ان دنوں آپ لوگ کیل تک جاسکتے ہیں وہاں تک آپ کی اپنی گاڑی چلی جائے گی اس سے اوپر پھر ڈولی لفٹ کے ذریعے اڑنگ کیل بھی ہوسکتا ہے اس سے آگے برف ہے جو ان کے اگلے ولاگ میں آپ کو نظر آئے گی اور ویسے بھی زیادہ تر لوگ شاردہ یا پھر کیل سے واپس آجاتے ہیں اور ان دنوں کیل سے آگے جانا بھی نہیں چاہئیے میں بھی گرمیوں میں دو مرتبہ شاردہ تک جاچکا ہوں شاردہ سے آگے کیل تک نہیں جاسکا اب اس مئی جون میں کیل اور اس سے آگے تاوبٹ گریس ویلی تک جانا ہے ان شاء اللہ
مرغی کے گوشت کا حصہ ہوتا ہے جو چیز مرغ کھاتا ہے اس میں جا کے زخیرہ ہوتی ہے اسے پوٹہ کہتے ہیں عمومآ آپ نے دیکھا ہوگا مرغ والی دکان پہ لکھا ہوتا پوٹہ کلیجی
So beautiful place nice video ❤❤
nice vlog
Mashallah mashallah ek sakoon sa mil jata h g,wah subhanallah, mashallah ap ho e etny piyary apko kiya zarorat g fashion ki
❤
Wowww❤
وعلیکم اسلام
تم کیوں زندگی کی مشکلات پر غم کرتے ہو کیا تمہیں علم نہیں کہ خدا اپنے پسندیدہ لوگوں کو ہی آزماتا ہے۔ ❤️
salwar kamees me bahut acche lag rahe❤❤❤❤❤
Nice volg
Munna bara pyara hy❤
❤❤❤
😅😅
Perfect khan dress ❤❤
اللہ آپ کو کامیاب کرے بہت ہی محنت کرتے ہیں ،یہ کس طرح جل گیا ہے ؟اللہ اس کو صحت دے امین
Raber ky shoz hain ham muree my barish my use kerty hain
Love from Amsterdam 🇳🇱
AP k village ma shadi kitny din rehti hy
showboo bhai information de k is season me ham neelum aa sakty hyn ? means rasty clear hyn ?
ان دنوں آپ لوگ کیل تک جاسکتے ہیں وہاں تک آپ کی اپنی گاڑی چلی جائے گی اس سے اوپر پھر ڈولی لفٹ کے ذریعے اڑنگ کیل بھی ہوسکتا ہے
اس سے آگے برف ہے جو ان کے اگلے ولاگ میں آپ کو نظر آئے گی
اور ویسے بھی زیادہ تر لوگ شاردہ یا پھر کیل سے واپس آجاتے ہیں اور ان دنوں کیل سے آگے جانا بھی نہیں چاہئیے
میں بھی گرمیوں میں دو مرتبہ شاردہ تک جاچکا ہوں
شاردہ سے آگے کیل تک نہیں جاسکا
اب اس مئی جون میں کیل اور اس سے آگے تاوبٹ گریس ویلی تک جانا ہے ان شاء اللہ
بہت شکریہ برادر@@Bhattigee60
Shooboo boogaati
Poty matlab kya cheez hoti hai?
مرغی کے گوشت کا حصہ ہوتا ہے
جو چیز مرغ کھاتا ہے اس میں جا کے زخیرہ ہوتی ہے اسے پوٹہ کہتے ہیں
عمومآ آپ نے دیکھا ہوگا مرغ والی دکان پہ لکھا ہوتا پوٹہ کلیجی
❤❤❤