How to use Sohni Dharti Remittance Points on Utility Store
Вставка
- Опубліковано 15 тра 2022
- Must Subscribe to our Official News Channel: / @jaczone
Website : www.helanmtmbox.com/
Twitter : / helanmtmbox
Facebook : / helanmtmbox
#SohniDhartiRemittanceApp
#RedeemPoints
DISCLAIMER: This Channel DOES NOT Promote or encourage Any illegal activities, all contents provided by This Channel is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only.
Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statutes that might otherwise be infringing. Non-profit, educational, or personal use tips the balance in favor of fair use
بھاٸی جان میرا ایک مسٸلہ آ رہا ہے کہ میرے بھاٸی نے سعودیہ سے اپنے اکاٸونٹ میں رقم بھیجی اور میرا اکاٸونٹ بنا کر پواٸنٹس میرے اکاٸونٹ میں ٹرانسفر کر دیٸے۔ اب جب یوٹیلٹی سٹور کی PSID لگاتے ہیں تو application مسلسل ورکنگ میں رہتی ہے کوٸی واپسی جواب نہیں آتا
My family used today and payment via app easily OTP code i received in my mobile Saudia arabia and i sent to my son and he used my app password karachi
میرے دوست میرا 6000 کا وہ کہتے ہیں کہ جب بل بناتے ہیں تو اوکے نہیں ہوتا آپ ہلیپ کر سکتے ہیں پھالیہ سے اسد
ایک آدمی کا بنک اکاؤنٹ بھی اسی کے نام ہے اور وہ اپنے ہی اکاؤنٹ میں پیسے سینڈ کرتا ہے اس کے پاس اگر پوائنٹ موجود ہیں وہ پاکستان میں جب جاتا ہے تو وہ کیسے ان پوائنٹ کو استعمال کر سکتا ہے؟
میرے پاس 33ھزار پوائنٹس ہیں کیا سارے ایک ہی دفعہ استعمال کرسکتے ہیں،اور جو أو ٹی پی کورڈ پاکستان جانے کے بعد باہر کے نمبر پے آئے گا
بھائی صاحب جب ایک اوورسیز پاکستانی اپنے ہی اکاؤنٹ سے شاپنگ کرتا ہے وہ ملک میں موجود ہے اس صورت میں اس کا نمبر تو بند ہوتا ہے اب اس کے پاس پاکستان کی سم چل رہی ہوتی ہے تو پھر یہ او ٹی پی کیسے رسیو کر سکتا ؟
بھائی جان میرا یو بی ایل روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ہے اس میں تو آپ گاڑیاں اور گھر کے لیے قرضہ لے سکتے ہیں ہیں باقی بینک کی مجھے معلومات نہیں کیا کوئی ایسا بنک ہے جو موبائل موٹر سائیکل اور دوسری گھر کی چیزیں وغیرہ اسی طرح قسطوں پر دی اور ہم پیسے روشن ڈیجیٹل سے ادا کریں اس پر آپ ایک ویڈیو بنا دیں
میں نے پاسپورٹ رینیو کروانے کے لیے لیے 45 سو پوائنٹ جمع کروائے تھے لیکن انہوں نے کہا کہ مشین کام نہیں کر رہی پھر میں نےکیش جمع کرا دیئے اب میں پوائنٹ کیسے لے سکتا ہوں واپس۔
Our family can register himself at Sohni Dharti APP as a beneficiary, then they can avail of this service during our absence
2 ہزار کی شاپنگ کیلئے کتنے پوائنٹس درکار ہوتے ہیں
بہت شکریہ استاد محترم
Al Hamdu LILLAH mene b isi trhan sy points redeem kiye bagair beneficiary ko transfer kiye, mery ghr walon nay utility store sy shopping ki shopping ka id number mje snd kiya mene redeem ki option mai jaa k id number or amount add ki or payment ho gai thank you helan bhai
MA SHA ALLAH
MashAllah pehli bar ap ko dekha Allah ap ko salamt rakhy..
Thank you bro mai na aap ka video Dekh k utility Store se 40, 000 points ka aaj kharidari Kiya thank you so much
Great Message
Great brother bhout alaaa video banai ap ne Thanx alots
main ap ke video dekh k sab sekh jata hon or bohat say friends ke help karta ho
Your content is really helpful for all of overseas Pakistani
At the end village related staff info is nice ❤