I purchased this machine from zohaib machines 4 years ago, still using it and love it Alhamdullilah. I haven't made a button hole using it for a while and i think i've forgotten how to do it, can you please make a tutorial for how to make a button hole using the E foot?
اسلام علیکم بیٹا میں نے یہی مشین کی تھی آپ سے مجھے بوبن والی سائیڈ سے کھڑ کھڑ کی آواز بھی آرہی ہے۔ نمبر دو یہ کہ اس کی آئلنگ گریسنگ کیسے کرنی ہے؟ اور اگر موٹا کپڑا اسٹچ کرنا ہو مثلاً کرٹن کشن زپ اسٹچ کرنی ہو تو پیر کون سا استعمال کرینگے؟ نارمل یہ فٹ نہیں ملتے آسانی سے۔
جزاک اللّٰہ بیٹا بہت شکریہ۔ میں بہت پریشان ہوگئی تھی بہت زیادہ کیونکہ اس مشین کی مجھے کہیں بھی وڈیو نہیں ملی تھی۔ آپ وقتاً فوقتاً تمام مشینوں میں جویکساں کارکردگی ہے اس کا ذکر ضرور کریں اور جو خاصیت ہو وہ بھی۔ اور جو کچھ مختلف ہو اس کا بھی ضرور بتائیں۔ ایک سوال یہ تھا میرا کہ اس مشین سے ہم لحاف وغیرہ سلائی کر سکتے ہیں؟ کویلٹنگ میری مراد ہے۔
بہت شکریہ۔ میرے لئے خوشی کی بات یہ ہے کے اپکو میری بنائ ہوئ وڈیو پسند آئ۔ ایسے کمنٹ پڑھ کر لگتا ہے کے میری محنت کسی کے کام آگئ۔ جی آپ بلکل اس پر کویلٹنگ کر سکتی ہیں۔

Plz send information about the model HZL. T720
Plz pipang krny ky liy ley kn sa foot use hota?
قیمت بھی بتایا کریں تا کہ وڈیو مکمل ہو۔
Plz kaj krna ka tareka baty
Plz is ka tanka kancha rhta hy plz bta dy
Price bataye
Bhai mati achin juki hzL 911N hy
Is machine Ka kaaj foot dheela lag Raha hy
Hai ye kitna ka hai
Auto dhaga ni dalti
PRICE AND LOCATION?
اسلام علیکم بیٹا میں نے یہی مشین کی تھی آپ سے مجھے بوبن والی سائیڈ سے کھڑ کھڑ کی آواز بھی آرہی ہے۔ نمبر دو یہ کہ اس کی آئلنگ گریسنگ کیسے کرنی ہے؟ اور اگر موٹا کپڑا اسٹچ کرنا ہو مثلاً کرٹن کشن زپ اسٹچ کرنی ہو تو پیر کون سا استعمال کرینگے؟ نارمل یہ فٹ نہیں ملتے آسانی سے۔
Plz en sb question ka jawab dy
جزاک اللّٰہ بیٹا بہت شکریہ۔ میں بہت پریشان ہوگئی تھی بہت زیادہ کیونکہ اس مشین کی مجھے کہیں بھی وڈیو نہیں ملی تھی۔ آپ وقتاً فوقتاً تمام مشینوں میں جویکساں کارکردگی ہے اس کا ذکر ضرور کریں اور جو خاصیت ہو وہ بھی۔ اور جو کچھ مختلف ہو اس کا بھی ضرور بتائیں۔ ایک سوال یہ تھا میرا کہ اس مشین سے ہم لحاف وغیرہ سلائی کر سکتے ہیں؟ کویلٹنگ میری مراد ہے۔
بہت شکریہ۔ میرے لئے خوشی کی بات یہ ہے کے اپکو میری بنائ ہوئ وڈیو پسند آئ۔ ایسے کمنٹ پڑھ کر لگتا ہے کے میری محنت کسی کے کام آگئ۔ جی آپ بلکل اس پر کویلٹنگ کر سکتی ہیں۔
@@ZohaibMachines اللّٰہ آپ کا بھلا کرے بیٹا جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا
@@ZohaibMachines Isi machine per kaaj banana bi bataien baita
Price b btaya kry
Price
آرڈر تو جب کریں گے جب قیمت واضح ہو
Priz btain gey to orxer krey gey
Price kia hy machine ki bta dain ya out of stock ho y py btain gy ?
Available hai
میرے پاس بھی ہے بیٹا بہت زبردست چیز ہے۔ جزاک اللّٰہ خیر زوہیب مشین۔
@@BisamRajput ap ny ye machine kaha se buy ki hy pplzzz bta dain mje ye machine buy karni hy
@@samra.6756 زوہیب مشین سے ہی لی لاہور برانچ سے
@@BisamRajput g thk hy..... Thnx for reply...
Brother.. where from we can buy this machine..
send me details on messenger...
Whatsapp us at 03009566783
Price
Price