Patience of Prophet PBUH || Seerat un Nabiﷺ Episode 19 || Muhammad Tasleem Raza

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 5

  • @sayyedmushirali5240
    @sayyedmushirali5240 9 місяців тому

    Subhanallah jio jio jio

  • @arifshaikhh26
    @arifshaikhh26 Рік тому

    Subhanallah ❤

  • @amnaalfalah
    @amnaalfalah Рік тому

    SubhanAllah subhanAllah

  • @amnaalfalah
    @amnaalfalah Рік тому

    😢😢😢

  • @Novel_hi_Novel
    @Novel_hi_Novel Рік тому

    بے شک ہمارے پیارے نبی کریمﷺ نے دین اسلام کی راہ میں بہت صعوبتیں برداشت کیں ۔ لیکن آپ کے آج کے اس واقعہ شعب ابی طالب اور چند دن پہلے ایک ویڈیو میں ابو ہریرہ رضی اللّٰه عنہ کا دودھ کے کٹورے والا واقعہ سنایا جس میں آپ ﷺ نے اس کٹورے سے دودھ پیا اور اس کے بعد ستر صحابہ کرام اسی دودھ کے کٹورے سے سیر ہوۓ اور آخر میں ابو ہریرہ رضی اللّٰه عنہ نے بھی خوب سیر ہو کر دودھ پیا لیکن وہ پیالہ میں دودھ اتنا ہی رہا۔ تو میرا آپ سے سوال ہے کہ ابو ہریرہ رضی اللّٰه عنہ کے واقعے میں جس نبی کریمﷺ کا ذکر کیا ہے ان میں اور شعب ابی طالب میں جس نبی کریمﷺ نے اتنی تکلیف میں تین سال گذارے یہ دونوں نبی کریمﷺ دو الگ شخصیات ہیں یا ایک ہی ہیں۔ اگر شعب ابی طالب میں وقت گذارنے والے وہ ہی نبی کریم ﷺ ہیں جن کے منہ سے لگے دودھ کے پیالے سے ستر صحابہ رض نے سیر ہو کر دودھ پیا تو پھر شعب ابی طالب میں بچے بھوک سے روتے کیوں تھے صحابہ رض عنہ چمڑہ ابال کر اسکا پانی پی کر کیوں گذارہ کر رہے تھے ۔
    امید ہے آپ اس بات کا تشفی جواب یہیں دیں گے۔ ورنہ یہ جھوٹے قصے کہانیاں بند کیجئے اور اگر واقعی نبی کریم ﷺ کی سیرت جاننا ہے تو قرآن کریم سمجھئے جس کا ایک ایک لفظ سچا ہے۔ اور قرآن کریم میں اللّٰهﷻ نے نبی کریمﷺ کی جو سیرت بیان کی ہے اسکی مثال نہیں ملتی۔