Sarphel Laskhungs Podcast || Raza Amjed Badgami || Shina Culture, history, folk, etc in Ladakh
Вставка
- Опубліковано 12 вер 2024
- #ladakh #kargilladakh #shinaculture #shina #history
In this latest episode of Sarphel Lashkungs podcast Raza Amjed Badgami exclusively talks about Shina Culture, history, folk and Literature in Ladakh.
Very nice to see the Eminent Shina (Dardic) Writer/Poet of Ladakh.
Congratulations to Murtaza Fazili and team for introducing such Progmes though which the Literary people can be seen. Their contribution and their dedication can be identified.
I really appreciate this effort.. best wishes for future endeavours...❤
بہت زبردست
امجد صاحب بہت ساری خصوصیات کے حامل ہیں. شاعر، ادیب، مورخ اللہ انہیں سلامت رکھے
Informative 👏🏻
Love from Astore-Gilgit Baltistan
ماشاءاللہ امجد صاحب نہایت احسن طریقے سے تاریخ کو کم الفاظ کے زریعے سمجھانے کی کوشش کی قابل داد ہے ❤اور ساتھ ہی فاظلی صاحب کے بھی شکر گزار ہیٖں جہاں ایک طرف ہماری زبان کو بلکل نظرانداز کیا جارہا ہے وہیں آپکے وساطت سے یہ قدیم زبان کے بارے میں ایسے پروگرام رکھنا قابل تعریف ہے❤
ماشااللہ بہترین پوڈکاسٹ تاریخ بلور شیناکیہ کشمیر کے شاہی شین خاندان چوکولوٹ / گرتھم کے آل پر ۔ہم نے جو سنا بڑوں سے اس حساب سےبھٹا شاہ کے تین بیٹے تھے چوکولوٹ،بوٹ اور مچک اور بلور شیناکیہ وطن ان تین بھائیوں میں تقسیم ہوئی گورگلت ( کولوٹ شاہ)،چلاس(بوٹ) اور مچک اسورا(استور/اسکردو ) ۔
Masha Allah chacha
mola Salamat rakhe ❤
Mashallah Amjid Raza sahib great dard Sheena historian.Thanks for exploring our rich dardic history.
Mashallah qabiltareef Raza Amjed sahib
Truly admirable, Raza Amjed Badgami sab. you have put in immense effort to gather the history of migration and compile data from numerous, often overlooked sources. Thank you for your dedication and outstanding contributions to the preservation of the Shina Language. Despite my familiarity with you, I was unaware of the extent of your work. Your diligence is commendable, and please continue your valuable efforts as there is still much to accomplish❤❤❤
❤❤
Mashallah
Thank you so much 😊 Fazil Sahib, for inviting our eminent writer, poet, historian Mr. Amjad Raza Badgami to your podcast. We are very lucky to have great personalities like Raza Amjad, Ahmed Jawan, Mukhtar Zahid, Shafi Sagar who have preserved our language, culture and identity. We are very grateful to them.

Zabrdast 🌹
ماشاءاللہ جو سر۔
Deserve padma shree
واہ بہت خوب امجد صاحب۔
جناب رضا امجد بڑگامی ݜیݨا زبان و ادب کے ایک بہترین شاعر ادیب اور تاریخ دان کے علاوہ ایک بہترین استاد بھی ہیں۔ ان کی محنت اور کاویشوں نے آج ݜیݨا زبان و ادب کو لداخ اور جموں کشمیر ایک الگ پہچان دی ہے۔ رضا صاحب کی اس انتھک محنت اور کاوش کو یہ قوم ہمیشہ یاد رکھے گئ۔ اللہ تعالی رضا صاحب کو سلامت رکھے۔
Ma sha Allah
Great job Amjad badgami sab excellent job.
Guraiz say talak rakhny waky Janab Abdul Jabbar Chaket ( Chak) sab ka bhe shina language r culture ko preserve krny main bhot bara aim krdar he Un Ki book bhe available he shina language main main
Massallah Amjad sir Allah app ko salamat rakhe ap nay Sheena kay baray may bohat khob likha ha
Great🎉
Sir
Mashallah amjat shaib Allah Aap ke umeer lambi or sahat ata kara
امجد صاحب اگر دراسی ،کرکتی لہجہ میں شینا شاعری لکھتا تو ہمیں آسانی سے سمجھ اتی۔ گلگتی لہجہ سمجھنا ہمارے دراس علاقے میں کافی مشکل لگتا ہے ۔تواریخ سنکر بہت اچھا محسوس ہوا
میرے بھائی ، جس لہجہ کی آپ بات کر رہے ہیں اس میں دقت نہیں ہے، دقت تو یہ ہے کہ ہم لوگوں نے شعوری یا غیر شعوری طور پر اپنی زبان میں غیر آریائ زبان کے بے تحاشہ الفاظ کو قبول کیا ہے، اب آپ جس شینا میں لکھتے تو کی بات کر رہے ہیں اس میں لکھا جائے تو وہ زبان شینا نہیں رہتی بلکہ ایک مخلوط زبان ہو جاتی ہے۔ کیونکہ لا تعداد الفاظ سینو تبتی خاندان کی زبانوں کے ہم لوگوں نے ملا دئے ہیں، جوکہ آریائ زبانوں کے ساتھ جچتے نہیں ہے۔
جیسے:-
چھم
ذَسیک
ذُرمو
باڅے
اِش
ژخمہ
چھاڑو
ڙھت
بنگ
کھَچت
چہ تھنگ
پھَسپُن
پھَلچن
بَر۔
چٌھوپ
چھیدن
ژھےمید
ژھے دونی
ذاکھہ چھٹ بِلو
وغیرہ وغیرہ،
یہ تو چند الفاظ تھے جن کو میں نے بطور نمونہ لکھا وگرنہ ایسے الفاظ کی بہتات ہے۔ تو محترم ایک شاعر کوشش کرتا ہے کہ حت الامکان اپنی زبان کے الفاظ ہی استعمال کرے، یا اگر اس زبان کے الفاظ کا ذخیرہ محدود ہوں تو کوشش کرتا ہے کہ ہمخاندان زبانوں کے الفاظ استعمال کرے۔ رہی بات شینا زبان کی تو یہ ایک ایسی زبان ہے جس کے ذخیرہ الفاظ کا طرف بہت وسیع ہے۔ نیز گرائمر کے اعتبار سے یہ زبان ایک مکمل اور شیرین زبان ہے۔ شکریہ۔
Mashallah ju sir❤❤
Excellent....
Great ❤ sir
Mashallah joo
❤❤❤