راز اللّٰہ کی توحید ہے ہمراز علی علیہ السلام کبریائی کی دلیلوں کا ہے آغاز علی علیہ السلام دلِ بے دل سے جو نکلی ہے وہ آواز علی علیہ السلام آسماں ساز، زمیں ساز، بشر ساز علی علیہ السلام کارِ تخلیق باتائیدِ احد کرتا ہے ارے یہ وہ بندہ ہے جو خالق کی مدد کرتا ہے ساقیِ کوثر کی ثناء
مولا سلامت رکھے اور اللہ ان لوگوں کو ھدایت دے جن کو خیبر و خندق غرض کہ ھر معرکہ شب ھجرت، شعب ابی طالب ،دعوت ذوالعشیرہ ، سورۂ برات کا لے جانا غرض کہ میں کیا یاد دلاؤں سب بھول بیٹھی ھے دنیا اتنی خدمات کے باوجود میرے مولا نے اپنے اللہ سے کچھ نہ مانگا سوائے غازی سرکار کے جہاں خدمات اسلام کی بات آتی ھے وھاں علی جہاں خون دینے کا وقت آئے وھاں اولاد ابو طالب یہ کیسی ناانصافی ھے دنیا کی اور سب سے بڑھ کر بے حسی جب وقت تھا میرے مولا سے فائدہ اٹھایا اورآج عالم یہ ھے کہ علی معمولی سی تعریف لوگوں کو غلو لگتی ھے یہ لوگ اگر مولا کے اصل مراتب کو جان جائیں تو شاید انکا دم نکل جائے گا
Very extraordinary redention of Salaam. Very nice Mir Hassan Mir
Jiyen jiyen
راز اللّٰہ کی توحید ہے
ہمراز علی علیہ السلام
کبریائی کی دلیلوں کا ہے
آغاز علی علیہ السلام
دلِ بے دل سے جو نکلی ہے
وہ آواز علی علیہ السلام
آسماں ساز، زمیں ساز،
بشر ساز علی علیہ السلام
کارِ تخلیق باتائیدِ احد کرتا ہے
ارے یہ وہ بندہ ہے جو خالق کی مدد کرتا ہے
ساقیِ کوثر کی ثناء
مولا سلامت رکھے
اور اللہ ان لوگوں کو ھدایت دے جن کو خیبر و خندق غرض کہ ھر معرکہ شب ھجرت، شعب ابی طالب ،دعوت ذوالعشیرہ ، سورۂ برات کا لے جانا غرض کہ میں کیا یاد دلاؤں سب بھول بیٹھی ھے دنیا اتنی خدمات کے باوجود میرے مولا نے اپنے اللہ سے کچھ نہ مانگا سوائے غازی سرکار کے
جہاں خدمات اسلام کی بات آتی ھے وھاں علی جہاں خون دینے کا وقت آئے وھاں اولاد ابو طالب
یہ کیسی ناانصافی ھے دنیا کی اور سب سے بڑھ کر بے حسی جب وقت تھا میرے مولا سے فائدہ اٹھایا اورآج عالم یہ ھے کہ علی معمولی سی تعریف لوگوں کو غلو لگتی ھے
یہ لوگ اگر مولا کے اصل مراتب کو جان جائیں تو شاید انکا دم نکل جائے گا
Geo Mir Hasan Mir.
Thanks Ayjaz bhai for posting
Masallah
Mashallah ❤☝🙌🙌
is me shirk ki amyzash hy...lehaza mir bhai ko is k bary bayaan dena chahiye
وضاحت فرمائیں شرک کی