طلعت بھائی مجھے بہت خوشی ھوئ کہ آپ پاکستانی سیاست سے باھر آئے۔ انٹرنیشنل سیاست کو آپ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا ۔اب مجھے امید ھے کہ آپ اس سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ زبردست
قبضہ کرنا چاہیے اور واپس نہیں کرنا چاہیے جس جس علاقہ سے اٹیک ہو،اور دشمن کو پتا چلے کہ اب طاقت کے بغیر واپس نہیں ہونگے یہ علاقے، کبھی بھی کسی ملک کی بھی، انڈیا اور افغانستان کو عقل آ جائے گی،
یہ کامران صاحب ہی آپ کو بین الاقوامی امور کے ماہر نظر آئے ہیں سوائے انگریزی کے چند لفظوں کے علاوہ مجھے تو یہ دانشور صاحب بین المحلہ بھی محسوس نہیں ہوئے اور ملیحہ لودھی صاحبہ کی ساری گفتگو اس کبوتر کی ھے جو بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کرنے والی تھیوری کی ہوتی ہے تمام شکوے شکایتیں خیالی کوئی پالیسی میکر کے لیے ہیں جس کا اٹھتر سالوں سے کوئی دعویدار نہیں ہے اور نہ کوئی اتا پتا ھے یہ سارے بڑے بڑے اوہدوں پر بیٹھنے والے قوم وملک کا خانہ خراب کر کے الزام چند فرضی پالیسی میکروں پر جڑ دیتے ہیں ان کی کرسیاں، اور عیاشیاں قائم رہنی چاہیے میرے تجربہ کے مطابق یہ آج بھی انڈیا کے سامنے لیٹ جائیں گے اگر انڈیا کوئی نرمی دکھائے تو محترم دو سال سے اوپر افغانستان کی حکومت قائم ہوئی ھے اور ہم نے اب تک اسے مسلمانوں کی طرح قبول نہیں کیا ہم نے جو زخم امریکا کو اس کے خلاف پاکستان میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو استعمال کرنے کی اجازت دے کر افغانستان کے سینے پر لگائے ان کے اوپر مرہم تک نہیں رکھا چلو ہم اچھے مسلمان نہیں بھی تھے اور مسلمانوں سے ہمدردی کرنے سے ہماری روشن خیالی کو کوئی ٹھیس پہنچتی تھی تو اپنے آقاؤں کی طرح چالاکی سے اپنے خود ساختہ بنائے گئے خوارج کے خلاف کوئی فیصلہ کروا لیتے تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے یہ تو بھلا ہو حافظ جنرل عاصم صاحب کا کہ انھوں نے ایک ڈوبتی کشتی کو کھینچ کھانچ کر کنارے، کے قریب لے آئے ہیں ورنہ یہ سارے حرامی دانشور ۔۔۔۔ خدا کے لیے کوئی اپنے پائے کا بندہ اپنے ساتھ پروگرام میں بٹھایا کریں شکریہ عبدالرؤف مغل کورل الیکٹرو لیب گوجرانوالہ
I have no comments on Ms. Lodhi’s input. I heard her the first time and feel no desire to do the same again. She showed how much intellect she had. I don't understand how a groomed and seasoned analyst like you is discussing scenarios and issues on such an awkward level. Pakistan stands nowhere in any capacity on all levels. You need first to put your house to establish a stable, powerful, effective, and visionary government that has never been attained since this state’s birth. The stability of any legitimate government depends upon the distribution of power among distinctive pillars of the state so that a single unchecked and unaccountable power can be stopped from emerging and operating. The rit of the state generates its authenticity and power through the masses, which you don't see and don't desire. Religious extremism and its vital role in the state’s affairs can only bring division, chaos, crisis, and fixed mindsets growth.
پروگرام تو سبھی چھاپے ھوے ہیں یاد رکھیں بھوکے ننگے پاکستان کے اختیار میں نہیں کہ جنگیں لڑیں۔ قرضے لے کر جنگ نہیں لڑیں جاتیں جہاں تک ایٹم کا تعلق ھے وہ صرف بلا بلا ھے روس کے پاس ایٹمی ہتھیاروں کی کمی نہیں یوکرائن کی جنگ میں کتنے ایٹمی ہتھیار استعمال ھوے
محترم طلعت صاحب ۔۔۔ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں عالمی استعماری طاقتوں سے ھمیشہ ھوشیار رھنے کی ضرورت ہے ۔ولن ترضي عنك اليهود ولن نصاري حتى تتبع ملتهم ،،،،، تمام مسلم ممالک کو تعلیم ،سائنس،ٹیکنالوجی، اور ھتیاروں کے دوڑ میں آگے نکلنا ھوگا ۔مضبوط عسکری قوت ،رجوع الی اللہ ،باھمی اتحاد و اتفاق کی بھت زیادہ ضرورت ہے ۔او آ ئی سی کو فعال بنانا ھوگا ۔تمام مسلم ممالک ایک دوسرے کے ساتھ ھتیاروں کی خریداری کریں ۔باھمی تجارتی ،سیاسی،سفارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کی بھت زیادہ ضرورت ہے
As well as from people like maliha Lodhi, May her tribe decrease in pakistan and people like imran who spoke earlier sound sensible,and you talat stop ridiculing trump and concentrate on south east asia
😂😂😂 india ko koi bhi warn kare koi fark nhi padta , kyun ki india vikhari nhi hain , vikh dete hain ,, kamjor nhi hai pakistan ki tarah ,, loan par nhi chal rahe hai 😂😂😂
جب آپ ایسے اداروں سے منسلک افراد، جن کو امریکہ سے فنڈنگ ملتی ہو جیسے کامران بخاری اور ملیحہ لودھی، کو امریکا یا اسرائیل سے متعلق گفتگو کریں گے تو آپ کیا توقع رکھتے ہیں؟ یہ دونوں کبھی بھی امریکی مفادات کے مخالف جا ہی نہیں سکتے، براہ مہربانی کسی آذاد منش کو بلایا کریں ویسے آج کل ایسے لوگوں کی بہت قلت ہے تو آپ کا بھی قصور نہیں۔
Pakistani elites get the gyaan flowing once they leave Pakistan. And that too only to lecture Pakistani awaam back home. When they talk to other people, their gyaan goes kaput 😂
Great program Talat Sahib. The flow is excellent
Awesome Analysis and QA sessions.
طلعت بھائی مجھے بہت خوشی ھوئ کہ آپ پاکستانی سیاست سے باھر آئے۔ انٹرنیشنل سیاست کو آپ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا ۔اب مجھے امید ھے کہ آپ اس سلسلے کو جاری رکھیں گے۔ زبردست
پاک ایران زندہ باد
فلسطین بچے نے صحیح کہا تھا آج ہم رو رہےہین کال تم رو گَے،
Ab baton aur diplomacy pakistan safe nahi hoga war ke liye hamesha tayyar rehna hoga aur dushmano ke safaye ki liye ladna hui hoga
قبضہ کرنا چاہیے اور واپس نہیں کرنا چاہیے جس جس علاقہ سے اٹیک ہو،اور دشمن کو پتا چلے کہ اب طاقت کے بغیر واپس نہیں ہونگے یہ علاقے، کبھی بھی کسی ملک کی بھی، انڈیا اور افغانستان کو عقل آ جائے گی،
Why get Mariah Lodhi?
Isn't she the Generals' Moll? And equally responsible for our state of affairs.
یہ کامران صاحب ہی آپ کو بین الاقوامی امور کے ماہر نظر آئے ہیں
سوائے انگریزی کے چند لفظوں کے علاوہ مجھے تو یہ دانشور صاحب بین المحلہ بھی محسوس نہیں ہوئے اور ملیحہ لودھی صاحبہ کی ساری گفتگو اس کبوتر کی ھے جو بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کرنے والی تھیوری کی ہوتی ہے تمام شکوے شکایتیں خیالی کوئی پالیسی میکر کے لیے ہیں جس کا اٹھتر سالوں سے کوئی دعویدار نہیں ہے اور نہ کوئی اتا پتا ھے یہ سارے بڑے بڑے اوہدوں پر بیٹھنے والے قوم وملک کا خانہ خراب کر کے الزام چند فرضی پالیسی میکروں پر جڑ دیتے ہیں ان کی کرسیاں، اور عیاشیاں قائم رہنی چاہیے میرے تجربہ کے مطابق یہ آج بھی انڈیا کے سامنے لیٹ جائیں گے اگر انڈیا کوئی نرمی دکھائے تو
محترم دو سال سے اوپر افغانستان کی حکومت قائم ہوئی ھے اور ہم نے اب تک اسے مسلمانوں کی طرح قبول نہیں کیا ہم نے جو زخم امریکا کو اس کے خلاف پاکستان میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو استعمال کرنے کی اجازت دے کر افغانستان کے سینے پر لگائے ان کے اوپر مرہم تک نہیں رکھا چلو ہم اچھے مسلمان نہیں بھی تھے اور مسلمانوں سے ہمدردی کرنے سے ہماری روشن خیالی کو کوئی ٹھیس پہنچتی تھی تو اپنے آقاؤں کی طرح چالاکی سے اپنے خود ساختہ بنائے گئے خوارج کے خلاف کوئی فیصلہ کروا لیتے تو آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے یہ تو بھلا ہو حافظ جنرل عاصم صاحب کا کہ انھوں نے ایک ڈوبتی کشتی کو کھینچ کھانچ کر کنارے، کے قریب لے آئے ہیں ورنہ یہ سارے حرامی دانشور ۔۔۔۔
خدا کے لیے کوئی اپنے پائے کا بندہ اپنے ساتھ پروگرام میں بٹھایا کریں شکریہ
عبدالرؤف مغل
کورل الیکٹرو لیب گوجرانوالہ
❤❤❤❤❤
I have no comments on Ms. Lodhi’s input. I heard her the first time and feel no desire to do the same again. She showed how much intellect she had.
I don't understand how a groomed and seasoned analyst like you is discussing scenarios and issues on such an awkward level. Pakistan stands nowhere in any capacity on all levels. You need first to put your house to establish a stable, powerful, effective, and visionary government that has never been attained since this state’s birth. The stability of any legitimate government depends upon the distribution of power among distinctive pillars of the state so that a single unchecked and unaccountable power can be stopped from emerging and operating. The rit of the state generates its authenticity and power through the masses, which you don't see and don't desire. Religious extremism and its vital role in the state’s affairs can only bring division, chaos, crisis, and fixed mindsets growth.
Greater Israel will be..no dought...move over other wise Though time will be start
Abe tum bne the azad nahi huye the😂
Ye to abhinandan se better koi ni jan skta 😂😂😂😂😂😂😂
Greater Israel 🇮🇱
Greater America 🇺🇸
Greater India 🇮🇳
( अखंड भारत ) 🤞 🇮🇳 👋
China ne 38,000 sq km Ladakh to le uda,, ab to pura ladak china ki territory bhi announce kar dy😂😂😂😂😂😂😂
Greater Chin Zindabad 🇨🇳🇵🇰❤️❤️
Your written words are Hindi,
Time speaks louder than words.
😜
پروگرام تو سبھی چھاپے ھوے ہیں یاد رکھیں بھوکے ننگے پاکستان کے اختیار میں نہیں کہ جنگیں لڑیں۔ قرضے لے کر جنگ نہیں لڑیں جاتیں جہاں تک ایٹم کا تعلق ھے وہ صرف بلا بلا ھے روس کے پاس ایٹمی ہتھیاروں کی کمی نہیں یوکرائن کی جنگ میں کتنے ایٹمی ہتھیار استعمال ھوے
محترم طلعت صاحب ۔۔۔ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں عالمی استعماری طاقتوں سے ھمیشہ ھوشیار رھنے کی ضرورت ہے ۔ولن ترضي عنك اليهود ولن نصاري حتى تتبع ملتهم ،،،،، تمام مسلم ممالک کو تعلیم ،سائنس،ٹیکنالوجی،
اور ھتیاروں کے دوڑ میں آگے نکلنا ھوگا ۔مضبوط عسکری قوت ،رجوع الی اللہ ،باھمی اتحاد و اتفاق کی بھت زیادہ ضرورت ہے ۔او آ ئی سی کو فعال بنانا ھوگا ۔تمام مسلم ممالک ایک دوسرے کے ساتھ ھتیاروں کی خریداری کریں ۔باھمی تجارتی ،سیاسی،سفارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کی بھت زیادہ ضرورت ہے
Pakistan ko sab say zayada Pakistan say kahtra hai
As well as from people like maliha Lodhi, May her tribe decrease in pakistan and people like imran who spoke earlier sound sensible,and you talat stop ridiculing trump and concentrate on south east asia
😂😂😂 india ko koi bhi warn kare koi fark nhi padta , kyun ki india vikhari nhi hain , vikh dete hain ,, kamjor nhi hai pakistan ki tarah ,, loan par nhi chal rahe hai 😂😂😂
جب آپ ایسے اداروں سے منسلک افراد، جن کو امریکہ سے فنڈنگ ملتی ہو جیسے کامران بخاری اور ملیحہ لودھی، کو امریکا یا اسرائیل سے متعلق گفتگو کریں گے تو آپ کیا توقع رکھتے ہیں؟ یہ دونوں کبھی بھی امریکی مفادات کے مخالف جا ہی نہیں سکتے، براہ مہربانی کسی آذاد منش کو بلایا کریں ویسے آج کل ایسے لوگوں کی بہت قلت ہے تو آپ کا بھی قصور نہیں۔
Lodhi is a compulsive liar 😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
Lodhi is not 1000 saal ki gulaam kaalu Lind-0😂😂😂
Chotya bat kr Raha Israel and amreca india ye sare mil k Pakistan Muslim umma ka atomic bomb he aik Muslim Jan yani pore Muslim umma k Jan Lena
I don't agree with kamean
اسلام زنده باد! طالبان زنده باد! پنجابستان زنده باد. پختونستان زنده باد. بلوچستان زنده باد، لوی افغانستان زنده باد.❤❤❤
Maleeha lodhi come back to Pakistan if u love ur country...don't stay in America and give Gyan....
Pakistani elites get the gyaan flowing once they leave Pakistan. And that too only to lecture Pakistani awaam back home. When they talk to other people, their gyaan goes kaput 😂
عقلمند جنرل افغانستان مسئلے کو ہوا دینے کا ذمیدار ہیں جو ہر وقت آفینسیو بیہویور سے ہل کرنا چاہتے ہیں
Pakistan is super power be aware.
Beggar can't be choosers