Solar panel price in pakistan | Solar panels for home | solar panel | CGAM

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 чер 2024
  • Solar panel price in pakistan | Solar panels for home | solar panel | CGAM
    Assalam Alaikum welcome to our channel in this channel we tell you about the rates of construction material and gold silver and dollars in Pakistan. In this video we will tell you about the rate of solar panels of all companies in Pakistan. These rates are the latest solar panel rates according to the market. We have told you the latest rates in this video. More You can also contact us in the comment section for information.
    Your quries:
    Solar panel price in pakistan,Solar panels for home,solar panel,solar panel price,solar panel for home pakistan,solar panel price update,solar panel for home,solar panel price in pakistan in 2023,solar panel rates in pakistan,solar panel rate,solar panel price today,soar system,solar panel price in pakistan,solar plates,solar plates price in pakistan,solar panel price in pakistan today,solar plates rate in pakistan,best solar panel price
    #solarpanelprice
    #solarpanelrate
    #cgam
    #@cgampk
    #Solarpanelpriceinpakistan
    #Solarpanelsforhome
    #solarpanel
    #solarpanelratetodayinpakistan
    #solarpanelpricetodayinpakistan
    #solarpanelplates
    #solarplates

КОМЕНТАРІ • 68

  • @syedzulfiqar3497
    @syedzulfiqar3497 9 днів тому +10

    محترم ذرہ آرم تحمل اور سکون سے معلومات فراہم کیا کریں تاکہ vlog دیکھنے اور سنے والا آپ کا کلام سکون سے آخر تک دکھے اور سنے سکے شکریہ اللہ ج ج آپ سے راضی ھو

    • @cgampk
      @cgampk  8 днів тому +4

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ شاہ صاحب اپ کے حکم کی تعمیل ہوگی پوری کوشش کروں گا کہ اہستہ بولوں تحمل سے بولوں لیکن بہت اہستہ بولنے سے بھی لوگ بور ہوجاتے ہیں اس وجہ سے ہمیں کوشش کرتا ہوں کہ ایک فلو کے ساتھ بات شروع کی جائے اور ختم کی جائے اپ لوگوں کو زیادہ پریشان اور تنگ نہ کیا جائے اس وجہ سے کوشش کی جاتی ہے کہ تیزی کے ساتھ ویڈیو بنا کر اپ کی خدمت میں پیش کی جائے لیکن تکلیف کی معافی چاہتا ہوں اللہ تعالی اپ سب کو جتنے بھی میرے ویورز ہیں ان سب کو جزائے خیر عطا فرمائے

    • @TheSyedaoun
      @TheSyedaoun 4 дні тому

      پلے بیک سپیڈ 75٪ کم کر کے سنیں افاقہ ہوگا 😂

  • @TariqMahmood-ip8mv
    @TariqMahmood-ip8mv 9 днів тому +3

    Verygood.vedeo

    • @cgampk
      @cgampk  9 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی چینل کو اسی طرح سپورٹ کرتے رہیں گے جزاک اللہ

  • @nadeemmughal4078
    @nadeemmughal4078 7 днів тому +4

    آٸندہ ویڈیو بناٸیں تو پلیز نوکیلی چیز پر نا بیٹھ کر بناٸیں شکریہ😜😜😜

    • @cgampk
      @cgampk  7 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا جن کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بھی ہے شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھیجنے کے لئے اپنی سپورٹ اس طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں شکریہ کا موقع دیتے رہیں گے برائے مہربانی اگر اپ نے ہمارے چینل کو ابھی تک سبسکرایب نہیں کیا تو لازمی سبسکرائب کر دیں اور ساتھ والی گھنٹی کے بٹن کو پریس کر دیں جزاک اللہ

  • @asinhikmetkhaledkhdmat2742
    @asinhikmetkhaledkhdmat2742 9 днів тому +1

    اللّٰہ پاک آپ کو کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم ❤❤❤❤❤❤

    • @cgampk
      @cgampk  9 днів тому +1

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بیان شکریہ جزاکم اللہ خیر

    • @afsheengul1711
      @afsheengul1711 7 днів тому

      @@cgampk modernresearchmethods.blogspot.com/2024/06/sustainable-energy-solutions-advances.html

  • @TheSyedaoun
    @TheSyedaoun 4 дні тому +1

    مصدقہ اطلاعات کے مطابق ایک ماہ میں قیمتیں مزید زمین کی طرف آ رہی ہیں

    • @cgampk
      @cgampk  4 дні тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ اپ کی اطلاعات بلکل درست ہیں کیونکہ حالات و واقعات ایسے ہی ہیں اور اس دفعہ لوگوں نے گرمیوں میں جتنی خریداری کی ہے ان شاء اللہ اس سے زیادہ خریداری سولر پینل کی سردیوں کے اندر ہوگی جب موسم بہتر ہوگا تو مارکیٹ کے اندر گاہک اتے ہوئے نظر ائیں گے انشاء اللہ

  • @ahsansiddique3705
    @ahsansiddique3705 9 днів тому +1

    Goooooda 🎉

    • @cgampk
      @cgampk  9 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا رکو کمنٹ کرنے کا بیاہ شکریہ

    • @afsheengul1711
      @afsheengul1711 7 днів тому

      modernresearchmethods.blogspot.com/2024/06/sustainable-energy-solutions-advances.html

  • @imrankhanleader302
    @imrankhanleader302 6 днів тому +3

    سکیپ اس لیے کرتے ہیں اپ کی ویڈیو دو منٹ بعد شروع اپ کی ویڈیو ہوتی ہے اسکیپ بھی کرنی ہے اتنا ٹائم تھوڑی ہے

    • @cgampk
      @cgampk  6 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بیان شکریہ اللہ تعالی اپ کا بھلا کرے اپ کی خیر ہو جتنی دیر بھی اپ دیکھ لیتے ہیں یہ اپ کی نوازش ہے مہربانی ہے اللہ تعالی اپ کو اس کی جزائے خیر عطا فرمائے امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی سپورٹ اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں اپنے مفید مشوروں سے نوازتے رہیں گے جزاکم اللہ خیر

  • @imrankhanleader302
    @imrankhanleader302 6 днів тому +1

    5:48

  • @imrankhanleader302
    @imrankhanleader302 6 днів тому +1

    5:48 کسی نے بھی ویڈیو دیکھنی ہو تو اس ٹائم سے دیکھے جو بھی انفارمیشن ہے وہ مل جائے گی بقایا ہے کچھ زیادہ اس ویڈیو میں نہیں ہے

    • @cgampk
      @cgampk  6 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ اور تنقید کرنے کا بھی بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنے تجاویز ہمیں کمینٹ کے اندر دیتے رہیں گے جزاکم اللہ خیر

  • @user-cn1rj6ed7c
    @user-cn1rj6ed7c 5 днів тому +1

    سولر پینل کمپنی کا نام واٹس اور قیمت سکرین پر دکھایا کرو تاکہ لوگ اسکا سکرین شاٹ بھی لے سکیں۔ ایسے اپ کے تیز رفتار بولنے سیے لوگ لکھ بھی تو نہیں سکتے۔

    • @cgampk
      @cgampk  5 днів тому

      بسم اللہ رحمان رحیم السلام علیکم اپ کا گلہ بالکل بجا ہے میں اس سلسلے میں متواتر کام کر رہا ہوں تاکہ اپ کو بہترین قسم کا رزلٹ دے سکوں انشاللہ انے والے دنوں میں جلد ہی اپ چند ہی دنوں میں اپ کے سامنے ریٹ بھی لکھے ہوئے ہوں گے اور دیگر تفصیلات بھی اپ کو ٹیکس شکل میں مل جائیں گی اس پر میں ال ریڈی کام کر رہا ہوں جلد انشاء اللہ اپ لوگوں کو میں سرپرائز دوں گا اور اپ دوستوں کے تعاون سے امید ہے کہ مزید بھی اس چینل کے اندر روز بروز بریکی اتی رہے گی

  • @jhotoopykhudakilanat8114
    @jhotoopykhudakilanat8114 9 днів тому +1

    Agr srf 2 fan or 2 light solr py krni ho to kitna khrcha ay ga

    • @cgampk
      @cgampk  9 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور ویڈیو کو لائک کرنے کا بیاہ شکریہ امید کرتا ہوں کہ اپ ائندہ بھی رہنے کے لئے اپنی اسٹوری اس طرح جاری و ساری رکھیں گے جو اپ نے سوال پوچھا ہے اس پر تقریبا اپ کا 70 ہزار روپے خرچہ ائے گا اس میں ایک سولر پینل لگے گا اور اس کے ساتھ ساتھ اپ کا اور اس کے ساتھ ساتھ اپ کا دیسی انورٹر لگے گا اور اسٹینڈ اور تار اور جو الیکٹریشن ہوگا اس کا خرچ سارا تقریبا 70 ہزار روپے کے قریب ا جائے گا

  • @GhulamHussain-un1rc
    @GhulamHussain-un1rc 8 днів тому +1

    Minimize time duration

    • @cgampk
      @cgampk  8 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بےحد شکریہ جزاکم اللہ خیر انشاءاللہ اپ کے حکم کی تعمیل ہوگی اور ٹائم کو مینیمالیسم

  • @attarahman7795
    @attarahman7795 9 днів тому +1

    Sir. Konsi penal ki achi reazlt hai

    • @cgampk
      @cgampk  8 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ سولر پینل اپ کسی کمپنی کا بلیں کوشش کریں ٹائر ون کی جو کمپنیز ہیں ان کا سولر پینل لیں ان کے سولر پینل کے رزلٹ بہت اچھے ہوتے ہیں ان کو بہت ہی بہترین اصولوں کے تحت بنایا گیا ہوتا ہے ان کی پرفارمنس بھی بہت اچھی ہوتی ہے اور یہ جلدی خراب بھی نہیں ہوتے جو بڑی بڑی ٹائرون کی کمپنی میں پاکستان کے اندر جو کام کر رہی ہیں ان میں کینیڈین لونجی جن کو اور جے اے شامل ہیں ان میں سے کسی ایک کمپنی کا بھی سولر پینل لے لیں انشاء اللہ بہترین رزلٹ ائے گا

  • @peacetv62
    @peacetv62 6 днів тому +1

    Bhai Sargodha main bhut demand he, 35-37 rate he ...ap jo rate bata rahe han woi rate han

    • @cgampk
      @cgampk  6 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی سپورٹ اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں شکریہ کا موقع دیتے رہیں گے جزاکم اللہ خیر

  • @malikgg4333
    @malikgg4333 9 днів тому +1

    AOA, MULTAN K A RATE BHI ZAROOR BTAYA KARAIN.TO THE POINT BAT KRNA AP KI ZARDAST KHOOBSOORTY HAI.THANKS

    • @cgampk
      @cgampk  9 днів тому

      بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم انشاء اللہ حکم کی تعمیل ہوگی ملتان کو بھی بیچ میں ایڈ کر دوں گا اگلی ویڈیو کے اندر ویڈیو کو دیکھنے کا دن کا سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ

  • @kot3650
    @kot3650 9 днів тому +2

    Longi Hi MO 9 available in Pakistan?

    • @cgampk
      @cgampk  9 днів тому

      No

    • @cgampk
      @cgampk  9 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بہت شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی چلنے کیلئے جاری رکھیں گے اور ہمیں شکریہ کا موقع دیتے رہیں گے اللہ تعالی اپ کو کی جزائے خیر عطا فرمائے برائے مہربانی اگر چینل کو ابھی تک سبسکرایب نہیں کیا تو لازمی سبسکرائب کریں اور ساتھ لگے ہماری جو گھنٹی ہے اس کے بٹن کو بھی پریس

  • @raufsivany5272
    @raufsivany5272 8 днів тому +1

    Retail price Bata rhy ho.
    Container price is around 36-37 for all brands.

    • @cgampk
      @cgampk  8 днів тому

      السلام علیکم یہ ریٹیل کی پرائسز نہیں ہے ہول سیل کی پرائسز ہیں کنٹینر تو اس سے بھی اپ کو 1.5 200 مزید سستا ملے گا اگر اپ کنٹینر لائیں گے تو یہ ہول سیل ریٹ ہیں اپ مارکیٹ کے اندر جائیں گے گھومے پھریں گے انشاء اللہ اپ کو اگر اچھا بندہ مل جائے جو فرسٹ ہینڈڈ ہو جو امپورٹڈ سے مال لے کر ڈائریکٹ سیل کر رہا ہے تو انشاء اللہ وہ اپ کو مناسب قیمت دے دے گا لیکن جو لوگ امپورٹر سے اگے سامان خریدتے ہیں پھر ان سے دکاندار لیتے ہیں تو ان کو یقینی طور پر وہ سامان مہنگا پڑتا ہے اپنا پرافٹ رکھنے کے بعد وہ جب سیل کرتے ہیں تو اپ لوگوں کو وہ چیز مارکیٹ کے اندر مہنگی ملتی ہے

  • @abuhurairaqadri7403
    @abuhurairaqadri7403 9 днів тому +1

    A E soler plats ksy hn

    • @cgampk
      @cgampk  9 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ اے ای نارمل سے کمپنی ہے بہتر ہے کہ اپ ٹائر ون کی جو کمپنیز ہیں ان کا سولر پینل نئے اور اس میں بھی این ٹائپ کی جو سولر پینل ہے ان کی چیزیں خریدیں وہ سب سے بہترین ہے پاکستان کے اندر ان کی ایجنسی بھی بہتر ہے

  • @usmannoman9210
    @usmannoman9210 2 дні тому +1

    The most crooked nation 👿

  • @taimoorkk4862
    @taimoorkk4862 8 днів тому +2

    Skip nahi ker tu Kya kery aik tu vedio ma itna shout ker rehe ho aram se bolte nahi aur pir phely aik se 2 mint awian zaya channel like kero scribe kero bahi aik achi vedio banao bolna nahi parega log khud like

    • @cgampk
      @cgampk  8 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کا سپورٹ کرنے کار کمنٹ کرنے کا بحث شوکریا تکلیف کی معافی چاہتا ہوں ائندہ پوری کوشش کروں گا کہ شعور نہ کروں ارام سے بولوں اور تھوڑا اہستہ بولوں جزاکم اللہ خیر

  • @ZahraBatool-gu1yj
    @ZahraBatool-gu1yj 8 днів тому +1

    300 watt ke plate kitny ke hy

    • @cgampk
      @cgampk  8 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بیاہ شوکریا 300 واٹ کے جو سولر پینل میں اپ کو تیرہ سے پندرہ ہزار روپے کے راؤنڈ اباؤٹ انشاءاللہ مل جائیں گے

  • @glasssolutions864
    @glasssolutions864 9 днів тому +1

    Mujay to 45 rupee Mila top corn

    • @cgampk
      @cgampk  9 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ یہ ریٹ تین رز اس نے زیادہ لیا ہے اج اور کل کا ریٹ 42 رز تھا

    • @cgampk
      @cgampk  9 днів тому

      السلام علیکم تھوڑے دن اظہار کرے انشاء اللہ ریٹ مزید بھی نیچے اجائے گا اور اپ کو 41 42 تک بھی ریٹ ملے گا چند ہی دنوں میں انشاء اللہ 5 سے 10 دن کے اندر اندر اپ کو ریٹ 41 رز اور 42 پر واٹ ملے گا

  • @brawdcaster6124
    @brawdcaster6124 9 днів тому +1

    Pallet not pilot

    • @cgampk
      @cgampk  9 днів тому

      السلام علیکم بہت شکریہ غلطی کو درست کرنے کا انشاء اللہ ائندہ میں خیال رکھوں گا مجھے کو دیکھنے کا دن کو چھوڑ دینے کا کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ جزاک اللہ

  • @RustamShakir-el4ey
    @RustamShakir-el4ey 7 днів тому +1

    sir koch malomat chain tain aapse

    • @cgampk
      @cgampk  7 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ جزاک اللہ

  • @glasssolutions864
    @glasssolutions864 9 днів тому +1

    Kal college road say rep

    • @MuhammadShoaibKhan-um1ql
      @MuhammadShoaibKhan-um1ql 9 днів тому

      🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😢🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉

    • @cgampk
      @cgampk  9 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بیان شکریہ جزاک اللہ

  • @ranamuhammadhussain4978
    @ranamuhammadhussain4978 7 днів тому +1

    Fake price total pennel.

    • @cgampk
      @cgampk  7 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا جانا کا سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ جزاک اللہ ریٹ تو ساری ٹھیک ہیں شاید اپ کو پسند نہیں ائی

  • @moddasarg2665
    @moddasarg2665 8 днів тому +1

    Yeh b mehanga bata raha hy

    • @cgampk
      @cgampk  8 днів тому

      السلام علیکم میری کو دیکھنے کا دن کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ امید کرتا ہوں کہ اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی سپورٹ اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے اور ہمیں شکریہ کا موقع دیتے رہیں گے جزاکم اللہ خیر

  • @user-cn1rj6ed7c
    @user-cn1rj6ed7c 5 днів тому +1

    برادر وزن کرنے کے لیے ہر دکان پر وزن مشین لگی ہوتی ہے یہ فضول بات کی اپ نے۔authentic بات کیا کرو۔

    • @cgampk
      @cgampk  5 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ اگرچہ اسکیل نہیں ہوتا لیکن اپ دکاندار سے اس کے ویٹ کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں دکانداروں کو اپنی چیز کے ویٹ کا پتہ ہوتا ہے انہیں پتہ ہوتا ہے کہ ہم کس کیٹگری کی چیز بھیج رہے ہیں اور ہمارے ایک پینل کا وزن کتنا ہی بتاتا ہے جتنا کہ کمپنی اپ کو بتا رہی ہے تو پھر تو ٹھیک ہے اپ اگر وہاں سے چیک نہیں کر سکتے تو اپنی تسلی کے لیے گھر لا کر تو چیک کر سکتے ہیں نا یہ بات بظاہر اپ کو فضول لگ رہی ہے لیکن اگر اپ اس رول کو فالو کریں گے تو تب ہی اپ اوریجنل اور گارنٹی شدہ اے گریٹ کا پینل خرید سکیں گے کیونکہ انویسٹر یہاں سے جاتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ ہمیں 26 کیلو کے بجائے اپ 24 یا 25 کلو کا پینل بنا دیں یا 22کلو کا 20 کیلو کا پینل بنا دیں اگر 20 کلو کا پینل وہ بنوا کر لے اتے ہیں تو جب اپ چوہار کوڈ کے ذریعے چیک کریں گے تو کمپنی بولے گی کہ ہاں یہ ہمارا ہی تیار کردہ سولر پینل ہے اور ہم نے ہی فیکٹری کے اندر سے اس کو بھیجا ہے لیکن کیونکہ اس کا وزن الریڈی جو انویسٹر ہے جو امپورٹر ہے اس نے کم رکھوایا ہوا ہے تو کمپنی کبھی بھی اس چیز کا انکار نہیں کرے گی کہ یہ ہمارا سولر پینل نہیں ہے کیونکہ کمپنی سے ہی بنا ہوا ہے لیکن انہوں نے اس کا وزن ارڈر کے مطابق کم تیار کیا ہوا ہے چائنا کے اندر اپ ایک چیز کی اگر سات کیٹگری بنوانا چاہو تو وہ بھی وہ بنا کر دے دیں گے اے بی سی ڈی ای ایف جی اگر تمام کیٹگریز کا ہو گیا تو وہ بنا دیں گے اور اگر اپ ایک ریٹ کی چیز دکھائیں گے اور بولیں گے کہ ایف ریٹ کی چیز دے دیں تو وہ بھی اپ کو مل جائے گی وہاں پر اس دو نمبری کو پکڑنے کا بہترین حل ویٹ ہی ہے کہ جتنا کمپنی اپنے کسی پینل کا ویٹ بتا رہی ہے اتنا اگر اس کا ویٹ ہے تو ٹھیک ہے ادر وائز اگر ویٹ نہیں ہے تو اس کا مطلب ہے کہ پاکستانی جو ہمیشہ ڈنڈی مار رہے ہیں انہوں نے مزید اس کے اندر ڈنڈی ماری ہوئی ہے

  • @asgharali942
    @asgharali942 8 днів тому +1

    I need trina 550w panels ex lahore

    • @cgampk
      @cgampk  8 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو کو دیکھنے کا چینل کا اسکور کرنے کا اور کمنٹ کرنے کا بے حد شکریہ محترم اپ ہول سیل مارکیٹ کا رخ کریں لاہور کے اندر مال روڈ پر جائیں وہاں پر گھومیں پھریں انشاء اللہ اپ کو اچھا ریٹ مل جائے گا

  • @famousbacha639
    @famousbacha639 9 днів тому +1

    Facbook ya youtube py saste hwan hi

    • @cgampk
      @cgampk  9 днів тому

      السلام علیکم ویڈیو دیکھنے کا چینل کو سپورٹ کرنے کا کمنٹ کرنے کا بہت شکریہ امید کرتا ہوں اپ ائندہ بھی اس چینل کے لئے اپنی سپورٹ جاری و ساری رکھیں گے اور اگر اپ نے ابھی تک ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو برائے کرم سے لازمی سبسکرائب کر دیں اور ساتھ لگی گھنٹی کے بٹن کو پریس کر دیں جزاک اللہ