اسلام کا وقار بڑھایا حسین نے گھر بار کربلا میں لٹایا حسین نے اس وقت آسماں کے فرشتے بھی رو پڑے اصغر کو جب زمیں پے لٹایا حسین نے سب کچھ خدا کی راہ میں اپنا لٹا دیا نانا کا ایسے وعدہ نبھایا حسین نے کربوبلا کی دوستوں تاریخ ہے گواہ ظالم کے آگے سر نہ جھکایا حسین نے
Masha Alllah bhut khubsurat manqabat hai❤❤
माशा अल्लाह सुब्हानल्ला
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ Mashallah Hak Hai Hak Hai Mashallah
ماشاءالله
Masha Allah
Alhamdulillah beshak
Masha Allah ziya Bhai ❤
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤
💕💕💕💕💕
Mashallah Hazrat ❤❤
Mashaallah ❤
❤❤❤❤😊
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ma sha Allah subhanallah
اسلام کا وقار بڑھایا حسین نے
گھر بار کربلا میں لٹایا حسین نے
اس وقت آسماں کے فرشتے بھی رو پڑے
اصغر کو جب زمیں پے لٹایا حسین نے
سب کچھ خدا کی راہ میں اپنا لٹا دیا
نانا کا ایسے وعدہ نبھایا حسین نے
کربوبلا کی دوستوں تاریخ ہے گواہ
ظالم کے آگے سر نہ جھکایا حسین نے
MashaAllah ❤❤