Islamic Poetry - Ay Khasa E Khasan E Rusul - Altaf Hussain Hali - LEHJA [Urdu Poetry Channel]

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 вер 2024
  • Islamic Poetry - Ay Khasa E Khasan E Rusul Waqt-e-Dua Hai - Altaf Hussain Hali - LEHJA [Urdu Poetry Channel]
    Urdu Poetry of Maulana Altaf Hussain Hali
    Urdu Nazm: Arz-e-Haal Ba Janab-e-Sarwar-e-Kainat (SAW) Alaihi Afzalus Salawaat Wa Akmalut Tahiyyaat
    Recitation: Raheel Farooq
    #UrduPoetry ##MiladunNabi #IslamicShayari
    اے خاصۂ خاصانِ رسلﷺ وقتِ دعا ہے
    مولانا الطاف حسین حالیؔ کی اردو شاعری
    نظم: عرضِ حال بہ جنابِ سرورِ کائناتﷺ علیہ افضل الصلوٰت و اکمل التحیات
    شاعر: الطاف حسین حالیؔ پانی پتی
    نظم (منتخب اشعار):
    عرضِ حال
    بہ جنابِ سرورِ کائناتؐ علیہ افضل الصلوٰت و اکمل التحیات
    اے خاصۂ خاصانِ رسل وقتِ دعا ہے
    امت پہ تری آ کے عجب وقت پڑا ہے
    جو دین بڑی شان سے نکلا تھا وطن سے
    پردیس میں وہ آج غریب الغربا ہے
    جو دین کہ ہمدردِ بنی نوعِ بشر تھا
    اب جنگ و جدل چار طرف اس میں بپا ہے
    جس دین کی حجت سے سب ادیان تھے مغلوب
    اب معترض اس دین پہ ہر ہرزہ سرا ہے
    عالم ہے سو بےعقل ہے جاہل ہے سو وحشی
    منعم ہے سو مغرور ہے مفلس سو گدا ہے
    دولت ہے نہ عزت نہ فضیلت نہ ہنر ہے
    اک دین ہے باقی سو وہ بے برگ و نوا ہے
    جو قوم کہ مالک تھی علوم اور حکم کی
    اب علم کا واں نام نہ حکمت کا پتا ہے
    فریاد ہے اے کشتئ امت کے نگہباں
    بیڑا یہ تباہی کے قریب آن لگا ہے
    اے چشمۂ رحمت بِاَبِی اَنتَ وَ اُمِّی
    دنیا پہ ترا لطف سدا عام رہا ہے
    جس قوم نے گھر اور وطن تجھ سے چھڑایا
    جب تو نے کیا نیک سلوک ان سے کیا ہے
    صدمہ درِ دنداں کو ترے جن سے کہ پہنچا
    کی ان کے لیے تو نے بھلائی کی دعا ہے
    کی تو نے خطا عفو ہے ان کینہ کشوں کی
    کھانے میں جنھوں نے کہ تجھے زہر دیا ہے
    سو بار ترا دیکھ کے عفو اور ترحم
    ہر باغی و سرکش کا سر آخر کو جھکا ہے
    جو بے ادبی کرتے تھے اشعار میں تیری
    منقول انھی سے تری پھر حمد و ثنا ہے
    کر حق سے دعا امتِ مرحوم کے حق میں
    خطروں میں بہت جس کا جہاز آ کے گھرا ہے
    تدبیر سنبھلنے کی ہمارے نہیں کوئی
    ہاں ایک دعا تیری کہ مقبولِ خدا ہے
    خود جاہ کے طالب ہیں نہ عزت کے ہیں خواہاں
    پر فکر ترے دین کی عزت کی سدا ہے
    گر دین کو جوکھوں نہیں ذلت سے ہماری
    امت تری ہر حال میں راضی برضا ہے
    عزت کی بہت دیکھ لیں دنیا میں بہاریں
    اب دیکھ لیں یہ بھی کہ جو ذلت میں مزا ہے
    ہاں حالئؔ گستاخ نہ بڑھ حدِ ادب سے
    باتوں سے ٹپکتا تری اب صاف گلا ہے
    ہے یہ بھی خبر تجھ کو کہ ہے کون مخاطب
    یاں جنبشِ لب خارج از آہنگ خطا ہے
    LEHJA - A CLASSIC URDU POETRY CHANNEL
    Lehja (لہجہ) is an Urdu literary (adabi) channel on UA-cam. We present recitations of the masterpieces of Urdu poetry. Shayari of Asatiza (the greatest poets of Urdu) in the voice of Raheel Farooq with classic background music is an experience people of taste can have nowhere else. SUBSCRIBE NOW! / recitation
    WEBSITE: recitation.net
    FOLLOW US ON SOCIAL MEDIA
    Facebook: / urdurecitation
    Twitter: / urdurecitation
    Instagram: / urdurecitation
    TikTok: / urdurecitation
    SoundCloud: / urdurecitation
    Pinterest: / urdurecitation
    Reddit: / urdurecitation
    Tumblr: poetryrecordin...
    SUPPORT US
    Patronize: / urdu
    BUSINESS QUERIES
    Visit Urdu Business Services (our commercial Urdu language solutions - official website linked below) for professional voice over, translation and copywriting services:
    urdu.biz
    Thank you!

КОМЕНТАРІ • 103

  • @joharali1328
    @joharali1328 3 роки тому +12

    اس نعت کا ایک کمال یہ ہے کہ اس نعت کا پہلا اور آخری مصرع گویا آفاقی ہیں
    احمد جاوید

    • @Urdu
      @Urdu  3 роки тому +3

      حضور، یہ نعت نہیں ہے۔ نعت رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفاتِ محمودہ کے بیان پر مبنی کلام کو کہتے ہیں۔
      خیر، پہلے مصرع کی آفاقیت تو سمجھ میں آتی ہے۔ آخری والی بات پلے نہیں پڑی۔

    • @joharali1328
      @joharali1328 3 роки тому +1

      @@Urdu جناب میں نے احمد جاوید صاحب کی بات من و عن نقل کی ہے میں صرف ایک طالب علم ہوں بس

    • @joharali1328
      @joharali1328 3 роки тому +1

      اور آپ سے میر کی ایک غزل کا کہا تھا سال کے شروع میں ...

    • @RayyanAliKhan1
      @RayyanAliKhan1 5 місяців тому +1

      Assalamualaikum
      Excuse me for writing you after 3 years!
      اپنے حضرت احمد جاوید صاحب کی جو بات نقل کی ہے یہ اُنہوں نے کہاں فرمایا ہے ؟
      اگر کسی لیکچر وغیرہ میں
      تو براے مہربانی لنک مہیا کردیں -

  • @tuba.
    @tuba. 3 роки тому +13

    Aisa lagta jaisa ka yeh poetry aj ka waqt per likhi gaye hai yakeen Nahi aata ka yeh purana waqt ki likhi gaye hai ek ek lafz lagta hai jaisa hamara aj Bayan kar raha hai ❤️❤️

  • @shamshulqamarsharar
    @shamshulqamarsharar Рік тому +17

    اللہ تعالی حضرت مولانا الطاف حسین حالی صاحب کو جزائے خیر عطافرمائے اور جت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آپ کہ مقام و مرتبہ بہت بلند ھے
    آپ نے مردہ ضمیر انسانوں کو بیدار کر نے کی دل و جان سے کوشش کی ہے مگر کچھ ضمیر فروشوں کی اآج بھی کوئی کمی نہیں ھے۔

  • @hammadyaseen5840
    @hammadyaseen5840 3 роки тому +17

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَآلِ إبْرَاهِيمَ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد .

  • @saddiakhan6362
    @saddiakhan6362 3 роки тому +19

    Ya Rasool Allah

    • @akramgujjar7184
      @akramgujjar7184 Рік тому +3

      صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وازواجہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا

  • @yehyaasghar7363
    @yehyaasghar7363 Рік тому +5

    اللہ تعالی ہمارے ملا کو ہدایت دے
    جس نے پہلے دین کو مذہب بنایا
    اور پھر مذہب کو روایت

    • @mohddanishmohddanish3294
      @mohddanishmohddanish3294 Рік тому +2

      آمین،
      کیونکہ اب بھاگ ڈور امت کی انہی کے ہاتھ میں،
      لیکن یہ شکوہ بھی سہی نہیں ہے،
      کیونکہ شریعت کا علم سیکھنے کا ہر شخص کو اللہ کے رسول نے مکلف بنایا ہے اور اللہ رب العالمین نے مکلف بنایا ہے،
      طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم و مسلمۃ

  • @AliBadsha-oc5tp
    @AliBadsha-oc5tp Рік тому +5

    ماشاء اللہ سبحان اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

  • @RozaneHarf
    @RozaneHarf 3 роки тому +31

    اللہ ہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے

    • @asjadofficial2046
      @asjadofficial2046 Рік тому +1

      Aameen summa ameen ya rabbal aalameen

    • @drkhan1467
      @drkhan1467 6 місяців тому

      سراط مستقیم خود جناب ختمی مرتبت سرور انبیاء والمرسلین تاجدار کائنات سرکار دو عالم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات گرامی ہی ہے.
      بہ مصطفی برساں خویش را کہ دیں ہمی اوست
      گر او نرسیدی تمام بو لہبی است

  • @nuzhatparveen8728
    @nuzhatparveen8728 Рік тому +3

    LABBAIK YAA RASULALLAH Sallalaho Ahleh woh Sallum

  • @rajpootspot
    @rajpootspot Рік тому +2

    اے اللہ اس مرد مجاہد کی قبر پر اپنی رحمتوں کا نزول فرما

  • @AdeebGillani-rp8tr
    @AdeebGillani-rp8tr Місяць тому

    Qurabn ya Rasool Sw

  • @aliakatoorvi5572
    @aliakatoorvi5572 3 роки тому +5

    ماشاءاللہ بہت عمدہ

  • @MuhammadDaudGhumman
    @MuhammadDaudGhumman 3 роки тому +8

    عمدہ انتخاب جنابِ محترم ♥️😇💞

  • @learnfyai
    @learnfyai 3 роки тому +5

    راحیل بھائی بہت خوب اور لمحہ فکریہ امت مرحوم کے لئے

  • @faqeerraah8978
    @faqeerraah8978 3 роки тому +9

    نہایت بے تابی سے منتظر ❤

  • @asjadofficial2046
    @asjadofficial2046 Рік тому +2

    La ilaha illallah Mohammad ur rasoolullah sallallahu alaihi wa sallam

  • @foziabashiralvi7773
    @foziabashiralvi7773 3 роки тому +6

    ☆☆ دشت ہوتی ؛ صحرا ہوتی کہ کربلا ہوتی _
    ☆☆ گر نبی نہ ہوتے تو زیست کیا ہوتی _
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شاعرہ ::::: فوزیہ بشیر علوی ۔
    🇵🇰🍀🌼✒

  • @redmiredmi8a613
    @redmiredmi8a613 Місяць тому

    Very beautiful

  • @100surehealthytips5
    @100surehealthytips5 2 роки тому +3

    Masha Allah Subhan Allah

  • @maryamkhan3205
    @maryamkhan3205 7 місяців тому +1

    بہت خوبصورت ❤

  • @Just__Me__0923
    @Just__Me__0923 Рік тому +1

    RAHMATULLILAALAMEEN SAWS

  • @Bint-e-Sadia
    @Bint-e-Sadia 3 роки тому +3

    Masha Allah

  • @Urdu-Handle
    @Urdu-Handle 10 місяців тому

    Nice poetry

  • @alimakewell9234
    @alimakewell9234 Рік тому

    بے حد مشہور و معروف معرْی کی صنف ہے اور حقیقی وقت سے با بستا ہے

  • @ranawaseem3364
    @ranawaseem3364 3 роки тому +3

    Subhan Allah masha Allah

  • @musabahamd
    @musabahamd Рік тому +4

    Yes, Movlana Altaf Hussain HALI, the greatest Urdu poet and prose writer. Allah blesses him.

  • @lateefmalik8835
    @lateefmalik8835 2 роки тому +2

    اب جنگ وجدل چار طرف اس میں بپا پے

  • @LalaBala-iq4kc
    @LalaBala-iq4kc 9 місяців тому

    صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @sarfarazalamansari248
    @sarfarazalamansari248 3 роки тому +2

    صلو على النبي

  • @hafiznawazish5750
    @hafiznawazish5750 Рік тому

    صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @nusratkafil8092
    @nusratkafil8092 Рік тому

    اس قوم کےلۓ اسس سے بہتر دعاہو نہیں سکتی

  • @yasirali9824
    @yasirali9824 3 роки тому +1

    Buhat bahtreen shairi hai ye

  • @youcube291
    @youcube291 Місяць тому

    ❤❤❤

  • @RozaneHarf
    @RozaneHarf 3 роки тому +3

    ماشاءاللہ

  • @dsoofficial8838
    @dsoofficial8838 3 роки тому +3

    Bhut hi shandar kalam h sunkr mza agya Faruk sahb

  • @sidrahkhan7526
    @sidrahkhan7526 Рік тому +3

    One of the best things I've watched so far

  • @oveasparray1185
    @oveasparray1185 Рік тому +2

    Goosebumps

  • @ahmedchand1624
    @ahmedchand1624 3 роки тому +2

    سبحان الله

  • @RAZVI786
    @RAZVI786 Рік тому

  • @nomankhan1361
    @nomankhan1361 3 роки тому +3

    حالیہ موقع کی نسبت سے مولانا حالی کی جامع مرثیہ

  • @ekfarooqui
    @ekfarooqui 3 роки тому +8

    kamal to actually haali ki zamana shanasi mn ha aur afsos hum musalmano pr k wahin k wahin kharray hain k koi b kabhi b kuch b hamaray sath, hamaray mazhab k sath even hamaray Nabi Pak SAW ki shan mn gustakhi kr deta ha aur hum alag alag apne apne mulkon mn bs siyasat chamkata hain aur wohi ghisse pitte bayan dene unsuccessful boycott krne se aga nhi gaye

    • @uzmahadi9003
      @uzmahadi9003 3 роки тому

      Plz koi mujhe hali sb. Ki shayari bta skta h kya jiski line h na badtar gore na kale h

  • @nooruddinsaani2331
    @nooruddinsaani2331 Рік тому

    بہت ہی عمدہ پیشکش

  • @irfanbakhsh1285
    @irfanbakhsh1285 Рік тому

    ALLAH PAK ES AAJZE K SADQEY BEHISAAB DARAJAT BULAND FER MAEY 💖AAMEEN SUMMA AAMEEN

  • @nasirarushdi8980
    @nasirarushdi8980 Рік тому

    The fore fathers of Hazrat aman jan .Allah inky derjat bolund fermy .Ameen

  • @BlessingsofAllah
    @BlessingsofAllah 3 роки тому +2

    Waiting

  • @Thesoul-g4k
    @Thesoul-g4k 6 місяців тому

    0:29 amen. Suma Ameen

  • @lateefmalik8835
    @lateefmalik8835 2 роки тому

    اک۔دین ہے باقی سو وہ ںے برگ نوا ہے

  • @eramhashmi114
    @eramhashmi114 Рік тому

    Ya RasoolAllahi shifa aat

  • @dstardstar4258
    @dstardstar4258 Рік тому

    🍁😭

  • @usmaninformativeislamic4746
    @usmaninformativeislamic4746 2 роки тому

    زندہ باد

  • @nudrathusain1458
    @nudrathusain1458 Рік тому +6

    الســـلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، محترم راحیل صاحب بہترین پیش کش پر دلی مبارکباد قبول کیجئے، ماشاءاللہ آپ کی آواز، انداز اور لہجہ خود ہی مترنم ہے، اسے موسیقی کے جھمیلے کی قطعی ضرورت نہیں، لہذا درخواست ہے کہ بغیر موسیقی کے ہی پروگرام پیش کیا جائے تو بہتر ہو، بےحد شکریہ، جزاک اللہ خیر

  • @syedlaila160
    @syedlaila160 Рік тому

    Subhan Alla bay mesal

    • @Urdu
      @Urdu  Рік тому

      Jazak Allah.

  • @atiyausmani4718
    @atiyausmani4718 Рік тому +3

    please putenglish translation of difficult words for people trying to build a strong relationship with urdu

    • @Urdu
      @Urdu  Рік тому

      Thank you for the suggestion.

  • @advocatemuzi
    @advocatemuzi Рік тому

    Ya Allah...

  • @abdurrehmansudais1732
    @abdurrehmansudais1732 6 місяців тому

    واہ واہ کیا بات ❤
    بہت خوب جناب 🌹
    دل باغ باغ ہوگیا
    قبلہ حضرت 🌹 بہت مہربانی ہوگی اگر مسدس حالی مکمل اسی خوبصورت آواز میں اس بزم " لہجہ" سے اپلوڈ کی جائے ۔۔۔۔
    ہم اس پر آپ کے مشکور رہیں گے ۔
    شکریہ ❤️
    اللہ رب العزت آپ کو سدا خوش وخرم رکھے آمین ثم آمین

  • @asifahmad1389
    @asifahmad1389 3 роки тому +1

    میں نے آپکے پروڈکٹ دیکھیں
    کافی مہنگا ہے ، کسی اچھے تاجر سے قیمت کا تعین کروائیں، ایسے تجارت نہیں ہوتی ہے جناب
    I am from India

  • @urduliteracy4005
    @urduliteracy4005 2 роки тому

    بہت خوب

  • @syedasifali3136
    @syedasifali3136 Рік тому

    Bhai AP ne dil Jeet Liya ya alfaz par ....sawal bi jawab bi. Umed bi dwa bi Bhoot acha Bhai ....

  • @arstudiourdu
    @arstudiourdu 2 роки тому

    wahhh

  • @khushboomariyam2677
    @khushboomariyam2677 2 роки тому +1

    Assalamuala'ikum warahmatullahi wabarakatuh 💫 Sir Altaf Hussain haali ki shayri pr majeed clips bnayen In Shaa Allah

  • @RAZVI786
    @RAZVI786 Рік тому +1

    नज्म पूरी लिखा करो काफी शेर इस से गायब कियू हैं मजरात चाहता हूं

  • @Smile-d4c1n
    @Smile-d4c1n 6 місяців тому

    اس نظم میں آج کل کے دور کی عکاسی کی گئ ہو جیسے
    آج کل مسلمان فقط برائے نام
    آج جن مسلم ممالک کے پاس تحت وتاج ہے انھوں نے اس کا غلط استعمال کیا ہے
    مسلمان حکومران اب مغرب کے غلام بن بیٹھے ہیں ۔لاچار ،مظلوم مسلمانوں کی سدائیں سننے سے قاصر ہے
    فلسطین میں جو ظلم و جبر ہو رہا ہے مسلم ممالک کے حاکم خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اتنا ہی نہیں بلکہ ظالموں کی مدد اور امداد بھی کر رئے ہیں
    اللہ تعالی تمام مسلم حکمرانوں کو ہدایت دے تاکہ وہ اپنے اسلامی فرائض کو بخوبی سمجھے اور مظلوموں کے مدد گار بن جائے اور عالمی کفر و ظلم کو پسپا کر دینئ میں اپنا رول نبھائیں آمین

  • @aaftabali5500
    @aaftabali5500 3 роки тому

    Good job true Line

  • @rizwan5530
    @rizwan5530 2 роки тому

    Powerful

  • @ufonetumhetoho8385
    @ufonetumhetoho8385 3 роки тому

    G ustad g

  • @ahmedsabir1181
    @ahmedsabir1181 Рік тому

    Good 👍 🤲

  • @amirjunaid7555
    @amirjunaid7555 2 роки тому +2

    Please make sure don't put background nasheed bacause it better to listen your voice without any background

  • @CodingwithSaim
    @CodingwithSaim Рік тому

    Greatest Urdu Poet

  • @nisardar2652
    @nisardar2652 Рік тому +2

    Could someone translate in simple English please JazakAllahkhair

  • @asadurrehman3334
    @asadurrehman3334 3 роки тому +1

    بیک گراؤنڈ میوزک سینڈ کر سکتے ہیں

  • @practical_kids
    @practical_kids Рік тому +2

    If you include date of publication of the poetry, it will be a great value addition.

  • @az291
    @az291 3 роки тому +3

    Where can I find the English translation for this?

  • @hamzaqadri2850
    @hamzaqadri2850 2 роки тому

    🌹🌹🌹🌹💞💞💞💞

  • @100surehealthytips5
    @100surehealthytips5 2 роки тому +1

    🌹🌹💓💓💓🌹🌹🤲🤲🤲🤲🤲🤲

  • @nsadozai
    @nsadozai 3 роки тому +2

    Seems that I will have to get to know you better. You don’t have a choice Raheel.

    • @Urdu
      @Urdu  3 роки тому +1

      I'll be looking forward to your message here:
      www.raheelfarooq.com/contact/

  • @AbdUllah-735
    @AbdUllah-735 Рік тому

    😭😭😭😭💔😭😭😭😭

  • @محمّدقیصرفاروق

    لہجہ کو انگریزی میں لیہجا لکھنا کیا درست ہے؟

  • @atefasadpidim5580
    @atefasadpidim5580 Рік тому

    Altaf Hossain Hali Mirza Ghalib ka shagred tha?

  • @adorablenature589
    @adorablenature589 3 роки тому

    😰😰

  • @MohammadImran-ug5mv
    @MohammadImran-ug5mv Рік тому

    Music fall ke maza kharab kar deya

  • @asjadofficial2046
    @asjadofficial2046 Рік тому +2

    La ilaha illallah Mohammad ur rasoolullah sallallahu alaihi wa sallam wa sallam

  • @aasifbalsing8534
    @aasifbalsing8534 Рік тому

    ماشاءاللہ

  • @RAZVI786
    @RAZVI786 Рік тому +1

    ❤❤❤❤

  • @asjadofficial2046
    @asjadofficial2046 Рік тому +1

    La ilaha illallah Mohammad ur rasoolullah sallallahu alaihi wa sallam