Introducing the Spectacular New EVEE C1 Model | Best Electric Bikes In Pakistan

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 4 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 25

  • @urdubritetv786
    @urdubritetv786 9 місяців тому +1

    Zabardast awesome amazing sharing brother❤

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  9 місяців тому

      اپنی قیمتی رائے دینے کا بہت بہت شکریہ میں یقین رکھتا ہوں اپ ایسے ہی ہماری انے والی تمام نئی ویڈیوز کو دیکھتے رہیں گے اور ہماری ویڈیوز کو لائک اور شیئر کرتے رہیں گے شکریہ💖

  • @waqasasif6954
    @waqasasif6954 6 місяців тому +1

    Bhai apko ye bhi btana chahiye tha k kam se kam 7 ghante leti hai ye charge hone main jis main poora din ya poori raat nikal jati hai

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  6 місяців тому

      انشاءاللہ ہم انے والی ویڈیوز میں اپ کے سوال بھی پوچھیں گے اپ کا ایسے بتانا ہمیں بہت ہی اچھا لگتا ہے اگر اپ نے ابھی تک ہمارے اس چینل مارکیٹ کو اس کو سبسکرائب نہیں کیا تو امید ہے اپ ہمارے اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں گے شکریہ

  • @babarhiraj1413
    @babarhiraj1413 8 місяців тому +1

    Zabardast

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  8 місяців тому

      اپ کےخوبصورت کمنٹ کا بہت بہت شکریہ میں یقین رکھتا ہوں آپ ایسے ہی مسلسل ہماری ویڈیوز کو دیکھتے رہیں گے اور ویڈیوز کو لائک کرتے رہیں گے
      💖

  • @fatimahussain9450
    @fatimahussain9450 7 місяців тому

    Yah water resistant ha kia means barish ka pani ma power off tu nahi ho jai giii

  • @faisalzia2419
    @faisalzia2419 10 місяців тому +1

    Helmet sath milta hy bike ky sath?

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  10 місяців тому

      سر یہ جاننے کے لیے اپ ویڈیو میں دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں یہ اپ کو ڈیٹیل کے ساتھ بتا دے گی کہ اپ کو بھائی کے ساتھ ہیلمٹ بھی ملے گا کہ نہیں

    • @GoldBomb-e3v
      @GoldBomb-e3v 10 місяців тому

      nahi aap helmet lay lo bike free hai

    • @faisalzia2419
      @faisalzia2419 10 місяців тому

      @@GoldBomb-e3v hahaha kaash aisa ho jaye

  • @bestsongcollection1120
    @bestsongcollection1120 9 місяців тому +1

    Location

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  9 місяців тому

      ان بھائی جان کا نمبر ہماری ویڈیو میں موجود ہے ہماری ویڈیو کو مکمل دیکھیں شکریہ

  • @pakistan7032
    @pakistan7032 11 місяців тому +6

    بہت ہی زیادہ ذلم کر رہیں ہیں یہ تمام کمپنیاں دو سے تین لاکھ سے کم کوئی بائک نہیں ہیں کوئی پانچ سے چھے سو دیہاڑی کرنے والامزدور کیسے بائک خریدے گا لہازا تمام کمپنیز کو چائیئے کہ زلم بند کریں ان بائک پر اتنا خرچا تو نہیں آتا ہے پھر اتنا زلم کیوں غریبوں پر

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  11 місяців тому

      سر عام بائک سے تو سو درجے بہتر ہے الیکٹرک بائک انے والے دور کی جو سواری ہے وہ الیکٹرک کی ہے اپ بے شک ٹھیک کہہ رہے ہیں قیمت زیادہ ہے پر اپ یہ بھی دیکھیں کہ عام بائک کے اندر کافی زیادہ کام کروانے پڑتے ہیں کافی زیادہ چیزیں تبدیل کروانی پڑتی ہیں وقت کے لحاظ سے جو کہ الیکٹرک بائک میں نہیں ہے تو لہذا وقت کے حساب سے اس ٹائم اس کی قیمت بہت مناسب ہے

    • @beunited5302
      @beunited5302 10 місяців тому

      پاکستان اور انڈیا میں یہ ہی فرق ہے---- انڈین ہمیشہ سستی اور پائدار چیزیں مارکیٹ میں متعارف کرواتے ہیں اور پاکستان میں ٹیکنالوجی کے نام پر لوٹ مار شروع ہو جاتی ہے---

  • @KhadijaSheikh-tn5io
    @KhadijaSheikh-tn5io 4 місяці тому

    Aslam-O-Alaikum ma Ali is ka real price send kray

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  3 місяці тому

      Dear video ma real price hi bati ha

  • @IjazAli-u5h
    @IjazAli-u5h 7 місяців тому

    Price please

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  7 місяців тому

      اسی ویڈیو کی ڈسکرپشن میں فل ویڈیو کا لنک موجود ہے اپ ہماری مکمل ویڈیو دیکھ کے پرائزز جان سکتے ہیں شکریہ

  • @dawarmalik4
    @dawarmalik4 8 місяців тому +1

    Khn c mily gi inka koi rabta number hy

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  2 місяці тому

      video main contact number majood ha dear

  • @Spatel32nyit
    @Spatel32nyit 10 місяців тому +1

    Pakistani sasti OLA 😅

    • @MarketVoice
      @MarketVoice  10 місяців тому

      بھائی جان یہ سستی ہی ہے اگر اپ کوالٹی اور پرائس کو دیکھیں تو اس حساب سے اس ریٹ کے اندر پاکستان میں اچھی سکوٹیز نہ ہونے کے برابر ہے