AlLaMa k DaRaJaat mazeid buland hon or inke khitaab se lay kr maire sunne or daykhne tk hr waseile ko AJaRo KuMal AlLah Wa JaZaak AlLah ILaHi AaMein Ya RabBul AaLaMein SumMa :)
مولا حسین علیہ السلام و پنجتن پاک علیہ السلام اپنے اس فقیر کی شفاعت کریں جس نے لاکھوں علم کے دیئے جلائے. کیا کمال عالم تھا، کیا کمال انسان تھا.. فصاحت و بلاغت کی نعمت سے مولا نے سیراب کیا علامہ کو
ALLAMA SAHAB AAP JAISA KOEE AAIY GA HE NAHEE 😢, KYA KHOOBSOORAT DIN OR RAAT THAY JUB AAP K SAMNAY BAITH KAR AAP KA MASOOMEEN A.S SAY LEA GYA ILM SUNA KARTAY THAY , BAYSHUK HAR NAFS KO MOT HAY , LAIKIN MOHIB E AHL UL BAIT A.S SHAHEED HAY OR YAQEENAN AAP AAJ BHEE JANAT MAIN KISEE JAGAH FAZAIL E AHL UL BAIT A.S BYAAN KAR RAHAY HON GAY ALLAH S.W.T OR MASOOMEEN A.S K IZN SAY , KAASH K AAP KA NOORANI CHEHRA DOBARA DAIKH SAKTAY KAASH K AAP KE AWAAZ OR HUB E AHL UL BAIT A.S KO LOGON TUK POHUNCHANA SUN SAKTAY . ADMIN MAIN AAP KA SHUKAR GUZAR HOON K AAP NAY ALLAMA SAHAB KE BEHTREEN MAJALIS KO UPLOAD KARNAY KA SILSILA SHURU KEA . ❤😢
عبدالاحد بن مولوی محمد فائق جس نے مناجان کے حالات میں فارسی زبان میں ایک کتاب موسوم بہ وقائع دل پذیر لکھی ہے اور جس سے ہم نے یہ حالات اخذ کئے ہیں وہ کہتا ہے کہ اس زمانۂ سلطنت میں اس رسم نے ایسی اشاعت پائی کہ اکثر شہر کی عورتیں اچھوتی کے لقب سے ملقب ہیں بلکہ اسی علامت سے پہچانی جاتی ہیں اور ان کے خاندان کے مردوں نے تفاخر کی راہ سے رجولیت کو انوثت (مردوں کا زنانہ عادات و اطوار اختیار کرنا) سے بدل ڈالا ہے اور عورتوں کی طرح بات چیت کرتے ہیں اور ویسے ہی اطوار میں رہتے ہیں۔ عروسی ائمہ کی تاریخیں کتب تواریخ سے نکال کر بادشاہ ان دنوں میں رسوم ساچق اور حنابندی ادا کرتے ہیں چنانچہ بادشاہ کی ایک خاص خادمہ عورت عبدالاحد سے بیان کرتی تھی کہ یکم محرم کو کہ دن نکاح سیدۃ النساء کا ہے مسہری زرنگار پر زیور طلاء اور جواہر بیش بہا سے دو پیکر ایسے تیار کرائے جاتے کہ دیکھتے ہی یہ گمان ہوتا تھا کہ یہ دو انسان لیٹے ہوئے ہیں ان میں سے ایک کو جناب امیر المومنین علی اور دوسرے کو بی بی فاطمہ قرار دیتے اور ان کا نکاح پڑھایا جاتا اور بادشاہ ان کو نذر دکھاتے اور تھوڑی دیر سامنے دست بستہ کھڑے رہتے پھر میوؤں اور حلوؤں اور عمدہ عمدہ کھانوں کے خوان سامنے آتے اور ان پر فاتحہ پڑھوا کر تمام محل کے آدمیوں کو تقسیم کرائے جاتے۔ بادشاہ بیگم نے نصیر الدین حیدر کی پہلی سال مسند نشینی میں حکم دیا کہ تمام ساکنان سلطنت سیاہ پوشی اور عزاداری کی رسم عمل میں لایا کریں اور چہلم تک بیاہ و نکاح اور دیگر لوازم شادی کو ترک کردیا کریں ورنہ سزاء ہوگی چونکہ تعمیل اس حکم کی تکلیف سے خالی نہ تھی اس لئے رزیڈنٹ کی طرف سے اس حکم کے نفاذ کی ممانعت آئی مگر بادشاہ بیگم نے نہ مانا اور کہا کہ میں نے اپنی قید کے ایام میں اس امر کی نذر مانی تھی کس طرح اس کے خلاف عمل میں لاؤں ۔ آخر الامر بہزار جرثقیل بادشاہ نے خود بدولت یہ قرار دیا کہ میں وفا سے نذر کے لئے خود چہلم تک عزاداری کرتا رہوں گا اور دوسرے بندگان خدا کو اختیار ہے ہماری طرف سے کسی پر جبر وتحکم نہیں ہے خلاصہ یہ ہے کہ بادشاہ بیگم کی تعلیم سے بادشاہ عمر بھر ایسے رسوم کے ادا کرنے میں اتنے منہمک رہے کہ انتظام مالی و ملکی کی طرف ذرا توجہ نہ دے سکے۔ بادشاہ نے فرح بخش میں محل زنانے کے قریب ایک عالیشان مکان تعمیر کرایا جس میں بارہ کمرے نہایت شاندار اور وسیع رکھے گئے اور اس مکان کا نام درگاہ دوازدہ امام مشہور تھا قیمتی شامیانے زربفت کے پر تکلف جن میں آبدار موتیوں کی جھالریں کلابتون اور باد کے سے ٹکی ہوئی تھیں۔ چاندی کے ستونوں پر جن پر طلائی کام تھا استادہ تھے اور جھاڑ جن میں چالیس کنول شمع دار روشن ہوتے تھے سونے کے کام کے نہایت خوشنما وہاں رکھے گئے اور نفیس فرش اور قد آدم آئینے نصب کئے گئے اور ہر جگہ ضریح سونے چاندی کی رکھی گئی اور ہر امام کی ولادت کی تاریخ پر اس امام کے نام نہاد مکان میں خوشی کا جلسہ ہوتا اس طرح ہر امام کی شہادت اور وفات کی تاریخ میں حسب قاعدہ عزاء کی مجلس برپا ہوتی تھی اور ایک بارگاہ پھولوں کی نہایت خوشنما تیار ہوتی تھی باغات سلطانی میں جتنے خوشبو دار پھول پیدا ہوتے وہ اور ان کے سواء بازاروں سے پانچ ہزار روپے روز کے پھول عشرہ محرم تک مول آتے تھے۔ اس زمانے میں خوشبو دار پھول بڑے آدمیوں کو بھی مشکل سے ملتے تھے اس بارگاہ کا طول سو قدم سے کم نہیں ہوتا تھا اور عرض پندرہ بیس قدم سے زیادہ ہوتا تھا اور کبھی طلائی و نقرئی مقیشاور ستاروں اور بادلے کی جھالریں پھولوں کی جگہ کام میں لائی جاتی تھیں عطریات سے وہ مکان بسایا جاتا تھا۔ غرض کہ ہر امام کی ولادت کی تقریب میں پہلے دن سے چھ دن تک برابر اور ہر امام کی وفات کے دنوں میں کئی روز تک اور سید الشہدا کی شہادت کے زمانے میں چہلم تک بادشاہ نے اپنے اوپر یہ لازم کرلیا تھا کہ بہ نفس نفیس و ہاں کی خدمت ہزار جان و دل سے فرماتے تھے۔ خواجہ سرا اور خواصین وغیرہ اکثر عورتیں ان محلوں اور مجلسوں میں شریک ہوتی تھیں عملۂ ملازمین کی رسائی وہاں تک بہت کم تھی زچہ خانون میں نفیس اور خوشگوار کھانے اور شیر ینیاں اور عمدہ میوے اور پرتکلف پوشاکیں صرف ہوتی تھیں اور وفات و شہادت کے دنوں میں مرثیہ خوانی ہوتی اور شربت اور مٹھائی اور میوہ صرف ہوتا ان مصارف میں چار پانچ لاکھ روپیوں سے کم خرچ نہ ہوتے تھے بلکہ زیادہ تصور کرنا چاہئے اور بیگمات بھی ان تقریبوں میں آتی تھیں بادشاہ کا اعتقاد ان کاموں میں ایسے غلو کے ساتھ تھا کہ محرم کی پہلی تاریخ کو سو پچاس تعزیے در دولت سے مقام معہودتک اپنے سر پر رکھ کر پہنچاتے تھے ہر مرتبہ کی آمد و رفت میں کئی کوس زمین پیادہ پا طے ہوتی تھی اور یہ آنا جانا کنکریوں کی زمین پر برہنہ پا ہوتا تھا یہاں تک کہ تلوؤں میں وہ کنکریاں کانٹوں کی طرح کھٹکتی تھیں اور اس برہنہ پائی کی وجہ زبان مبارک سے یوں ارشاد فرماتے تھے کہ حضرت امام سجاد نے کربلا اور کوفے سے شام تک ننگے پاؤںزمین طے کی تھی جنگلی کانٹے ان کے نازک تلوؤں میں چھبے تھے چونکہ میں بھی محب ان کا اور شیعہ مذہب ہوں کیوں کر تکلیف گوارا نہ کروں اور چہلم تک فرش زمین پر سوتے تھے بادشاہ بیگم اور قدسیہ محل اور ملکہ زمانی وغیرہ بیگمات طلائی اور نقرئی طوق اور زنجیریں بادشاہ کی گردن اور کمر اور پاؤں میں پہناتی تھیں جو حقیقت میں کئی سیر بوجھ ہوجاتا تھا اور ایام مقررہ کے بعد یہ سب چاندی سونا انعام میں دے دیا جاتا تھا اور محرم کے دنوں میں تمام راتیں بیداری میں کاٹتے تھے شام سے صبح تک ہر محل میں اکثر خود بدولت اور کمتر خواجہ سرا مرثیہ خوانی و نوحہ خوانی کرتے پھرتے تھے۔ غرض چالیس دن بادشاہ کو روتے کٹتے تھے گو دختر رزپر ہزار جان و دل سے شیدا تھے مگر چہلم تک محترزرہتے تھے ،بہرحال آدھا سال رونے پیٹنے میں عزاداری کے ساتھ گذرتا تھا۔
علامہ صاحب بہت اچھے سے سمجھاتے تھے، معرفت کی باتیی
علامہ صاحب جیسے عالم صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ، بہت ہی بہترین مقرر
سلام بر امام جعفر صادق علیہ السلام❤😊😘😘😘
Assalato Assalamo Alaika Ya Imam Jafare Sadiq A.S
AlLaMa k DaRaJaat mazeid buland hon or inke khitaab se lay kr maire sunne or daykhne tk hr waseile ko AJaRo KuMal AlLah Wa JaZaak AlLah ILaHi AaMein Ya RabBul AaLaMein SumMa :)
May your soul rest in the Paradise!
EverGreen!
تمام تعریفیں حسین جل جلالہ کی جس نے ہمیں شیعہ گھرانوں میں پیدا کیا ۔۔🙏☺️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
مولا پاک ، علامہ ضمیر اختر صاحب کے درجات مزید بلند فرمائے آمین یا رب العالمین
❤سبحان الله❤سبحان الله❤سبحان الله❤
اللل علامہ کے درجات مزید بلند فرماے آمین ❤
Mashallah bohat acchy bohat khubb v nice Allah Pak dr zameer akhtar KY dardat bland farmaye Jannat main we miss dr sahab
Masha Allah Subhan Allah Mahaba, Moula elevate the status of Allama sb in Jannah under the Holy Flag of Moula Abbas A.S.
Mashallah Mola molana sb ky darjat boland karay Elahi Ameen🤲
مولا پاک درجات بلند فرمائیں
آمین یا رب الحسین صلواۃ اللّٰہ علیہ
🤲🤲🤲🤲🤲
Molana
Allah ki rahmaten magfaraten
Oolad e Ali as sadqe AP k lie taqayamt qbr o brzakh k safr m
Aasaniyan kamyabi naseeb hon
Imam 11 baras me b imam hota hy mashallah ❤❤❤
Bilkul
السلام و علیک یا ابا عبداللہ الحسین امام۔محمد باقر ع جعف❤
واہ کیا بات ہے انداز خطابت
کیا تمہید کیا بیک گراونڈ کیا نتیجہ
قدر کیجئے ایسے علما کی
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
اللہ کریم بحق چہاردہ معصومین علیہمسسلام اپنی بارگاہ میں درجات بلند فرمائے ، آمین ثمہ آمین
Subhaan Allah Jazak Allah !! Maula darjaat buland farmain Elahi AmeeN
ua-cam.com/video/fcaGbbaEzwU/v-deo.html
M. A Mola in k darjaat buland Karen Ameen
Mashallah mola allama sahab ka darjat boland farma ameen Ali jjh ameen
Mola zameer akhtar sahib ko jannatulfirdos m aala mqam atta kren
SubhaanAllah beshak behtareen guftugoo farmai AllahSwt unke darjaat buland farmai Aameen ❣
SubanAllah Beshak Allah Humma Sallay Alla Muhammadin Wa Alla Muhammad S.A.W
MashaAllah Mola darjat buland kre
Mashallah labbaik ya mola ali a s ap pe lakon daroodosalam
Mashallah. Allah darjaat buland farmaye. Ameen❤
Moula derjat buland karen🤲🏻💐🤲🏻💐🤲🏻💐🤲🏻💐
مولا حسین علیہ السلام و پنجتن پاک علیہ السلام اپنے اس فقیر کی شفاعت کریں جس نے لاکھوں علم کے دیئے جلائے. کیا کمال عالم تھا، کیا کمال انسان تھا.. فصاحت و بلاغت کی نعمت سے مولا نے سیراب کیا علامہ کو
Wah bht alaw. Pardh gaey❤
Mola daraajat bulamd farmain behtareen khitabat
Sbhanalah Salah slmt rkhe
🌹❤🌹اللہمہ صلِ علےٰ محمّد و آلِ محمّد و عجِل فرجہم❤🌹❤
Masha Allah
May Allah bless him high rank in Jannah
ua-cam.com/video/fcaGbbaEzwU/v-deo.html
Ameen
MashaAllah
❤
کمال کردیا
Subhan Allah kia Bat hai Badshah Nabi Wazeer Ali a.s❤
❤❤❤❤❤ moulla salamat rakhey
❤🌹❤السلام علیک یا مولا حضرت امام محمّد باقرؑ❤🌹❤
اللهم صل علي ا محمد وآل محمد
Jzakallah beshak dr syed zameer
Subhanallah Subhanallah
Labaik Ya Hassan Ya Hussain Ya Abbas ibne Ali a s
Lanat beshumar beshumar beshumar dushmananae Mohammad wa Aalae Mohammad a s
Salamet regain hamary ulma
Allama sahib mola apko Buland Martaba ata kary
❤🌹❤السلام علیک یا مولا حضرت امام جعفر صادقؑ❤🌹❤
Maula Ali jjh darajat buland farmaein
یا علی ع مدد ❤😊
سبحان اللہ العظیم ❤❤❤❤❤
Imame Jafre Sadiq As p lakho dorodo salam 🙏❤💞💞💞💞💞❤🇮🇳🇮🇳
Asalam o Aliakum Ya Mola AS Allah Humma Sallay Alla Muhammadin Wa Alla Muhammad S.A.W ❤❤❤
Haq Ali Ali As...Sach Ali Ali As............................(Duayon ma Germany sa shamal)
Salam imam (shai...) ellahay salam.
In ka muqabila koi nhi kr sakta❤❤❤❤❤
❤❤❤❤😊جزاک اللہ۔۔۔
❤❤❤❤❤ khuda hamare Walden ko jannat Ata kare jinki wajah se ham Shia ne Haldar h
نعرہ حیدری یا علیؑ یا علیؑ مدد حق حیدر
All Muhammad pe Salam ho ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
Akbar Naqvi bohat azeem
Perwerdigar ghareeq e rehmat farmaye Allama Sahab ko.
ALLAHE RAHMA AMEEN YA RABILALLAMEEN
ua-cam.com/video/fcaGbbaEzwU/v-deo.html
Salam YA IMAM E JAFFAR SADIQ A.S
Salam Ya Imam e Jafar e Sadiq as Bismillah
SubhaanAllah JzaakAllah
لبیک یا حسین علیہ السلام ❤❤❤❤❤❤
Subah Allah MashaAllah 🎉😊
ua-cam.com/video/fcaGbbaEzwU/v-deo.html
Wahi umda
Subhanallah subhanallah kiya baathaiy
Bay shak hamaray Imam as ilm Gaib jantay Hai jo Allah nay un ko ata kiya hai
Ali AS Haq beshak❤️❤️❤️❤️❤️
Mera Murshad❤❤❤
❤❤❤❤❤Haq hai panjytan paak ❤❤❤❤❤❤❤
Maula salaamatt rkhyyy
Hussain zindabad salam ya Hussain allha humma Salle ala mohmmad wale mohmmad wajil farjahum nara hedari ya Ali ya Ali moula Haider maula
Salam Imam jaffar Sadiq as
سلام یاحسین ضمیر حسین لاشاری سانگھڑ سندھ
❤ QURBAN MASOOM PER
Mashallah Yeh Bohat Shandar Majlis Hai Mainay Cd Pay Iska Pura Ashra Suna Hai
❤Allah Humma Salli Ala Muhammad AS Wa Aale Muhammad AS Haq❤
Wah wah wah ❤❤❤
subhanAllah Beshak
ua-cam.com/video/fcaGbbaEzwU/v-deo.html
JazakAllah ❤❤
Subhan Allah
Geo mashahallah g
ALLAMA SAHAB AAP JAISA KOEE AAIY GA HE NAHEE 😢, KYA KHOOBSOORAT DIN OR RAAT THAY JUB AAP K SAMNAY BAITH KAR AAP KA MASOOMEEN A.S SAY LEA GYA ILM SUNA KARTAY THAY ,
BAYSHUK HAR NAFS KO MOT HAY , LAIKIN MOHIB E AHL UL BAIT A.S SHAHEED HAY OR YAQEENAN AAP AAJ BHEE JANAT MAIN KISEE JAGAH FAZAIL E AHL UL BAIT A.S BYAAN KAR RAHAY HON GAY ALLAH S.W.T OR MASOOMEEN A.S K IZN SAY , KAASH K AAP KA NOORANI CHEHRA DOBARA DAIKH SAKTAY KAASH K AAP KE AWAAZ OR HUB E AHL UL BAIT A.S KO LOGON TUK POHUNCHANA SUN SAKTAY .
ADMIN MAIN AAP KA SHUKAR GUZAR HOON K AAP NAY ALLAMA SAHAB KE BEHTREEN MAJALIS KO UPLOAD KARNAY KA SILSILA SHURU KEA . ❤😢
Zindabad!
Mola Qibla ko karwat karwat jannat may Ala muqam day Ameen
YAA ALI MADAD
مولا علی مدد
Mashallah subhanallah ❤️❤️❤️🌹❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Mashallah Subhanallah
Haq Ali
Mashallah, subhanallah, Alhamdulillah ji ❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊😊..
Qurban Jaen UMKI SHAN PER
SUBHAN ALLAH
ua-cam.com/video/fcaGbbaEzwU/v-deo.html
یا حسین یاد حسین
عبدالاحد بن مولوی محمد فائق جس نے مناجان کے حالات میں فارسی زبان میں ایک کتاب موسوم بہ وقائع دل پذیر لکھی ہے اور جس سے ہم نے یہ حالات اخذ کئے ہیں وہ کہتا ہے کہ اس زمانۂ سلطنت میں اس رسم نے ایسی اشاعت پائی کہ اکثر شہر کی عورتیں اچھوتی کے لقب سے ملقب ہیں بلکہ اسی علامت سے پہچانی جاتی ہیں اور ان کے خاندان کے مردوں نے تفاخر کی راہ سے رجولیت کو انوثت (مردوں کا زنانہ عادات و اطوار اختیار کرنا) سے بدل ڈالا ہے اور عورتوں کی طرح بات چیت کرتے ہیں اور ویسے ہی اطوار میں رہتے ہیں۔ عروسی ائمہ کی تاریخیں کتب تواریخ سے نکال کر بادشاہ ان دنوں میں رسوم ساچق اور حنابندی ادا کرتے ہیں چنانچہ بادشاہ کی ایک خاص خادمہ عورت عبدالاحد سے بیان کرتی تھی کہ یکم محرم کو کہ دن نکاح سیدۃ النساء کا ہے مسہری زرنگار پر زیور طلاء اور جواہر بیش بہا سے دو پیکر ایسے تیار کرائے جاتے کہ دیکھتے ہی یہ گمان ہوتا تھا کہ یہ دو انسان لیٹے ہوئے ہیں ان میں سے ایک کو جناب امیر المومنین علی اور دوسرے کو بی بی فاطمہ قرار دیتے اور ان کا نکاح پڑھایا جاتا اور بادشاہ ان کو نذر دکھاتے اور تھوڑی دیر سامنے دست بستہ کھڑے رہتے پھر میوؤں اور حلوؤں اور عمدہ عمدہ کھانوں کے خوان سامنے آتے اور ان پر فاتحہ پڑھوا کر تمام محل کے آدمیوں کو تقسیم کرائے جاتے۔ بادشاہ بیگم نے نصیر الدین حیدر کی پہلی سال مسند نشینی میں حکم دیا کہ تمام ساکنان سلطنت سیاہ پوشی اور عزاداری کی رسم عمل میں لایا کریں اور چہلم تک بیاہ و نکاح اور دیگر لوازم شادی کو ترک کردیا کریں ورنہ سزاء ہوگی چونکہ تعمیل اس حکم کی تکلیف سے خالی نہ تھی اس لئے رزیڈنٹ کی طرف سے اس حکم کے نفاذ کی ممانعت آئی مگر بادشاہ بیگم نے نہ مانا اور کہا کہ میں نے اپنی قید کے ایام میں اس امر کی نذر مانی تھی کس طرح اس کے خلاف عمل میں لاؤں ۔ آخر الامر بہزار جرثقیل بادشاہ نے خود بدولت یہ قرار دیا کہ میں وفا سے نذر کے لئے خود چہلم تک عزاداری کرتا رہوں گا اور دوسرے بندگان خدا کو اختیار ہے ہماری طرف سے کسی پر جبر وتحکم نہیں ہے خلاصہ یہ ہے کہ بادشاہ بیگم کی تعلیم سے بادشاہ عمر بھر ایسے رسوم کے ادا کرنے میں اتنے منہمک رہے کہ انتظام مالی و ملکی کی طرف ذرا توجہ نہ دے سکے۔ بادشاہ نے فرح بخش میں محل زنانے کے قریب ایک عالیشان مکان تعمیر کرایا جس میں بارہ کمرے نہایت شاندار اور وسیع رکھے گئے اور اس مکان کا نام درگاہ دوازدہ امام مشہور تھا قیمتی شامیانے زربفت کے پر تکلف جن میں آبدار موتیوں کی جھالریں کلابتون اور باد کے سے ٹکی ہوئی تھیں۔ چاندی کے ستونوں پر جن پر طلائی کام تھا استادہ تھے اور جھاڑ جن میں چالیس کنول شمع دار روشن ہوتے تھے سونے کے کام کے نہایت خوشنما وہاں رکھے گئے اور نفیس فرش اور قد آدم آئینے نصب کئے گئے اور ہر جگہ ضریح سونے چاندی کی رکھی گئی اور ہر امام کی ولادت کی تاریخ پر اس امام کے نام نہاد مکان میں خوشی کا جلسہ ہوتا اس طرح ہر امام کی شہادت اور وفات کی تاریخ میں حسب قاعدہ عزاء کی مجلس برپا ہوتی تھی اور ایک بارگاہ پھولوں کی نہایت خوشنما تیار ہوتی تھی باغات سلطانی میں جتنے خوشبو دار پھول پیدا ہوتے وہ اور ان کے سواء بازاروں سے پانچ ہزار روپے روز کے پھول عشرہ محرم تک مول آتے تھے۔ اس زمانے میں خوشبو دار پھول بڑے آدمیوں کو بھی مشکل سے ملتے تھے اس بارگاہ کا طول سو قدم سے کم نہیں ہوتا تھا اور عرض پندرہ بیس قدم سے زیادہ ہوتا تھا اور کبھی طلائی و نقرئی مقیشاور ستاروں اور بادلے کی جھالریں پھولوں کی جگہ کام میں لائی جاتی تھیں عطریات سے وہ مکان بسایا جاتا تھا۔ غرض کہ ہر امام کی ولادت کی تقریب میں پہلے دن سے چھ دن تک برابر اور ہر امام کی وفات کے دنوں میں کئی روز تک اور سید الشہدا کی شہادت کے زمانے میں چہلم تک بادشاہ نے اپنے اوپر یہ لازم کرلیا تھا کہ بہ نفس نفیس و ہاں کی خدمت ہزار جان و دل سے فرماتے تھے۔ خواجہ سرا اور خواصین وغیرہ اکثر عورتیں ان محلوں اور مجلسوں میں شریک ہوتی تھیں عملۂ ملازمین کی رسائی وہاں تک بہت کم تھی زچہ خانون میں نفیس اور خوشگوار کھانے اور شیر ینیاں اور عمدہ میوے اور پرتکلف پوشاکیں صرف ہوتی تھیں اور وفات و شہادت کے دنوں میں مرثیہ خوانی ہوتی اور شربت اور مٹھائی اور میوہ صرف ہوتا ان مصارف میں چار پانچ لاکھ روپیوں سے کم خرچ نہ ہوتے تھے بلکہ زیادہ تصور کرنا چاہئے اور بیگمات بھی ان تقریبوں میں آتی تھیں بادشاہ کا اعتقاد ان کاموں میں ایسے غلو کے ساتھ تھا کہ محرم کی پہلی تاریخ کو سو پچاس تعزیے در دولت سے مقام معہودتک اپنے سر پر رکھ کر پہنچاتے تھے ہر مرتبہ کی آمد و رفت میں کئی کوس زمین پیادہ پا طے ہوتی تھی اور یہ آنا جانا کنکریوں کی زمین پر برہنہ پا ہوتا تھا یہاں تک کہ تلوؤں میں وہ کنکریاں کانٹوں کی طرح کھٹکتی تھیں اور اس برہنہ پائی کی وجہ زبان مبارک سے یوں ارشاد فرماتے تھے کہ حضرت امام سجاد نے کربلا اور کوفے سے شام تک ننگے پاؤںزمین طے کی تھی جنگلی کانٹے ان کے نازک تلوؤں میں چھبے تھے چونکہ میں بھی محب ان کا اور شیعہ مذہب ہوں کیوں کر تکلیف گوارا نہ کروں اور چہلم تک فرش زمین پر سوتے تھے بادشاہ بیگم اور قدسیہ محل اور ملکہ زمانی وغیرہ بیگمات طلائی اور نقرئی طوق اور زنجیریں بادشاہ کی گردن اور کمر اور پاؤں میں پہناتی تھیں جو حقیقت میں کئی سیر بوجھ ہوجاتا تھا اور ایام مقررہ کے بعد یہ سب چاندی سونا انعام میں دے دیا جاتا تھا اور محرم کے دنوں میں تمام راتیں بیداری میں کاٹتے تھے شام سے صبح تک ہر محل میں اکثر خود بدولت اور کمتر خواجہ سرا مرثیہ خوانی و نوحہ خوانی کرتے پھرتے تھے۔ غرض چالیس دن بادشاہ کو روتے کٹتے تھے گو دختر رزپر ہزار جان و دل سے شیدا تھے مگر چہلم تک محترزرہتے تھے ،بہرحال آدھا سال رونے پیٹنے میں عزاداری کے ساتھ گذرتا تھا۔
Ali hak hak ali hay
❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉
Beshak ❤
Subhanallah ji subhanallah Masha Allah 😊😊😊😊
good
❤❤❤❤❤