ثما آمین

  • @ShiningButterfly-l4e
    @ShiningButterfly-l4e 9 днів тому +4

    کبھی یہ دعویٰ کہ وہ میرا ہے فقط میرا
    کبھی یہ ڈر کے وہ مجھ سے جدا تو نہیں
    کبھی یہ دعاکہ اسیے مل جاۓ سارے جہاں کی خوشیاں
    کبھی یہ خوف کہ وہ خوش میرے بنا تو نہیں❤

  • @alihassankhan3127
    @alihassankhan3127 27 днів тому +19

    Ab andaza hua k Waqai Suleman A.S ki hakoomat aesi thi jesi na kisi ko pehly mili na bad me.
    Subhaan Allah

  • @sumerarizwan1050
    @sumerarizwan1050 28 днів тому +8

    20 saal ki research! Kitni km umer men ap ne is field men research shuru kr di ho gi. Amazing. Itni books study krne men bht zyada wqt lagta hai. Mjh se to itna parha hi nhi jata. Library chali jaun to neend aney lagti hai, itni khamoshi! Ap ki wja se mjhe itna kuch itne km wqt men sun'ne ko mil gya hai k men sari zindagi laga k b nhi parh skti thi. Jazakallah khair. Allah ap ki madad kare or ap ko is duniya or akhirat men kamyab kare. Ameen

  • @Ammarakanwal11
    @Ammarakanwal11 14 днів тому +11

    سر آپ کے اور آپ کے گھر والوں کے اللّہ درجات بلند فرمائے، اور آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
    آپ کا ریسرچ ورک تو ما شا اللہ لاجواب ہے ہی لیکن مجھے آرٹ ایسا خوب صورت لگتا ہے کہ ایسا پہلے کبھی آیات کو پڑھ کر امیجن نہیں کیا تھا۔
    اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین۔

  • @mairajali5556
    @mairajali5556 26 днів тому +7

    واقعات پہلے بھی سنے مگر آپ کا انداز بیاں آپ کا علم کی وسعت
    ماشاء اللہ
    حیران کردینے والی ہے دوسری کتب کے حوالے آپ ہمیں بہت لے جاتے ہیں

  • @nighatkhan8929
    @nighatkhan8929 28 днів тому +19

    Amazing just Amazing
    اج کی episode کو دیکھ کر واقعی مزہ آگیا۔۔ میں اپکی بہت بڑی fan ہوں اور اپکی videos کو باقعدگی سے دیکھتی ہوں ۔ ایسا کون ہوگا جو like کا بٹن دبانے میں کنجوسی کرے ۔ اپکی انے والی ہر نئ video ہمارے علم میں مزید اضافہ کرتی چلی جارہی ہیں۔۔ میری خواہش ہے کہ میرا comment اپ کبھی تو like کردیں ۔۔ اللہ سبحان تعالی اپکو اور اپکے اہل خانہ کو صحت اور عافیت کے ساتھ رکھے اور اپ سب اور ہم سب کی مغفرت فرمائے ۔ اللہ پاکے علم میں مزید اضافہ کرے اور اپ کی اتنی محنت کو قبول فرمائے۔۔ آمین ثم آمین
    ۔

  • @asadali-sk9pz
    @asadali-sk9pz 15 днів тому +7

    سبحان اللہ، والحمدللہ، و لا الہ الا اللہ، واللہ اکبر، و لا حول و لا قوۃ الا باللہ العلی العظیم

  • @niceprice4570
    @niceprice4570 28 днів тому +31

    بہت ہی عمدہ قسط اور بہت عمدہ ارٹ ورک حضرت سلیمان نے اللہ تعالیٰ سے جو دعا مانگی تھی کہ انہیں ایسی بادشاہت ملے جو کبھی کسی کو نہ ملی ہواور نہ ملے سبحان اللہ اللہ تعالیٰ نے ویسے ہی بادشاہت دی

  • @fizzaa11
    @fizzaa11 28 днів тому +12

    فرقان سر۔۔۔۔۔۔۔ آج کی ویڈیو دیکھ کر رونا آ رہا ہے۔۔۔ کیا ہی شان ہے اللہ کے پیارے انبیاء کی اور ہمارے پیارے نبی کی اور کیا ہی شان ہے اس نبی کے آپ جیسے پیارے امتیوں کی۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔

  • @khach-tv
    @khach-tv День тому

    ماشاءاللہ لا قوۃ الا بااللہ

  • @aliyaafridi281
    @aliyaafridi281 27 днів тому +8

    Ye ilm hamary liye nayab hy. Hamary liye is tk pohnchna mushkil tha to Allah ne hame Ap tk pohncha diya. Apki himmat ko Salaam hy k pehly isay hasil krny me mehnat phir hum tk pohnchany k liye mazeed mehnat Aur waqt diya

  • @shrafatalvi8816
    @shrafatalvi8816 28 днів тому +19

    ماشاء اللّٰہ دعا ہے ربِ کریم آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے آمین ❤

  • @ShiningButterfly-l4e
    @ShiningButterfly-l4e 9 днів тому +3

    کے رہتے ہیں دور تو کیا ہوا
    ہم جدا تو نہیں
    نہیں کرسکتے بات تو کیا ہوا
    ہم خفا تو نہیں
    مگر نہ ملنا تو ہماری مجبوری ہے جاناں
    پر دوست ہم مجبور ہیں
    بے وفا تو نہیں❤

  • @lalkartv5087
    @lalkartv5087 28 днів тому +153

    شکریہ بھائی آپکے ویڈیو دیکھنے سےتوڑی دیر کے لئے بندہ ساری ٹینشن کو بھولا دیتا ہے

    • @wardahshahid2758
      @wardahshahid2758 28 днів тому +6

      bhai kia waqie m hme tension honi chahiyeh, jo bhul jati h, kia bat ki tension hoti h hume jb k allah ki tamam madad hm hasil kr sakte h

    • @lalkartv5087
      @lalkartv5087 28 днів тому

      @@wardahshahid2758 باجی دنیا تکالیف کا کا گڑھ ہے اپنے ملک کے مسائل فلسطین میں ہمارے مسلم بھائیوں کا خون پانی کی طرح بہایا جا رہا ہے کچھ اپنے بہت سے مسائل یے کوئی ایک ٹینشن ہو تو بتاؤ اللہ کے فرمان کے مطابق صبر سے برداشت کررہے ہیں

    • @reallife3065
      @reallife3065 28 днів тому

      true

    • @entertainmenttv8109
      @entertainmenttv8109 28 днів тому +2

      @lalkartv Allah apki preshanian khtm kry ameen

    • @sameenamak7172
      @sameenamak7172 28 днів тому +1

      MashaAllah bro you are doing the best,we are very greatful to have you for the detail explanation with the hades & Quran references, we are really thankfully to you for your contribution in improving our knowledge. May Almighty Allah bless you with health & more wisdom.

  • @ahumanist
    @ahumanist 28 днів тому +13

    کوئی واقعہ ہو یا کوئی قصّہ، کسی حدیث ترجمہ ہو یا کسی آیت کا، کسی لفظ کا مطلب ہو یا کسی بات کا۔۔۔ فرقان بھائی کی زبان سے جب بیان ہوتا ہے تو اسکا ایک نیا ہی چہرہ سامنے آتا ہے۔ فرقان بھائی اپکا علم کوئی عام علم نہیں بلکہ اللّه کی ایک خاص عنایت ہے اور اسکے لئے ہم اللّه کے شکرگزار ہیں اور آپکے لئے خصوصی دعا کرتے ہیں کی اللّه آپکو سلامت رکھے اور آپکے علم میں مزید اضافہ فرماے اور اپکی مشکلوں کو آسان فرماے ور اپکی ہر ضرورت بہ آسانی پورا فرماے۔۔آمین

    • @Moin6
      @Moin6 27 днів тому

      Ameeen

  • @AgreeBroadthin
    @AgreeBroadthin 16 днів тому +4

    Furqan bhai where are you , May Allah give you good health .. waiting for for your new research videos

  • @Rana-Rajput-nice
    @Rana-Rajput-nice 28 днів тому +23

    ماشاءاللّٰه بہت اعلیٰ آپ نے تو لاجواب کردیا اتنی کمال کی انفارمیشن کے میں نے اسے بار بار سنا دل تو چاہ رہا ہیں کہ آپ بولتے چلے جائے اور ہم سنتے جائے اور آپ کے آرٹ ورک کا تو کیا ہی کہنا بہت شاندار آرٹ ورک ہیں اتنی خوبصورت منظر کہ لگ رہا تھا کہ میں حضرت سلیمان علیہ السلام کے تحت کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہوں"بیوٹی فُل جسٹ سو بیوٹی فُل" آپ اتنے خوبصورت اندازے بیان سے ہمیں سمجھاتے ہیں کہ آج تک کسی نے نہیں اتنی خوبصورتی سے نہیں سمجھایا آپ بہت ہی پیار سے راز کی باتوں سے پردا اُٹھاتے ہیں جناب آپ نے تو کمال کردیا آپ کا تو کیا کہنا زبردست اتنے خوبصورت لمحے ہیں کہ واپس آنے کا دل ہی نہیں کررہا جسٹ سو امینزگ

    • @RDAR601
      @RDAR601 28 днів тому +2

      مجھے تو سنتے ہوئے لگتا ھے میں اسی دنیا میں پہنچ گئی ھوں ۔ اتنے سکون سے بولتے ہیں کہ بس دل کرتا ھے سنتے چلتے جائیں ۔ اللہ فرقان بھائی کو سلامت رکھے آمین

    • @sindbadtheater9566
      @sindbadtheater9566 26 днів тому +1

      Mashallah furqan bahi ap ki ilmi tahqeeq waqi ma la jawaab ha Dil nahi bahrta ha Dil chata ha ka ap ko sunte hi jaen Alha ap ko mazeed shat da or himat o hosla da ta ka ap humare lia informative vedios banate Rahe Ameen ❤

    • @anonymous_06070
      @anonymous_06070 19 днів тому +1

      ہم بھی سکون سے سنتےہیں

  • @ZahoorAmdd
    @ZahoorAmdd 28 днів тому +47

    ماشاءاللہ فرقان بھائی اللّٰہ آپ کو مزید کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین 💕

  • @Shahid40Seikh
    @Shahid40Seikh 18 днів тому +2

    Bhai.. Apka vedio hafte me 2 bar ata tha.. Ab ek 1 bar srf.... Wese mehnat bohat krte ap. Or elm to apka.. Masha allah

  • @chiai5862
    @chiai5862 28 днів тому +10

    آپ کا ایک شاگرد کی دعا۔۔
    آللہ آپ کو اس کا بہترین اجر عظیم عطا کرے ۔۔
    I like the video

  • @Zainabcuteideas
    @Zainabcuteideas 28 днів тому +15

    Ap Ki episode K ly main sub kam jaldi ker K bacho. KO sula dayti hon phir salon sy sunti hon ap K sath time travel kerti hon amazing hota Hai yeh sub

    • @Positive.Vibe000
      @Positive.Vibe000 28 днів тому +1

      اور میرا بڑا بیٹا بعض اوقات ساتھ دیکھتا ہے 😊

  • @codecad
    @codecad 7 днів тому +1

    Sir im freelancer and every night i work while listening you ...i ve wachted every vid more than thrice ...i love your voice ....i love you god give you more power .
    But, now im impatient for the new video 📸
    Hope everything is fine ⭐⭐⭐⭐⭐

  • @m.tayaabkhan5693
    @m.tayaabkhan5693 28 днів тому +5

    سبحان اللہ اللہ اکبر کبیرا بیشک میرے اللہ ہر چیز پر قادر ہیں شکریہ فرقان بھائی اللہ پاک کی ان خوبصورت تخلیقات کا علم ہم تک پہچانے کے لیے اور میرے پیارے اور خوبصورت اللہ رب العزت کی عظیم ترین طاقت کا ہمیں بتانے کے لیے

  • @uzmakhan8160
    @uzmakhan8160 28 днів тому +7

    اللہ سبحان تعالی سے صدق دل سے دعا ہے کہ وہ آپ کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں آپ کے ساتھ اعلی مقام عطا فرمائے اور آپ کی آپ کی فیملی کی ہر طرح سے حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین
    یقین کیجئے فرقان ہم سب نے بہت سے واقعات جو ان تمام سیریز میں آپ سناتے ہیں وہ کہیں نا کہیں سن رکھے ہوتے ہیں لیکن ان واقعات میں ریسرچ کا جو اینگل آپ دکھاتے ہیں وہ کم از کم میرے ذہن و دل پہ لگے زنگ کو اتارنے میں بہت مددگار ثابت ہوا ہے چندھیائی ہوئی آنکھوں سے دنیا کی جو تصویر میں دیکھتی تھی اسے آپ کی اس محنت نے پوری کھلی روشن آنکھوں سے دیکھنے موقع ملا اور دیکھا کہ جو تصویر میں دیکھتی رہی ہوں وہ تو صرف پرچھائیں تھی اللہ اور اس کی سلطنت اس کی کبریائی اس کی عظیم و الشان شہنشاہیت کو تو اب دیکھا اور سمجھا سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔ آپ کا بہت بہت شکریہ ہمیں یہ اینگل دکھانے کے لئے

  • @user-cd8gu6tr9u
    @user-cd8gu6tr9u 4 дні тому +1

    Mujy neend ki goli khay bagger neend ni ati ti jb sy apka channel mila hy apki awaz sy etna sakoon or knowledge milta hy sakoon milta h ke neend ajti hy mostly log apki videos rat ko sony sy phly dkhty hy .... ❤️Love u bro kaha hu ap waiting for your.....etna intzar ni hota ap jaha b hu ALLAH pak apko apni hifazat me rkhy ameem

  • @toxic-Gamer-4441
    @toxic-Gamer-4441 28 днів тому +15

    Apki bt sunty huay aisa lgta hy k poori kainat ruk gae hy.aur sirf apki awaz baqi rh gae hy.❤❤❤

  • @shabanazamir3866
    @shabanazamir3866 28 днів тому +12

    ماشاء اللہ فرقان صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور ہر بری بلا سے محفوظ رکھے آمین

  • @raheelbashir9298
    @raheelbashir9298 15 днів тому +4

    اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @eyesonart7376
    @eyesonart7376 27 днів тому +7

    آ پ کے یہ علم کے موتی ۔۔۔ہمارے دل پر بہت اثر کرتے اور کبھی کبھی آ نکھوں سے آ نسو جاری ہو جاتے ۔۔کہ ہم اپنے پروردگار کے قریب ہوتے جا رے جو اتنی قدرت رکھنے والا ہے کہ ہماری سوچ کبھی احاطہ کر ای نہیں سکتی

  • @eyesonart7376
    @eyesonart7376 27 днів тому +6

    اف 44 تفاسیر ،۔۔۔۔ آ پ کا شوق اور ہمت ہے جناب ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ ۔ہم کیوں دعا نئ کریں گے ۔۔۔ آ پ ہماری ہر دعا کا حصہ ہیں ۔۔۔اللہ پاک آ پ کو دنیا اور آ خرت میں اتنا نوازیں کہ جس کا کوئی اندازہ نئ ہو اور دنیا اور آخرت میں عزت کامیابیاں عطا کریں اور آ پ کو شر والوں کے شر اور حاسدوں کے حسد سے بھی خاص طور پر بچاے رکھیں ہمیشہ آ مین ثمامین یا ربّ العالمین 🤲🏻🤍

    • @sunrise9689
      @sunrise9689 6 днів тому

      Ameen ya ziljalale wal ikram

  • @OnePlus-zu7ld
    @OnePlus-zu7ld 5 днів тому +1

    Har roz UA-cam open kar k sirf apki new video ai hai k ni dekhta hu per ap nazar ni a rahe kafi dino se or kuch b dekhne ko dil nhe karta Allah apki hifazat kare jesy wo apne bando ki karta hai

  • @sabirfareed1041
    @sabirfareed1041 28 днів тому +7

    اللہ تعالیٰ آپ کو جزا دے اور صحت تندرستی والی زندگی عطا کرے آمین ❤

  • @mumtazhussain6260
    @mumtazhussain6260 5 днів тому +1

    Masha allah allah ap ko salamat rakhy ameen

  • @ayeshaamna3905
    @ayeshaamna3905 26 днів тому +18

    AMAZING JUST AMAZING
    بیٹا میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ جن سے میں اپنے احساسات بتا سکوں
    میں نے بچپن سے قرآن مجید کو پڑھا لیکن جس انداز سے آپ قرآن مجید کو ہمارے سامنے بیان کر رہے ہیں ایسے تو کسی نے بھی بیان نہیں کیا حیران کر دیا ہے آپ نے ہم آپ کے لیے دل سے دعا کرتے ہیں کہ اللّٰہ پاک آپ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے آمین ثمہ آمین اور آپ علم کی معراج حاصل کریں آمین ثمہ آمین

  • @islamiksaddam3017
    @islamiksaddam3017 28 днів тому +8

    الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ ۔

  • @alisheraz612
    @alisheraz612 9 днів тому

    Apko Allah pak slamti dy kia kam kr rahy hen ap zinda bad meri dhairon duaen ap k liy dill se k mai byan nahi kr sakti hr mehfil mai mai apki baten sb ko btati hu or jo khushi feel krti hu u cant imagine

  • @roohzikrshifa
    @roohzikrshifa 24 дні тому +10

    اللہ کریم آپ کو دونوں جہاں کی کامیابیاں عطا فرمائے آمین

  • @cosmicintuition6700
    @cosmicintuition6700 28 днів тому +9

    Furqaan bhai this episode was as mindblowing as the episode on explaining the morning light. The detail and effort you spent on explaining one ayat and its meaning is just superb. If you explained the entire Quran with this attention to detail of arabic translation and historical references our faith would be exponentially resolute. Just in awe of your work. Many coffees for you.

  • @samiullah41
    @samiullah41 15 днів тому +3

    Waiting for new episodes. I wish you are well and okay. Don't know why new episodes are delayed.

  • @ibsenminhas6659
    @ibsenminhas6659 28 днів тому +14

    The phrase “Rabbi Zidni Ilma” is translated to mean “Lord, increase me in knowledge.”
    Jazak Allah brother for sharing knowledge among us.
    Jazak Allah Khair....

  • @munawwarbaig3900
    @munawwarbaig3900 28 днів тому +14

    محترم فرقان قریشی صاحب ،
    اللہ تعالیٰ آپکو جزاءخیر عطاء فرمائے اور آپ کے علم و عمر میں وسعت عطاء فرمائے آمین ۔
    آپکو، آپکے اہل وعیال اور اہل خانہ کو اللہ تعالیٰ عزت و سلامتی اور اپنی بےشمار نعمتیں عطاء فرمائے ۔
    اللہ تعالیٰ آپ کی جان،مال،عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے۔
    آمین یارب العالمین ۔

  • @muzammilshah7780
    @muzammilshah7780 28 днів тому +7

    اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ صحت مند اور تندرست رکھے

  • @azaman89
    @azaman89 28 днів тому +7

    ALLAH TAALA aap ki umer me , rizq me aur ilm me izafa fermaye .❤

  • @user-kz8re4wg6x
    @user-kz8re4wg6x 16 днів тому +1

    Mashallah ❤ mashallah

  • @Rana-Rajput-nice
    @Rana-Rajput-nice 28 днів тому +82

    ہماری بہت پیاری فیملی جناب قرقان قریشی صاحب ہم آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں کرتے ہیں اور ہمیشہ کرتے رہے گے آپ کے لیے جتنی بھی دعائیں مانگی جائے اتنی ہی کم ہیں آپ کی بے لوث محنت کا صلہ اللہ کے سوا کوئی نہیں دے سکتا إنشاءاللّٰه وہ دن دور نہیں جب آپ کے کام کو پوری دنیا میں سہرائیاں جائے گا اور پوری دنیا آپ کے کام اور نام سے واقف ہوگی إنشاءاللّٰه۔۔۔۔۔۔۔❤️ اللہ تعالی آپ کو اتنا اتنا زیادہ نوازے کہ آپ کی زندگی میں کبھی بھی کسی قسم کی کمی نہ ہوں آپ جو چاہے اللہ تعالی آپ کو وہ سب کچھ عطا فرمادے آمین اللہ تعالی آپ کی زندگی میں خوشیاں، عزت اور سکون ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک میں بھی کمی نہ آنے دے آمین اللہ تعالی آپ کو ہر قسم کی تکلیف، دوکھ، درد اور پریشانی سے محفوظ فرمائے آمین اللہ تعالی آپ کو تمام آفتوں سے محفوظ فرمائے آمین ثما آمین

  • @JethroGaga
    @JethroGaga 28 днів тому +11

    I love you Ustad e Mohtaram ❤❤❤

  • @ShiningButterfly-l4e
    @ShiningButterfly-l4e 14 днів тому +2

    آپ کے ساتھ وقت کا پتہ نہیں چلتا ہے ♥️

  • @rabiakhankhalil1069
    @rabiakhankhalil1069 28 днів тому +7

    شدت سے منتظر نیکسٹ اپیسوڈ

  • @padha973
    @padha973 28 днів тому +8

    لاجواب لاجواب لاجواب ❤❤

  • @mamonamehwish8625
    @mamonamehwish8625 10 днів тому +3

    بچے اس دفعہ تو آپ نے بہت انتظار کر وادیا ہے

  • @JamalSameer
    @JamalSameer 28 днів тому +7

    Masha Allah lots of appreciation from India

  • @user-vj5vf6fz1f
    @user-vj5vf6fz1f 28 днів тому +6

    Ap ki vedio dekhna se tention door ho jati he Masha Allah
    Thanks sir ap ne live me mujhe answer dya ❤

  • @user-ds7sg1lg2e
    @user-ds7sg1lg2e 5 днів тому +4

    Apki voice etni peaceful hai mn jb b sunti hon neend aany lag jati hai even mera insomnia bh theak hogya 😊 mn raat ko apki videos sunty soo jati hon❤❤

  • @dr_arslan_jag
    @dr_arslan_jag 25 днів тому +7

    آپ کی ویڈیو دیکھتے ہوئے وقت کے گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا
    اللہ پاک آپ پر اپنی مزید رحمتیں نچھاور کردے

  • @kashifghulammurtaza6141
    @kashifghulammurtaza6141 23 дні тому +4

    اللہ پاک اپکو اجر عظیم عطا فرمائے آمین

  • @iffatmuneeb97
    @iffatmuneeb97 8 днів тому +2

    Furqan sahib please continue your blogs. We are waiting.

  • @Rana-Rajput-nice
    @Rana-Rajput-nice 28 днів тому +10

    Everybodys are you ready to travel to the past with sir Farqan Qureshi, then everyone come quickly ,we are going to past in no time. Today, we are going to go to the past and see the kingdom of perfection with our own eyes.I am so excited to embark on this beautiful journey........😊

  • @Factfli948
    @Factfli948 28 днів тому +13

    Furqan bhae apka channel hmary leay you tube ka #1 channel hai......AP Sy milny ki bht bari wish h.....lekhn AP or apki ye family hm aik din zroor jannat mn milen gy in Sha Allah ❤

    • @Rana-Rajput-nice
      @Rana-Rajput-nice 28 днів тому +3

      آپ نے بلکل صحیح کہا۔۔۔ إنشاءاللّٰه ضرور دنیا میں بھی ملے گے اور آخرت میں بھی ملے گے إنشاءاللّٰه......😊

    • @user-gr1cl5kk7o
      @user-gr1cl5kk7o 28 днів тому +3

      Bilkul

  • @areebaahmad9855
    @areebaahmad9855 3 дні тому +3

    امید کرتی ہوں کہ آپ خیریت سے ہونگے ۔ جلد اپنے بارے میں آگاہ کریں ہم سب بے حد پریشان ہیں ۔

  • @nomirashaukat8280
    @nomirashaukat8280 28 днів тому +5

    اسلام علیکم اللہ تعالیٰ آپ کے علم نافع میں اضافہ فرمائے آمین ثم آمین

  • @shoaibqureshi4059
    @shoaibqureshi4059 28 днів тому +9

    سبحان اللہ بہت ھی جامع اور شاندار کاوش ھے اللہ نے چاھا تو کسی سپورٹ کے بغیر بھی یہ جاری رھے گی اللہ تعالیٰ اسباب مہیا کرتا رھے گا کیونکہ وہ مسبب الاسباب ھے یہ میرا ایمان ھے اور میرا خیال ھے آ پ جرمنی سے ھیں

    • @zuhairtoycollection999
      @zuhairtoycollection999 27 днів тому

      Allah ne asbab k liye humain or apko china hai ye puani hogai k jay e namaz k nichey noton ki gaddi Mila gai

    • @shoaibqureshi4059
      @shoaibqureshi4059 27 днів тому

      @@zuhairtoycollection999 بھائی کھلونے والے آ پ کی سوچ بس اس قسم کے مفروزوں تک محدود ھے اللہ تعالیٰ کی ذات کیا اپنی ھی مخلوق کے زریعے تک محدود ھے نعوذباللہ من ذالک اس کے دینے کے ایسے ایسے راستے ھیں کہ انسان کی کیا اوقات ھے کیا آ پ اس بات سے انکار کرتے ھیں

  • @AbeedaliChanel786
    @AbeedaliChanel786 16 днів тому +4

    Allaha iman par khathma kare.....Furqan qureshi sahab ka

  • @duaatime3700
    @duaatime3700 13 днів тому +3

    مزید اقساط کا انتظار ہے۔۔

  • @sajidakaleem6481
    @sajidakaleem6481 28 днів тому +6

    اللہ آپ کو تروتازہ رکھے 🤲🌹

  • @aesthetics4727
    @aesthetics4727 4 дні тому

    Allah aap ko hamesha qamyab kry, Khush rakhy aabad rakhy aamin sum aamin

  • @silentarmaan1026
    @silentarmaan1026 23 дні тому +4

    لسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکات فرقان بھائی، اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے اور آپ کے علم میں برکت عطا فرمائے، آمین آپ کی ویڈیوز دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوتی ہے اور بہت کچھ سیکھتا ہوں. Love ❤from France

  • @WaseemKhan-l4b
    @WaseemKhan-l4b 28 днів тому +6

    بہت خوب جناب ۔ھم آپکے شکر گزار ہیں ❤

  • @MadCkull
    @MadCkull 11 годин тому +3

    For everyone concerned about Furqan, he just posted on his official Facebook page:
    He's fine and alive but doesn't have access to his phone or laptop right now.
    Please pray for his issues to be resolved soon.

  • @abidafareed4800
    @abidafareed4800 28 днів тому +5

    Furkan beta AP apki family ko Dil ki ghario s Duas ameen

  • @DBMuslims
    @DBMuslims 28 днів тому +6

    Mujay tu personally bohat Acha lagta hai hazar Suleiman ki saltnat or badshahat kai bary me sunna or imagine krna ❤❤❤

  • @m.fentrepreneur9379
    @m.fentrepreneur9379 17 днів тому +1

    ماشاء اللہ تانبے کا ایسا استعمال پہلی بار سنا اور دیکھا ہے آپ اتنیںری سرخ اکیلے کیسے کرلیتے ہیں ماشاء اللہ آپ کی ہمت کو سلام ہے جیتے رہیں ، خوش رہیں ، اللہ تعالیٰ ہر بری نظر سے محفوظ رکھے آپ کو آمین ثم آمین

  • @hbkshoby403
    @hbkshoby403 12 днів тому +4

    Allah aap ki hifazat farmaye

  • @moha_ff_8
    @moha_ff_8 26 днів тому +12

    اسلام علیکم
    پاک ہے وہ رب کے جس نے ہمیں دین اسلام سے سرفراز فرمایا ۔اور ہمارے بیچ اپنے مخصوص لوگ رکھے جو ہم کو اس کی تخلیق کے بارے میں غور وفکر کرنے اور اس کا شکر ادا کرنے کا احساس دلائیں ۔اللہ رب کریم سے دعا ہے کے وہ ان لوگوں کی جان و مال کی ایسے ہی حفاظت فرمائے جیسی عظیم طاقت کا وہ مالک ہے۔ اور ہمارے سروں پہ ان کا سایہ تا دیر سلامت رکھے ۔آمین

  • @FarrukhHafeez-g1b
    @FarrukhHafeez-g1b 14 днів тому +1

    Beshak 💯👍👍 ye sab Allah ka dia HUYA hey ❤️❤️