Exclusive Interview With Ahsan Iqbal Chaudhary - Jirga - Saleem Safi - Geo News
Вставка
- Опубліковано 29 бер 2024
- #JIRGA | #SaleemSafi | 30th March 2024
Guest: Ahsan Iqbal Chaudhary (Minister for Planning Development & Special Initiatives of Pakistan)
Jirga covers every important issue related to politics, economy, sociology, religion and international relations. It is a journey to achieve prosperous future by providing access to bitter truth through serious and thought provoking dialogue.
Timings
Every Saturday and Sunday @ 10:05 PM
Repeat Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM
Watch More Videos Subscribe - / geonews
#ahsaniqbal
#dehshatgardi
#cpec
#chinapakistanrelations
#pmln
#nawazsharif
پاکستان کے حالات بہت جلد بہتر ھوں گے انشا اللہ انشا اللّہ ،،، پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد زندہ باد ❤❤❤❤
کیسے
امریکہ پھر ڈارلنگ بنا رہا ھے کیا؟
وہ بھی چائینہ ،رشیا اور ایران سے دوری کی قیمت پر ۔
ماشاءاللہ بہت خوب احسن اقبال صاحب ویلڈن ویلڈن ویلڈن
Yeh hota hai parha Likha suljha hua siasatdan. PTI mein aik bhi aisa banda ni saray circus k sher hain
One of the Best Minister of Pml(N) !!!❤
مجھے تمام سیاست دانوں میں سب سے قابل اور ملک مخلص انسان لگتا ہیں احسن اقبال۔
حقیقت لیکن حقیقت کچھ اور ھے کہ کام کلئے وہ نھیں چھوڑتے دوسرے کے منہ پر جھوٹ اور باتیں کرتا ھے ۔۔۔۔
Ahsan Iqbal ❤ ...... the Most Talented, Hardworking & Committed man !!!
سب مہرے ہیں ۔اگرچہ سب مخلص ہیں ۔لیکن وطن عزیز کی چولیں ہلا کر رکھ دیں کیونکہ یہی لوگ ہی ھم عوام کی مقدر کا فیصلہ کرتے ہیں ۔
Thank you Safi Sahib for an excellent and most informative interview
زبردست حسن اقبال اللہ تعالی نیک خواہشات کی تکمیل کا موقع اور تو فیق دیں اور ملک دشمن پارٹی کا قلع قمع کریں آمین
اس طرح کے بہترین اور قابل بندوں کی پاکستان کو ضرورت ہے۔انشاءاللہ پاکستان ٹریک پر آجائے گا۔ پاکستان چین دوستی زندہ باد۔۔
Sab drama hai
Mm IPLAYER'S latest L@@mohibullahkakar4362
@@mohibullahkakar4362 بھائی حقائق کو مدنظر رکھ کر اب اس حکومت کو ہی نہیں ہم سب کو سیریس ہونا پڑے گا اس ملک کے لیے۔لہذا یہ ڈرامہ نہیں ہو رہا ملک کی بہتری کیلئے احسن اقبال صاحب بات کر رہے ہیں
Best explaination about how to recover Economy !!!
Ahsan Iqbal AP bohat acha kaam kar rahay hein
پاکستانی قومایک ہو چلنے کا وقت آگیا ہے الیکشن 2029 تک انتظار ملک کو آگے لے کر جانا سب پاکستانی مل زور لگے انشاءاللہ کامیابی پاکستان کے ہاتھ میں اللہ تعالٰی پاکستان کو فتنوں کی سیاست سے دور رکھے
Very decent and intelligent person,baat sun ker pta to chalta hai k koi samjhdar admi guftugu kr raha hai.
PTI k lagarbhagon ki tarha ni
جھوٹ پر جھوٹ بولنا اور سچ کو جھوٹ بنانا اور جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی عادت ہمارے سیاست دانوں کا طرہ امتیاز ہے۔
ترقی صرف حق اور دیانت اور محنت سے ممکن ہے۔
Mashallah very good
Salim bhai Chinese ko kabhi apne program mein invite kerin agar possible ho
Well Come ❤❤❤
بجلی چوری گیس چوری ہو رہی ہے بجلی چوری خود واپڈا والے کراو رہےہیں رات کو میٹر اتار کر لے جاتے ہیں 4 5سو یونٹ پیھے کر کے لگا جاتے ہیں بہت سے علاقوں میں یہ کام ہو رہا ہے اس پر توجہ دیں شکریہ
او بھائی بے چاری عوام آخر کتنی چوری کرے گی۔
Very informative interview
❤❤❤❤
Ahsan Iqbal MN asha Allah boht khobsorat interview dia hy, Allah apko mulk ko mushkilaat se nkalnay me kamyabi ata farmaye, Ameen. Sir, yeh Jo alulay talulay ruling elites k hn kia yeh khatam nahi ho sktay. Bund kren yeh protocols, free supply of petrol, electricity and gas units ne stopped to all irrespective of their affiliations to any institution. We will not be able to smoothly run this state until and unless we implement the important steps you mentioned and I have mentioned above.May Allah help us all to change destiny of the state, Ameen
Informative session ❤
Very intellectual and competent person....
حکومت کے پاس ایک بہترین نصاب تعلیم ہوتا تو یہ قوم دوسرے قوموں کے پیچھے نہیں چلتی بلکہ صحیح کو خود سمجھ کے صحیح چلتی
Very well explained Ahsan Iqbal sb .. I am not a pml n voter but all political leader ship should do meaning ful talk that is in the interest of the country
Good
ابادی اس ملک کا نمبر 1 مسئلہ ہے
Indus hosp the great, Allah is chilanay wolon ko Dono Jahan ki kamyabian ata farmaye, Ameen
MASHALLA VERYGHRAT. AHSANIQBAL
I love you Pakistan army ❤❤
Nice
السلام اقبال کی باتیں اچھی بھی ہیں
کمزور بھی اللہ تعالی سے انجان بھی
اللہ تعالی کو جانتا تو اللہ تعالی کے کام میں دخل نہ دیتا اللہ سے راضی ہوتا
No more PIA, it should be privatized as soon as possible.
Actions not Words
CPEC is action not words who started it. it was PML N.
Pakistan mein Is Tarah ka tax dukandar usse pahle Bhi Le Gai liya Jata Hai Lekin vah afsaron ke Devon Mein Jaate Hain
آبادی میں اضافہ کرنا کی کیوجہ سے ہوا ۔ کیونکہ لوگ گھروں پر رہتے تھے۔
80 % anchors,host , cohost, youtubers and kangaroo courts are responsible for instability
2017سے لیکر 2023 تک ہی آبادی میں زیادہ اضافہ ہوا۔لفظی قابلیت دیکھا رہے ہو
ask him form 47
Ahsan Iqbal shab ke bat sa ma itafaq karta ho....awam k oper IMF ke shakal ma Kafi karza ha...or ap sab ko awam ke katna khayal ha 😂 mashallah
To ap Saab polition mil kar wo ada qu ni kar data...hm
IMF sa or karza lo ga 50% jab ma dalo ga 10 % awam pa lago ga 40% IMF ko installment da do ga hahahhaha mashallah 😘
جب تک اپ لوگوں کو ایک بہترین نظر یا نہ دو گے جس سے وہ بہترین سمجھے تب تک وہ ایک نظریے پہ اکٹھے نہیں ہو سکتے
ایسی بات جو سب کو سمجھ اتی ہو اور سب اس صحیح سمجھتے ہو
اور ایسا کرنا پاکستان کے لیے بہت ضروری ہے
جب اپ سب لوگ ایک ہوں گے تو اپ کے بیچ میں لوگ انگلیاں نہیں مار سکیں گے جب اپ ان کے اس شر سے محفوظ ہوں گے یہ وہ شرط ہے جس سے وہ اپ کو بڑے ارام سے نقصان دیتے تھے اور ان کا کچھ بھی نہیں ضائع ہوتا تھا
جسے پروکسی وار کہتے ہو
اپ خود کو اس حوالے سے امن میں لے اؤ گے ایک قوم بنو گے تب یہ لوگ کے پاس کھل کے انے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہ ہوگا سب یہ اپ کا کچھ بگاڑ بھی نہیں سکیں گے
تب ہر گلی روڈ باڈر ہر جگہ امان ہوگا
تمہارے جی نے میں تمہارے تجارت تمہارے ہر قسم کے حالات میں امان ہوگا جب اپ کے پاس ایک بہترین نظریہ ہوگا جینے کے لیے
موسمی تبدیلی سے ھم فاٸیدہ بھی اٹھا سکتے ھیں ۔اگر برساتی نالوں کے قریب جھیلیں بناٸ جاٸیں ۔اور ان نالوں کے ذریعے جھیلوں سے ملا دیا جاۓ ۔اور سردیوں میں ان ھی جھیلوں سے نالے جاکر پھر برساتی نالوں سے ملا دیا جاۓ ۔اسطرح سیلاب بھی کنٹرول کیا جا سکتا ھے ۔
اب انشاءاللہ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا
مگر۔افسوس۔ہم۔ہمارے۔ادارے۔میں۔چند۔لوگ۔ملک۔دشمنوں۔کے۔الہ۔کا۔اپنے۔مذہب۔کو۔چھپاکراداروں۔میں۔بیٹھکر۔ملک۔کے۔خلاف۔کام۔کررہے۔ہیں۔
بچوں کی تعداد میں نا بڑھاؤ بلکہ ان کی کوالٹی بہتر کرو کاش یہ بات شریف فیملی اور احسن اقبال صاحب کے والد سوچتے، تو بہتر ہو جاتا۔
آبادی تو چین کی بہت زیادہ ہے، ہمارے بعد شروع ہوا، کہاں پہنچ گیا۔ دیانت اصل ہے۔ سن 47 سے ہر حکومت اپنی ذاتی کمائی میں لگی رہی۔ یہ اصل خرابی۔
همارے۔ملک۔کا۔عدالتی۔نظام.صحيح.نہی۔ہے۔جناب۔انصاف.دس۔سال۔بعد۔ملتی۔ہےکاروبارکہدر۔سے۔ملیگا
جناب احسن اقبال صاحب باتیں تو بہت اچھی کرتا ہے لیکن اس کو عملی طور پر انجام دینے کے لیے کچھ گرونڈ ورق کی ضرورت ہے جو کہ اس کرپٹ اور ظالمانہ نظام میں ناممکن دکھائی دیتا ہے یہاں پر چند عناصر اپنے ذاتی مفادات کی خاطر ملک کی سالمیت کو داو پر لگائے بیٹھے ہیں جب تک ملک کے اندرونی معاملات ٹھیک نہیں ہونگے ہر ایک قانون کی پاسداری نہیں کرے گا نا تو ملک کی معیشت ٹھیک ہوگی اور نہ ہی بیرونی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے
پاکستان پرحکومت کرنے والے اداروں میں امریکی اور چینی گروپنگ موجود ہے امریکہ کے وفادار زیادہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کے حالات ٹھیک نہیں ہورہے
پاکستان میں پورن گرافی کے کاروبار پہ بھی پابندی عائد کر دی جائے
5 * 5 government kar chuka ho Tum log.....or itna karza awam ka oper load Aya.....dad Kon tha ap sab log tha nA .... papa
To nuksan be ap log pa karo....
Mr. Ahsan Iqbal, Pakistan to BANKRUPT ho chuka hai. So, now, please acknowledge it and announce it. All your debt will be restructured including CPEC. Abhi iss surat me, Pakistan koi bhi bheekh nehi dega karz mitane ke liye.. IMF will not pay single dollar to pay your debt.
صافی صاحب! احسن صاحب کو یہ کیوں نہیں کہا کہ دیانت، اخلاص اور سادگی بھی ترقی کے لیے بہت ضروری ہیں۔ حکومتی ارکان کے خرچے کم ہونا لازمی ہیں۔ ایک غریب اور مقروض ملک کے وزیر منصوبہ بندی کو تھری پیس سوٹ پہن کر شو میں آنا زیب نہیں دیتا۔ ان کو چاہیے تھا کہ لنگی اور بنیان پہن کر آتے کہ پتا چلے کہ یہ غریب ملک کے وزیر ہیں۔ آگے آپ خود سمجھ دار ہیں۔
بنیان اور دھوتی پہننا بھی جرم ہے پاکستان میں ۔ننگا آنا چاہیۓ تھا۔
Pakistan must get Gas Electric and Petrol from Iran there is no solution
No man is held responsible for this grave security lapse....... Mulk o qoom sharminda ..... Friend annoyed..... Tamasha in the world....
ن لیگ والے سے درخواست ہے بلوچستان کو نزر انداذ نہ کرے سلیم صافی سے در خواست ہے کہ اپ بی بلوچستان کے بارے میں بات کرے
, انہوں نے جتنی بھی باتیں کی ہے ایک بہرے کو بھی سمجھ میں آجاتی ہے مگر اصل جو بات ہے وہ یے ہے کے انکے اپنے ذاتی مفادات اس میں کتنے ہیں اور کتنی کرپشن یے اس c پیک سے کریں گے یا پچھلے منصوبوں کی طرح کے کیا یے منصوبے ہیں مثال کے طور پر جتنے بھی انرجی کے منصوبے جو پہلے لگائے گئے تھے ان منصوبوں میں ان کی کمیشن کتنی تھی قوم کبھی بھی نہیں بھولی اور ان منصوبوں میں بھی ان کی کمیشن بہت ہونگی یے بھی قوم کو پتہ ہے قرض لے لے کر ملک کو اس حالات تک لانے والے یہی لوگ ہیں بہت وعدے انہوں نے الیکشن سے پہلے کیے تھے ایک پارٹی نے کہا کے جی (300) یونیٹ معاف ہونگے دوسرے پارٹی نے کہا (200) یونیٹ بجلی کے فری دینگے سب جھوٹ ہی جھوٹ ہے باتیں تو بہت ساری کرتے ہیں عملی باتیں کہیں نہیں ہے
جھوٹ بولنے والے پر اللہ تعالٰی کی لعنت ہو
بولو آمین
Rom 3:23
For all have sinned, and come short of the glory of God;
Rom 6:23
For the wages of sin is death;
Psalms 9:17
The wicked shall be turned into hell, and all the nations that forget God.
Acts 8:37
And Philip said, If thou believest with all thine heart, thou mayest. And he answered and said, I believe that Jesus Christ is the Son of God.
Rom 10:9
That if thou shalt confess with thy mouth the Lord Jesus, and shalt believe in thine heart that God hath raised him from the dead, thou shalt be saved.
Corinthians 15:3-4
For I delivered unto you first of all that which I also received, how that Christ died for our sins according to the scriptures; And that he was buried, and that he rose again the third day according to the scriptures:
Ephesians 2:8-9
For by grace are ye saved through faith; and that not of yourselves: it is the gift of God: Not of works, lest any man should boast.
,
,
,
..................
جب تک آپکی فوج با اختیار ھے سی پیک کبھی کامیاب نھی ھوسکتا چونکہ انکا آقا امریکہ اس پر ناراض ہوتاھے تو فوج سی پیک کو تو قربان کرسکتی ھے لیکن اپنے آقا کو ناراض نھی کرےگی چونکہ وہ فوج کے لیے رزق کا مسلہ ھے
عمران نیازی نے سی پیک روکا فوج نے نھی یاد ہے دو ہزار تیرہ جب دھرنے میں نیازی یہودی نے چائینہ صدر کا دورہ کینسل کروا دیا تھا
ہم اپنے محترم قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کی بصیرت کو سلام پیش کرتے ہیں
اگر وفاقی حکمت بلوچستان کو بہترین ڈیم بنادے تو یہاں بہترین فروٹ اپکو میلے گا جو اپ کسپورٹ کرسکتے ہیں اسے اپکو سالانہ اربوں ڈالر میل سکتا ہے
Baloch chinio ki tak tak sunnay ko reh gaye hai , sharm karo punjabi pakio 😔
Ahsan Allah ko darmiyaan mein laana band karo
Wahiyat tum to kamishan par import karty ho ab gandam tiyar hy to tum log gandam import kar rahy ho,,!?
Sb jhoot bolty ho sharam tum ko ati ni
Tum Pakistan ko kha raye ho
Ye haram zada sirf or sirf batyen kar k khush karta he .
Pti mulk dushman party
tum log masoom awaam ko gumrah kar rahe ho aur apnay khazanay bhar rahe ho , end sach ki jeet hogee , Alaah Bhagwan beant hai.
سیدھا سیدھا کیوں نہیں کہتے کہ بعد میں آنے والی حکومت پاکستان کی غدار تھی ۔
احسن اقبال صاحب آبادی کو ترقی میں روکاوٹ سمجتے ہیں جو غلط ہے جناب والا.
اگر آبادی کی بات ہے تو بھارت کی آبادی ایک ارب سے زائد ہیں اور ان کی کرنسی اور معیشت ہم سے بہت اچھی ہیں
مولانا صاحب کی فار مولے پر عمل درآمد کرے تو سب مسئلے حل ہوجائے گی صرف بات کرنے سے
ادارے اور عدالتوں پر کوئی اعتماد نہیں کرتے .
ہم صرف مولانا فضل الرحمان صاحب پر اعتماد کرتے ہیں
ادارے اور عدالتوں پر اعتماد آوٹ چکا ہے
5 سال نہیں ایک سال کی مہمان ہیں یہ دو نمبر حکومت