DPO Manshera Meeting with Staff Regarding Muharram Fool Proof Security

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 16 жов 2024
  • #mansehrapolice #police #kpkpolice #mansehra #kppolice
    ضلعی پولیس سربراہ مانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کی زیر صدارت آمدہ محرم الحرام کے حوالے سے اعلی سطحی میٹنگ کا انعقاد ، ایس پیز ، ڈی ایس پیز سمیت تمام ایس ایچ اوز کی شرکت ، پرامن محرم کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا گیا۔
    ضلع بھر میں فول پروف سیکیورٹی اقدامات کے ذریعے پُر امن محرم الحرام کو ہر صورت یقینی بنایاجاۓ(شفیع اللہ گنڈا پور)
    میٹنگ میں ضلع میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کے ساتھ ساتھ بالخصوص آنے والے محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ ضلعی پولیس سربراہ کو ضلع میں محرم الحرام کے حوالے سے مجالس، جلوسوں اور سیکورٹی انتظامات کے بارے میں افسران نے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس موقع پر ڈی پی او مانسہرہ نے کہا کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اور پولیس پُر امن عاشورہ محرم کو ہر قیمت پر یقینی بنائےگی۔انھوں نے کہا کہ محرم الحرام کے موقع پر امن وامان کے قیام کے لئے پولیس، دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر بھر پور کوشش کرے کہ کوئی ناخوش گوار واقع رونما نہ ہو۔
    You Can Also Follow Us on:
    Facebook : www.facebook.c...
    Instagram: www.instagram....
    X: Ma...

КОМЕНТАРІ •