جزاک اللہ خیرا، آپنے چند جملوں میں باتوں کو بڑے اچھے انداز میں سمجھانے کی کوشش کی ھے ، اللہ پاک آپکی کوشش کامیاب فرمائے،سامعیں کو باتیں سمجھ میں آئیں اور آپکو اللہ پاک بہترین صلہ عطاء فرمئے ۔آمین یا رب العالمین۔
G bilkul sahi farmaya mufti shb, me b parhta hun l islam 360 or kafi istifada b hasil ki hai, mgr esi basis py kabi b mufti ya aalim banne ki acting nahi ki, fatwa aik technical chez hai jisko smjne k liye apko sirf study nahi blky technicalities b ani chahiye, keeping benefit of doubt in mind.
Hamko mufti ya molvi ko nahi follow krna hamen quran o hadees ko follow krna hai jab k islam 360 me koi masla quran o hadees se baher nahi hai Allah pak es k bani ko ajr e azeem ata frmayen ameen
@@CompleteIslamOfficial quran o hadees me hr bat mukamal tor per wazeh hoti hai os me kisi mufti ko apni dokan chmkane ki kia zarort hai.Allahbk nabi ne akhri khutbe me yahi frmaya tha k tum me se 2 cheezen chorey ja raha hun aik Quran or doosry meri Hadees
السلام علیکم محترم مفتی صاھب ہم صرف نماز کے اوقات اور قبلہ کا رخ اور سفر میں تلاوت قرآن پاک کرتے ہیں اور ترجمہ کے لیے مفتی تقی عثمانی صاحب آسان قران داؤں لوڈ کیا ہے اور بلکل اپنے صیح وضاحت کی ہر کوئی مفتی بنا ہوا ہے آج کل اللہ پاک ہمارے دین اور ایمان حفاظت فرمائے جزاک الله خیر ❤❤
الحمد اللہ اسلام ۳۶۰ سے ایک عام مسلمان کو حقیقت کا استفادہ اور فایدہ ہہے - مفتی یا مولوی آپ کو مبارک ہو کیونکہ آپ کی روز کی روٹی اسی سے جوڈا ھے۔ بس ھمیں صرف اسلام پر ایک اچہا مسلمان بنے اور رہنے پر ھی خوشی اور ایمان ہے۔
@@mohuzaifa1680 آپ کے جواب سے معلوم ہوا کہ آپ کی تربیت کس معاشعرے میں ہوئی۔میں نے کبھی کسی انسان کو گالی نہیں دی۔ہرعالم صرف اورصرف اللہ کو راضی کرنے کے لیے اور آخرت میں اجر حاصل کرنے کے لیے ۔اور جہنم کی آگ سے بچانے کے لیے اپنی زبان میں تفسیراور ترجمے کرتا ہے۔یہ علماء کبھی کسی مخصوص قوم سے تعلق نہیں رکھتے۔ بدقسمتی سے یہ مولوی والی بیماری زیادہ تر ہندوستان،پاکستان کے ہر گلی کوچے میں پائی جاتی ہے اور ان کا اپنا اپنا مختلف نظریات مسلک مل جائے گا جو ایک دوسرے کو بدنام کرنے میں مصروف ہیں۔
@@drshafishah1284و بھائی تم بھی ہماری طرح عام آدمی ہیں پھر علماء پے تنقید کیوں کرتے ہیں اگر ایک عالم دوسرے عالم پے تنقید کرینگے تو وہ کرسکتے ہیں اس کے پاس علم ہیں تہماریں پاس کیا ہیں
@@muhammadnaveed5103 الحمدللہ، ایک عام مسلمان اسلامی علم کی تجارت نہیں کرتا ہے۔ اسلام 360 عام انسانوں کے لیے ایک اسلامی لائبریری ہے۔ مختلف فرقوں کے نام نہاد علماء کو مسائل اس لیے درپیش ہیں کہ ایک عام انسان تمام کتابوں تک رسائی حاصل کر کے اصل اسلام کو سمجھ سکتا ہے۔ مختلف فرقے آپ نے یا میں نے یا کسی عام مسلمان نے نہیں بنائے۔ اس کے ذمہ دار یہ نام نہاد علماء ہیں۔ جدید سائنس کی بدولت ایک عام آدمی کو آسانی سے اسلام سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ اس دور میں, اسلام 360 پر قرآن مجید اور دیگر تمام احادیث کی کتابیں دستیاب ہیں۔ تاکہ ہر کوئی فرقہ وارانہ رجحان کے بغیر آسانی سے اسلام کو پڑھ سکے اور آسانی سے اسلام کے احکام پر عمل کر سکتے ہیں۔ میں نے کسی قسم کی تنقید نہیں کی ہے۔ میرا نقطہ نظر ہے؛ ہر عام آدمی فرقہ وارانہ تفریق کے بغیر اسلام کو پڑھے، سمجھے، قبول کرے اور عمل کریں۔ اسلامی لائبریری کو ہر لمحہ عوام کںیلںے کھلا رکھنے کے لیے اسلام 360 کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
Totally agree. Alhamdulillah ek baat se bhi ikhtilaaf nahi. I hv downloaded this app, its indeed very useful. Sab kuch insaan ke ilm par depend karta hai, ilm hoga to sahi faeda uthaega, warna kuch jaghon par nuqsan ka bhi khatra hai bahrehaal. Mai ise dawa ki tarah keta hoon, side effects hai, lekin faeda zyada hai. Ulama hazraat ko isse khaas madad milegi.
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 159 اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡتُمُوۡنَ مَاۤ اَنۡزَلۡنَا مِنَ الۡبَیِّنٰتِ وَ الۡہُدٰی مِنۡۢ بَعۡدِ مَا بَیَّنّٰہُ لِلنَّاسِ فِی الۡکِتٰبِ ۙ اُولٰٓئِکَ یَلۡعَنُہُمُ اللّٰہُ وَ یَلۡعَنُہُمُ اللّٰعِنُوۡنَ ﴿۱۵۹﴾ۙ جو لوگ ہماری اتاری ہوئی دلیلوں اور ہدایت کو چھپاتے ہیں باوجودیکہ ہم اسے اپنی کتاب میں لوگوں کے لئے بیان کر چکے ہیں ، ان لوگوں پر اللہ کی اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت ہے ۔ Surat Al Baqara 185 شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡہُدٰی وَ الۡفُرۡقَانِ ۚ ترجمہ:- ماہ رمضان وہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کو ہدایت کرنے والا ہے اور جس میں ہدایت کی حق وباطل کی تمیز کی نشانیاں ہیں Surat Al Baqara 187 .......کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ اٰیٰتِہٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّہُمۡ یَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۷﴾ ترجمہ:- اسی طرح اللہ تعالٰی اپنی آیتیں لوگوں کے لئے بیان فرماتا ہے تاکہ وہ بچیں ۔ Surat Al Baqara 221 وَ اللّٰہُ یَدۡعُوۡۤا اِلَی الۡجَنَّۃِ وَ الۡمَغۡفِرَۃِ بِاِذۡنِہٖ ۚ وَ یُبَیِّنُ اٰیٰتِہٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۲۲۱﴾٪ ترجمہ ؛- اور اللہ جنت کی طرف اور اپنی بخشش کی طرف اپنے حکم سے بلاتا ہے وہ اپنی آیتیں لوگوں کے لئے بیان فرما رہا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں ۔ ایسی بہت سی آیات ہیں ان کا آپ یا آپ جیسے محترم لوگ کیا کریں گے ۔ From Uttarpradesh India
السلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اسکول میں بچوں کو جاندار تصویر بنانا پڑتا ہے نہیں بنانے سے ٹیچر مارتے ہیں جبکہ جاندار تصویربنانا حرام ہے اس صورت میں بچہ کیا کرے کیا بچوں کو گناہ ہوگا یا نہیں رہنمائی فرمادے شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین محمد فیضان ربانی دہلی انڈیا
ان حضرات کا I. Q بہت کم ھوتا ہے۔ آپ کو کیا جواب دے گا۔؟ اسلام میں ھر جیز یا کام کے بارے میں اس کے مقصد ، ارادہ، کا ھونا ضروری ہے۔ بچہ کوی گناہ نہیں کر تا ھے۔
@@drshafishah1284bhai lagta h aapko aalimo se bugz h kitni galat bat h jo Deen ki khidmat kr rahe h tum unhe na samjh samjhte ho jabki asal qamyaby y h jo apni pury zindgi allah ke Deen ke khatir waqf kr dy but afsos aaj inhi ke liye propegenda chal raha h k jo aalim ke liye badguman kr rahe h jo aalim se mohabbat krta h unka iman bacha rehta h aalimo ki sohbat to guzar ke dekho tumhe zindgi jeene ka maqsad sikha denge
ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ 🌹👍👍👍 بہت اچھا زبردست 👍👍👍 اللّٰہ رب العالمین آپ جیسے مفتی اور عالم ہر ماں باپ کو دے ۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 بہت زبردست انداز میں آپ نے سمجھا یا
Aasalamwalikum Hazrat mera sawal ye hai k, dekhne Mei aya hai k aksar namazi masjid Mei ate hain tu Salam krte hain, or aksar log jawab be dete hain, or kahee log mana krte hain k salam nai krna chaye.... tu ap mujy is par detail par aik video bana dain, taky hum kuch seekh sakein is hawale se. JAZAKALLAH KHIR
Bhai is liye mana farmaye hy nabi ne kyonki koi na koi sunnat namaj padh raha ho aor onke namaj me dakhal ho jae aor quran bhi joor se padhna mashjid me mana hy bas isi liye ki kisi namaji ka dhyan na oski taraf ho isi liye
بالکل مفتی نے ٹھیک کہا اگر ہر ادمی قران اور حدیث اسلام 360 سے پڑھ لے گا تو مفتی مفت روزی کہاں سے کھائیں گے کیونکہ ہر ادمی جو ہے وہ اسلام 360 سے ہی پڑھ لے گا تو ان کی دکانداری کہاں چلی گئی
السلام علیکم مفتی صاحب میرا ایک سوال ہے اگر کوئی شخص آنکھوں سے نابینا ہو اور مسجد میں آنا جانا دشوار ہو تو کیا ایسا شخص گھر پر نماز ادا کرسکتا ہے یا باجماعت نماز ادا کرنی ضروری ہوگی ؟
السلام علیکم امید ہے کہ اپ میرا سوال غور و فکر سے دیکھیں گے اپ کا یہ جو 360 ایپ ہے رمضان کے دن میں ایڈ ا رہے ہیں اس میں خواتین ارہی ہیں تھوڑا رحم کریں یہ ایڈ بند کروائیں اور مختلف میوزک چل رہا ہے
مفتی صاحب یہ معاملہ جس پر آپ تنبیہ کرنا چاہتے ہیں ہر لائبریری میں موجود ہے تو آ پ عام بات کیوں نہیں کرتے ۔یا تو آپ کی نیت میں کھوٹ ہے اور یا آپ کو سمجھانے میں مسئلہ ہے ۔
Es App me sub kuch buhat achi trah explain kia gaya hy..ahadees me hr ak lafz ka buhat saray references sub kuch dia gaya hy.. Or es digital dor me log online clases or kitabo se buhat kuch sek rhy hy..
PDF nahin hai isiliye to bataya hai. Na har koi 8 volume khareed sakta hai aur na padhega bas kaam ho gaya. Jabki Islam 360 free of cost hai jo har koi use kar sakta hai. Fir to asal Deen logon ko maloom ho jayega. Jo ulemas ke haq mein nahin. From Uttarpradesh India
I use 360 app. When i suspect .. on some post .. posted on Facebook... or any other app. I check that after.. if corrected.. then .. i starts to remember that...
360 se log ab Shaikh Ul Hadees ban rahe hai aur Rawi pe bharosa rakhte hai Nabiyo, Shahaba aur Ahle Bayte ko apne 360 ilm ke heesab se judge karta hai. Allah hidayat ata kare.
ji Mufti Sahab main aapki baat samajh Kiya yani ke thanvi Rasool Allah aur Chishti Rasool Allah in ka Tarjuma na Pade bus tahfeem-ul-quran ka Tarjuma Pari Jo storys se Pak hai 😂😅
اسلام 360 میں سب کچھ ہیں ترجمہ بھی ہیں تفسیر بھی ہیں.اور حدیثے بھی ہیں دعاۓ بھی ہیں. اسلام 360 بہت آسانی سے اس کو پڑ سکتے ہںو کوئی مشکل نہیں ہیں. ہمارا دین بہت آسان ہیں.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ مفتی صاحب حافظ باب الاسلام ڀٽو بنگلدیرو سے میرا سوال ہے کے قربانی کس پر واجب ہے برإ مہربانی وضاحت سے بتاٸي
Maaruful Qur'an padhiye 8 kitabe h mufty shafee usmani sahab ne kiya h iska tarjuma jo mufty taqy usmani sahab k Walid a mohtarma h or bahut ache se tarjuma samjhta h unhone bahut fayeda hoga
Mufti bn ky hm ny kia krna haa Islam ki smj honi chaiye bs Apni dunya aur alhirat ki fikr honi chaiye bs... Sabaha ky pass mufti wali degree ni thi lekin wo bhi islam ko smjhty thy Ap log q kisi ki effects ko credit ni dety😢
Mufti Sahab Palestine me is waqt jo aurtein aur bache marr rahe hain kya un ka sawal aik aam Pakistani se qayamat wale din ho ga? Aur Islam ki roo se Pakistan ko is waqt kya karna chahiye?
اسلام علیکم محترم اللہ پاک آپ سلامت رکھے میرا اک دوست سالون (نائ) کی دوکان کھولنا چاہتا ہے وہ خو حجام کا کام نہیں کرتا صرف دوکان پر ملازم رکھ کے کاروبار کرنا کیسا ہے اس کاروبار کی کمائی کیسی ہے ؟
اسلام علیکم مفتی صاحب میرا ایک سوال ہے میرے ابو کی پہلی شادی میری والدہ سے ہوئی میرے ابو اور میری والدہ آپس میں کزن بھی ہیں ہم چار بھائی ہیں میرے ابو کی شادی کو 27 سال ہوگئے مگر میرے ابو نے میری والدہ کے اور ہم بچوں کے تمام حقوق ادا نہیں کئے جب سے ہم پیدا ہوئے ہیں ہمیں ابو کا تھوڑا سا بھی پیار نہیں ملا میری والدہ اور ہم بچوں کا تمام خرچہ دادا ابو نے اور چاچو جان نے اٹھایا ہوا ہے ہم بہت شریف خاندان سے تعلق رکھتے ہیں مگر میرے ابو باہر کی عورتوں سے دوستی لگاتے تھے اور گھر میں میری والدہ اور ہم بچوں کے سامنے فون پر عورتوں سے باتیں کرتے رہتے تھے کچھ مہینوں بعد پتہ چلا میرے ابو نے چھپ کر دوسری شادی کر لی ہے جس گھر میں میرے ابو نے دوسری شادی کی وہ انتہائی گندے ترین لوگ ہیں ایک سال بعد پتہ چلا ابو کا ایکسیڈنٹ ہوا اور ان کی دوسری بیوی فوت ہو گئی دوسری بیوی میں سے ایک بچہ تھا وہ بچ گیا پھر میرے دادا ابو نے اور چاچو نے میرے ابو اور میری والدہ کے درمیان صلح کروائی اور دوسری بیوی کا بچہ بھی ہمارے ساتھ رہنا شروع ہوگیا میرے ابو نے دادا ابو سے صلح کرنے کے ایک لاکھ روپے لیے دوسری بیوی کے بچے کو پیار بھی کرتے اور اس بچے کی ساری ذمہ داری میری والدہ پر ڈال دی کچھ دن بعد ابو نے پھر باہر کی عورتوں سے فون پر باتیں کرنا شروع کر دیں اور پتہ چلا کہ انہوں نے چھپ کر تیسری شادی بھی کر لی اور وہ بھی انتہائی گندے ترین لوگ ہیں اورتیسری بیوی کے ساتھ ہمارے دادا ابو کے گاؤں والے مکان میں رہنا شروع کر دیا کئی ماہ بعد جب ابو شہر ہمارے گھر آتے صرف دوسری بیوی کے بچے کو اور دادا ابو کو بلا کر واپس چلے جاتے ہیں میری والدہ میرے ابو کی ان تمام حرکتوں کی وجہ سے ڈپریشن کے مریض بن چکی ہے میرا سوال یہ ہے 27 سال شادی ہو گئے جس میں سے 20 سال میرے ابو میری والدہ اور ہم بچوں سے نہیں بولے اور نہ ہی کوئی حقوق ادا کیے میرے ابو میری والدہ اور ہم بچوں کو اس گھر سے نکالنا چاہتے تھے لیکن میرے دادا ابو نے ایسا نہیں ہونے دیا میری والدہ ہم بچوں کی خاطر صبر کے ساتھ اتنے سال گزارا کرتی رہی ہیں جو اتنے سال قطع رحمی ہوتی رہی ہے اس کا گناہ میرے ابو کو ملتا رہا ہے یا میری والدہ اور ہم بچوں کو بھی ملتا رہا ہے مفتی صاحب میرے ابو کو کوئی نصیحت بھی کر دیں جزاکم اللہ خیرا
Mufti Sahab kuran pak ka vah kaun sa tarjuma Hai jismein as it is aayat ka tarjuma Ho? usmein apni taraf Se kuchh bhi addition Na Ho chahe brackets mein chahe bagair brackets ke please zarur zarur bataiyega.
Maaruful Qur'an 8 kitabe h mufty shafee usmani sahab ki likhi huyi qitab h jo mufty taqy usmani sahab ke Walid a mohtarm ki likhi huyi qitab h aap ko bahut fayeda hoga
Assalam u Alaikum Mufti sahib me n kafi din phle ap se swal pocha tha k Orton k liye lohe ya peetal ki angothi pahnna kesa hai muje jawab nhi mila.....
بھائی لوہے اور پیتل اور سٹیل وغیرہ کی انگوٹھی ناجائز ہے سوائے چاندی کے سوا چار ماسے سے بنی انگوٹھی پہن سکتے ہیں اور اس سوا چار ماسے سے زیادہ بھی ناجائز ہے ❤
Inko takleef to rahegi jo ye kufriya aqeeda rakhte hai ke Quran ka tarjuma khud padhoge to ghumrha ho jaoge,😢 Tarjuma tumhari jamat ka bhi hai Barelviyo ki tarah daring kro ke islam 360 pr bhi srf tumhari jamaat ka tarjuma padhe😊 Aulma ki Haqeeqat samne aagayi to tarjuma galat nahi sahi smjha gaya hai🎉
بھائی مفتی صاحب کوئی بھی عام سا بندہ یہ کوشش بھی نا کریں آب ہر ایک مدرسے جاکر آپ سے روبرو سیکھے لحاظہ اگر آپ کا توڑا سا اختلاف ہے اس تو جس نے بنائی انکی مدد کریں اور اس کو اور زیادہ بہتر بنائیں ناکہ بس تنقید ہی کرو کرسی پہ بیٹھ کر ایک اپلیکیشن بنانے کیلئے جو ریسرچ درکار ہوتی اس سے شاید آپ لاعلم ہوں لیکن ڈیجیٹل دور ہے اس کے ساتھ ہی ہر چیز ہتھیلی میں آگئ ہے۔
Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarkatuhu Mufti Sahab.. Mufti Sahab Mera Sawal Ye Hai Ki Ek Hadees Hai Jisme Nabi-e-Akram(ﷺ) Ne Irshad Farmaya Hai Ke Meri Ummat Kabhi Shirk Nahin Kar Sakti.. Is Hadees Ka Kyaa Matlab Hai?? Aur Is Hadees Ki Wazahat Aur Rahnumai Farmaye.. Maine Ye Sawal Guzashta 7-8 Din Pahle Hi Puchha Tha Aur Pichhle Sawal Jawab Session Me Shamil Nahin Hua. Baraye Meharbani Is Sawal Ka Jawab Aainda Sawal Jawab Session Me Shamil Kare.. Tanveer Alam Banaras, Uttar Pradesh, India Se..
Meri ummat se murad hai ki agar quran aur sahi hadees ki roshni me jaise koi Aleem hai byan kare ja raha hai ek do teen ghante tak aur usme na koi surah kot kar raha n hadees ke nam number ko kot kar raha hai faltu byan kar raha hai to us ko alim ya maulana na mana jaye kyuki rasulAllah ki akri kutba yahi hai ki jo kitbullah ko majbuti se pakde yani ki samjh kar padhe aur nabi ka tarika kiya raha wo hame sahi hadees Jo duniya bhar ke jo sahi alim hai bukhari sharif ko awwal number per rakhte hai phir sahi muslim abi dawood timiji shreef aur ibne maja masnad ahamed in sabse kot kre number bata kr koi bat bataye us jo muslman amal kre wahi ummati hai na sirkiya kufriya ya bidti apne apko umte Muhammadi kahte hai wo ummate muhmmadi nhi ho sakta
Kon si translation perhni aur nahi perhni chehya yeh khud perh ka hi banda bata sakta hai. Yeh common sense ki baat hai. Jo ka in Sahib ma nahi lag rhi. Khud agr kuch acha nahi kya to jo dosra agr kuch acha kr rha hai to appreciate karo and analysis thk do. Sirf view lena ka lya nahi.
اسلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ جب بچے کا عقیقہ کرواتا ہے تو اس میں کتنا صدقہ کرنا چاہیے میں نے سنا ہے کہ بکری کو زبح کرنا چاہیے یا بکری پر جتنا خرچ اتا ہے اتنا خرچ کرنا چاہیے۔ اگر یہ صحیح ہے تو پھر اگر کسی شخص کا ذریعہ آمدنی کم ہو یا اور مصروفیات زیادہ ہو تو اس کیلئے کیا حکم ہے ۔ اسد اللہ شانگلہ سے
Aap Islam 360 se ek hadees dikha de jis ka tarjuma wrong Kiya Gaya ho agar aap sabith kar den toh main Islam 360 se Alam e barat kar dunga phir Agar aap sabith na kar paaye toh 😂
Multi anana zaroori b nahen, certificate ki zaroorat nahen ha bhi jjan,aalim ki Degree zaroori nahen, ye hr Muslim ka Haq ha, Deen ko profession na banayen,
Aap Logon se bade bade aalim ne quran aur hadees ka tarjuma kiya hai kya aap logon ko unse jyada arabi aata hai .... Mai maanta hoon thodi bahut galti ho sakti hai ismein hamen aap Logon ki jarurat hai lekin aap log apna dukaan to mat chalao please
سب کے لیے اترا ہے مگر سب کے ذہن ایک جیسے نہیں ہوتے اور صلاحیتیں مختلف ہوتی ہیں ورنہ دنیاوی عدالتی قوانین جو کہ ایک گونہ آسان ہی ہوتے ہیں اس کے لیے وکیل اور جج کی ضرورت نہیں پڑتی
جی اترا سب کے لیے ہے ہے بھی اسان مگر قران کو سمجھانے کے لیے پیغمبر بھی بھیجا اگر چاہتا تو صرف قران ہی اتا پیغمبر نہ اتے یغمبر کا انا دلیل ہے کہ قران پیغمبر سے سمجھ کر پڑھو پھر پیغمبر کے وارثین سے جو کہ علمإ ہیں نہ کہ انجینیٕر پلمبر اور پروفیسر اسکالرز ڈاکٹرز
Mufti sahab tarjume to sab ulemas ne hi kiye hain kisi jahil ne nahin kiya. Islam 360 mein har maktabe fikar ke ulemas ke tarjume dale gaye hain. Fir aap logon ko kyun Islam 360 se pareeshani hai. Quran Allah ka kalam usko Allah ne apne sabse achhi makhlook ki rahnumaee ke liye nazil kiya hai. Ab agar Allah ne Quran ko poore insaanon ke liye nazil kiya hai to kya Allah ko insaan ki kamzoriyon aur khoobiyon ka ilm nahin hai (naoozubillah). Quran Arab mein aur Arabic mein Allah ne kyun nazil kiya. Kya Arab ke aam log Quran padhte waqt samajhte nahin honge aur samajhte hain to baqaul aap ke Arab ki aksariyat ko gumrah ho jana chahiye, jabki maamla ulta hai. Mufti sahab Allah ne to hidayat apne zimma rakha hai fir aap log kyun hidayat ke thekedar bante hain. Allah ne aur na paighambar(saw) ne Quran ko mushkil kaha aur na hi bhatkane wali kitab kaha, fir aap log kyun aisi baatein Quran wa Ahadees ke baare mein kahte hain jiski sanad na Quran mein hai aur na hi kisi sahi Hadees mein hai. Allah ko kya munh dikhaoge. Daro us din se jis Allah ki ijazat ke baghair koi kisi ki madad nahin karne wala aur na koi rishta kaam aane wala hai. From Uttarpradesh India
السلام علیکم، مفتی صاحب اگر ہوا خارج ہو لیکن آواز نہ ہو اور نہ بو آئے تو کیا وضوع رہے گا یا ٹوٹ جائے گا؟ میں نے مولانا مکی سے سنا ہے کہ اگر آواز نہ آئے یا بو محسوس نہ ہو تو وضوع نہیں ٹوٹے گا۔ میری جب ہوا خارج ہوتی ہے بغیر آواز یا بو کے تو میں شک میں رہتا ہوں کہ ہوا خارج ہوتے ہوئے تو محسوس ہوئی، اب نماز توڑ دوں یا جاری رکھوں۔ برائے مہربانی وضاحت فرما دیں اور اس مسئلہ پر علیحدہ سے کلپ بنوا دیں۔
بھائ یہی تو آپ کو تکلیف ہے قرآن اور حدیث کا اوام کو کہیں پتہ نہ چل جائے خدا کی مار پڑے حسد کرنے والوں پر islam 360 اور علی بھائ یہ ہم پر اللہ کی طراف سے بہت بڑا انعام ہے ہم نے آپ کے بنائے ہوے فرقے چھوڑ دیے ہیں الحمداللہ
میرے پیارے بھائی مجھے تو پتہ نہیں ہے کہ 360 ایپ میں غلطیاں ہے کہ نہیں یہ تو علماء کو پتہ چلتا ہے لیکن میں اتنا ضرور بتاؤنگا کہ اس ایپ کیوجہ سے ہم میں علماء کے ساتھ بیٹھنا اور علماء کا قدر و قیمت ہم میں نہیں رہینگے سب لوگ کہینگے کہ میں اپنا مسلہ ایپ سے نکال سکتا ہو مجھے کو عالم یا مفتی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے اور اسی طرح ہم علماء سے محروم ہوجاینگے
آپ کی باتیں بہت آسانی سے سمجھ میں آ جاتی
💯
بہت عام فہم انداز میں مفتی صاحب نے سمجھا دیا، ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے آپکے صدقۃ جاریہ کو قبول فرمائے آمین
~ AAMEEN
جزاک اللہ خیر مفتی صاحب ❤
Har admi tarjuma nahi padta hai tarjuma wohi padta hai jissay Allah tala hidayat dete h
Mashaallah bahot Badi bat kahi hai aapne Sahi kaha Aapne tarjuma wahi padta hai jisse Allah taala me hidayath dete hai ❤❤❤❤
Good Answer
Aur tafseer woh padhta hai jo us se bhi zyada hidayat paata hai
جزاک اللہ خیرا، آپنے چند جملوں میں باتوں کو بڑے اچھے انداز میں سمجھانے کی کوشش کی ھے ، اللہ پاک آپکی کوشش کامیاب فرمائے،سامعیں کو باتیں سمجھ میں آئیں اور آپکو اللہ پاک بہترین صلہ عطاء فرمئے ۔آمین یا رب العالمین۔
Beshak sahi farmaya mufti sahab ne
بالکل صحیح فرمایا آپ نے مفتی صاحب
جزاک اللہ خیرا کثیرا
G bilkul sahi farmaya mufti shb, me b parhta hun l islam 360 or kafi istifada b hasil ki hai, mgr esi basis py kabi b mufti ya aalim banne ki acting nahi ki, fatwa aik technical chez hai jisko smjne k liye apko sirf study nahi blky technicalities b ani chahiye, keeping benefit of doubt in mind.
Hamko mufti ya molvi ko nahi follow krna hamen quran o hadees ko follow krna hai jab k islam 360 me koi masla quran o hadees se baher nahi hai Allah pak es k bani ko ajr e azeem ata frmayen ameen
Its indeed correct.
Ye aisa hi hai jaise koi kahe mujhe direct Einstein, Hooke, Edison ko padhna hai, school cllg me admission nahi leni.
Best of luck 😂😂
Best of luck 😂😂
Hume direct quran hadees follow karna hai kisi ilm waale se nahi puchhna yeh kaha padha aapne Zara bataiye
@@CompleteIslamOfficial quran o hadees me hr bat mukamal tor per wazeh hoti hai os me kisi mufti ko apni dokan chmkane ki kia zarort hai.Allahbk nabi ne akhri khutbe me yahi frmaya tha k tum me se 2 cheezen chorey ja raha hun aik Quran or doosry meri Hadees
السلام علیکم محترم مفتی صاھب ہم صرف نماز کے اوقات اور قبلہ کا رخ اور سفر میں تلاوت قرآن پاک کرتے ہیں اور ترجمہ کے لیے مفتی تقی عثمانی صاحب آسان قران داؤں لوڈ کیا ہے اور بلکل اپنے صیح وضاحت کی ہر کوئی مفتی بنا ہوا ہے آج کل اللہ پاک ہمارے دین اور ایمان حفاظت فرمائے جزاک الله خیر ❤❤
Mashallah bihtar Allah aap ki umar Mai barakat ata farmain .
الحمد اللہ اسلام ۳۶۰ سے ایک عام مسلمان کو حقیقت کا استفادہ اور فایدہ ہہے - مفتی یا مولوی آپ کو مبارک ہو کیونکہ آپ کی روز کی روٹی اسی سے جوڈا ھے۔ بس ھمیں صرف اسلام پر ایک اچہا مسلمان بنے اور رہنے پر ھی خوشی اور ایمان ہے۔
Aur thari roti molvion ko galiyan dekar chal rahi waise ji app ki baat karrahe ho usme molvion ke tarjama aur tafseer ko bhi dakhil kya gya hai
@@mohuzaifa1680 آپ کے جواب سے معلوم ہوا کہ آپ کی تربیت کس معاشعرے میں ہوئی۔میں نے کبھی کسی انسان کو گالی نہیں دی۔ہرعالم صرف اورصرف اللہ کو راضی کرنے کے لیے اور آخرت میں اجر حاصل کرنے کے لیے ۔اور جہنم کی آگ سے بچانے کے لیے اپنی زبان میں تفسیراور ترجمے کرتا ہے۔یہ علماء کبھی کسی مخصوص قوم سے تعلق نہیں رکھتے۔ بدقسمتی سے یہ مولوی والی بیماری زیادہ تر ہندوستان،پاکستان کے ہر گلی کوچے میں پائی جاتی ہے اور ان کا اپنا اپنا مختلف نظریات مسلک مل جائے گا جو ایک دوسرے کو بدنام کرنے میں مصروف ہیں۔
@@drshafishah1284و بھائی تم بھی ہماری طرح عام آدمی ہیں پھر علماء پے تنقید کیوں کرتے ہیں اگر ایک عالم دوسرے عالم پے تنقید کرینگے تو وہ کرسکتے ہیں اس کے پاس علم ہیں تہماریں پاس کیا ہیں
@@muhammadnaveed5103
الحمدللہ، ایک عام مسلمان اسلامی علم کی تجارت نہیں کرتا ہے۔ اسلام 360 عام انسانوں کے لیے ایک اسلامی لائبریری ہے۔
مختلف فرقوں کے نام نہاد علماء کو مسائل اس لیے درپیش ہیں کہ ایک عام انسان تمام کتابوں تک رسائی حاصل کر کے اصل اسلام کو سمجھ سکتا ہے۔
مختلف فرقے آپ نے یا میں نے یا کسی عام مسلمان نے نہیں بنائے۔ اس کے ذمہ دار یہ نام نہاد علماء ہیں۔
جدید سائنس کی بدولت ایک عام آدمی کو آسانی سے اسلام سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔
اس دور میں, اسلام 360 پر قرآن مجید اور دیگر تمام احادیث کی کتابیں دستیاب ہیں۔ تاکہ ہر کوئی فرقہ وارانہ رجحان کے بغیر آسانی سے اسلام کو پڑھ سکے اور آسانی سے اسلام کے احکام پر عمل کر سکتے ہیں۔
میں نے کسی قسم کی تنقید نہیں کی ہے۔
میرا نقطہ نظر ہے؛
ہر عام آدمی فرقہ وارانہ تفریق کے بغیر اسلام کو پڑھے، سمجھے، قبول کرے اور عمل کریں۔
اسلامی لائبریری کو ہر لمحہ عوام کںیلںے کھلا رکھنے کے لیے اسلام 360 کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
Bhaai Allah SE Toba kren koi app Aalim ka alternative nhi he
بہت خوب ، ما شاءاللہ
❤❤❤Mashaallah ❤❤❤
JazakAllahukhair
جزاک اللہ حضرت آپ نے بہترین وضاحت فرمائ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین
Totally agree. Alhamdulillah ek baat se bhi ikhtilaaf nahi.
I hv downloaded this app, its indeed very useful.
Sab kuch insaan ke ilm par depend karta hai, ilm hoga to sahi faeda uthaega, warna kuch jaghon par nuqsan ka bhi khatra hai bahrehaal.
Mai ise dawa ki tarah keta hoon, side effects hai, lekin faeda zyada hai.
Ulama hazraat ko isse khaas madad milegi.
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 159
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡتُمُوۡنَ مَاۤ اَنۡزَلۡنَا مِنَ الۡبَیِّنٰتِ وَ الۡہُدٰی مِنۡۢ بَعۡدِ مَا بَیَّنّٰہُ لِلنَّاسِ فِی الۡکِتٰبِ ۙ اُولٰٓئِکَ یَلۡعَنُہُمُ اللّٰہُ وَ یَلۡعَنُہُمُ اللّٰعِنُوۡنَ ﴿۱۵۹﴾ۙ
جو لوگ ہماری اتاری ہوئی دلیلوں اور ہدایت کو چھپاتے ہیں باوجودیکہ ہم اسے اپنی کتاب میں لوگوں کے لئے بیان کر چکے ہیں ، ان لوگوں پر اللہ کی اور تمام لعنت کرنے والوں کی لعنت ہے ۔
Surat Al Baqara 185
شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡہُدٰی وَ الۡفُرۡقَانِ ۚ
ترجمہ:- ماہ رمضان وہ ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کو ہدایت کرنے والا ہے اور جس میں ہدایت کی حق وباطل کی تمیز کی نشانیاں ہیں
Surat Al Baqara 187
.......کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ اٰیٰتِہٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّہُمۡ یَتَّقُوۡنَ ﴿۱۸۷﴾
ترجمہ:- اسی طرح اللہ تعالٰی اپنی آیتیں لوگوں کے لئے بیان فرماتا ہے تاکہ وہ بچیں ۔
Surat Al Baqara 221
وَ اللّٰہُ یَدۡعُوۡۤا اِلَی الۡجَنَّۃِ وَ الۡمَغۡفِرَۃِ بِاِذۡنِہٖ ۚ وَ یُبَیِّنُ اٰیٰتِہٖ لِلنَّاسِ لَعَلَّہُمۡ یَتَذَکَّرُوۡنَ ﴿۲۲۱﴾٪
ترجمہ ؛- اور اللہ جنت کی طرف اور اپنی بخشش کی طرف اپنے حکم سے بلاتا ہے وہ اپنی آیتیں لوگوں کے لئے بیان فرما رہا ہے تاکہ وہ نصیحت حاصل کریں ۔
ایسی بہت سی آیات ہیں ان کا آپ یا آپ جیسے محترم لوگ کیا کریں گے ۔
From Uttarpradesh India
Jazakallah Mufti Sahib
Firqo ki dukanen band the damage has been done ✅
Besharam mirza has been run
السلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اسکول میں بچوں کو جاندار تصویر بنانا پڑتا ہے نہیں بنانے سے ٹیچر مارتے ہیں جبکہ جاندار تصویربنانا حرام ہے اس صورت میں بچہ کیا کرے کیا بچوں کو گناہ ہوگا یا نہیں
رہنمائی فرمادے شکریہ جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزاء فی الدارین
محمد فیضان ربانی دہلی انڈیا
ان حضرات کا I. Q بہت کم ھوتا ہے۔ آپ کو کیا جواب دے گا۔؟
اسلام میں ھر جیز یا کام کے بارے میں اس کے مقصد ، ارادہ، کا ھونا ضروری ہے۔
بچہ کوی گناہ نہیں کر تا ھے۔
@@drshafishah1284bhai lagta h aapko aalimo se bugz h kitni galat bat h jo Deen ki khidmat kr rahe h tum unhe na samjh samjhte ho jabki asal qamyaby y h jo apni pury zindgi allah ke Deen ke khatir waqf kr dy but afsos aaj inhi ke liye propegenda chal raha h k jo aalim ke liye badguman kr rahe h jo aalim se mohabbat krta h unka iman bacha rehta h aalimo ki sohbat to guzar ke dekho tumhe zindgi jeene ka maqsad sikha denge
How to ask questions from mufty tarik Masood search kr ke aap ko usse unka no. pata chal jayega usse aap waha puch lo aap ko wahan jawab mil jayega
ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ 🌹 ماشاءاللہ 🌹👍👍👍 بہت اچھا زبردست 👍👍👍 اللّٰہ رب العالمین آپ جیسے مفتی اور عالم ہر ماں باپ کو دے ۔۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🌹 بہت زبردست انداز میں آپ نے سمجھا یا
Masha Allah 💞
جزاک اللہ خیرا
Aasalamwalikum
Hazrat mera sawal ye hai k, dekhne Mei aya hai k aksar namazi masjid Mei ate hain tu Salam krte hain, or aksar log jawab be dete hain, or kahee log mana krte hain k salam nai krna chaye.... tu ap mujy is par detail par aik video bana dain, taky hum kuch seekh sakein is hawale se.
JAZAKALLAH KHIR
Bhai is liye mana farmaye hy nabi ne kyonki koi na koi sunnat namaj padh raha ho aor onke namaj me dakhal ho jae aor quran bhi joor se padhna mashjid me mana hy bas isi liye ki kisi namaji ka dhyan na oski taraf ho isi liye
بالکل مفتی نے ٹھیک کہا اگر ہر ادمی قران اور حدیث اسلام 360 سے پڑھ لے گا تو مفتی مفت روزی کہاں سے کھائیں گے کیونکہ ہر ادمی جو ہے وہ اسلام 360 سے ہی پڑھ لے گا تو ان کی دکانداری کہاں چلی گئی
bhot achi baat farmai ما شاء الله ❤
Sahmat hun jazakallah, molana umar kolkata
Assalam o Alaikum
Mufti sahab social media digital marketing seekhna,google ads,Facebook ads etc run Karna kaisa hai?
Jzaak allah
I leave the Firqah Wariyat Alhamdulillah
very good information thank you sir
السلام علیکم مفتی صاحب میرا ایک سوال ہے اگر کوئی شخص آنکھوں سے نابینا ہو اور مسجد میں آنا جانا دشوار ہو تو کیا ایسا شخص گھر پر نماز ادا کرسکتا ہے یا باجماعت نماز ادا کرنی ضروری ہوگی ؟
Ghar pea karsakta ha ada namaz
❤❤
السلام علیکم امید ہے کہ اپ میرا سوال غور و فکر سے دیکھیں گے اپ کا یہ جو 360 ایپ ہے رمضان کے دن میں ایڈ ا رہے ہیں اس میں خواتین ارہی ہیں تھوڑا رحم کریں یہ ایڈ بند کروائیں اور مختلف میوزک چل رہا ہے
Very good SIR , ---DONT BE MUFTI AUR FATWE NA DENE LAGE -----BEAUTIFUL GUIDANCE ❤❤❤
❤
Bilkul
Partially agreed.
مفتی صاحب یہ معاملہ جس پر آپ تنبیہ کرنا چاہتے ہیں ہر لائبریری میں موجود ہے تو آ پ عام بات کیوں نہیں کرتے ۔یا تو آپ کی نیت میں کھوٹ ہے اور یا آپ کو سمجھانے میں مسئلہ ہے ۔
Es App me sub kuch buhat achi trah explain kia gaya hy..ahadees me hr ak lafz ka buhat saray references sub kuch dia gaya hy..
Or es digital dor me log online clases or kitabo se buhat kuch sek rhy hy..
مطلب بلمشافہ استاد کی ضرورت جاتی رھی بین السطور میں علما ربنیین کی یا اللہ شر و فتن سے اپ کی پناہ چاہتے ہیں
Walekum assalam wr wb...
Shaykh g aap un kitabo ki pdf dena apne channel per jo abhi aap ne bataya...😊❤ sukran jazakallah Khairan
PDF nahin hai isiliye to bataya hai. Na har koi 8 volume khareed sakta hai aur na padhega bas kaam ho gaya. Jabki Islam 360 free of cost hai jo har koi use kar sakta hai. Fir to asal Deen logon ko maloom ho jayega. Jo ulemas ke haq mein nahin.
From Uttarpradesh India
I use 360 app. When i suspect .. on some post .. posted on Facebook... or any other app. I check that after.. if corrected.. then .. i starts to remember that...
Mashallah
360 se log ab Shaikh Ul Hadees ban rahe hai aur Rawi pe bharosa rakhte hai Nabiyo, Shahaba aur Ahle Bayte ko apne 360 ilm ke heesab se judge karta hai. Allah hidayat ata kare.
ji Mufti Sahab main aapki baat samajh Kiya yani ke thanvi Rasool Allah aur Chishti Rasool Allah in ka Tarjuma na Pade bus tahfeem-ul-quran ka Tarjuma Pari Jo storys se Pak hai 😂😅
Masha Allah
Aap jo bata rahe hain, wahi bat to khud aap ke bhi maslak ke log kar rahe hote hain sahab, pahle khud sudhro, baad me logon ko samajhaiye
Right
بارک اللہ فیکم
اسلام 360 میں سب کچھ ہیں ترجمہ بھی ہیں تفسیر بھی ہیں.اور حدیثے بھی ہیں دعاۓ بھی ہیں.
اسلام 360 بہت آسانی سے اس کو پڑ سکتے ہںو کوئی مشکل نہیں ہیں.
ہمارا دین بہت آسان ہیں.
میڈیکل آسان نہیں ہے کیا
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
مفتی صاحب حافظ باب الاسلام ڀٽو بنگلدیرو سے میرا سوال ہے کے قربانی کس پر واجب ہے برإ مہربانی وضاحت سے بتاٸي
وعلیکم السلام
آج رات 8 بجے لائیو قربانی کا سیشن ہوگا
@@MuftiRasheedofficial جزاك اللهُ مفتی صاحب
Ashraf Ali ne eik firqa banaya...firqay banaay walon pe lanat
Konsi kitaab me padha aapne
MUFTI TAQI USMANI SHB NE YE BRACKET JRURT SE ZYADA USE KIYE H QURAN K TARJUME ME
بہترین❤
@Mufti Rasheed sahab, rahnumai kijiye ke Quran ka Kiska likha tarjuma padha jaye, for understanding of Quran.. guide..
Maaruful Qur'an padhiye 8 kitabe h mufty shafee usmani sahab ne kiya h iska tarjuma jo mufty taqy usmani sahab k Walid a mohtarma h or bahut ache se tarjuma samjhta h unhone bahut fayeda hoga
Mufti bn ky hm ny kia krna haa
Islam ki smj honi chaiye bs
Apni dunya aur alhirat ki fikr honi chaiye bs...
Sabaha ky pass mufti wali degree ni thi lekin wo bhi islam ko smjhty thy
Ap log q kisi ki effects ko credit ni dety😢
ماشاءاللہ
Mufti Sahab Palestine me is waqt jo aurtein aur bache marr rahe hain kya un ka sawal aik aam Pakistani se qayamat wale din ho ga?
Aur Islam ki roo se Pakistan ko is waqt kya karna chahiye?
بہت خوب
سبحان اللہ
He is right
nice
❤Aoa.imam.mahdi has come.
اسلام علیکم
محترم اللہ پاک آپ سلامت رکھے
میرا اک دوست سالون (نائ) کی دوکان کھولنا چاہتا ہے
وہ خو حجام کا کام نہیں کرتا صرف دوکان پر ملازم رکھ کے کاروبار کرنا کیسا ہے
اس کاروبار کی کمائی کیسی ہے ؟
Bhai sahib whah per audio bhi h
Choroid yaar sehi baat kery
APP LOG YEHI KEHTY HO KHUD SUMJ KER NA PERHO
اسلام علیکم مفتی صاحب میرا ایک سوال ہے میرے ابو کی پہلی شادی میری والدہ سے ہوئی میرے ابو اور میری والدہ آپس میں کزن بھی ہیں ہم چار بھائی ہیں میرے ابو کی شادی کو 27 سال ہوگئے مگر میرے ابو نے میری والدہ کے اور ہم بچوں کے تمام حقوق ادا نہیں کئے جب سے ہم پیدا ہوئے ہیں ہمیں ابو کا تھوڑا سا بھی پیار نہیں ملا میری والدہ اور ہم بچوں کا تمام خرچہ دادا ابو نے اور چاچو جان نے اٹھایا ہوا ہے ہم بہت شریف خاندان سے تعلق رکھتے ہیں مگر میرے ابو باہر کی عورتوں سے دوستی لگاتے تھے اور گھر میں میری والدہ اور ہم بچوں کے سامنے فون پر عورتوں سے باتیں کرتے رہتے تھے کچھ مہینوں بعد پتہ چلا میرے ابو نے چھپ کر دوسری شادی کر لی ہے جس گھر میں میرے ابو نے دوسری شادی کی وہ انتہائی گندے ترین لوگ ہیں ایک سال بعد پتہ چلا ابو کا ایکسیڈنٹ ہوا اور ان کی دوسری بیوی فوت ہو گئی دوسری بیوی میں سے ایک بچہ تھا وہ بچ گیا پھر میرے دادا ابو نے اور چاچو نے میرے ابو اور میری والدہ کے درمیان صلح کروائی اور دوسری بیوی کا بچہ بھی ہمارے ساتھ رہنا شروع ہوگیا میرے ابو نے دادا ابو سے صلح کرنے کے ایک لاکھ روپے لیے دوسری بیوی کے بچے کو پیار بھی کرتے اور اس بچے کی ساری ذمہ داری میری والدہ پر ڈال دی کچھ دن بعد ابو نے پھر باہر کی عورتوں سے فون پر باتیں کرنا شروع کر دیں اور پتہ چلا کہ انہوں نے چھپ کر تیسری شادی بھی کر لی اور وہ بھی انتہائی گندے ترین لوگ ہیں اورتیسری بیوی کے ساتھ ہمارے دادا ابو کے گاؤں والے مکان میں رہنا شروع کر دیا کئی ماہ بعد جب ابو شہر ہمارے گھر آتے صرف دوسری بیوی کے بچے کو اور دادا ابو کو بلا کر واپس چلے جاتے ہیں میری والدہ میرے ابو کی ان تمام حرکتوں کی وجہ سے ڈپریشن کے مریض بن چکی ہے میرا سوال یہ ہے 27 سال شادی ہو گئے جس میں سے 20 سال میرے ابو میری والدہ اور ہم بچوں سے نہیں بولے اور نہ ہی کوئی حقوق ادا کیے میرے ابو میری والدہ اور ہم بچوں کو اس گھر سے نکالنا چاہتے تھے لیکن میرے دادا ابو نے ایسا نہیں ہونے دیا میری والدہ ہم بچوں کی خاطر صبر کے ساتھ اتنے سال گزارا کرتی رہی ہیں جو اتنے سال قطع رحمی ہوتی رہی ہے اس کا گناہ میرے ابو کو ملتا رہا ہے یا میری والدہ اور ہم بچوں کو بھی ملتا رہا ہے مفتی صاحب میرے ابو کو کوئی نصیحت بھی کر دیں جزاکم اللہ خیرا
Mufti Sahab kuran pak ka vah kaun sa tarjuma Hai jismein as it is aayat ka tarjuma Ho? usmein apni taraf Se kuchh bhi addition Na Ho chahe brackets mein chahe bagair brackets ke please zarur zarur bataiyega.
Maaruful Qur'an 8 kitabe h mufty shafee usmani sahab ki likhi huyi qitab h jo mufty taqy usmani sahab ke Walid a mohtarm ki likhi huyi qitab h aap ko bahut fayeda hoga
Assalam u Alaikum
Mufti sahib me n kafi din phle ap se swal pocha tha k Orton k liye lohe ya peetal ki angothi pahnna kesa hai muje jawab nhi mila.....
بھائی لوہے اور پیتل اور سٹیل وغیرہ کی انگوٹھی ناجائز ہے سوائے چاندی کے سوا چار ماسے سے بنی انگوٹھی پہن سکتے ہیں اور اس سوا چار ماسے سے زیادہ بھی ناجائز ہے ❤
Kari sahab muslim muna aap kaise usko use kr sakte kiya wo aale hadees toh nahi h n jarur gaor de is pe???
Aap se pahle bhi kaha k hum ko aap se kuch puchna tha aap ne jawab nai Diya ...
Mereko poocho darling
Inko takleef to rahegi jo ye kufriya aqeeda rakhte hai ke Quran ka tarjuma khud padhoge to ghumrha ho jaoge,😢
Tarjuma tumhari jamat ka bhi hai Barelviyo ki tarah daring kro ke islam 360 pr bhi srf tumhari jamaat ka tarjuma padhe😊
Aulma ki Haqeeqat samne aagayi to tarjuma galat nahi sahi smjha gaya hai🎉
بھائی مفتی صاحب کوئی بھی عام سا بندہ یہ کوشش بھی نا کریں آب ہر ایک مدرسے جاکر آپ سے روبرو سیکھے لحاظہ اگر آپ کا توڑا سا اختلاف ہے اس تو جس نے بنائی انکی مدد کریں اور اس کو اور زیادہ بہتر بنائیں ناکہ بس تنقید ہی کرو کرسی پہ بیٹھ کر ایک اپلیکیشن بنانے کیلئے جو ریسرچ درکار ہوتی اس سے شاید آپ لاعلم ہوں لیکن ڈیجیٹل دور ہے اس کے ساتھ ہی ہر چیز ہتھیلی میں آگئ ہے۔
apni bakwaas ko chor or baat ko gor se sun wo ehle ilm unko inka pata h
apny apny firqo k tarjumy he parh lo bhaiyo, par parho to..
Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarkatuhu Mufti Sahab..
Mufti Sahab Mera Sawal Ye Hai Ki Ek Hadees Hai Jisme Nabi-e-Akram(ﷺ) Ne Irshad Farmaya Hai Ke Meri Ummat Kabhi Shirk Nahin Kar Sakti..
Is Hadees Ka Kyaa Matlab Hai?? Aur Is Hadees Ki Wazahat Aur Rahnumai Farmaye..
Maine Ye Sawal Guzashta 7-8 Din Pahle Hi Puchha Tha Aur Pichhle Sawal Jawab Session Me Shamil Nahin Hua. Baraye Meharbani Is Sawal Ka Jawab Aainda Sawal Jawab Session Me Shamil Kare..
Tanveer Alam Banaras, Uttar Pradesh, India Se..
Meri ummat se murad hai ki agar quran aur sahi hadees ki roshni me jaise koi Aleem hai byan kare ja raha hai ek do teen ghante tak aur usme na koi surah kot kar raha n hadees ke nam number ko kot kar raha hai faltu byan kar raha hai to us ko alim ya maulana na mana jaye kyuki rasulAllah ki akri kutba yahi hai ki jo kitbullah ko majbuti se pakde yani ki samjh kar padhe aur nabi ka tarika kiya raha wo hame sahi hadees Jo duniya bhar ke jo sahi alim hai bukhari sharif ko awwal number per rakhte hai phir sahi muslim abi dawood timiji shreef aur ibne maja masnad ahamed in sabse kot kre number bata kr koi bat bataye us jo muslman amal kre wahi ummati hai na sirkiya kufriya ya bidti apne apko umte Muhammadi kahte hai wo ummate muhmmadi nhi ho sakta
Bhai sahib app abhi bi uci 1900 suddi main rehty hain .
Kon si translation perhni aur nahi perhni chehya yeh khud perh ka hi banda bata sakta hai. Yeh common sense ki baat hai. Jo ka in Sahib ma nahi lag rhi. Khud agr kuch acha nahi kya to jo dosra agr kuch acha kr rha hai to appreciate karo and analysis thk do. Sirf view lena ka lya nahi.
اسلام علیکم
مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ جب بچے کا عقیقہ کرواتا ہے تو اس میں کتنا صدقہ کرنا چاہیے میں نے سنا ہے کہ بکری کو زبح کرنا چاہیے یا بکری پر جتنا خرچ اتا ہے اتنا خرچ کرنا چاہیے۔ اگر یہ صحیح ہے تو پھر اگر کسی شخص کا ذریعہ آمدنی کم ہو یا اور مصروفیات زیادہ ہو تو اس کیلئے کیا حکم ہے ۔
اسد اللہ شانگلہ سے
Ye mufti tariq masood k jese lag rahe hain
Aap Islam 360 se ek hadees dikha de jis ka tarjuma wrong Kiya Gaya ho agar aap sabith kar den toh main Islam 360 se Alam e barat kar dunga phir
Agar aap sabith na kar paaye toh 😂
You are a funny man 😜
Digital Quran and Hadith will help muslims leave eslam - ExMuslim Sahil
Very well explained.
Multi anana zaroori b nahen, certificate ki zaroorat nahen ha bhi jjan,aalim ki Degree zaroori nahen, ye hr Muslim ka Haq ha, Deen ko profession na banayen,
Aap Logon se bade bade aalim ne quran aur hadees ka tarjuma kiya hai kya aap logon ko unse jyada arabi aata hai .... Mai maanta hoon thodi bahut galti ho sakti hai ismein hamen aap Logon ki jarurat hai lekin aap log apna dukaan to mat chalao please
Bhai aap ka name original kya hy
Darasal ap aam logu tak islam tak ponchana hi nahi chahtay. Ap kai karubar mai nuksan honay ka khatra hai
Swal kia Hy aur ap sense k bath kar rahy Hy maulana sense to ap me b nhe . Aur na ap NY use kia Hy..
Hamare naujawanon ko yahi to masala hai internet per sab search karte hain lekin kitabe utahkar Nahin padte
Internet bhi wahi batata ha Jo kitabo me likha hota ha
@@SPRAYERGAMING-oz8qi are bhai edit ka dor haa
aap internet py kya ker rhy hain jain kiaab parhain
السلام علیکم مفتی صاحب کیا قرآن عام آدمی کے لۓ نہیں اترا۔ اللہ نے اتنا مشکل قرآن اتارا ھے۔ جتنا آسانی سے سمجھ آتا ھے پڑھنا اور عمل کرنا چاھے۔
سب کے لیے اترا ہے مگر سب کے ذہن ایک جیسے نہیں ہوتے اور صلاحیتیں مختلف ہوتی ہیں ورنہ دنیاوی عدالتی قوانین جو کہ ایک گونہ آسان ہی ہوتے ہیں اس کے لیے وکیل اور جج کی ضرورت نہیں پڑتی
جی اترا سب کے لیے ہے ہے بھی اسان مگر قران کو سمجھانے کے لیے پیغمبر بھی بھیجا
اگر چاہتا تو صرف قران ہی اتا پیغمبر نہ اتے
یغمبر کا انا دلیل ہے کہ قران پیغمبر سے سمجھ کر پڑھو پھر پیغمبر کے وارثین سے جو کہ علمإ ہیں نہ کہ انجینیٕر پلمبر اور پروفیسر اسکالرز ڈاکٹرز
Allah ne islam ko samajh ne ke liye
Aap jaise logo ki sohbat koi sharth nahi rakhi hai ye aapki roji rotika masala hai
Short ma kaho na mufti sahab ki aap bharose k Layak nhi ha. Gool gool kyu gomthe ho.
Mufti sahab tarjume to sab ulemas ne hi kiye hain kisi jahil ne nahin kiya. Islam 360 mein har maktabe fikar ke ulemas ke tarjume dale gaye hain. Fir aap logon ko kyun Islam 360 se pareeshani hai. Quran Allah ka kalam usko Allah ne apne sabse achhi makhlook ki rahnumaee ke liye nazil kiya hai. Ab agar Allah ne Quran ko poore insaanon ke liye nazil kiya hai to kya Allah ko insaan ki kamzoriyon aur khoobiyon ka ilm nahin hai (naoozubillah).
Quran Arab mein aur Arabic mein Allah ne kyun nazil kiya. Kya Arab ke aam log Quran padhte waqt samajhte nahin honge aur samajhte hain to baqaul aap ke Arab ki aksariyat ko gumrah ho jana chahiye, jabki maamla ulta hai.
Mufti sahab Allah ne to hidayat apne zimma rakha hai fir aap log kyun hidayat ke thekedar bante hain.
Allah ne aur na paighambar(saw) ne Quran ko mushkil kaha aur na hi bhatkane wali kitab kaha, fir aap log kyun aisi baatein Quran wa Ahadees ke baare mein kahte hain jiski sanad na Quran mein hai aur na hi kisi sahi Hadees mein hai.
Allah ko kya munh dikhaoge.
Daro us din se jis Allah ki ijazat ke baghair koi kisi ki madad nahin karne wala aur na koi rishta kaam aane wala hai.
From Uttarpradesh India
2:20... Bs aa gye aukat pe 😅😅
السلام علیکم،
مفتی صاحب اگر ہوا خارج ہو لیکن آواز نہ ہو اور نہ بو آئے تو کیا وضوع رہے گا یا ٹوٹ جائے گا؟ میں نے مولانا مکی سے سنا ہے کہ اگر آواز نہ آئے یا بو محسوس نہ ہو تو وضوع نہیں ٹوٹے گا۔ میری جب ہوا خارج ہوتی ہے بغیر آواز یا بو کے تو میں شک میں رہتا ہوں کہ ہوا خارج ہوتے ہوئے تو محسوس ہوئی، اب نماز توڑ دوں یا جاری رکھوں۔ برائے مہربانی وضاحت فرما دیں اور اس مسئلہ پر علیحدہ سے کلپ بنوا دیں۔
بھائ یہی تو آپ کو تکلیف ہے قرآن اور حدیث کا اوام کو کہیں پتہ نہ چل جائے خدا کی مار پڑے حسد کرنے والوں پر islam 360 اور علی بھائ یہ ہم پر اللہ کی طراف سے بہت بڑا انعام ہے ہم نے آپ کے بنائے ہوے فرقے چھوڑ دیے ہیں الحمداللہ
Mirza ka photo laga rkha hai aur kahta hai ki firka chhod di yah koun nahi kahta ki mozai bangya 😅😅😅
میرے پیارے بھائی
مجھے تو پتہ نہیں ہے کہ 360 ایپ میں غلطیاں ہے کہ نہیں یہ تو علماء کو پتہ چلتا ہے لیکن میں اتنا ضرور بتاؤنگا کہ اس ایپ کیوجہ سے ہم میں علماء کے ساتھ بیٹھنا اور علماء کا قدر و قیمت ہم میں نہیں رہینگے سب لوگ کہینگے کہ میں اپنا مسلہ ایپ سے نکال سکتا ہو مجھے کو عالم یا مفتی سے پوچھنے کی ضرورت نہیں ہے اور اسی طرح ہم علماء سے محروم ہوجاینگے
Mere Bhai tere jese bhai jaldi gumrah hote he Allah tala to ulmao ki pkad krega
آپ بولو مفتی صاحب نے غلط کیا کہا تمکو اللہ نے دنیاں میں ہی اندھا کردیا
Kam ilm khatra e Imaan. Bhai jb koi bat smj hi nhi arahi to osky bary me bolty q ho, tumhary alfaaz intehaee badbu pehla raha hai
Islam 360 gair mukallido ki app hai
Mufti rasheed 😂😂😂😂
Tu gater ha gater he boly ga
Awam Noooooooooooo Pulekhy wich E Mariooooooooo
The damage has been done