🅂🅄🄼🄼🄰🅁🅈📝 3:20 "wahi" allah ka paigam hota hai. Or yah bht badi nemat hai. 18:09 ilm kin cheezon se milta h.5 senses ki apni limit hoti h or mental level ki bhi. Ghaib ka ilm hmare mental level se bht upar h. 30:12 wahi aam insano ko nhi aa sakti. Rasool m yeh kuwwat allah deta h. 33:12 nabi ka mtlb khabar dene wala or pehle wali shariyat di jati h Or rasool ko tableegh ka hukm hota h or unhe nayi shariyat di jati h. 37:06 wahi ki suratein • Parde ke piche se baat karna • Khwab ke zariye • farishte ke zariye 42:00 𝙣𝙖 𝙟𝙖𝙞𝙯 𝙩𝙖𝙧𝙞𝙦𝙚 𝙨𝙚 𝙧𝙞𝙯𝙠 𝙣𝙖 𝙠𝙖𝙢𝙖𝙤. 44:10 allah ka dil m baat dalna ilham kehlata h. wahi ke mukable m ilham nhi aa sakta. 51:32 jibrael "hazrat wahya kalbi" ki shakal m aate the or kabhi kabhi dusri shakal m bhi. 55:00 Jibrael apni asli shakal m 2 baar aaye •jab pehli baar wahi aayi •jab meeraj ka waqia❤ 59:05 wahi aane par ghanti bajne ki awaz.
جزاک اللہ خیرا وحی کے 6 طریقے خواب جاگنے کی حالت میں دل میں بات فرشتہ انسانی شکل میں فرشتہ اصلی شکل میں گھنٹی بجنے کی سی آواز اللّہ تعالیٰ براہِ راست ھم کلام
00:00 Recite Durood 01:50 Recap of first revelation 03:19 What is Wahi (Revelation) ? 06:00 Importance of Wahi 12:53 Two categories of people 16:14 Philosophy of Wahi 33:03 Difference between a Nabi and Rasul 37:06 Types of Wahi: 39:07 • Dreams come true 40:31 • Reveal in heart when awake 44:10 Ilham/Kashf vs Wahi 49:31 • Jibreal in Human form 55:00 • Jibreal in Real form 58:05 • Sounding of bells 1:03:22 • Allah revealed
اللهم صلى على محمد و على آل محمد كما صليت على إبراهيم و على آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد و على آل محمد كما باركت على إبراهيم و على آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم زد فزد امين ❤
A.o.a? Sheikh ap boht hi Ala kam kar rhy hein apku qran tarjma tafseer ki be weekly aik class is tarha karwani chein tak hum qran ku samj kar apni zandgi ar apply kar sakein
وحی نازل ہونے کے چھ طریقے خواب میں اللہ کی طرف سے بات دل ڈال دی جاتی جاگنے کی حالت میں بات دل میں ڈال دی جاتی حضرت جبرائیل انسانی شکل میں آپکے آتے وحی لے کر معراج کے موقع سدرۃ کے قریب گنٹھی بجنے کی آواز میں معراج کے موقع پر پردے کے پیچھے سے یا براہ راست اللہ نے حضرت کو پیغام دیا
Allhumma barik.... Great session with clarification..... Six ways of revelation(wahi) 1. Direct to the heart 2. Through true dreams 3. Angel jibril" Ruh" ( form of a man) 4. Angel jibril" Ruh" (Actual form, not human or man) 5. Allah's saying " From behind a veil" 6. Clinging of a bell ( like the sound of pulling a chain)
1 فرشتے کا کسی صحابی کی شکل میں ا کر وحی کرنا 2۔جرس کی آواز اور مسلسل گھنٹی کی شکل میں 3۔دل میں براہ راست 4۔خواب کی حالت میں 5۔اللہ تعالی کا براہ راست حجاب کے اندر کلام۔ھونا 6۔معراج کے موقعہ پر بغیر حجاب کلام
وحی 6 طریقوں سے نازل ہوتی تھی۔ 1. خواب کے ذریعے 2. جاگتے ہوئے دل میں بات ڈالنا 3 انسانی شکل میں فرشتے کا آنا 4. جبرائیل کا اصل شکل میں آنا 5. گھنٹہ بجنے کی آواز اور 6. براہ راست اللہ کلام کرنا۔
وحی کے 6 طریقے۔۔ 1۔ سچے خواب کے ذریعے 2۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام کا انسانی شکل میں آنا 3۔اللہ کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل میں بات کا ڈال دینا۔ 4۔حضرت جبرائیل علیہ السلام کا اپنی اصل شکل میں آنا۔ 5۔گھنٹیوں کا بجنا۔ 6۔اللہ تعالٰی سے براہ راست ہمکلام ہونا۔۔
وحی 6 طریقوں سے نازل ہوئی تھی 1 خواب کے ذریعے 2 جاگتے ہوئے دل میں بات ڈالنا 3 انسانی شکل میں فرشتے کا انا 4 اپنی اصلی شکل میں فرشتے کا انا 5 گھنٹی بجنے کی آواز اور نمبر 6 اللّٰہ تعالیٰ کا براہ راست کلام کرنا وحی صرف انبیاء علیہ السلام پر نازل ہوتی تھی
وحی نازل ہونے کے چھ طریقے 1۔ خوابوں کے ذریعے 2۔ جاگتے ہوئی اللہ تعالیٰ کے طرف سے دل میں کوئی بات ڈالی جانا 3۔ فرشتے کا انسانی شکل میں آنا 4۔ فرشتے کا اپنی اصل شکل میں آنا 5۔ گھنٹی بجنے جیسی آواز کے ساتھ وحی نازل ہونا 6۔ اللہ تعالیٰ کا براہ راست حکم دینا
وحی نازل ہونے کے چھ طریقے: 1: خواب کے ذریعے 2: جاگتی حالت میں 3: فرشتے کا انسانی شکل میں آنا 4: فرشتے کا اپنی اصل حالت میں آنا 5 : گھنٹی کی آواز کے ذریعے 6: اللّٰہ عزّوجل کا براہ راست ہمکلام ہونا صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Huzoor SAWwasalam par 6 tariqay Wahi ati thi. 1 khab ki halat may 2 farishtay insany shikil may atay thay.3 farishtay apni asli Surat may atay thay .4 jab washing thi ghanti ki jaisi awaz ati thi. 5 huzoor SAWwasalam KO jagnay ki halat may us Kay Dil may dalta tha 6 ya Allah rabulizzat barahhirast ap KO hokom farma rahay thay..
1-خواب میں آنا 2۔ جاگنے کی حالت میں دل میں بات ڈالنا 3۔ فرشتے کا انسانی شکل میں آنا 4۔ فرشتے کا اصلی شکل میں آنا 5۔ گھنٹیوں کی آواز آنا 6۔ براہِ راست اللّٰہ تعالیٰ سے ہم کلام ہونا
Wahi k 6 tariqe 1_ sachche khwab 2- kashf ya ilham 3_ farishta insani shaql me 4_ farishta koi baat dil me daal de 5- wahi ki shaql me jo farishta lekr aaye uski aawaz ghnti jaisi 6- khud Allah paak kalaam frmae
Six different methods of divine inspiration: 1. True dreams 2. In a wakeful state, a message is placed directly in the Prophet’s ﷺ heart 3. Through an Angel appearing in human form 4. Through an Angel in their original form 5. A voice resembling the sound of a ringing bell 6. Direct speech with Allah ﷻ
وحی نازل ہونے کے مختلف طریقے 1 خواب کے ذریعے بات دل میں ڈالنا 2 جاگتے ہوےَ دل میں بات ڈالنا 3 انسانی شکل میں فرشتے کا آنا 4 حضرت جبرائیل کا اصل شکل میں آنا 5 گھنٹی بجنے کی آواز 6 براہ راست اللہ تعالی سے ہم کلام ہونا
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا سلام میں پہل کرنے والا تکبر سے بری ہوتی ہے ایک اور حدیث بزرگ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے خواب میں جنت کی ایک خوبصورت محل دیکھا تو جنت کے دروان سے پوچھا کہ یہ کس کی محل ہے دروان نے کہا یہ سلام میں پہل کرنے والے کی محل ہے
وحی کے اقسام 1 سوتے ہوئے خواب کی حالت میں کوئی بات دل میں ڈالنا۔ 2 جاگنے کی حالت میں کوئی بات دل میں ڈالنا۔ 3فرشتے کا کسی انسان کی شکل میں ،ا کر پیغام دینا۔ 4 فرشتے کا اپنی اصلی حالت میں میں ا کر پیغام پہنچانا. 5 گھنٹی جیسی اواز کا مسلسل بجتے رہناـ 6 اللہ تعالی کا براہ راست یا پردے کے پیچھے سے حکم دینا.
وحی کے 6 طریقے۔ سچے خواب 1 2 حضرت جبرائیل علیہ السلام کا انسانی شکل میں آنا۔ 3 جاگنے کی حالت میں اللّٰہ کا دل میں بات ڈالنا۔ 4 حضرت جبرائیل علیہ السلام کو اصل حالت میں دیکھنا۔ 5 گھنٹی جیسی آوازیں ہر طرف سے سنائی دینا۔ 6 معراج کے موقع پر اللّٰہ سے ہمکلام ہونا۔
وحی کے چھ طریقے 1. سچا خواب (رویا صادقہ): نبوت کی ابتدا میں نبی اکرم ﷺ کو سچے خوابوں کے ذریعے وحی دی جاتی تھی۔ جو خواب آپ ﷺ دیکھتے تھے، وہ صبح کی روشنی کی طرح سچ ثابت ہوتے تھے۔ یہ وحی کی ایک ابتدائی شکل تھی اور بہت سے انبیاء کے لیے اللہ کا پیغام اس طرح آتا تھا۔ 2. فرشتہ بغیر کسی ظاہری شکل کے دل میں القاء کرے: بعض اوقات جبرائیل علیہ السلام براہِ راست نبی ﷺ کے دل میں وحی کا پیغام ڈال دیتے تھے، جسے القاء فی القلب کہا جاتا ہے۔ اس میں کوئی ظاہری شکل نظر نہیں آتی تھی بلکہ سیدھا دل میں پیغام منتقل ہوتا تھا۔ 3. فرشتہ انسان کی صورت میں ظاہر ہو: جبرائیل علیہ السلام کئی بار انسانی شکل میں نبی اکرم ﷺ کے پاس آتے اور وحی پہنچاتے۔ مشہور واقعہ ہے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام ایک دفعہ حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کی شکل میں آئے تھے۔ اسی طرح حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے بھی ایک مرتبہ انسانی شکل میں حاضر ہوئے اور ایمان، اسلام اور احسان کے بارے میں سوالات کیے۔ 4. گھنٹی کی آواز کی طرح وحی کا نازل ہونا: یہ وحی کا سب سے بھاری طریقہ تھا جس میں نبی ﷺ کو ایک بھاری آواز محسوس ہوتی تھی جو گھنٹی کی آواز سے مشابہ ہوتی تھی۔ اس طریقے میں نبی ﷺ کو خاص قسم کی کیفیت اور بوجھ محسوس ہوتا تھا اور اس کے ختم ہونے کے بعد وحی کا پیغام ان کو مکمل طور پر یاد ہو جاتا تھا۔ 5. فرشتہ اپنی اصلی صورت میں ظاہر ہو: جبرائیل علیہ السلام نے چند مواقع پر اپنی اصلی صورت میں نبی ﷺ کے سامنے آ کر وحی پہنچائی، جیسا کہ معراج کے موقع پر اور غار حرا میں وحی کی ابتدا کے وقت۔ 6. براہِ راست اللہ تعالیٰ کا کلام سننا: یہ وحی کا اعلیٰ ترین اور خاص طریقہ ہے جو واقعہ معراج کے موقع پر پیش آیا۔ نبی اکرم ﷺ نے معراج کی رات اللہ تعالیٰ سے براہِ راست ہم کلامی کی۔ اسی طرح حضرت موسیٰ علیہ السلام سے بھی اللہ نے براہِ راست کلام فرمایا تھا۔ --- یہ چھ طریقے نبی اکرم ﷺ پر وحی نازل ہونے کی مختلف صورتیں ہیں، اور ان کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے اپنے پیغمبر ﷺ کو دین کا مکمل پیغام پہنچایا۔
وحی چھ طریقوں سی نازل ہوتی تھی 1 خواب میں 2 جاگتے میں دل میں وحی کا آنا 3 فرشتے کا انسانی شکل میں آنا 4 فرشتے کو اصل صورت میں دیکھنا 5 گھنٹی کی سی آواز آنا 6 اللہ تعالیٰ براہ راست آپ سے ہم کلام ہوتے تھے
1 Khawb ki shal me 2 farishta insani shakal me aata tha 3 farishta apni asli halat me aata tha 4 ganti bajne ki 5 jagte howe wahi k nuzool 6 allah taala k barahe rast wahi dena
Khulasa yeh hay ke yeh six mukhtalif tareeqe hain ke, 1, ya TU khawab ma Huzoor saww ko koi BAAT Bata di gye. 2, ya jagne ki halat ma App saww ke Dil ma koi bat daal di gyi. 3, ya farishta insani shakal ma App saww ke pas ata tha. 4, ya phir App saww ne farishtay ko apni asli halat ma dekha Yani hazrat e Jibreel as ko. 5, aur ye ke ghanti bajnay Jesi awazain App saww ko sunai deti thein. 6, ye hay ke Allah ne barai rast Apne Paigamber saww se hum kalami ki.
Wahi k 6 tareeqe 1. Sache khawab 2.jibraheel alh e salam ka insanity sakal main ana 3. Dil main baat dalna Allah ki tarf se 4. Hazarat jibraheel ka asli sakal main ana 5.gantti ki si awa?ain ana 6 . Mehraaj main Allah ka humklaam hona
وحی کے 6 طریقے تھے۔ 1: نبی کے دل میں کوئی بات اللہ ڈال دیں۔ 2:نبی کو خواب کے ذریعے کوئی بات بتائی جائے۔ 3:انسانی شکل میں فرشتہ آ کر کوئی بات بتائے۔ 4: فرشتہ اپنی اصلی شکل میں ا کر اللہ کا پیغام پہنچائے۔ 5:گھنٹی کی آواز میں وحی کا نزول۔ 6: براہ راست پردے کے پیچھے سے اللہ کلام فرمائے یا امنے سامنے ہو کر، اس میں علماء کی دونوں رائے موجود ہیں۔
Assalamualaikum wa rahmatullah rasulullah sallaallahu alaihi wasallam par wahi najil hone ka 6 tariqe the 1.khawab k zariye 2.ilham k zariye 3.farishte insani shakal ate then 4.halote boydari mai ghanti ki awaz baj ti thi 5.forishte apni asli surat mai ate then 6.allah ta,la boraherast wahi najil formate. Mufti sahab hamare sar taj mai har class sunti hu lekin ap ku batana ya ap sawal ka jawab dena mujh se ho nehi pati kiunkeh meri mobaile comment likhne k waqt ruk jati hai meri mobaile bht kharab ho goya mai class batane koshesh korti hun jazakumuallah ahsana aljaza
Khwab k zariye Jagte hue fil may baat aana Insani shakal may farishta ka aana Jibreel ka asal shakal may aana Ghanti jaise aawaz ka aana Barah e rast Allah tala say kalam k zariye
wahi nazil hone k tareeqe:_ Hozoor (SAWW) par wahi 6 tareeqon se nazil hoi.. 1...sache khwab....yani anbia ki khwab be wahi hoti hai jesa k HAZRAT IBRAHIM NE KHWAB DEKHA...ALLAH NE HUKAM DIA K APNE BETE ISMAL KO ZABAH KARO. 2....INSANI SHAKAL ME....HAZRAT JIBRAEL(ALIHE SALA TU WASALAM HAZRAT BIHYA QALBI (RTghanhu) ki shakal me aya kar te the.. 3....Allaj bat ko dil me dalte the 4...direc wahi yani ..Allah taala ne miraj k muqa par nemaz hozoor(saww) ko dia.. 5...ghanti ki awaz jesi awaz sunay dena.. hazrat jibrael ka apni shakal me ana...
Hazrati.. kindly read my comment.. this is less seerat lecture a more of your lecture.... seerat peak has beautiful flow..... u have made this seerat as just your lecture ... no flow in seerat..
ہمارا مقصد صرف سیرت کے واقعات بیان کرنا نہیں ہے بلکہ اس کے ذریعے ہمیں دین کی کیا باتیں سیکھنے کو ملتی ہیں؟ آج کے دور میں کیا جدید اعتراضات ہوتے ہیں؟ ان کے جوابات کیا ہیں؟ سیرت میں ہمارے لیے رہنمائی کیا ہے؟ یہ سب ہمارے کورس کا حصہ اور یہی اس کورس کی وہ خصوصیت ہے جو سیرت کے کسی اور کورس میں نہیں۔ اس لیے اس زاویہ نظر سے دیکھیں تو ان شاءاللہ فائدہ ہوگا
🅂🅄🄼🄼🄰🅁🅈📝
3:20 "wahi" allah ka paigam hota hai. Or yah bht badi nemat hai.
18:09 ilm kin cheezon se milta h.5 senses ki apni limit hoti h or mental level ki bhi.
Ghaib ka ilm hmare mental level se bht upar h.
30:12 wahi aam insano ko nhi aa sakti. Rasool m yeh kuwwat allah deta h.
33:12 nabi ka mtlb khabar dene wala or pehle wali shariyat di jati h Or rasool ko tableegh ka hukm hota h or unhe nayi shariyat di jati h.
37:06 wahi ki suratein
• Parde ke piche se baat karna
• Khwab ke zariye
• farishte ke zariye
42:00 𝙣𝙖 𝙟𝙖𝙞𝙯 𝙩𝙖𝙧𝙞𝙦𝙚 𝙨𝙚 𝙧𝙞𝙯𝙠 𝙣𝙖 𝙠𝙖𝙢𝙖𝙤.
44:10 allah ka dil m baat dalna ilham kehlata h. wahi ke mukable m ilham nhi aa sakta.
51:32 jibrael "hazrat wahya kalbi" ki shakal m aate the or kabhi kabhi dusri shakal m bhi.
55:00 Jibrael apni asli shakal m 2 baar aaye •jab pehli baar wahi aayi •jab meeraj ka waqia❤
59:05 wahi aane par ghanti bajne ki awaz.
جزاک اللہ خیرا
وحی کے 6 طریقے
خواب
جاگنے کی حالت میں دل میں بات
فرشتہ انسانی شکل میں
فرشتہ اصلی شکل میں
گھنٹی بجنے کی سی آواز
اللّہ تعالیٰ براہِ راست ھم کلام
00:00 Recite Durood
01:50 Recap of first revelation
03:19 What is Wahi (Revelation) ?
06:00 Importance of Wahi
12:53 Two categories of people
16:14 Philosophy of Wahi
33:03 Difference between a Nabi and Rasul
37:06 Types of Wahi:
39:07 • Dreams come true
40:31 • Reveal in heart when awake
44:10 Ilham/Kashf vs Wahi
49:31 • Jibreal in Human form
55:00 • Jibreal in Real form
58:05 • Sounding of bells
1:03:22 • Allah revealed
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
سبحان اللّٰہ الحمد لله لا اله الا اللّٰه اللّٰه اکبر جزاكم الله خيرا
اللهم صلى على محمد و على آل محمد كما صليت على إبراهيم و على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد و على آل محمد كما باركت على إبراهيم و على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
اللهم زد فزد امين ❤
خواب
جاگنے کی حالت میں دل میں بات
فرشتہ انسانی شکل میں
فرشتہ اصلی شکل میں
گھنٹی بجنے کی سی آواز
اللّہ تعالیٰ براہِ راست ھم کلام
اللهم صل على سيدنا و مولانا محمد و على آل سيدنا و مولانا محمد و بارك و سلم
امین ثم امین اللہ پاک ہمیں سیرت پر عمل کی توفیق دے امین ثم امین
Behtreen
Jazakallahu qari
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔
Mashaallah Alhamdulillah 🎉
A.o.a? Sheikh ap boht hi Ala kam kar rhy hein apku qran tarjma tafseer ki be weekly aik class is tarha karwani chein tak hum qran ku samj kar apni zandgi ar apply kar sakein
مفتی صاحب سلامت رہو ❤❤❤
وحی نازل ہونے کے چھ طریقے
خواب میں اللہ کی طرف سے بات دل ڈال دی جاتی
جاگنے کی حالت میں بات دل میں ڈال دی جاتی
حضرت جبرائیل انسانی شکل میں آپکے آتے وحی لے کر
معراج کے موقع سدرۃ کے قریب
گنٹھی بجنے کی آواز میں
معراج کے موقع پر پردے کے پیچھے سے یا براہ راست اللہ نے حضرت کو پیغام دیا
جزاک اللّہ ❤
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
زندگیاں بیت گئیں اور قلم سوکھ گئے
تیرے اوصاف کا اک باب بھی پورا ناں ہوا
صلی اللہ علیہ وسلم۔
ماشاءالله
جزاک اللہ خیر واحسن الجزا
Beshk 💯
Masha Allah
Jazak Allah
Mashallah Mufti sb.جزاك الله خير
❤❤
JAZAKALLAH O KHEAR
اللهم صل على سيدنا و مولانا محمد و على آل سيدنا و مولانا محمد و بارك و سلم ❤
Waiting mufti saab
Jazak Allah ❤
AlhamDulillah being Muslim❤
Allhumma barik.... Great session with clarification.....
Six ways of revelation(wahi)
1. Direct to the heart
2. Through true dreams
3. Angel jibril" Ruh" ( form of a man)
4. Angel jibril" Ruh" (Actual form, not human or man)
5. Allah's saying " From behind a veil"
6. Clinging of a bell ( like the sound of pulling a chain)
JazakAllah khair
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
خواب
جاگنے کی حالت میں دل میں بات
فرشتہ انسانی شکل میں
فرشتہ اصلی شکل میں
گھنٹی بجنے کی سی آواز
اللّہ تعالیٰ براہِ راست ھم کلام
Allah qabul kare
Masha Alllah❤
Ma Sha allah bohat Dil Khush hota seert soon k Allah ap ko jzay khair atta kary
ماشاءاللہ جزاکم اللہ خیرا اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں صحت وعافیت کے ساتھ خیروبرکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ، مفتی صاحب اللہ پاک آپکو اس درس کا بہترین بدلہ دے۔۔آمین۔۔
❤
جزاكم الله خيراً
بارک اللّٰہ استاذ محترم
JazakAllahu khaira mufti Sahab ❤❤❤❤❤
Mashallah ❤Subhanallah ❤Jazakallah ❤
Allah aap ko jaza e khair de
سبحان اللہ۔
Jazkkala
جزاک اللہ خیرا کثیرا ❤
ماشااللہ
MashaAllah ❤❤
1 فرشتے کا کسی صحابی کی شکل میں ا کر وحی کرنا
2۔جرس کی آواز اور مسلسل گھنٹی کی شکل میں
3۔دل میں براہ راست
4۔خواب کی حالت میں
5۔اللہ تعالی کا براہ راست حجاب کے اندر کلام۔ھونا
6۔معراج کے موقعہ پر بغیر حجاب کلام
فرشتے کا اصلی شکل میں آنا؟؟
Mashallah excellent 👌
Masha ALLAH ♥️
وحی 6 طریقوں سے نازل ہوتی تھی۔ 1. خواب کے ذریعے 2. جاگتے ہوئے دل میں بات ڈالنا 3 انسانی شکل میں فرشتے کا آنا 4. جبرائیل کا اصل شکل میں آنا 5. گھنٹہ بجنے کی آواز اور 6. براہ راست اللہ کلام کرنا۔
Yahi Mera b jawaab he😊
وحی کے 6 طریقے۔۔
1۔ سچے خواب کے ذریعے
2۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام کا انسانی شکل میں آنا
3۔اللہ کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دل میں بات کا ڈال دینا۔
4۔حضرت جبرائیل علیہ السلام کا اپنی اصل شکل میں آنا۔
5۔گھنٹیوں کا بجنا۔
6۔اللہ تعالٰی سے براہ راست ہمکلام ہونا۔۔
MashaAllah 🎉🎉is seert majy boht faida hoaa hy Allah Pak mujy tofeeq dy seert sano
Allah Apko Salamat Rakhe
جزاک اللہ۔ میں باقاعدگی کے ساتھ آپ کے لیکچر سنتا ہوں۔
بارک اللہ فی علمک و عملک❤
وحی 6 طریقوں سے نازل ہوئی تھی
1 خواب کے ذریعے 2 جاگتے ہوئے دل میں بات ڈالنا
3 انسانی شکل میں فرشتے کا انا 4 اپنی اصلی شکل میں فرشتے کا انا
5 گھنٹی بجنے کی آواز اور نمبر 6 اللّٰہ تعالیٰ کا براہ راست کلام کرنا
وحی صرف انبیاء علیہ السلام پر نازل ہوتی تھی
وحی نازل ہونے کے چھ طریقے
1۔ خوابوں کے ذریعے
2۔ جاگتے ہوئی اللہ تعالیٰ کے طرف سے دل میں کوئی بات ڈالی جانا
3۔ فرشتے کا انسانی شکل میں آنا
4۔ فرشتے کا اپنی اصل شکل میں آنا
5۔ گھنٹی بجنے جیسی آواز کے ساتھ وحی نازل ہونا
6۔ اللہ تعالیٰ کا براہ راست حکم دینا
وحی نازل ہونے کے چھ طریقے:
1: خواب کے ذریعے
2: جاگتی حالت میں
3: فرشتے کا انسانی شکل میں آنا
4: فرشتے کا اپنی اصل حالت میں آنا
5 : گھنٹی کی آواز کے ذریعے
6: اللّٰہ عزّوجل کا براہ راست ہمکلام ہونا
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Huzoor SAWwasalam par 6 tariqay Wahi ati thi. 1 khab ki halat may 2 farishtay insany shikil may atay thay.3 farishtay apni asli Surat may atay thay .4 jab washing thi ghanti ki jaisi awaz ati thi. 5 huzoor SAWwasalam KO jagnay ki halat may us Kay Dil may dalta tha 6 ya Allah rabulizzat barahhirast ap KO hokom farma rahay thay..
1-خواب میں آنا
2۔ جاگنے کی حالت میں دل میں بات ڈالنا
3۔ فرشتے کا انسانی شکل میں آنا
4۔ فرشتے کا اصلی شکل میں آنا
5۔ گھنٹیوں کی آواز آنا
6۔ براہِ راست اللّٰہ تعالیٰ سے ہم کلام ہونا
Wahi k 6 tariqe
1_ sachche khwab
2- kashf ya ilham
3_ farishta insani shaql me
4_ farishta koi baat dil me daal de
5- wahi ki shaql me jo farishta lekr aaye uski aawaz ghnti jaisi
6- khud Allah paak kalaam frmae
Six different methods of divine inspiration:
1. True dreams
2. In a wakeful state, a message is placed directly in the Prophet’s ﷺ heart
3. Through an Angel appearing in human form
4. Through an Angel in their original form
5. A voice resembling the sound of a ringing bell
6. Direct speech with Allah ﷻ
وحی نازل ہونے کے مختلف طریقے
1 خواب کے ذریعے بات دل میں ڈالنا
2 جاگتے ہوےَ دل میں بات ڈالنا
3 انسانی شکل میں فرشتے کا آنا
4 حضرت جبرائیل کا اصل شکل میں آنا
5 گھنٹی بجنے کی آواز
6 براہ راست اللہ تعالی سے ہم کلام ہونا
حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا سلام میں پہل کرنے والا تکبر سے بری ہوتی ہے ایک اور حدیث بزرگ بیان کرتے ہیں کہ ایک دفعہ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے خواب میں جنت کی ایک خوبصورت محل دیکھا تو جنت کے دروان سے پوچھا کہ یہ کس کی محل ہے دروان نے کہا یہ سلام میں پہل کرنے والے کی محل ہے
وحی کے اقسام
1 سوتے ہوئے خواب کی حالت میں کوئی بات دل میں ڈالنا۔
2 جاگنے کی حالت میں کوئی بات دل میں ڈالنا۔
3فرشتے کا کسی انسان کی شکل میں ،ا کر پیغام دینا۔
4 فرشتے کا اپنی اصلی حالت میں میں ا کر پیغام پہنچانا.
5 گھنٹی جیسی اواز کا مسلسل بجتے رہناـ
6 اللہ تعالی کا براہ راست یا پردے کے پیچھے سے حکم دینا.
وحی کے 6 طریقے۔
سچے خواب 1
2 حضرت جبرائیل علیہ السلام کا انسانی شکل میں آنا۔
3 جاگنے کی حالت میں اللّٰہ کا دل میں بات ڈالنا۔
4 حضرت جبرائیل علیہ السلام کو اصل حالت میں دیکھنا۔
5 گھنٹی جیسی آوازیں ہر طرف سے سنائی دینا۔
6 معراج کے موقع پر اللّٰہ سے ہمکلام ہونا۔
السلام علیکم
متنظر۔۔
وحی کے چھ طریقے
1. سچا خواب (رویا صادقہ):
نبوت کی ابتدا میں نبی اکرم ﷺ کو سچے خوابوں کے ذریعے وحی دی جاتی تھی۔ جو خواب آپ ﷺ دیکھتے تھے، وہ صبح کی روشنی کی طرح سچ ثابت ہوتے تھے۔ یہ وحی کی ایک ابتدائی شکل تھی اور بہت سے انبیاء کے لیے اللہ کا پیغام اس طرح آتا تھا۔
2. فرشتہ بغیر کسی ظاہری شکل کے دل میں القاء کرے:
بعض اوقات جبرائیل علیہ السلام براہِ راست نبی ﷺ کے دل میں وحی کا پیغام ڈال دیتے تھے، جسے القاء فی القلب کہا جاتا ہے۔ اس میں کوئی ظاہری شکل نظر نہیں آتی تھی بلکہ سیدھا دل میں پیغام منتقل ہوتا تھا۔
3. فرشتہ انسان کی صورت میں ظاہر ہو:
جبرائیل علیہ السلام کئی بار انسانی شکل میں نبی اکرم ﷺ کے پاس آتے اور وحی پہنچاتے۔ مشہور واقعہ ہے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام ایک دفعہ حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ عنہ کی شکل میں آئے تھے۔ اسی طرح حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے سامنے بھی ایک مرتبہ انسانی شکل میں حاضر ہوئے اور ایمان، اسلام اور احسان کے بارے میں سوالات کیے۔
4. گھنٹی کی آواز کی طرح وحی کا نازل ہونا:
یہ وحی کا سب سے بھاری طریقہ تھا جس میں نبی ﷺ کو ایک بھاری آواز محسوس ہوتی تھی جو گھنٹی کی آواز سے مشابہ ہوتی تھی۔ اس طریقے میں نبی ﷺ کو خاص قسم کی کیفیت اور بوجھ محسوس ہوتا تھا اور اس کے ختم ہونے کے بعد وحی کا پیغام ان کو مکمل طور پر یاد ہو جاتا تھا۔
5. فرشتہ اپنی اصلی صورت میں ظاہر ہو:
جبرائیل علیہ السلام نے چند مواقع پر اپنی اصلی صورت میں نبی ﷺ کے سامنے آ کر وحی پہنچائی، جیسا کہ معراج کے موقع پر اور غار حرا میں وحی کی ابتدا کے وقت۔
6. براہِ راست اللہ تعالیٰ کا کلام سننا:
یہ وحی کا اعلیٰ ترین اور خاص طریقہ ہے جو واقعہ معراج کے موقع پر پیش آیا۔ نبی اکرم ﷺ نے معراج کی رات اللہ تعالیٰ سے براہِ راست ہم کلامی کی۔ اسی طرح حضرت موسیٰ علیہ السلام سے بھی اللہ نے براہِ راست کلام فرمایا تھا۔
---
یہ چھ طریقے نبی اکرم ﷺ پر وحی نازل ہونے کی مختلف صورتیں ہیں، اور ان کے ذریعے اللہ تعالیٰ نے اپنے پیغمبر ﷺ کو دین کا مکمل پیغام پہنچایا۔
one hr bayaan .. thern u extend it more
Aslamualeekum
❤❤❤❤❤❤
وحی چھ طریقوں سی نازل ہوتی تھی 1 خواب میں 2 جاگتے میں دل میں وحی کا آنا 3 فرشتے کا انسانی شکل میں آنا 4 فرشتے کو اصل صورت میں دیکھنا 5 گھنٹی کی سی آواز آنا 6 اللہ تعالیٰ براہ راست آپ سے ہم کلام ہوتے تھے
Class ki ek shandar baat __
Agr kashf ya ilham shariat k huqm k khilaf hon to wo raddi ki tokri me fekne layaq hain 😅
Mufti sahab agar ilmul kalam ka koi course ajaye to bohut faida hoga
1 Khawb ki shal me
2 farishta insani shakal me aata tha
3 farishta apni asli halat me aata tha
4 ganti bajne ki
5 jagte howe wahi k nuzool
6 allah taala k barahe rast wahi dena
Khulasa yeh hay ke yeh six mukhtalif tareeqe hain ke,
1, ya TU khawab ma Huzoor saww ko koi BAAT Bata di gye.
2, ya jagne ki halat ma App saww ke Dil ma koi bat daal di gyi.
3, ya farishta insani shakal ma App saww ke pas ata tha.
4, ya phir App saww ne farishtay ko apni asli halat ma dekha Yani hazrat e Jibreel as ko.
5, aur ye ke ghanti bajnay Jesi awazain App saww ko sunai deti thein.
6, ye hay ke Allah ne barai rast Apne Paigamber saww se hum kalami ki.
Assalamualaikum mufti saib ka tasu da seerat da course pa pashto ke shuro key nu zmaung dapara ba dera asana shey
Wahi k 6 tareeqe
1. Sache khawab
2.jibraheel alh e salam ka insanity sakal main ana
3. Dil main baat dalna Allah ki tarf se
4. Hazarat jibraheel ka asli sakal main ana
5.gantti ki si awa?ain ana
6 . Mehraaj main Allah ka humklaam hona
وحی کے 6 طریقے تھے۔
1: نبی کے دل میں کوئی بات اللہ ڈال دیں۔
2:نبی کو خواب کے ذریعے کوئی بات بتائی جائے۔
3:انسانی شکل میں فرشتہ آ کر کوئی بات بتائے۔
4: فرشتہ اپنی اصلی شکل میں ا کر اللہ کا پیغام پہنچائے۔
5:گھنٹی کی آواز میں وحی کا نزول۔
6: براہ راست پردے کے پیچھے سے اللہ کلام فرمائے یا امنے سامنے ہو کر، اس میں علماء کی دونوں رائے موجود ہیں۔
Timestamp b honi chahye description mein ...
Assalamualaikum wa rahmatullah rasulullah sallaallahu alaihi wasallam par wahi najil hone ka 6 tariqe the 1.khawab k zariye 2.ilham k zariye 3.farishte insani shakal ate then 4.halote boydari mai ghanti ki awaz baj ti thi 5.forishte apni asli surat mai ate then 6.allah ta,la boraherast wahi najil formate. Mufti sahab hamare sar taj mai har class sunti hu lekin ap ku batana ya ap sawal ka jawab dena mujh se ho nehi pati kiunkeh meri mobaile comment likhne k waqt ruk jati hai meri mobaile bht kharab ho goya mai class batane koshesh korti hun jazakumuallah ahsana aljaza
Hazrat zabra eal Ka Race kesa
Assalamualaikum sir ma house wife hn plz many musla pochna ha ur ma nay book ka nam pocha tha nabio ki waqiate KY bray ma bacho KY ley (Attock)
Khwab k zariye
Jagte hue fil may baat aana
Insani shakal may farishta ka aana
Jibreel ka asal shakal may aana
Ghanti jaise aawaz ka aana
Barah e rast Allah tala say kalam k zariye
I am from India molana jee aap se baat kese hogi sir
Asalamualaikum I am from India
Is baat ke wajahat kardo
6 tariko se wahi ka najool hota hai
what you can do... for ten minutes discuss seerat.. then tell to listeners interpretations
wahi nazil hone k tareeqe:_
Hozoor (SAWW) par wahi 6 tareeqon se nazil hoi..
1...sache khwab....yani anbia ki khwab be wahi hoti hai jesa k HAZRAT IBRAHIM NE KHWAB DEKHA...ALLAH NE HUKAM DIA K APNE BETE ISMAL KO ZABAH KARO.
2....INSANI SHAKAL ME....HAZRAT JIBRAEL(ALIHE SALA TU WASALAM HAZRAT BIHYA QALBI (RTghanhu) ki shakal me aya kar te the..
3....Allaj bat ko dil me dalte the
4...direc wahi yani ..Allah taala ne miraj k muqa par nemaz hozoor(saww) ko dia..
5...ghanti ki awaz jesi awaz sunay dena..
hazrat jibrael ka apni shakal me ana...
Wahi k 6 Tareqay hein
Hazrati.. kindly read my comment.. this is less seerat lecture a more of your lecture.... seerat peak has beautiful flow..... u have made this seerat as just your lecture ... no flow in seerat..
ہمارا مقصد صرف سیرت کے واقعات بیان کرنا نہیں ہے بلکہ اس کے ذریعے ہمیں دین کی کیا باتیں سیکھنے کو ملتی ہیں؟ آج کے دور میں کیا جدید اعتراضات ہوتے ہیں؟ ان کے جوابات کیا ہیں؟ سیرت میں ہمارے لیے رہنمائی کیا ہے؟ یہ سب ہمارے کورس کا حصہ اور یہی اس کورس کی وہ خصوصیت ہے جو سیرت کے کسی اور کورس میں نہیں۔ اس لیے اس زاویہ نظر سے دیکھیں تو ان شاءاللہ فائدہ ہوگا
Ma sha Allah ❤
ماشاءاللہ جزاک اللّٰہ
❤