Important Bayan In Kamoke |Topic| Kalma Nabi(S) Ka Fatwa Imam Ka Kyu | Qari Khalil Ur Rehman Javed

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 27 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 45

  • @ihsanullahkhan3422
    @ihsanullahkhan3422 Рік тому +1

    JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah JazakAllah

  • @shaziasohailshaziasohail9532
    @shaziasohailshaziasohail9532 Рік тому +1

    جزاک اللّٰہ خیرا

  • @maazmuhammadi9629
    @maazmuhammadi9629 Рік тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ قاری خلیل الرحمٰن جاوید صاحب

  • @abdulsadiq-fc5re
    @abdulsadiq-fc5re Рік тому +1

    Mash allah subhanallah alhamdulillah

  • @nisarahmedgaibee7157
    @nisarahmedgaibee7157 Рік тому

    بارک اللہ فیکم

  • @MobileShop-rw6kl
    @MobileShop-rw6kl Рік тому +1

    Subhan Allah

  • @ZulfiqarAli-tf5gs
    @ZulfiqarAli-tf5gs Рік тому +1

    Jazakallah o khairan kaseera

  • @FerozKhan-bx9ty
    @FerozKhan-bx9ty Рік тому +1

    ماشاء اللہ بہت زبردست بیان فرمایا، اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @RizwanAhmad-yy3sr
    @RizwanAhmad-yy3sr Рік тому +3

    اس سے بہتر بیان نہیں ہو سکتا ، جزاکم اللہ خیرا

  • @muhammadasif6321
    @muhammadasif6321 Рік тому

    ماشاءاللّٰه

  • @alibi6631
    @alibi6631 Рік тому

    ماشاءاللہ

  • @sanisaady9462
    @sanisaady9462 Рік тому

    ❤️

  • @KaaL299
    @KaaL299 Рік тому

    jadu tuna nehi h kya?kuch bat galad lag raha hai mere ko samaj nehi aya.kisi ne jadu kr diya to kya krna chaye brosa ya elaaj?

    • @shahednawab8370
      @shahednawab8370 Рік тому

      Ilaj ka tareeqa nabi saw ne aikhaya hai kisi bhi ulama e haq se ruju ho wo aap ko btayenge..

  • @muhammadalimemon7721
    @muhammadalimemon7721 Рік тому

    Hambali

  • @rasheedahmed5067
    @rasheedahmed5067 Рік тому

    نبی ع نے فرمایا میر ی ام ت میں 73فرقہ ھونگے صرف ایک ناجی باقی جھنمی میریے اور میرے صحا بہ کے طریق پر عبادت متواترہ میری امت کے لوگ جمع نھیں جاسکتے اسلے قرآن حدیث کانام لے قیا۔ت تک جدید فرقہ آتے رھینگے ان بچنا

  • @moliayyub8857
    @moliayyub8857 Рік тому

    قرآن وحدیث کو سمجھنے کے لیے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین
    کے اقوال وافعال کو سمجھنا ضروری ہے ورنہ ناسخ ومنسوخ اور شان وررد ونزول کہاں سے سمجھ میں آیے گا
    اور چاروں ایمہ رحمۃ اللہ علیہم نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے دین سکھایے اورامت کو بتایا ہے اور ان بزرگوں نے قرآن وحدیث سے ہی
    اپنے مسائل کومدلل کیا ہے ان کی اپنی جیب کی کوئی بات نہیں کہی ہے اور وہ ایمہ کرام رحمہم اللہ اپنے زمانے کے اعلی مقام پر تھے تقویٰ اور طہارت میں
    اور یہ ملکہ وکٹوریہ کی ناجائز اولاد خلیل الرحمٰن اور اس کے ہمنوا ان مقدس ذاتوں پر کیچڑ اچھالتے ہیں
    ایے مسلمانوں اپنے ایمان واعمال کی
    سلامتی اس میں ہے کہ ہم ان سچے اور پکے قرآن وحدیث کے ماہر اور متقی بزرگوں کی پیروی کرےنہ کہ ان نا جایز ملکہ وکٹوریہ کی پیداوار کی
    یہ اہل حدث فرقہ تیرھویں صدی کے بعد کی پیداوار ہے
    اللہ تعالیٰ ایسے معلون ومبغوض رہزنوں سے حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

    • @EmaanMedia
      @EmaanMedia  Рік тому

      آپ بھی انکے رشتہ دار تو نہیں (ملکہ وکٹوریہ کی بھانجے صاحب)

  • @azizghouri1911
    @azizghouri1911 Рік тому

    یہ سب لوگ کلمہ نبی کاپڑھتےھیں اور بات آ پکی مانتے ھیں بھت بڑے عالم انکو نبی صلی اللّٰہ کی حدیث سنادیں یہ نھیں مانتے آ پکی بات مان تےھیں یہ ظلم نھیں ھے

  • @anwarkarimkhan9439
    @anwarkarimkhan9439 Рік тому

    تو پھر من مانی حدیث پر عمل کیوں کرتے ہو جن مانی حدیث پر عمل کیوں نہیں

  • @mahmadqadri
    @mahmadqadri Рік тому

    Achaa is kaa Matlab ha 98 percent musalman gumrah Hain or Deen sirf 1200 Saal bad ahle hadees ko samj Aya ha

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 Рік тому +1

    تمام اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی مسلمان شرعی مسائل اور قرآن و سنت کی تشریحات اپنے اہلِ سنت والجماعت حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی علماء ہی سے حاصل کریں، نا کہ "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے اِس آدمی سے۔

    • @MurtazaMalik-np1ki
      @MurtazaMalik-np1ki Рік тому +1

      Mushrik KO Quran hadees ka kiya pta . wo bs jahil muqalid hote hain hanfi

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 Рік тому +1

      @@MurtazaMalik-np1ki
      سب لوگ برِصغیر میں پائے جانے والے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے آدمی Murtaza Malik کا comment پڑھیں، مجھے کہتا ھے: "مشرک" (یعنی کافر) ؛ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ "اہلِ حدیث" نامی فرقے والے پوری دنیا کے مسلمانوں کو، جو سب کے سب اہلِ سنت والجماعت (حنفی، مالکی، شافعی، حنبلی) ہیں، اُن کو اِس نئے فرقے والے مسلمان نہیں سمجھتے ۔ آپ نے دیکھ لیا کہ میں نے جو نیچے والے comment میں لکھا تھا کہ یہ امتِ اسلامیہ سے الگ ایک فرقہ ھے، وہ درست تھا۔ اب آپ نے خود اس فرقے کے آدمی Murtaza Malik کی اپنی زبان سے پوری دنیا کے مسلمانوں کے بارے میں اِس فرقے کا عقیدہ جان لیا۔ اِس سے آپ کو اِس فرقہ کی حقیقت بھی پتہ چل گئی ہو گی، اور یہ بھی پتہ چل گیا ہو گا کہ یہ فرقہ اسلام اور مسلمانوں کے لیئے کتنا بڑا خطرہ ھے۔

    • @mohammedyaseen2235
      @mohammedyaseen2235 Рік тому +1

      @@MurtazaMalik-np1ki
      حضرات، آپ سب نے برِصغیر میں پائے جانے والے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے آدمی Murtaza Malik کا comment پڑھا جس میں یہ اہلِ سنت حنفی مسلمانوں سے اپنے فرقے کی مخالفت اور بغض کا اظہار کر رہا ھے جو اِس فرقے کی بنیادی خصلت ھے۔ اب نوٹ کریں کہ برِصغیر میں پائے جانے والے "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے نے صرف حنفی حنفی کی رٹ لگا رکھی ھے، حالانکہ پوری امتِ اسلامیہ اماموں کی مقلد ھے، سارے اسلامی ملکوں کے اہلِ سنت مسلمان امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل کے مقلد ہیں، یعنی سارے مسلمان حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی ہیں، جبکہ اِس "اہلِ حدیث" فرقہ کے لوگوں کو صرف امام ابو حنیفہ کے مقلد نظر آتے ہیں، کتنی جہالت ھے! لیکن دراصل اِس فرقہ کے "علماء" نے اِن کو بس یہی رٹایا ھے کہ مقلد حنفی ہوتے ہیں اور اپنے اُن "علماء" کی اندھی تقلید میں اِس فرقے کے لوگ بس حنفی حنفی کی رٹ لگاتے رہتے ہیں، کیونکہ انہوں نے صرف امام ابو حنیفہ اور حنفیوں کے بارے میں ہی سنا ھے ۔ مطلب یہ کہ اِس فرقے کے "علماء" کو بھی اپنی جہالت کی وجہ سے نہیں معلوم کہ امت کے مسلمان امام ابو حنیفہ کے علاوہ باقی تین اماموں کے بھی مقلد ہیں۔ اور اگر اِس فرقے والے دعوی کریں کہ ہمارے "علماء" کو معلوم ھے تو پھر دو ہی باتیں ممکن ہیں: ایک یہ کہ اِس "اہلِ حدیث" نامی فرقے کے بددیانت "علماء" جانتے ہوئے بھی اپنے فرقے والوں یعنی اپنے مقلدین سے یہ حقیقت چھپاتے ہیں، اور یہ مقلدین ان کی تقلید کرتے ہوئے آنکھیں بند کر کے مان لیتے ہیں، اور دوسرے یہ کہ اِس صورت میں انہوں نے اعتراف کر لیا کہ پوری امتِ اسلامیہ کے سبھی مسلمان اماموں کے مقلد ہیں۔ سب لوگ غور کریں: انڈونیشیا، ملائشیا، برونائی، مصر وغیرہ کے اہلِ سنت مسلمان شافعی ہیں، وہ امام شافعی کی تقلید کرتے ہیں؛ الجزائر، لیبیا، تونس، مغرب (موراکو)، سوڈان، موریتانیا، صومالیہ، خلیجی ممالک وغیرہ کے اہلِ سنت مسلمان مالکی ہیں، وہ امام مالک کی تقلید کرتے ہیں؛ بلقان، ترکی، افغانستان، پاکستان، ہندوستان، چین، بنگلہ دیش، برما، مالدیپ، شام، عراق، اردن، اور سعودی عرب کا مشرقی علاقہ خاص طور پر احساء وغیرہ کے اہلِ سنت مسلمان حنفی ہیں، وہ امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہیں، اور سعودی عرب کے بعض اہلِ سنت مسلمان حنبلی ہیں، وہ امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے ہیں، جبکہ سعودی عرب کے بہت سے اہلِ سنت مسلمان مالکی اور شافعی بھی ہیں (یہ صرف چند ملکوں کا ذکر ھے مثال کے لیئے)، یعنی پوری امتِ اسلامیہ کے مسلمان امام ابوحنیفہ، امام مالک، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل کی تقلید کرتے ہیں، جبکہ اِس "اہلِ حدیث" نامی فرقے کے لوگ اپنی جہالت کی وجہ سے سمجھتے ہیں کہ دنیا میں صرف امام ابو حنیفہ کی تقلید کرنے والے مسلمان ہیں۔ مطلب یہ کہ صرف یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ ہی ھے جو پوری امتِ اسلامیہ سے الگ ھے. اب آپ خود ہی دیکھ لیں کہ یہ "اہلِ حدیث" نامی نیا فرقہ پوری امتِ اسلامیہ کو غلط اور گمراہ سمجھتا ھے کیونکہ اِس فرقے کے نئے دین میں تقلید حرام ھے۔ لوگوں کو اِس نئے خارجی فرقے کی حقیقت معلوم ہونا ضروری ھے۔ اور یہ حقیقت بھی آپ نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لی کہ اِس فرقے والے خود ہی اپنا باقی تمام مسلمانوں سے الگ ہونے کا اقرار کر رہے ہیں۔ یعنی آپ نے دیکھ لیا کہ میں نے اِس فرقے کے بارے میں جو کچھ کہا تھا، وہ درست تھا۔

    • @JavedKhan-fy9zp
      @JavedKhan-fy9zp Рік тому

      تو کوئی نیا تھوڑی ہے مشرکینِ مکہ بھی بھی یہی کہتے تھے ہم اپنے باپ دادا کے دین کو چھوڑ کر قرآن اور سنت کو تھوڑی مانے گے

    • @UmedaliBaloch-lh7vp
      @UmedaliBaloch-lh7vp Рік тому

      انکے پاس کچھ بیان کرنے کا ہوگا تو سنے گے

  • @sherqasim1426
    @sherqasim1426 Рік тому +1

    1290 ھجری سے پہلے اس نومولود فرقے کا ذکر نہیں ملتا

    • @MurtazaMalik-np1ki
      @MurtazaMalik-np1ki Рік тому +1

      Bewaqoof Quran o Hardee's shuru se hai ye hanfi deovandi bareilvi 1905 mein paida howe hain

    • @farahmoon5404
      @farahmoon5404 Рік тому

      Jis firqy sy ap ho os k bary kya khayaal h

    • @fakharalam3112
      @fakharalam3112 Рік тому

      Sher qasim : Mughalte men na rahen ! Jab se quraan aur hadees hae, tab se ahle hadees haen. Braeli, kanpur, agra, deobund. Apni peeth khud thap-thapaate rahiye, aur youn hi khush-fahami men rahiye.

  • @AnwarHussain-et4tb
    @AnwarHussain-et4tb Рік тому

    Importent bayan he nahi ey moulana bhito lmportent hayn ey andazy bayan rasool allha ka hay eya sahaba ka hay agar khud ka hayto kiya ey biddat to nahi

    • @EmaanMedia
      @EmaanMedia  Рік тому

      آپ کی کیمنٹ اور عقل پر 😂🤣😅

  • @ZulfiqarAli-tf5gs
    @ZulfiqarAli-tf5gs Рік тому +1

    Jazakallah o khairan kaseera

  • @moliayyub8857
    @moliayyub8857 Рік тому

    قرآن وحدیث کو سمجھنے کے لیے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین
    کے اقوال وافعال کو سمجھنا ضروری ہے ورنہ ناسخ ومنسوخ اور شان وررد ونزول کہاں سے سمجھ میں آیے گا
    اور چاروں ایمہ رحمۃ اللہ علیہم نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے دین سکھایے اورامت کو بتایا ہے اور ان بزرگوں نے قرآن وحدیث سے ہی
    اپنے مسائل کومدلل کیا ہے ان کی اپنی جیب کی کوئی بات نہیں کہی ہے اور وہ ایمہ کرام رحمہم اللہ اپنے زمانے کے اعلی مقام پر تھے تقویٰ اور طہارت میں
    اور یہ ملکہ وکٹوریہ کی ناجائز اولاد خلیل الرحمٰن اور اس کے ہمنوا ان مقدس ذاتوں پر کیچڑ اچھالتے ہیں
    ایے مسلمانوں اپنے ایمان واعمال کی
    سلامتی اس میں ہے کہ ہم ان سچے اور پکے قرآن وحدیث کے ماہر اور متقی بزرگوں کی پیروی کرےنہ کہ ان نا جایز ملکہ وکٹوریہ کی پیداوار کی
    یہ اہل حدث فرقہ تیرھویں صدی کے بعد کی پیداوار ہے
    اللہ تعالیٰ ایسے معلون ومبغوض رہزنوں سے حفاظت فرمائے آمین یارب العالمین

    • @fakharalam3112
      @fakharalam3112 Рік тому

      Moli Ayub : Agar aap ki nigah men Haz. Imam Abu haneefa rah. deen islaam ki perfect samajh rakhte haen, fir aap log imaan & aqeede ke muamle men imam ke aqeede ko chhor kar Ashari aur matureedi kyon haen. Aap ke hisab se imam abu hsneefa rah. ka imaan aur aqeeda durust nahin tha ?

  • @sahafcomputeraccessories173
    @sahafcomputeraccessories173 Рік тому +1

    Jazakallah o khairan kaseera