Not much of a religious person but my family is an orthodox ismaily. During the ruhani dikr mehfil arranged at home, I find myself in a whole different sipritual zone. There is something divine in the voice of Abid Uncle... Marhaba Mashallah
اے سالک! اگر تو دیدار کے لیے آرزو مند ہےتو آجا محبوب جان کی اس کو محبت کے روحانی ہنر سے آشنا ہو جا. ہر قسم کی بیگانگی چھوڑ کر نور توحید تک رسائی کے لیے اپنے اندر باطنی نظر پیدا کر. محبوب حقیقی کو پانے کے لئے تو جسمانی پاؤں سے چل کر تکلیف کیوں اٹھاتا ہے. جسمانی سفر کی ضرورت نہیں روحانی سفر دیکھ لے. اے متلاشی حقیقت! تو اپنے روحانی نصب العین کے حصول کے لیے فنائیت کے بھرپور احساسات کے ساتھ گریاوزاری کر اور اسے پکار لے تاکہ اسے رحم آئے اور تیری ہستی میں آجائے محبوبانہ اشک افشانی اسے پسند ہے اس لیے اپنے اندر عاشقانہ گریاوزاری کی آواز پیدا کر. اے سالک! یا آئینہ دل کو صاف کر کے دل میں اس کا دیدار کر لے. یاد رکھنا کہ ساری حکمت کی کنجی عشق سماوی ہے اس لئے محبوب جان کے دیدار کے روحانی و علمی اثرات سے آشنا ہو جا. یا اُسے اپنے دل میں فراموش نہ کر اُس کو دن رات یاد کرتے ہوئے دائیم الذکر ہو جا تیری یاد سے میں واقف نہیں (بندہ) تو (بھی) مجھے یاد کر جیسے قرآن کے حکیمانہ دانشمندانہ زیرین فرمان سے آگاہی حاصل کر. یا فرشتہ عشق بن کر اپنے عالم شخصی میں صور اسرافیل بجا دو. اپنے دل میں موجود نورانی شیر خوار بچے کو بہلانے کے لئے اس کی الفت کے روحانی گیت کو اپنا لے. (اے سالک! اگر تجھے دیدار کی تمنا ہے تو) روحانیت کے راستے اس کے قریب ہو جا اور اس کی معرفت کے اسرار پر مشتمل علم و حکمت سے آشنا ہو جا. دنیا کی ناپائیدار خبروں کو چھوڑ کر صرف عقل کی خبر سے آگاہ ہو جا. یار صاحب نور کو بشریت کے لباس میں دیکھنے کی کوشش کر.( محبوب حقیقی کو) نورانیت میں پہچاننا دشوار ہے اس لئے ہوشیاری سے ظاہر سے باطن میں جانے کا ہنر سیکھ لے. یا پھر اس کی محفل عشق و محبت میں بیٹھنے کی عادت بنا لو اور الفت کی گفتگو سے آشنا ہو جاؤ. اپنے طاہرِ عشق کی تربیت کے لئے اس کی پسندیدہ خوراک یعنی علم عبادت سے دوستی پیدا کر. یا ظاہری دیدار پر اس کے مقدس عشق کی بنیاد رکھ روحانی راستوں کو ان کی محبت کی راہ میں چل کر سیکھ لے. اے سالک! یا صاحب نور کو اپنی جان کا محافظ بنا لو. اے نصیر الدین! ہوشیار ہو جاؤ. محبوب جان کے اسمِ مقدس کی جو تیری جان کی تحفظ کے لیے (حقیقی) تعویز ہے پہچان حاصل کرو.
بھائی عابد کریم کا ایک اور شاہکار۔ اگر اردو یا انگریزی ترجمہ مل جاتا تو کیا کہنے تھے۔ ہماری زبان بروشسکی نہیں ہے لیکن پھر بھی کلام سمجھنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ جزاک اللہ۔❤
J O I N S H A N - E - T A J A L L I M E M B E R S H I P : ua-cam.com/channels/8Ic9cnJasmvYdtJnEpwkuQ.htmljoin
Mashallah soulful Kalams presented by Shan e Tajalii❤
Wonderful soul touching!
Subhanallah subhanallah
Subhanallah soul warming kalam 🤲😇😇😇❤️🙏
سبحان اللہ سبحان اللہ
SubhanAllah 💞🌹💞💞
SubhanAllah 💞 SubhanAllah 💞 Wal 💞 Hamdulillah 💖🌹 a soul full poetry ❤
SubhanAllah SubhanAllah shukranlilah walhamdulilah 🙏
Subhanallah,As usual such a soul healing Kalam presented by Shan e Tajalii with the energetic voice of Abid karim 🎉❤🎉
Not much of a religious person but my family is an orthodox ismaily. During the ruhani dikr mehfil arranged at home, I find myself in a whole different sipritual zone. There is something divine in the voice of Abid Uncle... Marhaba Mashallah
Subhhallah subhhallah
SubhanAllah SubhanAllah
Masha Allah ❤️ subhan Allah
Subhanallah subhanallah shukarnlillah walhumdulillah ❤❤❤
Subhanallah Soul warming Kalaam ❤🤲
Waiting
Subhanllah Subhanllah ❤❤❤
Subahanallah Subahanallah Subahanallah ❤️🙏
Mashallah subhanallha ♥️🙏♥️🌹🙏🌹
Subhanallah 😍
Mashallah, Marhabaa💖💖
Oh Mowla! Kindly bless us with your Deedar.. ❤🙏❤🙏❤
❤️❤️❤️
SubhanAllah ❤️❤️❤️
Waiting ♥️♥️♥️
Ya Mowla Ali 🙏❤️ Bowing in gratitude!!
Subanallah subanallah ❤❤❤
Subhanallah subhanallah 🙏
Beautiful kalam mashallah! 😍💝
Soulful Kalam ❤🎉❤
Subhanllah ❤❤❤ heart touching Kalam 🙏🙏🙏 Subhanllah 🌹🌹🌹
Subhanallah Subhanallah ❤️❤️❤️
Waiting ❤
Subhanallah🙏
SubhanAllah SubhanAllah 🙏🙏❤️
SubhanAllah marhaba janam fida ❤️❤️❤️🙏🙏🙏💗💗💗🤲🤲🤲
Subhanallah 💗 waiting🤲
Subhan Allah ❤️❤️🙏
Mashalla❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhanallah Subhanallah Subhanallah ♥️♥️♥️🙏🏻🙏🏻🙏🏻♥️♥️♥️
Subhanallah 🙏❤️🙏
❤❤❤
Waiting eagerly ❤❤❤
ماشاللہ ❤
Mashallah wonderful ❤❤❤
Waiting Anxiously ❣️
Subhanallah bht khoob
Well done 👏
SUBHANALLAH 🤲❤️❤️ i
Mashallah❤ Abid karim Sahib 💖
❤
I am waiting 😍😍🥰🥰❤️❤️
Subhanallah, waiting ♥️♥️♥️
Lovely!
Thank you so much ❤️❤️❤️
Amazing ❤❤❤
Mashallah kako abid. ❤
Subhanallah ❤️❤️❤️🙏
Goldenly recitation subhanallah❤
Subhanallah ♥️♥️♥️
🙏❤🙏
❤❤❤☀🌹🌹🌹
Subhanallah wonderful❤❤❤
Waiting❤ Subhanallah❤
Subhanallah. Even though it is in a diffferent lanuage, but it still touches the heart .
🥰🥰🥰
Divine lyrics with amazing vocals of Abid Karim is the best food for soul and intellect. Keep it up shanetajalli! ♥️♥️♥️
❤️❤️❤️
SubhanAllah Soul Warming kalaam❤🙏
❤️🙏
❤️😍
ہل ہیرچمہ ایر قویتی ہزار نِرہ نِمہ ژوچیہَ ❤
SubhanAllah 💞 SubhanAllah 💞 Wal 💕 HumduliAllah 💕🙏💕
❤️❤️🔥🔥🔥🔥
Subhanallah Shukranlillah Walhamdulillah ❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
Marhaba 💞 Subanallah Abid karim❤❤
Translation please
Mashallah 🥰 ❤
اے سالک! اگر تو دیدار کے لیے آرزو مند ہےتو آجا محبوب جان کی اس کو محبت کے روحانی ہنر سے آشنا ہو جا. ہر قسم کی بیگانگی چھوڑ کر نور توحید تک رسائی کے لیے اپنے اندر باطنی نظر پیدا کر.
محبوب حقیقی کو پانے کے لئے تو جسمانی پاؤں سے چل کر تکلیف کیوں اٹھاتا ہے. جسمانی سفر کی ضرورت نہیں روحانی سفر دیکھ لے.
اے متلاشی حقیقت! تو اپنے روحانی نصب العین کے حصول کے لیے فنائیت کے بھرپور احساسات کے ساتھ گریاوزاری کر اور اسے پکار لے تاکہ اسے رحم آئے اور تیری ہستی میں آجائے محبوبانہ اشک افشانی اسے پسند ہے اس لیے اپنے اندر عاشقانہ گریاوزاری کی آواز پیدا کر.
اے سالک! یا آئینہ دل کو صاف کر کے دل میں اس کا دیدار کر لے. یاد رکھنا کہ ساری حکمت کی کنجی عشق سماوی ہے اس لئے محبوب جان کے دیدار کے روحانی و علمی اثرات سے آشنا ہو جا.
یا اُسے اپنے دل میں فراموش نہ کر اُس کو دن رات یاد کرتے ہوئے دائیم الذکر ہو جا تیری یاد سے میں واقف نہیں (بندہ) تو (بھی) مجھے یاد کر جیسے قرآن کے حکیمانہ دانشمندانہ زیرین فرمان سے آگاہی حاصل کر.
یا فرشتہ عشق بن کر اپنے عالم شخصی میں صور اسرافیل بجا دو. اپنے دل میں موجود نورانی شیر خوار بچے کو بہلانے کے لئے اس کی الفت کے روحانی گیت کو اپنا لے.
(اے سالک! اگر تجھے دیدار کی تمنا ہے تو) روحانیت کے راستے اس کے قریب ہو جا اور اس کی معرفت کے اسرار پر مشتمل علم و حکمت سے آشنا ہو جا. دنیا کی ناپائیدار خبروں کو چھوڑ کر صرف عقل کی خبر سے آگاہ ہو جا.
یار صاحب نور کو بشریت کے لباس میں دیکھنے کی کوشش کر.( محبوب حقیقی کو) نورانیت میں پہچاننا دشوار ہے اس لئے ہوشیاری سے ظاہر سے باطن میں جانے کا ہنر سیکھ لے.
یا پھر اس کی محفل عشق و محبت میں بیٹھنے کی عادت بنا لو اور الفت کی گفتگو سے آشنا ہو جاؤ. اپنے طاہرِ عشق کی تربیت کے لئے اس کی پسندیدہ خوراک یعنی علم عبادت سے دوستی پیدا کر.
یا ظاہری دیدار پر اس کے مقدس عشق کی بنیاد رکھ روحانی راستوں کو ان کی محبت کی راہ میں چل کر سیکھ لے.
اے سالک! یا صاحب نور کو اپنی جان کا محافظ بنا لو.
اے نصیر الدین! ہوشیار ہو جاؤ. محبوب جان کے اسمِ مقدس کی جو تیری جان کی تحفظ کے لیے (حقیقی) تعویز ہے پہچان حاصل کرو.
❤❤❤
♥️♥️♥️♥️
🤲🏻❤️❤️❤️
بھائی عابد کریم کا ایک اور شاہکار۔
اگر اردو یا انگریزی ترجمہ مل جاتا تو کیا کہنے تھے۔
ہماری زبان بروشسکی نہیں ہے لیکن پھر بھی کلام سمجھنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔
جزاک اللہ۔❤
شکریہ آپ کی محبت و عقیدت کا .. انشاءِ اللّٰہ کل تک اِسکا اردو ترجمہ تمام کے لئے جاری کردیا جائے گا.. شکریہ
ٹیم شان تجلی۔
اردو ترجمہ فراہم کرنے کا ازحد شکریہ۔
ذات حق آپ سب کو اپنی مہر اور خیر سے نوازے۔
سارے نظام کی خیر۔ سارے انتظام کی خیر۔ 🌹🙏🌹
Thank you Nadeem ❤️❤️❤️
Guchar tum nazar na mamu
😜 "promosm"
No need but Thanks 😊
Waiting ❤
SubhanAllah SubhanAllah 🙏🏻❤🙏🏻
SubhanAllah subhanAllah ❤❤❤
❤❤❤
subhanallah 😪
Marhaba❤
Subhaanallah❤️❤️❤️💐
❤
🙏❤️❤️🙏
Mashallah ❤❤❤
❤❤❤🥰🥰🙏
Subhanallah Subhanallah 🙏
Subhanallah ❤️❤️❤️
Subhanallah ❤️❤️❤️
Waiting ❤❤❤
Waiting ❤️
Waiting ❤️❤️❤️