Allama Sahib has not written his books only for Ismailies, he gives the message of love to humanity. His Book "The Wise Quran and the world of Humanity" is an example of his love for humanity.
Mashallah subhanallah Alhamdulilah Allah bless you and your family and friends ❤️❣️❤️❤️❤️😍 Panjetanpak 5 NuRani Femeli Wasilase DuaA Mago In Saa Allah KamyaB Honge Aamiin Summa Aameen Subhan Allah bless you and your family
بالکل اللہ کا راستہ ہمیشہ زندہ ہوتا ہے اور وہ اس کے خلیفے کی صورت میں آج دنیا میں موجود ہے، جس کی اطاعت کے بارے میں قرآن میں حکم ہےيَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الأَمْرِ
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًاo ’’محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂِ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے
رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بالکل آخری نبی تھے اس پہ اگر کوئی شک کرے تو وہ کافر ہے، لیکن جو لوگ اولوالامر کو نہیں مانتے ہیں جو کہ قرآن میں فرض ہے تو ان کا بھی کوئی فائدہ نہیں، اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے، إِنَّمَا أَنتَ مُنذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ [الرعد : 7] رسول ؐ تو تنبیح کرنے والے ہیں لیکن آپؐ کے بعد لوگوں کی ہدایت کے لئے اللہ کی طرف سے ایک ہادی مقرر ہے ہر زمانے کے لوگوں کے لئے، تاکہ جس طرح حضور ؐ کی ذمہ داری تھی لوگوں کو کتاب کی تعلیم دینا، اسی طرح آج وہ شخصیت اولوالامر کی حٰثیت سے کتاب کی تعلیم دینے اور حکمت سکھانے کے لئے دنیا میں موجود ہے، اللہ کا ارشاد ہے، کہ اگر تم قرآن کو نہ سمجھو تو اہلِ ذکر سے پوچھو، اس سے دو باتیں واضح ہوجاتی ہیں، ایک یہ کہ قرآن کو ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا ہے دوسری یہ کہ اہلِ ذکر دنیا میں موجود ہوت ہیں جنہیں قرآن کی مکمل علم ہوتی ہے، تو ہر مسلک کے پاس اہل ذکر کا تصور ہے، کسی نہ کسی کو اہلِ ذکر مانتے ہیں،اولوالامر کا تصور ہے کسی نہ کسی کو اولوالامر مانتے ہیں، اس کے بغیر قرآن کے حکم کی عدولی ہوگی، لہٰذا ہمارا امام جو آلِ رسول ہے، وہ ہمارا اولوالامر ہے، اہلِ ذکر ہے، صراط مستقیم ہے۔
It z really touching my heart ❤️ and when in difficulty I listened this GINAN and absolutely ROHANI SOOKON MARY ROH AND QALB KO MILLTA HY .IT Z REALLY APPRECIATED WITHOUT ANY covetously ❤️
MAHER ANGAIZ❤️❤️❤️ JAZAK❤️❤️❤️❤️ ALLAH❤️❤️❤️ JAZAKUM💯🌹❤️MAULA❤️💝💞💯🌹❤️ SPECIALLY 💝💝💞FOR U AND YOUR SPITURAL GROUP ALLAH ALWAYS KEEP HIS NOOR ALL OF U AND HIS❤️🌹💯 SPITURAL💞💝❤️💞💝💞💝 JAMAT💞💝💞💝😁💝💞💝💞🌹❤️🌹💯🌹❤️ AAMEEEEEEEEEEEEEEEEEEN❤️🌹💯
بِردیٹݺ عجب معجزہ جا نورݺ سݺ ئیڎم دُنیاتݺ سݣر سݣ گری سم سݣ نمہ ئیڎم آفتابِ نور کا دیدار کرکے میں نے زمین پر عجائب و غرائب سے مملو معجزہ دیکھا، دنیا کو اپنے نورِ ہدایت سے منور کرنے والے نورانی چراغ کو انتہائی تابان دیکھا۔ انسانݺ کتُ لو نورݺ دمنݺ دینݺ شہنشاہ دیداری جچھمی اَسکی دُوَل ژِگݺ ئیڎم وہ شخصی لباس میں حاملِ نور اور شہنشاہِ دین ہے، اس نے مجھے دیدارِ مقدّس سے فیض یاب کیا، شوقِ لقا کے باعث میں نے اس کا بہت دیر تک مشاہدہ کیا۔ جا غِلتِریسو نخرہ اُیَم مستی دُماݷس منݺ اُولجی کݺ ائیڎس اِنݺ مکُ جا سڅہ ئیڎم میرے ناز پرور محبوب کی عشرہ گری میں شیرینی اور اس کے حسن و جمال کی مستی رونق افزا ہے، اس گوہرِ یکدانہ کا جسے لوگ خواب میں بھی نہیں دیکھ سکتے، مجھے ظاہری دیدار نصیب ہوا۔ جا اَیَرُمݺ اݵیَرم خوشݺ دِش اَسُ لو بلاخیر شرئیش کݺ خوشیݺ تھݶݣݽݺ چھیئ اَمَّہہ ئیڎم مجھے اب معلوم ہوا کہ میرے عزیز از جان معشوقِ حقیقی کا پسندیدہ مقام میرے دل میں ہے، یہ لو! میں نے مسرت و شادمانی کے محل کی کنجی کو دیکھا۔ اُنݺ شُلݺ نݺ اُیَم بے کݺ لݺ دُنیا چھیملݣ جار تِل مسقرہ کیہ نِرلیݺ دُنیا مزہ ئیڎم تیری محبت کے اعث دنیا مجھے شیرین محسوس ہوتی ہے، ورنہ یہ زہر قاتل ہے، میں نے فریب کار دنیا کی لذتوں کو کھیل تماشہ کی طرح دیکھا۔ ساتاجݺ شہنشاہ مرکار بیلٹݺ نِیَم نی! اِنݺ قیمتی دیدارݺ تماشݣ شوݺ ئیڎم نہ معلوم میں روحانیت و عقلانیت کے تاج دار عظیم شہنشاہ کے دربار میں کیسے گیا، اس کے نایاب دیدارِ اقدس کے زیرِ اثر عجیب و غری جلووں کو دیکھا۔ واجا خوشݺ گُشپور! ژُوجا جنّتݺ اسقور! اُنݺ شُلݺ ہیر اپم زندگی بُٹ بی تھݣݺ ئیڎم اے میرے محبوب شہزادے! آجا تو جنّت کا سدا بہار پھول ہے، تیری محبت سے بیگانہ زندگی کو بےآبرو دیکھا۔ شہزادہ علی خانر سا ہیشی جݺ قربان دلتسکݽݺ اسمانݺ ھلنڎ ڈر نمہ ئیڎم خاندانِ امامت کے چشم و چراغ اور اہلِ بیت ہونے کے ناطے شہزاد ہ علی خان کے لئے میری جا ہزار بار قربان ہو۔آسمانِ حسن و جمالِ معنوی کے ماہتاب کو میں نے ماہِ کامل بن کر دیکھا۔ اسمانݣݺ تَل یارݺ ڈکو بِردیݺ ݼندک عرصاتݺ علم گوئن علیݺ دبدبہ ئیڎم میرا محبوبِ حقیقی آسمانِ روحانیت و نورانیت کا ستون اور زمینِ دین کی پشت وپناہ ہے، اسے میں نے میدانِ قیامت و روحانیت کا علمدار اور علی کی طرح صاحبِ شان وشوکت دیکھا ݼݹر سرکݺ منݺ لݺ عالمݺ حقدار شہنشا! دنیاؤلو عدل کم نُمہَ بُٹ قشقرہ ئیڎم اے کل جہانوں کا حقدار شہنشاہ! تو حجابات سے نکل کر جلد منظرِ شہود پر آجا، اس لئے کہ دنیا میں عدل و انصاف کم ہونے کے باعث میں نے بڑا شورو غل دیکھا۔ ارمانݺ فُوَٹݺ بِم اسݺ ججمیشݺ علاجر جا یارݺ مُلاقاتݺ اُیم میلݺ شݵشہ ئیڎم آتشِ عشق کی تپش پر عرصے سے کباب ہونے والے دل کے علاج کے لئے میں نے یارِ جانی کی ملاقات کی شرابِ شیرین سے بھرا گلاس کو ہی تیر بہدف دیکھا۔ شرئیشݺ طبل نیغر نصیرؔ خوشیݺ علم دیو جا چَھنُم اَسُ لو نورݺ ھلنڎنݺ بسݺ ئیڎم اے نصیرالدین! فتح و شادمانی کا ڈھول بجاکر خوشی کے پرچم کو بلند کر، میں نے اپنے تنگ دل میں ایک ماہتابِ نور کو قیام پذیر دیکھا۔
Masha Allah Subhan Allah Alhamdallillah AllahuAkbaR Panjetanpaak 5 NuRani Families ke Wasilase DuAa magiye in Saa Allah Kamyabhoge Aameen Sumaa Aameen Aapki DuAa KAbual hogi Aameen Sumaa Aameen Ya Ali Madat Baymaa OaL Ismaili Jamati MeBaRano Allah bless OaL Ismaili
Mashallah subhanallah Alhamdulilah Allah bless you and your family and friends ❤️❤️❤️❤️❤️😍 Panjetanpak NuRani Family ke Wasilase Tufealme Sadkeme DauAa Mago In Saa Allah KamyaB Honge Aamiin Summa Aameen Mowlla Hajaremama Muskilkusa Muskilo AasanKarde Aamiin EnsaAllah
Aap k kuch ginnan sun k dil or soul ko peace milta ha.but please dupatta achi trah pahna Karen Deen ki practices ko fulfill krty waqt dupatta achi trah covered hona lazmi h or respect ha or thoda smooth way Mai padhen.
A heart touching gian I am a Shia Love from Kargil India
Dear brothers and sisters ❤️ you people's have a very beautiful rohani heart movla Shah Karim giva lots off happiness and long life and sehat
Very immotional religious song sung by most beautiful Ismaily Hunza community touching heart.
Masha allah when I fall in difficulty I just hearing this ginan ..even I am not ismali ..but I love this community...
Allama Sahib has not written his books only for Ismailies, he gives the message of love to humanity. His Book "The Wise Quran and the world of Humanity" is an example of his love for humanity.
Mashallah subhanallah Alhamdulilah Allah bless you and your family and friends ❤️❣️❤️❤️❤️😍 Panjetanpak 5 NuRani Femeli Wasilase DuaA Mago In Saa Allah KamyaB Honge Aamiin Summa Aameen Subhan Allah bless you and your family
Ya Ali madad
Urdu ma Ginan nhi hoti
@@SoulHeal n naasty
i am not ismalie but luve this comunity 16/7/2020 💞💞⚘❤❤
Sorry where this citizenship you live Where is it from? Ismailie
Mashaallah , Allah taala ajareAzeem de . Pyyari.Rouhani.behnu ko zíndagi ke Har lamha Hamisha khoshi sucoon kamyyabi Naseeb kare
Mashallah mai chatah houn k hawa mai ud key awoun jk ut india god beless you dil ko sokoon mila rona aya mubarak ho
Love you all, sooo heart touched, please keep going, Mawla Bless you all💐
جب یہ محسوس ہونے لگے کہ سب راستے بند ہیں تو اللہ کے راستے پر چل پڑو بے شک اللہ کا راستہ بند نہیں ہوتا....❤
بالکل اللہ کا راستہ ہمیشہ زندہ ہوتا ہے اور وہ اس کے خلیفے کی صورت میں آج دنیا میں موجود ہے، جس کی اطاعت کے بارے میں قرآن میں حکم ہےيَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الأَمْرِ
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًاo
’’محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن وہ اللہ کے رسول ہیں اور سب انبیاء کے آخر میں (سلسلۂِ نبوت ختم کرنے والے) ہیں، اور اللہ ہر چیز کا خوب علم رکھنے والا ہے
رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بالکل آخری نبی تھے اس پہ اگر کوئی شک کرے تو وہ کافر ہے، لیکن جو لوگ اولوالامر کو نہیں مانتے ہیں جو کہ قرآن میں فرض ہے تو ان کا بھی کوئی فائدہ نہیں، اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے، إِنَّمَا أَنتَ مُنذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ [الرعد : 7] رسول ؐ تو تنبیح کرنے والے ہیں لیکن آپؐ کے بعد لوگوں کی ہدایت کے لئے اللہ کی طرف سے ایک ہادی مقرر ہے ہر زمانے کے لوگوں کے لئے، تاکہ جس طرح حضور ؐ کی ذمہ داری تھی لوگوں کو کتاب کی تعلیم دینا، اسی طرح آج وہ شخصیت اولوالامر کی حٰثیت سے کتاب کی تعلیم دینے اور حکمت سکھانے کے لئے دنیا میں موجود ہے، اللہ کا ارشاد ہے، کہ اگر تم قرآن کو نہ سمجھو تو اہلِ ذکر سے پوچھو، اس سے دو باتیں واضح ہوجاتی ہیں، ایک یہ کہ قرآن کو ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا ہے دوسری یہ کہ اہلِ ذکر دنیا میں موجود ہوت ہیں جنہیں قرآن کی مکمل علم ہوتی ہے، تو ہر مسلک کے پاس اہل ذکر کا تصور ہے، کسی نہ کسی کو اہلِ ذکر مانتے ہیں،اولوالامر کا تصور ہے کسی نہ کسی کو اولوالامر مانتے ہیں، اس کے بغیر قرآن کے حکم کی عدولی ہوگی، لہٰذا ہمارا امام جو آلِ رسول ہے، وہ ہمارا اولوالامر ہے، اہلِ ذکر ہے، صراط مستقیم ہے۔
It z really touching my heart ❤️ and when in difficulty I listened this GINAN and absolutely ROHANI SOOKON MARY ROH AND QALB KO MILLTA HY .IT Z REALLY APPRECIATED WITHOUT ANY covetously ❤️
Thank you for your beautiful comments.
Awesome talent 👌 God bless 🙌 you.
روح کو سکون ملتی ہے ماشا ءاللہ
Incredible depth the great dive in soul..
The real face of sufies composion and the melodious voice
🇦🇱❤️
❤❤❤💛🎉🎉♥️💙👌🏻👌🏻
Алохума сали оллох Мухамадин ва холи Мухамад.
ҳамеша хушбахт ва хушбахт бошед
Voice of heart .Meher Angez Hunzai.🎤🎶🌼
There should be a dance too . .😢
Sufi dance
This ginan is touching our hearts
MAHER ANGAIZ❤️❤️❤️ JAZAK❤️❤️❤️❤️ ALLAH❤️❤️❤️ JAZAKUM💯🌹❤️MAULA❤️💝💞💯🌹❤️ SPECIALLY 💝💝💞FOR U AND YOUR SPITURAL GROUP ALLAH ALWAYS KEEP HIS NOOR ALL OF U AND HIS❤️🌹💯 SPITURAL💞💝❤️💞💝💞💝 JAMAT💞💝💞💝😁💝💞💝💞🌹❤️🌹💯🌹❤️ AAMEEEEEEEEEEEEEEEEEEN❤️🌹💯
Thank you
The love from Tajikistan !!!!!
such beautiful music. May his soul rest in eternal peace
MashaAllah! SubhanAllah! Nice voice.
🇦🇱 greetings to all my illyrian brothers and sisters from tetovo
Very beautiful ❤️ words mashallah thanks to all brothers and sisters
love this community ❤️❤️❤️
Just imagine"shaam ka waaqt , isolated room ,dark light 🤍 mashallah
Yo Alloh yo Muhammad yo ALI.
YA ALI, YA IMAM-E-ZAMAN YA NOOR MAWLANA SHAH KARIMAL HUSSAINI HAZIR IMAM A.S. MADAD,PANAA, REHM, FARMA..YA MAWLA REHM. AAMEEN ELAHI AAMEEN
Love Ismalie community
I dreamt to be part of this oasis. ❤️
Goosebumps... MashAllah
وأشرقت الأرض بنور ربها..
الحي القيوم
SubhanAllah shukranillah Walhamduilallah ❤️
Love to listen 💓💓
❤❤❤❤❤
على حق
❤❤❤❤❤
mess khush metas ginan n bilaaaa
Jezak Allah, stay blessed
Marhaba Marhaba Marhaba ❤🌹👍
❤❤❤❤❤ حق مولا حق ❤❤❤❤❤
I really love you and your voice mam
Ya Ali madad.
Yam
heart touching....❤️❤️❤️❤️
Heart touching
subhanallah heart touching
Understand it if u want to seek the right path to peace
متل هيك مناسبات المفروض تتعلق صور لجلالة مولانا حاضر امام شاه كريم
Pride of Pakistan
Beautiful Kalam
Ezraeel B8haqgy Israfeel Alae Salam.
Subhann Allah🌷🌷
Subhann Allah🌹🌹
Pure spritual
Marhaba
Uff too good. Mashallah
My favorite
Ali Allah MADAD Farma
We are appreciate your, s dress cort
Yaa Ali Madad 💚❤💚
Ya Allah madad
proud for ismailis
plz plz in ka ak kalam tha kisy tv par thora sa suna tha pashto say milta julta tha ya hayyu ya qayyum ya qaridoo wo upload krdayn
In Shah Allah will upload,
Soul touching
Beautiful ❤️❤️❤️
Jizak Allah
Lovely Voice
SubhanAllah
بہت خوب
masha Allah
Subahalallah ♥️
Great
Салом аз ГБАО.
хуш омадед
Intoxicating
Mashallah subhanallah❤❤
ماشاءالله
subhan Allahhh ...
Marhabaa 💖 but toda sa awaaz Kam krke upload krna tha tab or maxaa ataa☺️
Lal Shah Baz Qalandar.
Mashallah
ismaelis sb sy different q hain?ya phir baki sb ismaeliyoon jaisey q nahe hain?
Kyu k ismailion k pas ulil amar hn aik zinda imam❤️
Q k ismalies zindah quran ki di gayi hidayaat ko follow krte hain...
I love this
Mashallah subhanallah
ماشأاﷲ
🙌👏🙏
On heart 💘💓😽💓😽💓😽💓😽💓😽❤️💟😘💜
Please translate this soulful ginan.
بِردیٹݺ عجب معجزہ جا نورݺ سݺ ئیڎم
دُنیاتݺ سݣر سݣ گری سم سݣ نمہ ئیڎم
آفتابِ نور کا دیدار کرکے میں نے زمین پر عجائب و غرائب سے مملو معجزہ دیکھا، دنیا کو اپنے نورِ ہدایت سے منور کرنے والے نورانی چراغ کو انتہائی تابان دیکھا۔
انسانݺ کتُ لو نورݺ دمنݺ دینݺ شہنشاہ
دیداری جچھمی اَسکی دُوَل ژِگݺ ئیڎم
وہ شخصی لباس میں حاملِ نور اور شہنشاہِ دین ہے، اس نے مجھے دیدارِ مقدّس سے فیض یاب کیا، شوقِ لقا کے باعث میں نے اس کا بہت دیر تک مشاہدہ کیا۔
جا غِلتِریسو نخرہ اُیَم مستی دُماݷس
منݺ اُولجی کݺ ائیڎس اِنݺ مکُ جا سڅہ ئیڎم
میرے ناز پرور محبوب کی عشرہ گری میں شیرینی اور اس کے حسن و جمال کی مستی رونق افزا ہے، اس گوہرِ یکدانہ کا جسے لوگ خواب میں بھی نہیں دیکھ سکتے، مجھے ظاہری دیدار نصیب ہوا۔
جا اَیَرُمݺ اݵیَرم خوشݺ دِش اَسُ لو بلاخیر
شرئیش کݺ خوشیݺ تھݶݣݽݺ چھیئ اَمَّہہ ئیڎم
مجھے اب معلوم ہوا کہ میرے عزیز از جان معشوقِ حقیقی کا پسندیدہ مقام میرے دل میں ہے، یہ لو! میں نے مسرت و شادمانی کے محل کی کنجی کو دیکھا۔
اُنݺ شُلݺ نݺ اُیَم بے کݺ لݺ دُنیا چھیملݣ جار
تِل مسقرہ کیہ نِرلیݺ دُنیا مزہ ئیڎم
تیری محبت کے اعث دنیا مجھے شیرین محسوس ہوتی ہے، ورنہ یہ زہر قاتل ہے، میں نے فریب کار دنیا کی لذتوں کو کھیل تماشہ کی طرح دیکھا۔
ساتاجݺ شہنشاہ مرکار بیلٹݺ نِیَم نی!
اِنݺ قیمتی دیدارݺ تماشݣ شوݺ ئیڎم
نہ معلوم میں روحانیت و عقلانیت کے تاج دار عظیم شہنشاہ کے دربار میں کیسے گیا، اس کے نایاب دیدارِ اقدس کے زیرِ اثر عجیب و غری جلووں کو دیکھا۔
واجا خوشݺ گُشپور! ژُوجا جنّتݺ اسقور!
اُنݺ شُلݺ ہیر اپم زندگی بُٹ بی تھݣݺ ئیڎم
اے میرے محبوب شہزادے! آجا تو جنّت کا سدا بہار پھول ہے، تیری محبت سے بیگانہ زندگی کو بےآبرو دیکھا۔
شہزادہ علی خانر سا ہیشی جݺ قربان
دلتسکݽݺ اسمانݺ ھلنڎ ڈر نمہ ئیڎم
خاندانِ امامت کے چشم و چراغ اور اہلِ بیت ہونے کے ناطے شہزاد ہ علی خان کے لئے میری جا ہزار بار قربان ہو۔آسمانِ حسن و جمالِ معنوی کے ماہتاب کو میں نے ماہِ کامل بن کر دیکھا۔
اسمانݣݺ تَل یارݺ ڈکو بِردیݺ ݼندک
عرصاتݺ علم گوئن علیݺ دبدبہ ئیڎم
میرا محبوبِ حقیقی آسمانِ روحانیت و نورانیت کا ستون اور زمینِ دین کی پشت وپناہ ہے، اسے میں نے میدانِ قیامت و روحانیت کا علمدار اور علی کی طرح صاحبِ شان وشوکت دیکھا
ݼݹر سرکݺ منݺ لݺ عالمݺ حقدار شہنشا!
دنیاؤلو عدل کم نُمہَ بُٹ قشقرہ ئیڎم
اے کل جہانوں کا حقدار شہنشاہ! تو حجابات سے نکل کر جلد منظرِ شہود پر آجا، اس لئے کہ دنیا میں عدل و انصاف کم ہونے کے باعث میں نے بڑا شورو غل دیکھا۔
ارمانݺ فُوَٹݺ بِم اسݺ ججمیشݺ علاجر
جا یارݺ مُلاقاتݺ اُیم میلݺ شݵشہ ئیڎم
آتشِ عشق کی تپش پر عرصے سے کباب ہونے والے دل کے علاج کے لئے میں نے یارِ جانی کی ملاقات کی شرابِ شیرین سے بھرا گلاس کو ہی تیر بہدف دیکھا۔
شرئیشݺ طبل نیغر نصیرؔ خوشیݺ علم دیو
جا چَھنُم اَسُ لو نورݺ ھلنڎنݺ بسݺ ئیڎم
اے نصیرالدین! فتح و شادمانی کا ڈھول بجاکر خوشی کے پرچم کو بلند کر، میں نے اپنے تنگ دل میں ایک ماہتابِ نور کو قیام پذیر دیکھا۔
Thank you so much for responding 🙏🙏🙏
Beautiful
Mashallah ❤
Soulful
❤ya Ali
mehrabani kr ky in ka ya hayyu ya qayyum ya qadero wala kalam upload kr dayn
Insha Allah
Nice 👍
Translation in English please. Thanks
write me lyrics please... im not hear... Ya Hayu Ya Kayum... and..? second part of the words???
ya hau ya qaum ya zwal jalali wal ikram
@@SoulHeal Thank You very much!!
Russia and peace ✌️ in the world.
Yea ali madad all ismaili jamat💚
ua-cam.com/video/86czHa9GGvY/v-deo.html
Masha Allah Subhan Allah Alhamdallillah AllahuAkbaR Panjetanpaak 5 NuRani Families ke Wasilase DuAa magiye in Saa Allah Kamyabhoge Aameen Sumaa Aameen Aapki DuAa KAbual hogi Aameen Sumaa Aameen Ya Ali Madat Baymaa OaL Ismaili Jamati MeBaRano Allah bless OaL Ismaili
MashaAllah
goood
Ismialy State Purtagal Flight 🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫🛫
♥♥♥♥
🤲🤲🤲🤲🤲🤲♥️♥️💕💕❤️❤️😍😍🥰
😍😍😍
❤🔊❤
❤❤❤❤