*آج - ٣٠ / مارچ / ٢٠٠٢* *ماہنامہ "افکار" کے مدیر، فن اور شخصیت کے بیشتر کتابوں کے خالق اور معروف شاعر” صہباؔ لکھنؤی صاحب “ کا یومِ وفات...* *صہباؔ لکھنؤی* کا اصل نام *سیّد شرافت علی* اور ان کا آبائی وطن *لکھنؤ* تھا۔ تاہم وہ *٢٥ دسمبر ١٩١٩ء* کو ریاست *بھوپال* میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بھوپال، لکھنو اور بمبئی سے تعلیمی مدارج طے کئے اور 1945ءمیں بھوپال سے ماہنامہ *افکار* کا اجرا کیا ۔ قیام پاکستان کے بعد وہ کراچی میں سکونت پذیر ہوئے اور یہاں 1951ءمیں افکار کا دوبارہ اجرا کیا۔ افکار کے ساتھ ان کی یہ وابستگی ان کی وفات تک جاری رہی اور یہ رسالہ مسلسل 57 برس تک بغیر کسی تعطل کے شائع ہوتا رہا۔ صہبا لکھنؤی کے شعری مجموعے *ماہ پارے اور زیر آسماں* کے نام اشاعت پذیر ہوئے جبکہ ان کی نثری کتب میں *میرے خوابوں کی سرزمین* (سفرنامہ مشرقی پاکستان)، *اقبال اور بھوپال، مجاز ایک آہنگ، ارمغان مجنوں، رئیس امروہوی فن و شخصیت اور منٹو* ایک کتاب شامل ہیں۔جناب *صہبا لکھنوی* *٣٠ مارچ ٢٠٠٢ء* کو *کراچی* میں وفات پاگئے۔ 🦋 *پیشکش : اعجاز زیڈ ایچ* ✧◉➻══════════════➻◉✧ 🌈 *معروف شاعر صہباؔ لکھنؤی کے یومِ وفات پر منتخب کلام بطورِ خراجِ عقیدت...* 🌈 کتنے دیپ بجھتے ہیں کتنے دیپ جلتے ہیں عزم زندگی لے کر پھر بھی لوگ چلتے ہیں کارواں کے چلنے سے کارواں کے رکنے تک منزلیں نہیں یارو راستے بدلتے ہیں *موج موج طوفاں ہے موج موج ساحل ہے* *کتنے ڈوب جاتے ہیں کتنے بچ نکلتے ہیں* مہر و ماہ و انجم بھی اب اسیر گیتی ہیں فکر نو کی عظمت سے روز و شب بدلتے ہیں بحر و بر کے سینے بھی زیست کے سفینے بھی تیرگی نگلتے ہیں روشنی اگلتے ہیں اک بہار آتی ہے اک بہار جاتی ہے غنچے مسکراتے ہیں پھول ہاتھ ملتے ہیں ●•●┄─┅━━━★✰★━━━┅─●•● 🌸🌻 *صہباؔ لکھنؤی* 🌻🌸 *انتخاب : اعجاز زیڈ ایچ*
Mohtarma Aadab , Josh malihabadi ka ek yadgar sher Padne ke liye Mubarakbad. Mila jo mauka to rok doonga------- Firoz khan Suroor malihabadi Grand s/o Josh malihabadi
इन बरसात के दिनों में दिल और तढ़पता है ,,,
जब महबूब की जुदाई में जो बक्त गुजरता है
वाह क्या खूब लिखा है लिखने वाले ने ,,
चार चाँद लगा दिये उसको पढ़ने वाले ने ,,
बा मुस्किल ऐसे यार से मेरा सामना हुआ ,,
और रिस्ता रहा कायम कभी परेशान ना हुआ ,,
Good show. High standard of knowledge and culture.
khulti ankhon sunte kano ko suleman ka salam
My childhood memories with this show 😓😓😓❤❤❤❤❤❤❤
Sargodha team k ashaar ache the aur andaz e byan bhi
Haay. Words.
Was very difficult.
So, Girls compete well.
Sargodha ki skarf wali girl ...nice voice ...nice poetry style...she is best
Majeed Gulfam Khattak
*آج - ٣٠ / مارچ / ٢٠٠٢*
*ماہنامہ "افکار" کے مدیر، فن اور شخصیت کے بیشتر کتابوں کے خالق اور معروف شاعر” صہباؔ لکھنؤی صاحب “ کا یومِ وفات...*
*صہباؔ لکھنؤی* کا اصل نام *سیّد شرافت علی* اور ان کا آبائی وطن *لکھنؤ* تھا۔ تاہم وہ *٢٥ دسمبر ١٩١٩ء* کو ریاست *بھوپال* میں پیدا ہوئے تھے۔
انہوں نے بھوپال، لکھنو اور بمبئی سے تعلیمی مدارج طے کئے اور 1945ءمیں بھوپال سے ماہنامہ *افکار* کا اجرا کیا ۔
قیام پاکستان کے بعد وہ کراچی میں سکونت پذیر ہوئے اور یہاں 1951ءمیں افکار کا دوبارہ اجرا کیا۔ افکار کے ساتھ ان کی یہ وابستگی ان کی وفات تک جاری رہی اور یہ رسالہ مسلسل 57 برس تک بغیر کسی تعطل کے شائع ہوتا رہا۔
صہبا لکھنؤی کے شعری مجموعے *ماہ پارے اور زیر آسماں* کے نام اشاعت پذیر ہوئے جبکہ ان کی نثری کتب میں *میرے خوابوں کی سرزمین* (سفرنامہ مشرقی پاکستان)، *اقبال اور بھوپال، مجاز ایک آہنگ، ارمغان مجنوں، رئیس امروہوی فن و شخصیت اور منٹو* ایک کتاب شامل ہیں۔جناب *صہبا لکھنوی* *٣٠ مارچ ٢٠٠٢ء* کو *کراچی* میں وفات پاگئے۔
🦋 *پیشکش : اعجاز زیڈ ایچ*
✧◉➻══════════════➻◉✧
🌈 *معروف شاعر صہباؔ لکھنؤی کے یومِ وفات پر منتخب کلام بطورِ خراجِ عقیدت...* 🌈
کتنے دیپ بجھتے ہیں کتنے دیپ جلتے ہیں
عزم زندگی لے کر پھر بھی لوگ چلتے ہیں
کارواں کے چلنے سے کارواں کے رکنے تک
منزلیں نہیں یارو راستے بدلتے ہیں
*موج موج طوفاں ہے موج موج ساحل ہے*
*کتنے ڈوب جاتے ہیں کتنے بچ نکلتے ہیں*
مہر و ماہ و انجم بھی اب اسیر گیتی ہیں
فکر نو کی عظمت سے روز و شب بدلتے ہیں
بحر و بر کے سینے بھی زیست کے سفینے بھی
تیرگی نگلتے ہیں روشنی اگلتے ہیں
اک بہار آتی ہے اک بہار جاتی ہے
غنچے مسکراتے ہیں پھول ہاتھ ملتے ہیں
●•●┄─┅━━━★✰★━━━┅─●•●
🌸🌻 *صہباؔ لکھنؤی* 🌻🌸
*انتخاب : اعجاز زیڈ ایچ*
Mohtarma Aadab ,
Josh malihabadi ka ek yadgar sher Padne ke liye Mubarakbad.
Mila jo mauka to rok doonga-------
Firoz khan Suroor malihabadi
Grand s/o Josh malihabadi
10 sal ho gye is program ko ab in k bachy b jwan ho gye ho gy
Wah Tariq bhai bary cute lag rahy o ehd e jawani me 😜😁
Ye b jawani nhi hy bhai jan
Girls very standard poetry.
Nice.
Good Poetry.Well Done
ماشاءاللہ فرزانہ رمضان
good apa farzana ramzan
خوب۔۔
What's black shirt guy name
I'll support UET bcz em uetian
Ye show kis year ka hai???????
Very nice
So very nice poetry I like
Great
boht khoob
boht khooooob specialy girls
Sargodha ki team k ashaar zayada achy thy
Good
buht khoob
واه
hmm nice
Wah wah
Girls Won
hoon realllly good poetry
KIA BATT HAI
waah waah ♥
Teri yad FARI
3:04 ਆਈਨਾ 7:21
nicE
Ye awaz Amisha ke leye band hogya
koi bata sakta hai mjy ka ya jo sher Tatiq azin na parha hai 9:40 par SHAHAR LAHORE TARE NONAMAY TAIMAALA YA KIS KA HAI PLZ????
Ye Naasir kazmi ka sher hai
mera
bad luck for girls...
fayaz bashir
Bahtreen
good
nice
good